uz
Feedback
Sobain|سوبین بلوچ

Sobain|سوبین بلوچ

Kanalga Telegram’da o‘tish

Freelance journalist from war zone Balochistan

Ko'proq ko'rsatish
Mamlakat belgilanmaganToif belgilanmagan
255
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+87 kun
+2530 kun
Postlar arxiv
پاکستان کے زیرِ تسلط کشمیر اور محکوم اقوام کو طاقت کے زور پر مغلوب نہیں رکھا جا سکتا۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کیلئے پنجابی قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی مزاحمت اس حقیقت کا کھلا اظہار ہے کہ محکوم اقوام کو طاقت کے زور پر مغلوب نہیں رکھا جا سکتا۔ کشمیریوں اور دیگر محکوم اقوام پر جبر کے ذریعے فیصلے مسلط کرنا اب اسلام آباد کیلئے ممکن نہیں ہے۔ پاکستان کے زیرِ تسلط “آزاد کشمیر “ صرف نام کی حد تک آزاد ہے، لیکن درحقیقت کشمیر میں پنجاب کی عمل داری اور بالادستی قائم ہے۔ فیڈریشن کے نام پر پنجاب کی بالادستی محکوم اقوام پر مسلط کی گئی ہے اور کشمیر کے فیصلے کشمیریوں کے بجائے اسلام آباد میں بیٹھے سیکرٹری لیول کے افسران کر رہے ہیں۔ کشمیریوں پر ظلم و جبر اور ان کا قتل عام کرنا غیر فطری ریاست کے خوف کا اظہار ہے کیونکہ محکوم اقوام پر تادیر جبری تسلط قائم رکھنا اب ممکن نہیں رہا۔ پنجاب کی بالادستی کے خلاف جدوجہد محکوم اقوام کا حق ہے اور ہم ان کی حقِ حاکمیت اور آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستانی قبضے کے خلاف محکوم اقوام اٹھنے میں جتنی دیر کریں گی، انہیں اتنے ہی زیادہ نقصان سے دوچار ہونا پڑے گا۔ حقِ آزادی کے لیے جدوجہد محکوم اقوام کا فرض ہے اور ہم کشمیریوں، پشتونوں اور سندھیوں کی جدوجہدِ آزادی کی اخلاقی اور سیاسی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ محکوم اقوام آزادی کی جدوجہد میں بلوچوں کو اپنا ساتھی سمجھیں، اور بلوچ قوم بھی امید رکھتی ہے کہ دیگر محکوم اقوام بلوچستان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت سے پس و پیش یا پشت پناہی سے گریز نہیں کریں گی۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سپریم کمانڈر بلوچستان لبریشن فرنٹ 9 جون 2026 Ref. No. BLF/June2026/00073

مھر انسان ءِ ھستی ءِ نشانی اِنت، مھر زندگی اِنت۔۔۔ مھر ءَ اَبید انسان تھنا گوشت ءُ پوستانی جونے پش کپیت۔ مھر پہ زمین ابدمانیت
مھر انسان ءِ ھستی ءِ نشانی اِنت، مھر زندگی اِنت۔۔۔ مھر ءَ اَبید انسان تھنا گوشت ءُ پوستانی جونے پش کپیت۔ مھر پہ زمین ابدمانیت۔۔۔ سرمچار ءِ مھر پہ وتی سرزمین ءَ مسل ء بالو ءُ آس ءِ پیم ءَ اِنت کہ پہ زمین ءِ رکّ ءَ وتا ببا دَنت۔ مھروانیں مردُم گوں وتی ڈیھ ءِ ھمُک چیز ءَ مھر کنت ءُ سرمچاریں ھمبلانی یکّے دومی ءَ پہ مھر کاگدانی سرا درشانگ نہ بنت۔ سرمچارانی مھر ءِ جلشک ھمے اَکس ءِ تھا پدّر اِنت کسّے پِگر بکنت سرپد بیت۔ سنگت فیصل جان

#Naal

#Naal

نال کے مقامی افراد کے مطابق ایک فوجی ہیلی کاپٹر قریبی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے تاحال بی ایل ایف کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ ہیلی کاپٹر کے گرنے کے دعوے کی تصدیق کے لیے تنظیم کے مؤقف کا انتظار ہے۔ #Naal

Asshob Statement English BLF June2026 00072.jpg5.16 MB

BLF Fighters maintain control of Naal city, police station and government buildings seized, exploitative factory set ablaze: Major Gwahram Baloch Fighters of the Balochistan Liberation Front launched a major attack on the city of Naal today, Monday, June 8, 2026, and have taken complete control of it, which remains in effect at this time. The fighters have taken over city's police station along with all major government buildings and installations. During the operation, BLF fighters targeted and set ablaze a factory engaged in the looting of Balochistan's resources and minerals. This factory had been serving as a means of exploiting Baloch national resources under the patronage of the occupying state. Our fighters destroyed and burnt it into ashes. After taking control of the city, intense clashes between the BLF fighters and the advancing Pakistani occupying forces are still ongoing at various places. The enemy forces, engaged in failed defense, have suffered severe humiliation, and due to the fighters' strong siege, the forces are facing retreat. All entry and exit routes of Naal city remain under the BLF sarmachars control and their positions are firmly maintained. A detailed report regarding enemy casualties and material losses sustained in this operation, along with the full details of the operation, will be officially released to the media shortly. Major Gwahram Baloch Spokesperson: Balochistan Liberation Front 8 June 2026 Ref. No. BLF/June2026/00072

Asshob Statement Urdu BLF June2026 00072.jpg5.09 MB

نال شہر پر سرمچاروں کا کنٹرول بدستور برقرار، پولیس تھانے اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ، بلوچ وسائل لوٹنے والی فیکٹری نذرِ آتش: میجر گہرام بلوچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے آج بروز پیر، مورخہ 8 جون 2026 کو نال شہر پر ایک بڑا حملہ کر کے اس کا کنٹرول مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے، جو اس وقت بھی بدستور برقرار ہے۔ سرمچاروں نے شہر کے پولیس تھانے سمیت تمام اہم سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران سرمچاروں نے بلوچستان کے وسائل اور معدنیات کی لوٹ مار میں مصروف عمل ایک فیکٹری کو نشانہ بنا کر نذرِ آتش کر دیا۔ یہ فیکٹری قابض ریاست کی سرپرستی میں بلوچ قومی وسائل کے استحصال کا ذریعہ بنی ہوئی تھی، جسے سرمچاروں نے تباہ کر کے خاکستر کر دیا۔ شہر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد، پیش قدمی کرنے والی قابض پاکستانی فوج کے ساتھ سرمچاروں کی مختلف مقامات پر شدید جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ اپنے دفاع کی ناکام کوششوں میں مصروف دشمن فوج کو شدید ہزیمت اٹھانی پڑی ہے اور سرمچاروں کے سخت محاصرے کے باعث فورسز کو پسپائی کا سامنا ہے۔ نال شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے اب بھی سرمچاروں کی گرفت میں ہیں اور ان کی پوزیشنیں مضبوطی سے برقرار ہیں۔ اس کارروائی کے دوران دشمن کو پہنچنے والے جانی و مالی نقصان اور آپریشن کی تفصیلی رپورٹ جلد ہی باقاعدہ طور پر میڈیا کے لیے جاری کی جائے گی۔ میجر گہرام بلوچ ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ 8جون 2026 Ref. No. BLF/June2026/00072

بریکنگ نیوز مستونگ کے علاقے کردگاپ کوئٹہ تفتان روڈ پر مسلح افراد کا پاکستانی فورسز کے 9 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر شدید حملہ مزید تفصیلات انا باقی ہے ۔۔ #بلوچستان https://x.com/sobainbaluchh/status/2063636451984613655?s=52

8 Occupying Army Personnel Killed in Zehri Attacks – BRAS The fighters of the Baloch Raji Aajoi Sangar (BRAS) carried out intense attacks against the occupying Pakistani military in BalBal, an area of Zehri in Khuzdar, inflicting losses on the enemy forces. At around 7:00 a.m. on Tuesday, June 2, the Baloch Sarmachar (Baloch freedom fighters) ambushed a convoy of several occupying military vehicles from multiple directions in BalBal while it was attempting to advance into the area for military barbarism. In the attack, eight personnel of the occupying army were killed on the spot, and one vehicle was completely destroyed, while the enemy forces were forced to retreat. Later in the afternoon, the occupying army attempted to advance into the area again, using tanks, armored vehicles, and other military vehicles. The Baloch Sarmachar launched another attack against the occupying forces. During this attack, one armored vehicle was severely damaged, and the military suffered additional casualties. Baloch Raji Aajoi Sangar (BRAS) claims responsibility for these attacks. Baloch Khan Spokesperson, Baloch Raji Aajoi Sangar (BRAS) Date: June 7, 2026

زہری حملوں میں قابض فوج کے 8 اہلکار ہلاک کیئے – براس بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے سرمچاروں نے خضدار کے علاقے زہری، بلبل میں قابض پاکستانی فوج کو شدید نوعیت کے حملوں میں نشانہ بناکر نقصانات سے دوچار کیا۔ سرمچاروں نے دو جون بروز منگل کو صبح سات بجے کے قریب قابض فوج کے متعدد گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو بلبل میں اس وقت مختلف اطراف سے گھات لگاکر حملے میں نشانہ بنایا جب وہ علاقے میں جارحیت کی غرض سے پیش قدمی کی کوشش کررہی تھی۔ سرمچاروں کے حملے میں قابض فوج کے آٹھ اہلکار موقع پر ہلاک اور ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ دشمن فوج پسپائی پر مجبور ہوگئی۔ بعدازاں دوپہر کو قابض فوج نے ٹینک، بکتر بند اور دیگر گاڑیوں میں علاقے میں پیش قدمی کی کوشش کی جس پر سرمچاروں نے ایک دفعہ پھر قابض فوج پر حملہ کیا، حملے میں دشمن فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ اس کو مزید جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچ خان ترجمان، بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) مورخہ: 7 جون 2026

تمپ: کلاھو میں‌ ایک شخص کی لاش برآمد، جس کی شناخت محمد ولد احمد سکنہ ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے، جس کو مسلح افراد نے فائرنگ
تمپ: کلاھو میں‌ ایک شخص کی لاش برآمد، جس کی شناخت محمد ولد احمد سکنہ ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے، جس کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لاش پھینک دیا ہے۔

DASHT KHUDAN.jpg2.18 MB

Pishukan Gwadar.jpg2.56 MB

Mainaz Buleida.jpg2.56 MB

Asshob Statement English BLF June2026 00071 Page 2.jpg4.39 MB