cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

آج کی بـہـت اچـھـی بات

📎آج کـی بـہــت اچـھــی بـات ٹـیـلـیـگــرام چـیـنل📎 اس چـیـنـل میـں اچـھـی باتـیـں نصــیحــتـیـں اقـوال زریـں دیـنـی واقـعــات اور حـمـد و نـعـت ارسـال کـیـے جـائـیـگے انـشــاءالـلـہ

Більше
Країна не вказанаУрду149Релігія і духовність31 534
Рекламні дописи
1 497
Підписники
Немає даних24 години
Немає даних7 днів
-230 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

*وقت کم ہے* *جلدی کریں* *لاء کمیشن کو اپنی رائے پیش کریں* *مساجد کے باہر کیو آر کوڈ آویزاں کریں* *چوک چوراہوں پر بھی QR Code چسپاں کریں* *اور گھروں میں گھر خواتین سے بھی ایمیل بھجوائیں* https://tinyurl.com/nouccisAIMPLB شریعت کی حفاظت ہماری دینی اور شرعی ذمہ داری ہے اسوقت یونیفارم سول کوڈ کا مسئلہ پورے ملک میں بہت تیزی سے پھیلایا جارہا ہے اور لاء کمیشن آف انڈیا نے ملک کے باشندوں سے اس سلسلے میں راۓ مانگی ہے لاء کمیشن آف انڈیا کو زیادہ سے زیادہ راۓ بھیجنے کے سلسلے میں، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک (QR) کوڈ جاری کیا ہے، اس سے جواب بھیجنا آسان ہوگیا ہے، ضرورت ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اس کو لوگوں تک پہنچائیں، اس سلسلے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے شہری سطح پر نیچے لکھے ہوئے کام کئے جا سکتے ہیں۔ 1) ہر مسجد میں QR کورڈ اور لینک اسٹیگر کی شکل میں لگادیا جائے اور نمازیوں کو متوجہ کیا جائے کہ ہر ایک نمازی QR. کوڈ اسکین کر کے ضرور ای میل کرے، اس سلسلے میں ائمہ کرام خصوصی دلچسپی لیں اور ہر مسجد میں اسٹیکر ضرور لگوائیں۔ 2)چوک چوراہوں ہوٹلوں پر بھی اسٹیکر چسپاں کیا جائے اس سلسلے میں نوجوانوں کو خصوصی دلچسپی لینی چاہیے ساتھیوں کے ساتھ اس کام کو انجام دینا چاہیے۔ 3) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے جانب سے جو QR کوڈ اور لنک بنائے گئے ہیں اس کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جائے اور لوگوں سے گزارش کی جائے کہ QR کوڈ اور لنک کے ذریعے زیادہ سے زیادہ ای میل کیا جائے اس سلسلے میں مختلف ادارے، تنظیمیں اپنے نام کے ساتھ اپیل جاری کریں تاکہ فضا بنے۔ 4) محلہ میں جہاں نوجوان بیٹھتے ہیں وہاں پہونچ کر ان کو توجہ دلائی جائے کہ اپنے اپنے موبائل سے ای میل کریں۔ 5)کیو آر کوڈ اور لنک کی پرچی ہر گھر میں پہنچائی جائے اور خواتین سے بھی درخواست کی جائے کہ وہ اپنے ای میل کے ذریعے رائے دیں۔ واضح رہے کہ لاء کمیشن آف انڈیا کو جواب بھیجنے کی آخری تاریخ 14 جولائی ہے صرف چند دن کا وقت باقی بچا ہے اسلیے تمام حضرات اس سلسلے میں تھوڑی توجہ دیں اور آنے والے جمعہ کی ابھی سے ترتیب بنائے کہ ہر مسجد میں ضرور اعلان ہو اور چند نوجوان نماز کے بعد مسجد میں کھڑے ہو جائے تاکہ لوگوں کو QR کا طریقہ اور لنک کے ذریعے ای میل کرنے کا سلیقہ سکھا سکیں اور ترغیب دے کر ان سے ای میل کروائیں۔ میری آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس کام کو دینی اور شرعی فریضہ سمجھتے ہوئے ضرور انجام دیں،اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں۔ والسلام *محمد عمرین محفوظ رحمانی* سجاہ نشیں خانقاہ رحمانیہ،مالیگاؤں https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0Nda67FB4e1dTNKZvjzBfMePqz95uSeJupsycjUYp7z75FRcvL5J71NKYyQc2n548l&id=100064780928667&mibextid=Nif5oz
Показати все...
Log in or sign up to view

See posts, photos and more on Facebook.

Фото недоступнеДивитись в Telegram
لا کمیشن کو جو میل بھیجے گئے ہیں پورے ملک سے ہمارے پچیس کروڑ مسلمان میں سے صرف *ستّرہ لاکھ سولہ ہزار دو سو تین* ہے مزید افسوس یہ کہ ہمارے صوبہ اترپردیش کی شمولیت صرف *6٪* ہے😥😞 *اس پہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ابھی ہمارے پاس 60 گھنٹے کا وقت بچا ہے* میل کرنے کا طریقہ یہاں دیکھیں👇 ایک میسیج شریعت تحفظ کے لئے https://youtu.be/5tjnRvsBXII
Показати все...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۴ ذی الحج 1444 هـ | 3 جولائی 2023 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 5 :- ( 1000 تا 1500 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور کافی اسلامک پوسٹ 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات 🔵قرآنی دعائیں 🔸قرعانی دعائیں پیش 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریر و تصاویر شاعری کے لیے 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸اس چینل کا مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے عربی اور اُس کا ترجمہ اُردو میں ہو گا ایک ایک لفظ کا اُردو میں ترجمہ ہو گا 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵مطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵الرحیق المختوم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر 🔵مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی معلومات 🔵قرآن و حدیث کوئز 🔸روزانہ قرآن، سیرت النبی اور صحابہ کرام پر مبنی کوئز 🔵آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش اسلامی اطوار پر 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸تاریخ اسلام اور سیرت سـرورِ کائناتﷺ اور اسلامک قرآنی کہانیاں اور صحابہ کرام کی زندگی 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸اقبال کی شاعری سے منتخب کلام 🔵جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا 🔵مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھئے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ 🔵اسلامک کارٹون 🔸اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵باورچی خانہ 🔸نت نئی اور مزیدار کھانوں کی ویڈیوز 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵اردو سٹوڈیو 🔸یہاں آپ کو اردو ترانے ملیں گے 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸 الشیخ قاری صہیب احمد کے بیان 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات 🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸محترمہ عائشہ عامر صاحبہ کے بیانات 🔵استادہ ذکیہ ہاشمی 🔸استادہ ذکیہ ہاشمی کے بیانات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵استادہ نجیہ ہاشمی 🔸استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانات 🔵مولانا طارق جمیل 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے 🔵اولیاء اللہ کی باتیں 🔸اولیاء اللہ کے باتیں کو امت مسلمہ تک 🔵گلشن ادب 🔸ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵 ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵لطیفوں کا خزانہ 🔸مزاحیہ لطیفوں کے ذریعے غمزدہ چہرے پر مسکراہٹ لانا 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵سلطان صلاح الدین ایوبی 🔸سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Показати все...
آج کی بـہـت اچـھـی بات

📎آج کـی بـہــت اچـھــی بـات ٹـیـلـیـگــرام چـیـنل📎 اس چـیـنـل میـں اچـھـی باتـیـں نصــیحــتـیـں اقـوال زریـں دیـنـی واقـعــات اور حـمـد و نـعـت ارسـال کـیـے جـائـیـگے انـشــاءالـلـہ

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۴ شوال 1444 هـ | 05 مئی 2023 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 5 :- ( 1000 تا 1500 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🔵قرآنی دعائیں 🔸قرعانی دعائیں پیش 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریر و تصاویر شاعری کے لیے 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸اس چینل کا مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے عربی اور اُس کا ترجمہ اُردو میں ہو گا ایک ایک لفظ کا اُردو میں ترجمہ ہو گا 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵الرحیق المختوم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر 🔵مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی معلومات 🔵قرآن و حدیث کوئز 🔸روزانہ قرآن، سیرت النبی اور صحابہ کرام پر مبنی کوئز 🔵آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش اسلامی اطوار پر 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸تاریخ اسلام اور سیرت سـرورِ کائناتﷺ اور اسلامک قرآنی کہانیاں اور صحابہ کرام کی زندگی 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸اقبال کی شاعری سے منتخب کلام 🔵جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا 🔵مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر،  جان بازوں کے کارنامے پڑھئے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں  چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🔵اسلامک کارٹون 🔸اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵باورچی خانہ 🔸نت نئی اور مزیدار کھانوں کی ویڈیوز 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸 الشیخ قاری صہیب احمد کے بیان 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات 🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸محترمہ عائشہ عامر صاحبہ کے بیانات 🔵استادہ ذکیہ ہاشمی 🔸استادہ ذکیہ ہاشمی کے بیانات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵استادہ نجیہ ہاشمی 🔸استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانا 🔵مولانا طارق جمیل 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے 🔵اولیاء اللہ کی باتیں 🔸اولیاء اللہ کے باتیں کو امت مسلمہ تک 🔵گلشن ادب 🔸ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵 ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵لطیفوں کا خزانہ 🔸مزاحیہ لطیفوں کے ذریعے غمزدہ چہرے پر مسکراہٹ لانا 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور کافی اسلامک پوسٹ 🔵سلطان صلاح الدین ایوبی 🔸سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ :  جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ:    ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Показати все...
آج کی بـہـت اچـھـی بات

📎آج کـی بـہــت اچـھــی بـات ٹـیـلـیـگــرام چـیـنل📎 اس چـیـنـل میـں اچـھـی باتـیـں نصــیحــتـیـں اقـوال زریـں دیـنـی واقـعــات اور حـمـد و نـعـت ارسـال کـیـے جـائـیـگے انـشــاءالـلـہ

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۷ شوال 1444 هـ | 28 اپریل 2023 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 5 :- ( 1000 تا 1500 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵 اردو اسٹیٹس پوسٹ 🔸 عمدہ اقوال بہترین اردو اسٹیٹس اور ڈیپی کیلۓ 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور کافی اسلامک پوسٹ 🔵سلطان صلاح الدین ایوبی 🔸سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات 🔵قرآنی دعائیں 🔸قرعانی دعائیں پیش 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریر و تصاویر شاعری کے لیے 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸اس چینل کا مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے عربی اور اُس کا ترجمہ اُردو میں ہو گا ایک ایک لفظ کا اُردو میں ترجمہ ہو گا 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵الرحیق المختوم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر 🔵مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی معلومات 🔵قرآن و حدیث کوئز 🔸روزانہ قرآن، سیرت النبی اور صحابہ کرام پر مبنی کوئز 🔵آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش اسلامی اطوار پر 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸تاریخ اسلام اور سیرت سـرورِ کائناتﷺ اور اسلامک قرآنی کہانیاں اور صحابہ کرام کی زندگی 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸اقبال کی شاعری سے منتخب کلام 🔵جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا 🔵مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھئے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ 🔵اسلامک کارٹون 🔸اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵باورچی خانہ 🔸نت نئی اور مزیدار کھانوں کی ویڈیوز 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸 الشیخ قاری صہیب احمد کے بیان 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات 🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸محترمہ عائشہ عامر صاحبہ کے بیانات 🔵استادہ ذکیہ ہاشمی 🔸استادہ ذکیہ ہاشمی کے بیانات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵استادہ نجیہ ہاشمی 🔸استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانا 🔵مولانا طارق جمیل 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے 🔵اولیاء اللہ کی باتیں 🔸اولیاء اللہ کے باتیں کو امت مسلمہ تک 🔵گلشن ادب 🔸ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵 ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Показати все...
پرسکون ازدواجی زندگی

گروپ میں گھریلو اصلاحی بیان، تحریر،اور میاں بیوی آپس میں کس طرح خوش رہیں گے اس کے بارے میں پوسٹ آئے گی ان شاءاللہ گروپ ایڈمن محمد مرتضی مدھوبنی بہار ا

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۶ رجب 1444 هـ | 18 فروری 2023 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 5 :- ( 1000 تا 1500 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵استادہ ذکیہ ہاشمی 🔸استادہ ذکیہ ہاشمی کے بیانات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵کھانا خزانہ 🔸بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🔵استادہ نجیہ ہاشمی 🔸استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانات 🔵استادہ نگہت ہاشمی 🔸استادہ نگہت ہاشمی کے بیانات ملے گئے 🔵مولانا طارق جمیل 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے 🔵اولیاء اللہ کی باتیں 🔸اولیاء اللہ کے باتیں کو امت مسلمہ تک 🔵گلشن ادب 🔸ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵 ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور کافی اسلامک پوسٹ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵سلطان صلاح الدین ایوبی 🔸سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما 🔵 آج کی بہت اچھی بات 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات 🔵قرآنی دعائیں 🔸قرعانی دعائیں پیش 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریر و تصاویر شاعری کے لیے 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸اس چینل کا مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے عربی اور اُس کا ترجمہ اُردو میں ہو گا ایک ایک لفظ کا اُردو میں ترجمہ ہو گا 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵تعلیم القرآن انگلش 🔸قرآن مجید کا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵الرحیق المختوم 🔸سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر 🔵مستند دینی معلومات 🔸دین کے متعلق ہر قسم کی معلومات 🔵قرآن و حدیث کوئز 🔸روزانہ قرآن، سیرت النبی اور صحابہ کرام پر مبنی کوئز 🔵آو بچوں اسلام سیکھیں 🔸بچوں کی پرورش اسلامی اطوار پر 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸تاریخ اسلام اور سیرت سـرورِ کائناتﷺ اور اسلامک قرآنی کہانیاں اور صحابہ کرام کی زندگی 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵شاعرمشرق علامہ اقبال 🔸اقبال کی شاعری سے منتخب کلام 🔵جنت کی تلاش 🔸فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا 🔵مسلم ہیروز 🔸ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھئے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ 🔵اسلامک کارٹون 🔸اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵باورچی خانہ 🔸نت نئی اور مزیدار کھانوں کی ویڈیوز 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸 الشیخ قاری صہیب احمد کے بیان 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات 🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸محترمہ عائشہ عامر صاحبہ کے بیانات ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah
Показати все...
Ustazah Rukhsana Ijaz

الحمداللہ ہماری زندگی کا مقصد قرآن کو ہر دل اور ہر ہاتھ تک پہنچنا ہے تاکہ ہم اپنی زندگیوں کو قرآن اور سنت کے مطابق اس پر عمل کر کے اسکو سنوار سکے اور اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو بہترین طریقہ سے گزر سکے

Фото недоступнеДивитись в Telegram
*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞* *وہ لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں جن کا ایک ہی چہرہ ہوتا ہے کیونکہ گر وہ بہت بٌرے بھی ہوں تو* *اپنی بٌرائی چٌھپا کر نہیں رکھتے کم از کم لوگ اٌن سے فاصلہ تو آسانی اور آسودگی سے رکھ سکتے ھیں* *ہم زِندگی میں ضُرور کامیاب ہَوں گے اگر ہم اُن نَصِیحَتُوں پر عَمَل کر لیں جو ہم دُوسروں کو کرتے ہیں*
Показати все...
Фото недоступнеДивитись в Telegram
*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞* *کل تک جنکی باتیں ہمیں قہقہے لگانے اور دل سے مسکرانے پہ مجبور کیا کرتی تھیں* *آج انہی کو دیکھ کر ہمارے قہقہے زہر خند ہنسی میں تبدیل ہوئے* *اور کئی بار لبوں سے مسکان غائب ہوئی وقت وقت کی بات ہے لوگ وقت کو الزام دیتے ہیں* *کہ وقت بدل جاتا ہے وقت تو پہلے سا ہی ہے بس کچھ لوگ بدل گئے ہیں* *انکی ترجیحات بدل گئی ہیں ہماری خود کی ترجیحات بدل گئی ہیں* *کل تک جو ہمارے لئے اہم تھے آج اپنی اہمیت کھو کر یکسر غیر اہم ہوچکے*
Показати все...
Фото недоступнеДивитись в Telegram
*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞* *کبھی نہ کبھی کسی بھی انسان پر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ جب وہ بہت بے بس ہوتا ہے* *سب کچھ ہوتے ہوئے بھی وہ تنہا ہوتا ہے اور اسکی نظریں بس کسی ایسے ہمدرد کو ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں* *جو اسکا ہر دکھ سن کر اسے دور کرنے میں اسکی مدد کرے یا پھر تسلی کے دو لفظ سن کر شاید اسکو سکون مل جائے* *یا وقت کسی طرح سے پیچھے چلا جائے اور وہ ان لمحات کو ٹھیک کر دے* *جو اسے اس بے بسی کے عالم میں لے آئے ہیں مگر کوئ نہیں ہوتا ہے ایسا جس کو وہ تلاش رہا ہوتا ہے*
Показати все...
Фото недоступнеДивитись в Telegram
*کبھی کبھی کچھ بولنے کو دل ہی نہیں کرتا ایسا محسوس ہوتا ہے* *کے ہم اپنے اندر کے درد کو الفاظ میں ڈھال ہی نہیں سکیں گے اور اگر اپنے درد کو الفاظ میں ڈھال ہی لیں* *تو سامنے والا شاید سمجھ ہی نہیں پائے گا اور اسی لیے* *خاموشی کا سہارا لے کر مسکرا کر جیتے رہتے ہیں* *💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞*
Показати все...
Оберіть інший тариф

На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.