uk
Feedback
Meaningful life

Meaningful life

Відкрити в Telegram

We help people in developing a meaningful life For more details click here @arhiiui

Показати більше
Країна не вказанаРелігія і духовність140 785
572
Підписники
Немає даних24 години
Немає даних7 днів
Немає даних30 днів
Архів дописів
*🌟My WhatsApp Channel🌟* Join our exclusive WhatsApp channel to stay updated with the latest Islamic and visionary insights tips, and exclusive content delivered straight to your inbox. As a member, you'll enjoy: 🔹 Timely updates on industry trends and news. 🔹 Actionable tips and strategies to boost your skills. 🔹 Access to exclusive content not shared elsewhere. 🔹 Engaging discussions with like-minded professionals. *Don't miss out on valuable insights! Click the link below to join now:* https://whatsapp.com/channel/0029Va8VbEK7oQhVjnrb6M1p See you on the inside! 🚀 *Best regards* Dr Abdur Rahman Hafeez

🌘 *رمضان المبارك ختم ہونے کو ہے؛ شوق اور محنت میں کمی نہیں ہونی چاہیے !!* 👈🏻 امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں : *"أغبى الناس مَنْ ضَلَّ في آخر سفره وقد قارَبَ المنزل !"* بیوقوف ترین شخص ہے وہ جو سفر کے آخر میں بھٹک جائے جبکہ منزل قریب ہی ہو! 📓 - *|[ فوائد الفوائد : ١٠٧ ]|*

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندے کی نفلی نماز ایسی جگہ جہاں کوئی اسے دیکھ نہ رہا ہو لوگوں کے سامنے پڑھی جانے والی 2
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندے کی نفلی نماز ایسی جگہ جہاں کوئی اسے دیکھ نہ رہا ہو لوگوں کے سامنے پڑھی جانے والی 25 نمازوں کے برابر ہے

Join WhatsApp community group to know about successful life and our new trainings https://chat.whatsapp.com/GLCHPOsIYIF6kc9lBG8REy

"جو اِن سےمحفوظ رہا، وہ کامیاب ہو گیا: عورت، غصہ لالچ امام عمر بن عبد العزيز رحمه الله (حلية الأولياء : 290/5)

photo content

*رمضان کی تیاری شروع ‏"رجب کا مہینہ پودے لگانے کا مہینہ ہے، شعبان کا مہینہ فصلوں کو سیراب کرنے کا مہینہ ہے اور رمضان کا مہینہ
*رمضان کی تیاری شروع ‏"رجب کا مہینہ پودے لگانے کا مہینہ ہے، شعبان کا مہینہ فصلوں کو سیراب کرنے کا مہینہ ہے اور رمضان کا مہینہ فصل کی کٹائی کا مہینہ ہے۔"*

*گھریلو چپقلش کا بہترین حل ۔۔۔۔۔۔۔* سیدناحُذیفہ رضی اللّٰه عنه کا بیان ہے کہ میں اپنے گھر والوں سے (سخت کلامی) درشت زبان استعمال کیا کرتا تھا، جبکہ ان کے علاوہ دوسرے لوگوں سے ایسا رویہ نہیں ہوتا تھا ۔ میں نے اپنی اس صورت حال کا تذکرہ نبی کریم ﷺ سے کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:  ((أَيْنَ أَنْتَ مِنْ الِاسْتِغْفَارِ تَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً)) "تم استغفار کیوں نہیں کرتے؟ ایک دن میں ستر بار استغفار کیا کرو." [سنن ابنِ ماجه:3817 و سندہ حسن] جب انسان دل کی اصلاح سے غافل ہو جاتا ہے تو اس کے اثرات زبان سے نمودار ہوتے ہیں اور اصلاح قلب کے لیے "استغفار" مجرب و مؤثر ہے، لہٰذا ایک دن میں کم از کم ستر بار استغفار کو خود پر لازم کر لیجیے۔  بارک اللّٰه فیکم ۔۔۔۔ دعا گو: محمد ندیم ظہیر

*Reminder of today's session* Join us on Monday, December 18th from 2:30 to 5:00 PM and bring your friends along!
*Reminder of today's session* Join us on Monday, December 18th from 2:30 to 5:00 PM and bring your friends along!

ایجوکیشن اور ایکسپیرینس میں کیا فرق یے؟ ایجوکیشن کہتی ہے دنیا گول ہے ایکسپیرینس کہتا ہے دنیا مطلبی ہے

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں، لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کر سکتا اور شارک خشکی پر۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔ اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔ آپ کی اپنی ایک طاقت ہے، اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔ کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں، بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔ یاد رکھیں، ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔ اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے، خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔ وقت کا بدترین استعمال، اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے۔ مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں۔ جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اس کی وجہ سے مر سکتے ہیں۔ کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں۔ اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں ۔ جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا، ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔ خُدا کے عطاء کردہ تحفوں، نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں، جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں۔

photo content

*✨For Registration Click Here👇🏻* https://bit.ly/3GkIlhh ✨🌹✨
*✨For Registration Click Here👇🏻* https://bit.ly/3GkIlhh ✨🌹✨

Success is more of consistency than talent
Success is more of consistency than talent

جریر ابن حازم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: میں ایک دفعہ محمد بن سیرین کے پاس تھا۔ انہوں نے ایک شخص کا ذکر کرتے ھوئے (علامتی طور پر) کہا وہ کالے رنگ والا اور ساتھ ہی استغفار کرنے لگے۔ الہی معاف فرما خطاء ہوگئ غیبت کر بیٹھا ھوں۔ (سیر اعلام التابعین ص ١٠٨)

غار میں کہا : " إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا " مچھلی کے پیٹ میں کہا: " أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ " جیل میں کہا : " مَا كَانَ لَنَا أَن نُّشْرِكَ " کہف میں کہا : " لَنْ نَدْعُوَ مِنْ دُونِهِ إِلَهًا " 🌹🌹 التوحيد نجاة (توحید ہی نجات ہے)✨

photo content

*Personality Development workshop III* *By:* Hafiz Dr Abdur Rahman Hafeez  *Introductory session* https://bit.ly/44EU4RI  *Session # 01*  https://bit.ly/44qWFPp  *Session # 02* http://bit.ly/3Qe6PNb  *Session # 03* http://bit.ly/3ilo16L  *Session # 04*  https://bit.ly/44qA3yx *Session # 05* https://bit.ly/3K2n1PC *Session # 06* https://bit.ly/44u8C6V *Session # 07* https://bit.ly/3pNZc7v *Session # 08* http://bit.ly/3wdSmYn *Session # 09* http://bit.ly/3JdpK9m *Session # 10* https://bit.ly/3JyChEJ *Session # 11* https://bit.ly/3OpNFn5 *Session # 12* https://bit.ly/45c94a7 *Session # 13* https://bit.ly/443Lqf6 *Session # 14* https://bit.ly/3YmqApJ

اللہ اکبر کتنا عظیم نقطہ بیان کیا ہے امام قرطبی رحمہ اللہ نے کہ اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو حکم دیا تھا "حطة" کہنے کا جس کا
اللہ اکبر کتنا عظیم نقطہ بیان کیا ہے امام قرطبی رحمہ اللہ نے کہ اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو حکم دیا تھا "حطة" کہنے کا جس کا مطلب ہے توبہ تو انہوں نے ایک حرف کا اضافہ کر کے بنا دیا حنطة جس کا مطلب ہے گندم تو وہ برکتوں سے محروم کر کے عذاب میں مبتلا کر دیئے گے تو ہمارے ہاں جو لوگ شریعت ہی بدل دیتے ہیں ان کا کیا بنے گا

photo content