SIRF TELEGRAM
اس چینل میں ٹیلی گرام چلانا سیکھئے ۔ is channel me telegram chalana seekhiye.
БільшеКраїна не вказанаМова не вказанаКатегорія не вказана
311
Підписники
Немає даних24 години
Немає даних7 днів
Немає даних30 днів
- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Приріст підписників
Триває завантаження даних...
واٹس اپ پر ہماری چند مفید گروپس :
خود بھی شریک ہوں اور دوست احباب کو بھی شریک کیجئے۔جزاکم اللہ ۔
الامام المھدی واٹس اپ گروپ کی لنکس
گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/GZt3unMavvS7N6cZ8AkSIo
گروپ نمبر 2
https://chat.whatsapp.com/EBkWqWB1LdP0xiPg5BPiDf
گروپ نمبر 3
https://chat.whatsapp.com/E1SFzrIn7A3ArWeXKJiAjR
گروپ نمبر 4
https://chat.whatsapp.com/LDKsdJKIla26oKX3ImLtMw
گروپ نمبر 5
https://chat.whatsapp.com/CpMWTx6q8RIGBIez1Nfg8I
دجّالیت واٹس اپ گروپ کی لنکس
گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/Jvp2gEtkxBf9lYLF4zuGIF
گروپ نمبر 2
https://chat.whatsapp.com/GA8HeKGnxxE7pZHKo7MldW
گروپ نمبر 3
https://chat.whatsapp.com/EB0THQgf8ZQ4SAY6nCf1Mz
علاماتِ قیامت واٹس اپ گروپ کی لنکس
گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/KxVVERr0bTnJDDlakfD2Rp
گروپ نمبر 2
https://chat.whatsapp.com/LYMT298ih5XHnAmgMOsIOK
گروپ نمبر 3
https://chat.whatsapp.com/LPMCc640Vfd5gGTtq3CBwJ
طبّی پوشیدہ خزانے واٹس اپ گروپ کی لنکس
گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/L5Tv2Vd5Ece3uWYcUP1Q7H
گروپ نمبر 2
https://chat.whatsapp.com/GOw6LQnCh3EHtDxAatrGbz
گروپ نمبر 3
https://chat.whatsapp.com/C3rmeSs6izNFMhra85zGPF
گروپ نمبر 4
https://chat.whatsapp.com/KbgExlJNBBWC2amYtpvbfB
فیوضِ حکیم الامت رح واٹس اپ گروپ کی لنکس
گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/EfTfUJzyLRH3evc426MEXf
گروپ نمبر 2
https://chat.whatsapp.com/G7VvhBRulMC3DsOqSuGHZ0
گروپ نمبر 3
https://chat.whatsapp.com/BIprMWYLqKC6rgWtTDqwa6
الداعی : ابو عارف
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
WhatsApp Group Invite
Pinned message
ٹیلی گرام پر دو طرح کے گروپ ہوتے ہیں،ایک نارمل گروپ جس میں دو سو سے کم افراد ہوتے ہیں۔ جب ممبرس کی تعداد دو سو سے تجاوز کرجاتی ہے تو وہ سوپر گروپ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔نارمل گروپ کو سوپر گروپ میں مُبَدَّل کیا جاسکتا ہے۔مبدل کئے جانے کے بعد سوپر گروپ کے منتظمین و ایڈمنس کیلئے ایک خاص فیچر کا اضافہ ہوجاتا ہے۔وہ ہے
" پنڈ مسیج " ۔اس فیچر کی مدد سے آپ کسی بھی میسیج کو پن اپ کرسکتے ہیں۔ پن اپ کرنے کے بعد وہ پن اپ کیا ہوا میسیج گروپ کے ہر ہر فرد کو نظر آتا رہے گا۔مثلاََ گروپ کے اصول و ضوابط ہوں یا کوئی اہم وضروری اعلان ہو جیسے نوٹس بورڈ پر کوئی ضروری تحریر آویزاں کی جاتی ہے۔اسی طرح گروپ کی چوکھٹ پر کسی بھی مسیج کو اگر پن اپ کردیا جائے تو گروپ میں نئے ایڈ ہونے والوں کو بار بار توجہ دلانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔نوواردین سرورق پر موجود پن اپ کئے ہوئے میسیج کو کلک کرکے ازخود ضروری میسیج کو پڑھ سکتے ہیں ۔
پن اپ کیسے کیا جائے ؟
مطلوبہ میسیج پر ایک بار ہلکے سے انگلی ماریں ۔ بہت سے آپشن کھلیں گے۔جس میں ایک ہوگا " pin " .اس پر کلک کیجئے۔ وہ پن اپ ہوجائے گا۔پن اپ کئے ہوئے مسیج کو " پنڈ مسیج " pinned message کہتے ہیں۔
نیچے اسکرین شاٹ دئے جاتے ہیں۔
Go to first message
ٹیلی گرام کے پلس مسینجر میں یہ سہولت دستیاب ہے کہ کسی بھی پرسنل چیٹ یا گروپ یا چینل میں جاکر دائیں جانب تین نقطوں پر انگلی ماریں۔
اس میں Go to first message
کا آپشن ہوگا۔اس پر کلک کرتے ہی آپ سیدھے سب سے پہلے مسیج پر پہنچ جائیں گے۔
انگلیاں تھکانے اور اسکرول کرنےسے جان بچ جاتی ہے۔نیچے دیا گیا اسکرین شاٹ ملاحظہ فرمالیں۔⬇️⬇️⬇️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
ایک اہم وضروری اعلان یہ ہے کہ پچھلے دنوں ہماری قیمتی معلوماتی گروپ انصار المھدی کو کسی مجبوری کی بناپر علامات قیامت گروپ میں ضم کردیا گیا تھا۔ان شاء اللہ اب پھر علاماتِ قیامت گروپ اور انصارالمھدی گروپ اسم بامسمیٰ کام کریں گی۔
تمام حضرات سے عاجزانہ التماس ہے کہ دونوں گروپوں میں خود بھی شامل ہوں اور خواص و عوام کو بھی شامل کرائیں۔
علاماتِ قیامت میں احادیث کی روشنی میں آثار وعلامات قیامت اور ابواب الفتن سے متعلق احادیث اور انکی تشریحات پیش کی جائیں گی اور انصار المھدی گروپ میں بین الاقوامی بدلتے حالات میں ظہور مہدی کے لیے تیاری کا شرعی منہج، مجدد اعظم امام مہدی، تفاسیر اور احادیث میں تعارف مہدی، علامات زمانیہ، مکانیہ، سیاسیہ، شرعیہ اور شخصیہ وتکوینیہ سے متعلق مستندومعتبر علماء دین آپ کی درست رہنمائی کریں گے۔انشاء اللہ۔
علاماتِ قیامت گروپ :
https://t.me/Qayaamat
انصار المھدی گروپ :
https://t.me/mahdiurdu
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
🌐 علاماتِ قیامت 🌐
علاماتِ قیامت سے متعلق ظہور مہدی؛خروج دجال؛ نزول عیسیٰ سے متعلق علمی تحقیقات؛فقہی مسائل؛علمی نکات؛تراشے؛مقالات؛تبصرے؛تجزئے؛تحقیقی مضامین؛انکشافات؛اہم اعلانات و پیغامات؛حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات؛ ودیگر ہر قسم کے مفید وضروری مراسلات اس گروپ کا مقصد ہے.
Оберіть інший тариф
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.