💞سنہرے حروف 💞
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر اور عمدہ تصاویر کے ساتھ بھی العبد محمد اعظم
БільшеКраїна не вказанаМова не вказанаКатегорія не вказана
226
Підписники
Немає даних24 години
Немає даних7 днів
Немає даних30 днів
- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Приріст підписників
Триває завантаження даних...
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں ہو💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕غیر مسلم سمجھتے ہیں کہ رمضان ہمارے لیے مشکل وقت ہے وہ نہیں جانتے کہ یہ ہمارا سال کا پسندیدہ وقت ہے💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕تم خوبصورت ہو یا بدصورت اس کا انحصار اس بات پہ ہے کہ تم خود کو کونسے آئینے سے دیکھنا پسند کرتے ہو💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕جب کسی کے لیے آپ کی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل دینا نفسیاتی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕 انتھائی گھٹیا اور گرا ہوا ہے ہر وہ شخص جو اپنی بیوی اور اسکے گھر والوں کو طلاق کے نام سے پریشان کرتا ہے💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕آج کل کے دور میں چالاک بیوئ ہی کامیاب ہے نیک اور سیدھی بیوی کو جاہل سمجھا جاتا ہے💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕زِندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں ورنہ زیادہ تر تو صرف دکھاوا ہی کرتے ہیں💕
Repost from 💞سنہرے حروف 💞
💕جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے؟
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا💕
Оберіть інший тариф
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.