❤️تصوّف کیا ہے؟❤️
Відкрити в Telegram
کیا نفس کی اصلاح کے لیے کامل پیر کی صحبت ضروری ہے؟ تصوف کے اصل اعمال کیا ہیں؟ اس طرح کی مزید جانکاری کے لیے ہمارے چینل ”تصوّف کیا ہے؟“ میں شامل ہوں
Показати більшеКраїна не вказанаРелігія і духовність117 400
751
Підписники
+424 години
+317 днів
+10330 днів
Триває завантаження даних...
Схожі канали
Хмара тегів
Немає даних
Виникли проблеми? Будь ласка, оновіть сторінку або зверніться до нашого support-менеджера.
Вхідні та вихідні згадування
---
---
---
---
---
---
Залучення підписників
грудень '24
грудень '24
+51
в 0 каналах
листопад '24
+73
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '24
+81
в 0 каналах
Get PRO
вересень '24
+118
в 0 каналах
Get PRO
серпень '24
+125
в 0 каналах
Get PRO
липень '24
+136
в 0 каналах
Get PRO
червень '24
+94
в 0 каналах
Get PRO
травень '24
+135
в 0 каналах
Get PRO
квітень '24
+117
в 0 каналах
Get PRO
березень '24
+136
в 0 каналах
Get PRO
лютий '24
+79
в 0 каналах
Get PRO
січень '24
+15
в 0 каналах
Get PRO
грудень '23
+1
в 2 каналах
Get PRO
листопад '230
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '23
+6
в 0 каналах
Get PRO
вересень '23
+15
в 0 каналах
Get PRO
серпень '23
+29
в 0 каналах
Get PRO
липень '23
+24
в 0 каналах
Get PRO
червень '23
+23
в 0 каналах
Get PRO
травень '23
+16
в 0 каналах
Get PRO
квітень '23
+19
в 0 каналах
Get PRO
березень '23
+21
в 0 каналах
Get PRO
лютий '23
+24
в 0 каналах
Get PRO
січень '23
+34
в 0 каналах
Get PRO
грудень '22
+27
в 0 каналах
Get PRO
листопад '22
+28
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '22
+19
в 0 каналах
Get PRO
вересень '22
+24
в 0 каналах
Get PRO
серпень '22
+30
в 0 каналах
Get PRO
липень '22
+29
в 0 каналах
Get PRO
червень '22
+38
в 0 каналах
Get PRO
травень '22
+19
в 0 каналах
Get PRO
квітень '22
+20
в 0 каналах
Get PRO
березень '22
+21
в 0 каналах
Get PRO
лютий '22
+24
в 0 каналах
Get PRO
січень '22
+42
в 0 каналах
Get PRO
грудень '21
+37
в 0 каналах
Get PRO
листопад '21
+32
в 0 каналах
Get PRO
жовтень '21
+30
в 0 каналах
Get PRO
вересень '21
+31
в 0 каналах
Get PRO
серпень '21
+27
в 0 каналах
Get PRO
липень '21
+41
в 0 каналах
Get PRO
червень '21
+62
в 0 каналах
Get PRO
травень '21
+59
в 0 каналах
Get PRO
квітень '21
+402
в 0 каналах
| Дата | Залучення підписників | Згадування | Канали | |
| 21 грудня | +3 | |||
| 20 грудня | +2 | |||
| 19 грудня | +2 | |||
| 18 грудня | +2 | |||
| 17 грудня | +2 | |||
| 16 грудня | +2 | |||
| 15 грудня | +3 | |||
| 14 грудня | +1 | |||
| 13 грудня | +6 | |||
| 12 грудня | +2 | |||
| 11 грудня | +2 | |||
| 10 грудня | 0 | |||
| 09 грудня | 0 | |||
| 08 грудня | 0 | |||
| 07 грудня | +2 | |||
| 06 грудня | +2 | |||
| 05 грудня | +1 | |||
| 04 грудня | +4 | |||
| 03 грудня | +2 | |||
| 02 грудня | +6 | |||
| 01 грудня | +7 |
Дописи каналу
بدگمانی اور خوش گمانی
╮•┅═══ـ❁🏕❁ـ═══┅•╭
✍شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
t.me/tasawwufkiahy
| 2 | کچیاں کوٹھیاں نوں جے کر لپئے نا
او ٹہندیاں ٹہندیاں ٹہ جاندے
رُٹھڑے یار جے کر منائیے نا
او پاڑ پیندیاں پیندیاں پے جاندے
چغل خور کدے چغلوں باز نہ آوے
او گل کہندیاں کہندیاں کہ جاندے
محمد بوٹیا پردیس 🏕 دے دکھ ڈاڈے
پر پردیسی سہندے سہندے سہ جاندے
t.me/tasawwufkiahy | 101 |
| 3 | 🔏 وقفہ برائے آرام 🏕 | 222 |
| 4 | دینی کاموں میں بھی جسمانی صحت کا خیال نہ رکھنا جرم ہے
╮•┅════ـ❁🏕❁ـ════┅•╭
ارشاد:
جسم و جان سرکاری مشین ہے جو ہمارے ہاتھ میں امانت ہے، اسے تیل دیئے بغیر بے تحاشا استعمال کرتے چلے جانا امانت میں خیانت کا ارتکاب ہے، خواہ سرکار ہی کے کام میں استعمال کر رہے ہوں تو بھی اس کا جواز نہیں۔
غور کیجئے! کہ اگر کوئی شخص اپنے کام کے لئے اپنے ملازم کو بہترین قسم کی نئی گاڑی دے، ملازم اسے رات دن اندھا دھند چلاتا رہے اور تیل وغیرہ کا بھی خیال نہ رکھے، اس طرح سالوں چلنے والی گاڑی کو چند مہینوں میں تباه کرکے رکھ دے، مالک اس سے باز پرس کرے تو وہ جواب دے:
”حضور! میں گاڑی آپ ہی کے کام میں استعمال کرتا رہا ہوں اپنے کام میں کبھی بھی استعمال نہیں کی“
کیا اس کا یہ عذر قابل قبول ہوگا؟
اور مالک کی گرفت سے بچ جائے گا؟
دین کے کاموں میں بھی اعتدال سے محنت کی جائے اور بقدر ضرورت راحت وغذا کا بھی خیال رکھا جائے صحت برقرار رہے گی تو نتیجۃً کام کی مقدار زیادہ ہوگی۔
لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ تعب و تھکاوٹ کی حالت میں بالکل فارغ ہوکر بیٹھ جائیں، ایسے موقع پر محنت کا کام کچھ دیر کے لیے چھوڑ کر کوئی ہلکا پھلکا کام شروع کردیں جس سے صحت وقوت متاثر نہ ہو،
ضعیف ومریض سے غذاء چھڑائی نہیں جاتی بلکہ اس میں تبدیلی کر دی جاتی ہے، ثقیل غذا چھڑا کر ہلکی غذاء تجویز کی جاتی ہے، اسی طرح مسلمان کو چاہئے کہ روحانی غذاء وقتاً فوقتاً تبديل کرتا رہے اور تازہ دم ہوتا رہے، لکھنے پڑھنے سے ہاتھ روک کر ذکر وفکر میں لگ جائے، اپنے مالک کے ساتھ راز ونیاز میں مشغول ہوجائے جس میں کوئی محنت ومشقت نہیں بلکہ جسم وجان اور دل ودماغ کی تفریح، ترویح اور سکون ولذت کا سامان ہے۔
📚جواہر الرشید ج١ ص٨٦-٨٧📚
✍فقیہ العصر مفتی اعظم حضرتِ اقدس مفتی رشید احمد صاحب لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
t.me/tasawwufkiahy | 140 |
| 5 | خواتین بھی عمده کھانا کھائیں، عمدہ چائے پیئیں جتنا اللہ دے۔ نفس کو حلال لذت میں کبھی کمی نہ کرنا تاکہ نفس کو یہ شکایت نہ ہو کہ یہ ظالم مُـلّا یا مُـلّانی حرام سے بھی بچاتے ہیں اور حلال بھی ٹھیک سے نہیں دیتے، خوب عمدہ کھانا کھاؤ، قورمہ شاندار پکاؤ۔ | 99 |
| 6 | حضرت نے ان کو تحریر فرمایا کہ آپ فوراً ذکر ملتوی کریں اور بادام اور دودھ پئیں اور سر میں تیل کی مالش کریں اور صبح ننگے پاؤں سبزہ پر چلیں اور اپنے دوستوں سے کچھ خوش طبعی کریں۔ مخلوق سے دور تنہائی میں رہتے رہتے اور زیادہ ذکر وفکر کی وجہ سے دماغ میں خشکی بڑھ گئی ہے۔ | 97 |
| 7 | طاقت سے زیادہ عبادات کا نقصان اور اس کا علاج
╮•┅════ـ❁🏕❁ـ════┅•╭
✍شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
t.me/tasawwufkiahy | 95 |
| 8 | طبیعت کا بندہ اور اللہ تعالیٰ کا بندہ
╮•┅════ـ❁🏕❁ـ════┅•╭
✍شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
t.me/tasawwufkiahy | 106 |
| 9 | 📱موبائل کی کہانی📱
خود اس کی زبانی
قابلِ قدر وقابلِ رشک طلبۂ کرام!
آپ تمام حضرات مجھ بے روح ڈھانچہ کو بہت قریب سے جانتے ہیں؛ بلکہ کچھ بعید نہیں کہ عین اس وقت بھی میرے بارگراں سے آپ کی سفید قبا بوجھل ہورہی ہوگی؛ یقیناً مجھ جیسے ”برائیوں کے پلندے“ اور ”بدنام زمانہ“ کی کیا مجال کہ آپ جیسے نیک منش، سفید پوش ودستار بند علم وفضل سے آراستہ تقوی وپرہیزگاری سے پیراستہ بزرگوں کے سامنے کچھ لب کشائی کرسکوں! اور ویسے بھی مجھے اپنے دلداروں اور عاشق زاروں کی خدمت گذاری سے فرصت کہاں؟ لیکن بڑی مشکل سے ہمت جٹا کر موقع نکال کر اپنی اخلاقی جرأت کا ثبوت دیتے ہوئے ”وشھد شاھد من اھلھا“ اور ”وشھدوا علی انفسھم“ کا نمونہ بنتے ہوئے کچھ کھری کھری اور دوٹوک باتیں آپ ”طالبانِ علومِ نبوت“ کی خیرخواہی ومحبت میں آپ کے گوش گذار کرنا چاہتا ہوں امید ہے کہ دل کے کانوں سن کر عبرت حاصل کریں گے۔
رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف
آج کچھ درد میرے دل میں سوا ہوتا ہے
حضرات! میری شخصیت کے کچھ مثبت پہلو یقیناً ایسے ہیں جن کی افادیت سے کسی کو شاید ہی اختلاف ہو! مثلاً میں مشرق ومغرب کے فاصلوں کو چشمِ زدن میں سمیٹ لیتا ہوں، میری برقی لہریں ہوا کے دوش پر سوار رہ کر حیاتِ انسانی کو ہمہ وقت متحرک وفعال رکھتی ہیں، میں آڑے وقت میں لوگوں کے کام نکالتا ہوں؛ مگر بایں ہمہ میں اپنے چھوٹے سے وجود میں سینکڑوں برائیوں کا ایک طوفان بلاخیز لیے پھرتا ہوں؛ جس کی زد میں آکر بے شمار لوگ ہلاکت وبربادی کی نذر ہوچکے ہیں اور ان پر ”خسر الدنیا والآخرة“ کی مہر لگی چاہتی ہے، ان ہی ہلاکت خیزیوں کے باعث مجھے خواہی نہ خواہی یہ اقرار کرنا پڑتا ہے کہ میں ”واثمھما اکبر من نفعھما“ کا صد فی صد مصداق ہوں؛ تو لیجیے! آپ کی قیمتی وقت ضائع کیے بغیر مشتے از خروارے کے طور پر اپنی چند فتنہ سامانیاں آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں؛ میری حقیقت سے نقاب کشائی کے لیے یہی بہت کافی ہیں۔
(١) میں اپنے اندر عریانیت وبے حیائی کے وہ مناظر رکھتا ہوں جن سے بے شمار شریف کہے جانے والے لوگوں کی قبائے حیا تار تار ہوکر رہ گئی ہے۔
(٢) بہت سے وہ لوگ جو اپنے خدا سے راز ونیاز کی باتیں کرنے کے لیے خلوتیں تلاش کرتے تھے وہ میرے دام تزویر میں ایسے پھنسے کہ اب وہ میری ہی معیت ورفاقت کی شراب سے اپنے کام ودہن کی لذت کا سامان کرنے لگے ہیں، اور شیطان ان پر قہقہے لگا رہا ہے۔
(٣) بہ ظاہر میں خاکی پتلے کا غلام اور انسانی انگلیوں کا تابع ہوں؛ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انسانوں کے قلب ودماغ پر میری حکومت وبالادستی کا ڈنکا بجنے لگا ہے، میری اداؤں کا جادو اِن کے جسم وجان پر چھائے جارہا ہے، جس سے مسحور ہوکر لاکھوں انسان اپنے مقصد وہدف سے غافل ہوچکے ہیں اور میرے عشق میں ڈوب کر افکارِ پریشاں اور احوالِ پراگندہ کو اپنی تقدیر بنا چکے ہیں۔
(٤) جس طرح ملک ہندوستان ”اکّال الامم“ کہلاتا ہے، اِسی طرح آپ مجھے ”اکّال الاوقات“ کہہ سکتے ہیں، اِس لیے کہ اب تک میں نوعِ انسانی کے بیش بہا اوقات کا اتنا بڑا حصہ ضائع کرچکا ہوں، جس کے شمار سے مشینیں عاجز ہیں، اگر وہی لمحے تعمیری ومفید کاموں میں صرف کیے جاتے تو دینی ودنیوی ترقی کی ان گنت منزلیں سر کی جاسکتی تھیں۔
(٥) میرا ایک اہم مشن مسلمانوں کی جیبوں سے اِسلامی تشخص کی حامل اشیاء کا بوجھ ہلکا کرنا ہے؛ چنانچہ جس جیب میں میرا آشیانہ ہوتا ہے وہاں سے تسبیح ومسواک اور ٹوپی جیسی گراں قدر چیزیں رخصت ہوجاتی ہیں، یہی نہیں؛ بلکہ بہت ساری جیبوں سے روپیوں کا بوجھ بھی کم کردیتا ہوں؛ چنانچہ آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ میری برکت سے آپ کے اولیاء کی حلال وپاکیزہ کمائی ”ریچارج“ اور ”انٹرنیٹ پیک“ کے سانچوں میں ڈھل کر بڑی آسانی سے فضاءِ آسمانی میں بکھر جاتی ہے۔
(٦) آپ میری زہرناکی کا اندازہ اِس سے لگا سکتے ہیں کہ اب تک ہزاروں مرد وعورت کے درمیان ان گنت ناجائز بے حجابانہ تعلقات قائم کرنے میں میرا کردار کلیدی رہا ہے، کتنی ہی باحیاء دوشیزائیں میرے توسّط سے بے حیائی میں مبتلا ہوکر اپنے دامنِ عصمت کو داغ دار کر بیٹھی ہیں، اُن کے اولیاء کے لیے رسوائی کے مارے گھر سے باہر قدم نکالنا دوبھر ہو چکا ہے، بے شمار شادی شدہ خواتین میرے ذریعہ غیروں کی آشنائی کا شکار ہوئی ہیں، اُن کے ہنستے کھیلتے خاندان اجڑ گئے، کتنے ہی شوہر محض میرے وجود کی نحوست سے اپنی رفیقۂ حیات سے بدگمان بنے ہوئے ہیں۔
(٧) اور سنیے! میری اسکرین پر فحش فلموں اور عریاں تصویروں کے مزے لے کر بہتیرے بچے قبل از وقت غیرفطری طور پر بلوغ کی دہلیز پر قدم رکھ چکے ہیں، جب کہ لاتعداد نوجوان شہوانی خیالات سے بے قابو ہوکر ایسی حرام کاریوں میں مبتلا ہیں کہ بس، ․․․ خدا کی پناہ!
https://t.me/distance_from_social_media | 84 |
| 10 | اُسوۂ حسنہ کے خلاف کوئی عمل قبول نہیں
╮•┅════ـ❁🏕❁ـ════┅•╭
✍شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
t.me/tasawwufkiahy | 90 |
| 11 | اسلام اور اکابرین امت کی صاف و شفاف شبیہ کو داغ دار کرنا اور ان سے منسوب کرکے غلط اور واہی تباہی باتیں ان کی لکھی ہوئی کتابوں میں شامل کردینا دشمنان اسلام یہود کا ہمیشہ سے مشغلہ اور نصب العین رہا ہے، جو لوگ قرآن مجید کی تفسیروں میں اسرائیلی روایات کا ایک بڑا ذخیرہ شامل کرسکتے ہیں اور تاریخ اسلام کی اہم شخصیات خصوصاً صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین کے پاکیزہ کرداروں کو مسخ کرکے تاریخ کے نام سے پیش کرسکتے ہیں، ان دشمنان اسلام سے یہ توقع رکھنا تو فضول ہوگا کہ انھوں نے ”تصوف“ کے اسلامی نظریات پر اپنی کرم فرمائی نہ کی ہوگی... الخ | 86 |
| 12 | مدت دراز سے یہ مستشرقین یورپ (Orientalists) قرآن واحادیث، سیرت نبوی، فقہ اسلامی اور اخلاق وتصوّف یا ”احسان اسلامی“ کا مطالعہ اسی مقصد سے کرتے رہے ہیں کہ ان میں خامیاں نکالی جائیں اور پھر انھیں اپنے سازشی مقصود کے مطابق اسلام کو سبوتاژ کرنے اور سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جائے- ان کا طریقۂ کار یہ ہے کہ پہلے وہ اسلام کے خلاف ایک باطل نظریۂ فکر اور شرانگیز بات اپنے ذہن میں طے کر لیتے ہیں اور پھر اس کے اثبات کے لیے تاریخ، حدیث، سیرتِ نبوی، فقہ اور اسلامی لٹریچر میں سے ہر طرح کی غیرمستند اور رطب و یابس باتیں اکٹھی کر لیتے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ افسانہ طرازی کرنے اور جھوٹ کا طومار باندھنے سے بھی نہیں شرماتے؛ غرض جہاں کہیں بھی ان کی مقصد براری ہوتی ہو، خواہ علمی اصول کی رُو سے یا صحت واستناد کے اعتبار سے وہ بات کتنی ہی مشکوک و بے تکی کیوں نہ ہو وہ اس کو نہایت ڈھٹائی کے ساتھ اور پوری جسارت سے ”سائنٹفک“ بتا کر بڑی آب وتاب اور کرّوفر کے ساتھ پیش کرتے ہیں چنانچہ... الخ | 80 |
| 13 | یہ حسد نہیں۔ بلکہ رشک ہے، اس پر کوئی گناہ نہیں، لیکن جب اس کی نعمت کے زائل ہونے کی خواہش دل میں پیدا ہو کہ اس کی یہ نعمت اس سے چھن جائے تو اچھا ہے۔ یہ حسد ہے۔ | 38 |
| 14 | مجھ کو تو ایسی باتوں سے غیرت آتی ہے۔ نتیجہ اس کا یہ ہوتا ہے کہ طالب مطلوب اور مطلوب طالب بن جاتا ہے۔ بازاری عورتوں کا سا پیشہ ہے کہ وہاں نائکہ چھٹی رہتی ہیں، وہ لوگوں کو پھنساتی رہتی ہیں اور خود وہ بھی شب و روز بناؤ سنگھار میں رہتی ہے تاکہ لوگ پھنسیں۔ | 99 |
| 15 | قبض اور بسط کیا ہوتے ہیں؟ | 96 |
| 16 | 👆کیا آپ کا بھی ایسے کسی موقع پر جی کڑھتا ہے...؟
اگر ہاں...!
تو اس پر بھی شکر ادا کریں کہ آپ کے دلوں میں صوفیائے کرام کے لیے محبت موجود ہے...!
اور اگر خدانخواستہ ایسے کسی موقع پر کسی کے دل میں معمولی سی ٹھیس بھی نہیں اٹھتی تو ایسے بدنصیب قارئین کرام سے مؤدبانہ گذارش کی جاتی ہے کہ براہ مہربانی کل صبح سویرے (بانگاں ویلے توں وی پہلے) واپس تشریف لے جائیں... اور کسی ایسے چینل کو جوائن کریں جو صوفیائے کرام سے خدا واسطے کا بیر رکھتے ہوں... تاکہ بقیہ قارئین کرام کے دلوں میں آپ کی نحوست کی وجہ سے کسی قسم کی تشویش پیدا نہ ہو اور ان پر قبض کی حالت طاری نہ ہوسکے...!
✍چینل انتظامیہ | 98 |
| 17 | جب ناخلف قسم کے لوگ صوفیائے کرام کو ایک طرف سے تختۂ مشق بناتے ہیں تو جی کڑھتا ہے...! | 103 |
| 18 | سارے پاپڑ اسی لئے بیلے جاتے ہیں...! | 103 |
| 19 | 🤝 اتفاق کیسے پیدا ہوتا ہے؟ 🤝
╮•┅════ـ❁🏕❁ـ════┅•╭
✍حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/tasawwufkiahy | 150 |
| 20 | 🌹پشتو صوفیانہ کلام🌹
چې برهم کې عاشقي دچا مزاج
حکیمان يې درمانده شي په علاج
پخپل يار پسې ژړيږي په دوؤ سترګو
دژړا په ځای خوناب کاندي اخراج
هغو خلکو کې چې بوى دَعاشقۍ وي
په کښې نه وي بوی درسم و رواج
ابراهيم اَدهم څه هسې نادان نه وؤ
چې نظر يې يا په تخت وؤ يا په تاج
لېونتوب له لېونيانو تللى نشي
که يې راج په خونه راشي که تاراج
که يې سر لکه منصور غوندې په دار شي
دغه دار دی و رحمان لره معراج
✍عبدالرحمان بابا رحمة الله عليه
🎙الحاج صدیق شاہ صدیق
https://t.me/tasawwufkiahy | 111 |
