cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

📚تحقیقات📚

علمائے اہلسنت کی نئی کتب Pdf فائیل میں حاصل کرنے کے لیئے تحقیقات چینل ٹیلیگرام ضرور جوائن کرلیں

Більше
Рекламні дописи
5 978Підписники
+724 години
+367 днів
+9930 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

Certain individuals exhibit egregious ignorance and immorality, targeting people indiscriminately, regardless of age or stature. How should we respond to such egregious behaviour? ............................................................. It is imperative to exercise restraint, patience, and tolerance, responding with equanimity and composure, while ignoring their unethical and immoral conduct. A subtle allusion suffices for a sagacious individual😊 Kamran https://web.facebook.com/SyedKamran786
Показати все...
اِصلاح کا انوکھا انداز
Показати все...
بچے کا نام احد رکھنا کیسا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے کا نام احد رکھنا جائز ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
Показати все...
فتوی نمبر:19790 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضورایک مسئلہ درپیش ہےکہ اگرفرض نمازمیں بندہ مسجد میں امام کی تکبیرتحریمہ کے بعد بغیرکسی عذرکےصف میں کھڑا رہےجب امام قرات شروع کرے تب وہ تکبیرتحریمہ کہےتوکیاحکم ہے۔میں نے ایک علامہ صاحب سے سنا تھاکہ امام کی تکبیرتحریمہ کےبعد تین دفعہ سبحان اللہ کی مقدارمقتدی کسی عذرکےبغیرتکبیرتحریمہ میں تاخیرکرے تو اس کی اقتدا ہی نہیں ہو گی۔اس بارے میں راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته جماعت قائم ہو جائے،تو نمازشروع کرنےمیں بلاوجہ تاخیرنہیں کرنی چاہیے،لیکن یہ کہنا کہ تین دفعہ سبحان اللہ کہنےکی مقدارکھڑا رہا،تو اب اقتداء ہی صحیح نہیں،بےاصل اورغلط ہے،شریعتِ مطہرہ میں ایسا کوئی حکم نہیں،جس نے ایسا غلط مسئلہ بیان کیا اسے چاہیے کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کرےاورآئندہ بغیرتحقیق کے مسئلہ بیان کرنے سے گزیز کرے۔غلط مسئلہ بتانے والے کے متعلق حدیثِ پاک میں ہے:جس نے بغیرعلم کے فتویٰ دیا تو آسمان و زمین کے فرشتےاس پرلعنت بھیجتے ہیں۔‘‘ (الجامع الصغیر،صفحہ 517،رقم الحدیث 8491،مطبوعہ بیروت) واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Показати все...
فتوی نمبر:19789 کیافرماتےہیں مفتیان عظام اس مسئلہ میں زید گیم میں بارہ لاکھ روپیہ جیتا ہےتو اس رقم کا کیا حکم ہے؟کیا وہ رقم مقروض کو بطورِصدقہ دےکراپنا قرضہ وصول کرسکتاہے؟ رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیمزسےحاصل ہونے والا مال عمومی طورپرجوئےکےہی حکم میں ہوتا ہےاورجوئے سے جیتاگیا مال جیتنےوالےکی ملکیت میں داخل ہی نہیں ہوتا،لہٰذاجس کے پاس ایسی رقم یا مال ہو،اُس پرفرض ہےکہ جس سےوہ مال لیااُسےواپس کرےاوراگروہ زندہ نہ رہا ہوتواُس کے وارِثین یعنی اولاد وغیرہاکوواپس کرےاوراگرمالک اوراُس کی اولاد میں سےواقعی کوئی نہیں ملتا،تو اِس پرضروری ہےکہ مالک کی طرف سے بغیرثواب کی نیت کیے،کسی فقیرِشرعی کو دیدے۔اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرناجائزنہیں۔اگرآپ کو کوئی خاص صورت درپیش ہے،تو اسے بیان کرکےجواب حاصل کیجیے۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Показати все...
فتوی نمبر:19788 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ عرض ہے کہ کیا مکان کرایہ پرلینے سے پہلے جو رقم ایڈوانس جمع کرتے ہیں مثلاً 500000کسی نے اپنے مکان مالک کو دیا پھرکچھ عرصے کے بعد کرایہ دارنے مکان چھوڑدیا تو اس کے مالک نے اس کا 500000 واپس کردیا تو سوال یہ ہے کہ کیا اس 5لاکھ پرزکوٰۃ واجب ہوگی یا نہیں برائے مہربانی اس کا جواب عطاء فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته جی ہاں !جو رقم ایڈوانس کی مد میں جمع کروائی ہوئی ہے،وہ قرض کے حکم میں ہےاورجو رقم دوسروں پرقرض ہو،اس پرسال بسال یعنی ہرسال زکوٰۃ فرض ہے،البتہ اس کی ادائیگی فوری لازم نہیں،جب اس میں نصاب(ساڑھے باون تولہ چاندی)کا کم ازکم پانچواں حصہ وصول ہوگا،اس پانچویں حصے کی زکوٰۃ نکالنا ضروری ہوگا،پھرجب پانچواں حصہ وصول ہوگا اس کی زکوٰۃ نکالنا ضروری ہےاوراگراس رقم کی زکوٰۃ پہلے ہی ادا کردی تب بھی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Показати все...
فتوی نمبر:19787 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مقتدی اگرتشہد کے بعد بھول کر درود شریف یا بسم اللہ الرحمن الرحیم یا پھرسورۃ وغیرہ کی تلاوت کردےتو اس کی نمازکا کیا حکم ہے؟ تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ سائل محمد فیضان رضا مرکزی جھارکھنڈ انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته نمازمیں قیام کے علاوہ رکوع،سجود،قومہ اورقعود کسی بھی جگہ قرآن پاک پڑھنا مکروہِ تحریمی و ناجائزہے،اوراس سے بچنا واجب ہے،لہٰذا اگرکسی شخص نےبھولےسےان مقامات میں سے کسی مقام پربھی قرآن پاک کی قراءت کی،تو اس پرسجدۂ سہو واجب ہوگا، اس کی مقدارفقہاء نےایک آیت بیان فرمائی ہے،جیساکہ خانیہ،بحراورفتاوی رضویہ میں مذکورہے۔البتہ نمازپڑھنے والے نےاگرقعدۂ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کےبعد کوئی آیت پڑھی،تو اس صورت میں سجدۂ سہو واجب نہیں ہوگا۔یونہی قعدہ اولیٰ میں التحیات کےبعد درودِ پاک پڑھنےکی بھی اجازت نہیں،اگراللھم صل علی محمد یا اللہم صل علی سیدنا تک پڑھ لیا،تو سجدۂ سہو واجب ہےاوراگرمقتدی بھولے سے ایساکوئی بھی فعل کرے،جس سے سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے،تو اس پرکچھ بھی لازم نہیں ہوگا،کیونکہ مقتدی بھولےسے واجب چھوڑ دے،تو اس پرسجدۂ سہو لازم نہیں ہوتا۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Показати все...
فتوی نمبر:19786 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قبلہ نکاح کرلیا ہے مگررخصتی نہیں کی جس دن رخصتی ہے ولیمہ بھی اس دن ہے کیا ہمبستری سے پہلے ولیمہ کرسکتے ہیں؟ولیمہ کے لیے ہمبستری ضروری تو نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ولیمہ کرنا سنتِ مستحبہ ہے،احادیث کریمہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس کا حکم فرمایا اورولیمہ ہم بستری کے بعد کرنا،سنت ہے،اگرہم بستری سے پہلے ولیمہ کرلیا،تو یہ فقط کھانے کی دعوت ہے،ولیمہ کی سنت ادا نہیں ہوگی،البتہ ولیمہ کے لیے بہت بڑا اہتمام کرنا ضروری نہیں،شبِ زفاف کے اگلے دن ولیمہ کی نیت سےاپنے چند دوست احباب کی اپنی استطاعت کے مطابق دعوت کردینے سے ولیمہ کی سنت ادا ہو جائے گی۔ واللہ اعلم بالصواب (یہ فتویٰ مکمل یعنی پورے کا پورا مع لنکس شئیرکرسکتے ہیں،آدھا کاٹ کر،آدھا سکرین شاٹ لے کر،آدھا کاپی کرکے،مختصرکرکے،اپنے نام کے ساتھ شئیرکرنے کی ہرگز ہرگزاجازت نہیں) اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں،آڈیو وائس میسج بغیرسنے ہی ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں)اس نمبرپروٹس اپ کریں۔مصروفیت کی وجہ سے آپ کے سوال کا جواب تقریبا 12 گھنٹوں سے 24 گھنٹوں کے اندردینےکی کوشش کی جائے گی۔ان شاء اللہ http://wa.me/+923169168614 Whats App Num +923169168614 فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/E0CNImQY4HrFjJHp11wIkg وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526
Показати все...
ایک ماں کا دردناک واقعہ ہے، اس کا ایک جوان بیٹا تھا، جو بہت نیک، ماں کے ساتھ حُسْنِ سلوک کرنے والا تھا، اس نے تعلیم حاصِل کی، کام کاج میں مَصْرُوف ہوا، کماتا، اپنے ماں باپ کی خِدْمت کرتا اور اپنے والِد صاحِب کا ہاتھ بٹایا کرتا تھا، ماں باپ اپنے بیٹے سے بہت خوش تھے، اس کے والِد کی ایک پُرانی عِمَارت تھی، وہ اسے گِرا کر دوبارہ تعمیر کرنا چاہتے تھے، ایک روز وہی نوجوان بیٹا وہاں کام کا جائِزہ لینے کے لئے اس پُرانی عمارت پر پہنچا، کام کا جائِزہ لیا جا رہا تھا کہ اچانک ایک دِیوار اس نوجوان پر گِری، اس کی ایک چیخ بلند ہوئی اور ہوا میں گم ہو گئی، مزدُوْرَوں نے جلدی سے ملبہ ہٹایا، نوجوان کو نکالا اور ہسپتا ل لے جایا گیا، گھر بھی خبر پہنچ چکی تھی، ہنستی مسکراتی، بیٹے کے ناز اُٹھانے والی ماں پر گویا قیامت ٹوٹ گئی، دِل سکتے میں آگیا، بیٹے کا دُکھ اپنی جگہ...!! دُکھی ماں کو اس وقت اپنے ماضی کی ایک یاد زیادہ دُکھ پہنچا رہی تھی، برسوں پہلے کی بات تھی، یہی نوجوان بیٹا جب چھوٹا تھا، ایک روز یہ گھر میں کھیل رہا تھا، کھیلتے کھیلتے اس سے ایک شیشے کا ڈیکوریشن پیس گِرا اور ٹوٹ گیا۔ ڈیکوریشن پیس ٹوٹنے کی آواز سُن کر ماں دوڑی دوڑی آئی، قیمتی ڈیکوریشن پیس ٹوٹا ہوا دیکھ کر غُصّے سے بولی: اللہ کرے تجھ پر دِیوار گرے اور تیری ساری ہڈیاں ٹوٹ جائیں۔ آہ! آج ماں کی دِی ہوئی بددُعا پُوری ہوئی، جوان بیٹے پر دِیوار گری، اس کی ساری ہڈیاں ٹوٹ گئیں، ماں ہسپتال پہنچی، بیٹا آخری سانسیں لے رہا تھا اور ماں اس کے سرہانے کھڑی کہہ رہی تھی: میرا بیٹا گھر کے تمام برتن توڑ لے مگر کاش! مجھے چھوڑ کر نہ جائے...!!
Показати все...
ایک ایمان افروز واقعہ
Показати все...