cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

عالمی خبریں

یہاں پر سادہ انداز میں اختصار کے ساتھ عالمی خبریں شئیر کی جائے گی ۔ اِنْ شَاءَ اللّٰه

Больше
Страна не указанаУрду247Категория не указана
Рекламные посты
888
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
-2730 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

پاکستان 🇵🇰 : بریکنگ ❗️ پختونخوا کے مرکز پشاور میں حیات آباد نامی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو مبینہ طور پر خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں
Показать все...
Фото недоступноПоказать в Telegram
وال سٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے مابین گزشتہ دسمبر سے شروع ہونے والے اختلافات عروج پر پہنچ گئے ہیں جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطی کے معاملات میں قیادت کرنے پر کشمکش ہے
Показать все...
پاکستان 🇵🇰 : تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی ) نے کہا ہے کہ گزشتہ شب لکی مروت میں فوجی پوسٹ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں نقصان پہنچنے کا امکان ہے
Показать все...
Фото недоступноПоказать в Telegram
سعودی عربیہ 🇸🇦 : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ترک صدر اردگان کے استقبال کے دوران خود ڈرائیو کر رہے ہیں سعودی ولی عہد شہزادہ ترک الیکٹرک گاڑی میں اردگان کو لینے پہنچے جو ترکیہ نے ولی عہد کو تحفے میں دی تھی
Показать все...
چائنہ 🇨🇳 : چائنہ نے کریمیا پل ہر یوکرائن کے حملے کی مذمت کی ہے ! "سویلین تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہئے " : چائنیز وزارت خارجہ
Показать все...
00:29
Видео недоступноПоказать в Telegram
افغانستان : طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں عاشوراء مراسم کی حفاظت کےلئے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں اہل تشیع علماء بھی شامل ہیں کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں بعض جگہوں پر بڑے اجتماعات کو خاص علاقوں میں محدود کیا گیا ہے جس کی وجہ مذہبی نہیں بلکہ سیکورٹی کے امور ہیں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اہل تشیع بھائی مکمل آزادی سے عاشوراء مراسم ادا کریں گے
Показать все...
1.03 MB
پاکستان 🇵🇰 : بلوچستان لبریشن فرنٹ(BLF) نے کہا ہے کہ آواران کے علاقے جھاو میں یوفون نامی موبائل کمپنی کے ٹاور پر موجود مشینری نذر آتش کر دی
Показать все...
00:52
Видео недоступноПоказать в Telegram
یوکرائن || شیشانی مجاھدین کا روسی فوجی ٹرک پہ گھات لگا کر حملہ
Показать все...
1.47 MB
Фото недоступноПоказать в Telegram
Фото недоступноПоказать в Telegram
شام، دمشق ایرانی فورسز کا مرکز بن چکا ہے جہاں ایرانی شیعہ ملیشیات مسلسل اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہی ہیں۔ دمشق میں ایرانی ملیشیاء والے لوگوں کے گھر خرید کر انکو ایرانی فوجی اڈوں اور امام باڑوں میں بدل رہے ہیں۔ جو شامی اپنا گھر فروخت نہیں کرتا تو اسکو دھمکیوں اور حراسگی سے مغلوب کیا جاتا ہے اور جو اس کے باوجود نہیں مانتا تو معمول ہے کہ اس عمارت/جائیداد کو ہی جلا دیا جاتا ہے۔ پچھلے کئی سالوں میں دمشق میں اہل سنت کی جائیدادیں، انکی مارکیٹس اور انکے پورے محلے تک جائے گئے ہیں جنکی مختصر تفصیل اس ٹویٹر تھریڈ میں ہے۔ https://twitter.com/abdalhadealani/status/1680663933965815808?t=ow3uzfVIPNz__Gm0lfZPWw&s=19 کل دمشق میں اہل سنت کی ملکیتی سروجا مارکیٹ اور اس سے ملحقہ جائیدادیں پوری کی پوری جلا دی گئی۔ یہ سب بشار الاسد کی اپنی لائی ہوئی ایرانی شیعہ ملیشیات کر رہی ہیں۔ (اہل شام سے نفرت شیعہ کے عقیدے کا حصہ ہے)
Показать все...
Выберите другой тариф

Ваш текущий тарифный план позволяет посмотреть аналитику только 5 каналов. Чтобы получить больше, выберите другой план.