Islam Zindabad
Assalamu alaikum friends Any queries massage me @ArifkhanY Please Share your Friends
Больше2 515
Подписчики
-224 часа
-167 дней
-2430 дней
- Подписчики
- Просмотры постов
- ER - коэффициент вовлеченности
Загрузка данных...
Прирост подписчиков
Загрузка данных...
ہماری محبت ہماری الفت حسینؓ ہے
ہمارے دل میں بھی چاہتِ حسینؓ ہے
اور مارتے نہیں سینے پے اپنے ہاتھ
سینے میں ہے دل، دل میں حسینؓ ہے
❤️❤️❤️
👍 2
Фото недоступноПоказать в Telegram
غازی آباد: مسجد میں دھمکی آمیز خط برآمد ہوا، جس میں لکھا تھا- مسلمانو میری بات غور سے سنو، مسجد کے اسپیکر سے آواز آئی تو برا ہو گا۔ لاشیں گننے کے لیے تیار رہو۔ مراد نگر کی تمام مساجد کے اسپیکر بند کر دو، ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا۔
Фото недоступноПоказать в Telegram
قیامت کے دن یہ فلسطین کی معصوم لاشیں طاقتور حکمرانوں اور افراد کے گریبان پکڑیں گی😭
😢 7😱 5
کون کون آج سے ہر پوسٹ پہ ریکیٹ کرنے کے لئے تیار ہے؟
پسند آئے یا نا آئے ریکیٹ کریں گے تو کریں گے 👍"ایسی کی تیسی" 👉 متقی طارق مسعود صاحب کا یہ جملہ یاد آگیا 😂🤣😄
اس پوسٹ پر ریکیٹ کرکے بتائیں کون کون ہمارے ساتھ ہیں
👍 5
00:54
Видео недоступноПоказать в Telegram
خون میں لت پت جگر گوشے کو اٹھانا۔۔۔۔
ایک باپ کے لیے یہ دردناک منظر برداشت کرنا کتنا مشکل ہے۔۔۔۔مگر غزہ میں ہر روز ہر شخص کو ایسے مناظر کا سامنا ہے۔۔۔
فالی اللہ المشتکی و ھو المستعان 💔
8.70 MB
😢 6😱 4
Фото недоступноПоказать в Telegram
*سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں *عمر بھی ہمارے حسین بھی ہمارے ہیں*
*رضی اللّٰہ عنہ❤️*
❤ 6
Выберите другой тариф
Ваш текущий тарифный план позволяет посмотреть аналитику только 5 каналов. Чтобы получить больше, выберите другой план.