cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

دارالافتاء بھاٹاباری

"دارالافتاء بھاٹاباری"ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے ۔ سوال پوچھیں👇 @Daruleftabhatabarii_bot مسئلہ تلاش کریں 👇 @FatwaBot https://t.me/joinchat/AAAAAFUIaRVozEWMzYLUoQ

Больше
Рекламные посты
1 567
Подписчики
-124 часа
Нет данных7 дней
+130 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240623-WA0061.mp34.25 MB
👍 2
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240623-WA0057.aac3.67 MB
👍 2
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240624-WA0001.3.02 MB
👍 1
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240625-WA0008.m4a6.38 MB
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240624-WA0028.mp33.97 MB
👍 1
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240623-WA0046.mp34.86 MB
👍 1
👍
👌
فسانۂ درد و غم #کلام_مفتی_منور_بھاٹاباڑی یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرکے ہماری ہمت افزائی کی جائے https://youtu.be/-Dgjzy5lb0A?si=6m2k1wk_2OL48a8n انصاف منور کیسے ملے منصف ہی یہاں جب قاتل ہے امیدِ بھلا اب کیسے رہے رہبر ہی یہاں جب قاتل ہے کندھوں پے جنازہ حق کا لیے بازار میں ہردم پھرتے ہیں بس حق کو دبانے کے ہی لیے ہر گام وہ کوشاں رہتے ہیں بس راج سدا وہ کرنے لگے خاموش یہاں جب عاقل ہے انصاف منور کیسے ملے منصف ہی یہاں جب قاتل ہے امیدِ بھلا اب کیسے رہے رہبر ہی یہاں جب قاتل ہے شاہد بھی وہی فیصل بھی وہی قاتل کی عدالت ہے لوگو قارون وہی فرعون وہی ظالم کی حکومت ہے لوگو  کہ آہ و فگاں اب کون سنے حاکم ہی یہاں جب قاتل ہے انصاف منور کیسے ملے منصف ہی یہاں جب قاتل ہے امیدِ بھلا اب کیسے رہے رہبر ہی یہاں جب قاتل ہے سچوں کے لیے سچ کہنا یہاں مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے اچھوں کے لیے اب جینا یہاں مشکل ہی نہیں ناممکن ہے چین و سکوں سب مٹنے لگے عادل ہی یہاں جب قاتل ہے انصاف منور کیسے ملے منصف ہی یہاں جب قاتل ہے امیدِ بھلا اب کیسے رہے رہبر ہی یہاں جب قاتل ہے ہاں چھوٹ ملی ہے ان کو ابھی اللہ کی پکڑ تو آئے گی کچھ صبر منور تھوڑا سہی اللہ کی مدد تو آئے گی جو فضل و کرم ہرآن ہوئےامدادخدا کی شامل ہے انصاف منور کیسے ملے منصف ہی یہاں جب قاتل ہے امیدِ بھلا اب کیسے رہے رہبر ہی یہاں جب قاتل ہے 22-06-2024
Показать все...
👍 2
👍
👌
█▒▒▒▒ دارالافتاء بھاٹاباڑی ▒▒▒▒█ █▒ #کتاب_الفرائض ▒█ █▒▒ سوال نمبر: 14451788▒▒█ █▒▒▒▒ مسئلے کا عنوان ▒▒▒▒█ ایک بیوی، دوبیٹے اور ایک بیٹی کے درمیان تقسیمِ وراثت کیسے ہوگی؟ █▒▒▒▒▒سوال کا متن▒▒▒▒▒█        کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص دنیا سے رحلت فرما گیا ایک بیوی ، دو بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑ کر .. تو مرحوم کا ترکہ مذکورہ وارثین میں سے کس کو کتنا ملے گا؟ █▒▒▒▒▒جواب کا متن▒▒▒▒▒█       صورتِ مسئولہ میں بر تقدیرِ صحت ِ سوال اور کوئی مانع إرث بھی نہ ہو، میت کا کوئی اور وارث بھی نہ ہو تو امور متقدمہ علی المیراث ادا کرنے کے بعد میت کا کل ترکہ ٤٠ سہام میں تقسیم ہوگا بیوی کو ٥ سہام ملیں گے اور ہر بیٹے کو ١٤ سہام کر کے ملیں گے اور بیٹی کو ٧ سہام ملیں گے.. فَاِنۡ کَانَ لَکُم وَلَدٌ فَلَہُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَکتُم مِّن بَعدِ وَصِیَّۃٍ تُوصُونَ بِہَاۤ اَو دَینٍ ؕ(النساء : ١٢) {یُوصِیکُمُ اللّٰہُ فِی اَولَادِکُم ، لِلذَّکَرِمثلُ حَظِّ الاُنثَیَینِ } (النساء : ١١) "وإذا اختلط البنون والبنات عصب البنون البنات، فيكون للابن مثل حظ الأنثيين". (الفتاوى العالمكبرية: ٦/ ٤٤٨ كتاب الفرائض، الباب الثالث في العصبات، رشيديه) فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرُبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری 12/ذوالحجہ 1445ھ مطابق 21/ جون 2024ء ۔ الجواب صحیح : مفتی شاہد حسن عثمانی 12/ذوالحجہ 1445ھ مطابق 21/ جون 2024ء ۔ الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی 12/ذوالحجہ 1445ھ مطابق 21/ جون 2024ء ۔ الجواب صحیح : شہاب الدین مشتاق 12/ذوالحجہ 1445ھ مطابق 21/ جون 2024ء ۔ █▒۔𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 ▒█ █▒ #اردو_فتاوی ▒█ ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں █▒۔ https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 ▒█
Показать все...
👍 1
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240616-WA0011.m4a5.50 MB
👍 1
👍
👌
Audio from Mufti Munawwar Bhatabari
Показать все...
AUD-20240615-WA0131.m4a3.07 MB
👍 2
👍
👌
Выберите другой тариф

Ваш текущий тарифный план позволяет посмотреть аналитику только 5 каналов. Чтобы получить больше, выберите другой план.