cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

urduduniyanews.com

گنگا جمنی تہذیب اردو زبان اور ثقافت کا پاسدار سماجی میڈیا کا طاقت وار ہتھیار مقامی ریاستی قومی اور بین قومی خبروں کی خبر کا غیر جانب دار پلیٹ فارم صبح کی اولین ساعتوں میں آپ کے موبائیل فون کے اسکرین پر بلا لحاظ مذہب و ملت عوامی رابطے اور اطلاعات کی ترسی

Больше
Рекламные посты
247
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
-430 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

*مختار انصاری زہر کی گولی کا نشانہ-✍️محمد ریاض احمد* https://urduduniyanews.com/mukhtar-ansari-was-the-victim-of-a-poison-bullet/
Показать все...
مختار انصاری زہر کی گولی کا نشانہ-محمد ریاض احمد | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

ہمارے ملک میں سیاسی اقدار ایسا لگتا ہے کہ پوری طرح ملیا میٹ ہوچکے ہیں۔ مختلف اسکامس کے ذریعہ قومی خزانہ کو لوٹنے والے ملزمین کو بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں اپنے امیدوار بنارہی ہے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ وزیراعظم ہند مودی کی زیر قیادت بی…

*سابق ایم ایل اے مرحوم مختار انصاری لاکھوں پرستاروں کی بھیڑ میں سپردِ خاک* https://urduduniyanews.com/former-mla-late-mukhtar-ansari-was-laid-to-rest-in-the-presence-of-millions-of-fans/
Показать все...
سابق ایم ایل اے مرحوم مختار انصاری لاکھوں پرستاروں کی بھیڑ میں سپردِ خاک | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

غازی پور، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو ان کے آبائی وطن غازی پور میں محمدآبادمیں واقع قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے جبکہ نمازِ جنازے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ چاروں سمت انسانی…

*دیر رات مرحوم مختار انصاری کی نعش پہنچے گی، آج ہوگی تدفین* https://urduduniyanews.com/the-body-of-late-mukhtar-ansari-will-arrive-late-at-night-the-funeral-will-be-held-today/
Показать все...
دیر رات مرحوم مختار انصاری کی نعش پہنچے گی، آج ہوگی تدفین | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئو کے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نعش کا باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد جسد خاکی کو غازی پورلے جایا جا رہا ہے۔ جسدخاکی دیر رات غازی پور پہنچے گی۔ جہاں کل صبح یعنی 30 مارچ کو تدفین عمل میں…

جیل میں بند گینگسٹر مختار انصاری انتقال کر گئے۔ https://urduduniyanews.com/gangster-mukhtar-ansari-passed-away-in-jail/
Показать все...
جیل میں بند گینگسٹر مختار انصاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند مافیا گینگسٹر 63 سالہ مختار انصاری جمعرات کی رات بندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند مافیا مختار انصاری کی موت ہو گئی۔ جیل بیرک میں مختار انصاری کی طبیعت خراب…

*باندہ جیل میں بند مختار انصاری کی طبیعت پھر بگڑ گئی، تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل* https://urduduniyanews.com/mukhtar-ansari-condition-in-jail-deteriorated-once-again-he-suffered-a-heart-attack/
Показать все...
باندہ جیل میں بند مختار انصاری کی طبیعت پھر بگڑ گئی، تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند مختار انصاری کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ انہیں ایمبولینس میں جیل سے باہر میڈیکل کالج لے جایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مختار انصاری بیرک میں اچانک بے ہوش ہو کر گر گئے تھے۔ مختار انصاری کی حالت آج منگل…

*اسرائیل جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار، حماس پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام* *اقوام متحدہ کا غزہ میں ’جنگ بندی‘ کا مطالبہ، اسرائیل امریکہ کشیدگی میں شدت* https://urduduniyanews.com/israel-withdraws-from-ceasefire-talks-accuses-hamas-of-fueling-the-war/
Показать все...
اسرائیل جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار، حماس پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

دوحہ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے منگل کے روز ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ تل ابیب نے اپنے مذاکرات کاروں کو دوحہ سے اس وقت وپس بلا لیا جب اسے اندازہ ہوا کہ حماس کے مطالبات کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی پر…

*آرایس ایس سے وابستہ تنظیم کیخلاف بیان مدراس ہائی کورٹ نے یوٹیوبر پر 50 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا* https://urduduniyanews.com/the-madras-high-court-imposed-a-fine-of-50-lakhs-on-the-youtuber-for-making-a-statement-against-an-organization-affiliated-to-the-rss/
Показать все...
آرایس ایس سے وابستہ تنظیم کیخلاف بیان مدراس ہائی کورٹ نے یوٹیوبر پر 50 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

چنئی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدراس ہائی کورٹ نے یوٹیوبر پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس نے آنکھوں پر پٹی نہیں باندھی رکھی ہے اور نہ ہی آنکھ بند کر سکتی ہیں۔ عدالت نے یہ کارروائی یوٹیوبر کیخلاف آر ایس ایس سے…

*توبہ آدم ؑکی پہلی سنت، نافرمانی پر اڑے رہنا ابلیس کا عمل* https://urduduniyanews.com/repentance-is-the-first-sunnah-of-adam/
Показать все...
توبہ آدم ؑکی پہلی سنت، نافرمانی پر اڑے رہنا ابلیس کا عمل | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

کا عمل اللہ تعالیٰ کی رحمت کے قریب کرتا ہے اور تکبر و نافرمانی اور ضد پر اڑ جانا خدا ئے تعالیٰ کی رحمت سے دوری کا باعث ہے۔ اللہ تبارک تعالیٰ جب حضرت آدم کی تخلیق فرمائی اور سارے فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ آدم کو سجدہ کریں’سارے…

تاج محل بھوپال پندرہ سال تک جاری رہنے والی تعمیر سے مسجد کے دونوں مینار نصف کے قریب، اس کی چھت و محرابیں، جنوبی و مشرقی دالان، شمالی دالان کے صرف ستون اور مشرقی و مغربی برجیاں ہی تعمیر ہوپائیں تھیں کہ بیسویں صدی آتے آتے 1901ء میں شاہجہاں بیگم کی وفات ہوگئی اور وہ مسجد کو مکمل کرنے کی حسرت دل میں لئے دنیا سے رخصت ہوگئیں https://urduduniyanews.com/taj-mahal-bhopal/
Показать все...
تاج محل بھوپال | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

آپ لفظ تاج محل سے مغالطہ نہ کھائیں۔ "تاج محل بھوپال " جس کا اصل نام "راج محل" ہے۔ اس کو محترمہ سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال نے تعمیر کروایا تھا۔ یہ تاج محل بھوپال کی تاریخی تاج المساجد کے قریب واقع ہے۔ تاج محل بھوپال کی تعمیر کا آغاز…

*بدایوں:دو نابالغ بھائیوں کا بہیمانہ قتل,قتل کا ملزم واقعہ کے محض دو گھنٹے بعد ہی مبینہ انکاؤنٹر میں جاں بحق* https://urduduniyanews.com/budaun-brutal-murder-of-two-minor-brothers-the-accused-of-the-murder-died-in-encounter/
Показать все...
بدایوں:دو نابالغ بھائیوں کا بہیمانہ قتل,قتل کا ملزم واقعہ کے محض دو گھنٹے بعد ہی مبینہ انکاؤنٹر میں جاں بحق | UrduDuniya News | اردو دنیا نیوز

بدایوں،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر مبینہ پولیس انکاؤنٹر کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔انڈین ایکسپریس نے پولیس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور ہنی (6) کو قتل کر…

Выберите другой тариф

Ваш текущий тарифный план позволяет посмотреть аналитику только 5 каналов. Чтобы получить больше, выберите другой план.