cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

Saut al Quran (صوت القرآن)

یہ(قرآن) اُن سب چیزوں سے بہتر ہے جنہیں لوگ سمیٹ رہے ہیں" سورہ یونس

Больше
Страна не указанаЯзык не указанКатегория не указана
Рекламные посты
793
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
Нет данных30 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

‏اس سے پوچھا گیا اپنی نماز کی پابندی کیسے کر لیتا ہے؟ جواب: مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ ہر قسم کے حالات میں ملنا پسند نہیں کرے گا: خوشی، غمی، کمزوری، طاقت اور ٹوٹے ہوئے حال میں ۔۔۔ سوائے ارحَمُ الراحمین کے۔۔۔۔
Показать все...
‏رسول اللہﷺ نے فرمایا لوگوں سے اپنا شر روک لو (انہیں تکلیف نہ پہنچاؤ ) یہ تمہاری طرف سے خود تمہارے لیے صدقہ ہے۔ {صحیح مسلم۔۲۵۰}
Показать все...
sticker.webp0.69 KB
سورہ البقرہ 214
Показать все...
4.60 MB
ابن محیریزؒ (تابعی امام) دابق (شہر) میں ایک دکان پر ملبوسات خریدنے گئے۔ وہاں ایک آدمی دکاندار سے بولا: ارے یہ حضرت ابن محیریزؒ ہیں ان سے سودا اچھا کرنا۔ ابن محیریزؒ خفا ہو کر وہاں سے چل دیے۔ فرمایا: ہم اپنے پیسے کے عوض سودا لیتے ہیں بھائی، اپنی دینداری کے عوض نہیں! - شعب الإیمان، للبیھقی
Показать все...
بہن بھائیوں سے تعلق ختم کرنے والے پر ۔۔۔!
Показать все...
4.13 MB
موبائل فون اور ہمارے بچے۔۔۔!
Показать все...
13.27 MB
sticker.webp0.69 KB
بسم الله الرحمن الرحيم تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے (1) یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو (2) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا (3) پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا (4) ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا) (5) تم دوزخ دیکھ کر رہو گے (6) پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے (7) پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی (8) سورہ التکاثر
Показать все...
1.17 MB