ru
Feedback
💕ISLAMIC THINKING💕

💕ISLAMIC THINKING💕

Открыть в Telegram

Purpose of this channel is to benefits for the whole Muslim ummah/Muslims(Youths) with authentic Islamic knowledge & help them to make their Dunya & Aakhirah better, INSHALLAH. 💕 ALSO JOIN : https://t.me/Islam_Is_WayOf_MyLife

Больше
485
Подписчики
+224 часа
+207 дней
+9830 дней
Архив постов
The Night of Decree is better than a thousand months. Surah Al-Qadr:3
The Night of Decree is better than a thousand months. Surah Al-Qadr:3

Leaving ramadan, I pray all your duas don't go unanswered, That all your sins are forgiven. That all your ibadah is accepted & tripled in your scale of good deeds. every charity multiplied and the reason hardships are removed from your path. May you continue your good habits.

“Fasting cleanses the soul, raises the mind, subjects one's flesh to the spirit, renders the heart contrite and humble, scatt
“Fasting cleanses the soul, raises the mind, subjects one's flesh to the spirit, renders the heart contrite and humble, scatters the clouds of concupiscence, quenches the fire of lust, and kindles the true light of chastity.”

photo content

*✨ ان دعاوں کو کثرت سے مانگا کریں✨* *🌹اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ 🌹اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔ *🌹اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا* 🌹اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرما دے۔ *🌹یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ 🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ *🌹یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ* 🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍ نَفْسِیْ* 🌹اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت* 🌹اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما *🌹اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی* 🌹اے ﷲ! تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالعَفَافَ وَالْغِنٰی* 🌹اے ﷲ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری ،عفت اور (لوگوں سے) بے پرواہی مانگتا ہوں۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا* 🌹اے ﷲ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں *🌹اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرٍ سِنِیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ* 🌹اے ﷲ! مجھ پر میرے بڑھاپے اور میری عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا، *🌹اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاک* 🌹اے ﷲ! میری کفایت کر اپنے حلال کردہ کے ساتھ، اپنے حرام کردہ سے (بچاکر) میری کفایت کر اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے پرواہ کردے۔ *🌹اَللّٰھُمَّ انْفَعْنِی بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِی عِلْمًا* *وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلَی کُلِّ حَالٍ* 🌹اے ﷲ! جو تو نے مجھے سکھایا ہے اس کے ساتھ مجھے نفع دے اور مجھے سکھا جو مجھے نفع دے اور میرے علم میں اضافہ کر۔ *🌹اَللّٰھُمَّ زَیّنَا بِزِیْنَۃِ الْاِ یْمَانَ* 🌹اے ﷲ ہماری زندگیوں کو ایمان کی زینت سے مزین فرما۔ *🌹اَللّٰھُمَّ لَقِِّنِیْ حُجَّۃَ نِ الْاِ یْمَانَ عِنْدَ الْمَمَاتِ* 🌹اے ﷲ موت کے وقت ہمیں ایمان کی حجت نصیب فرما *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْاَ لُکَ اِیْمَا نًا دَآئِمًا* 🌹اے ﷲ ہم آپ سے دائمی ایمان کا سوال کرتے ہیں *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْاَ لُکَ اِیْمَا نًا لَا یَرْ تَدُّ وَ نَعِیْمًا لاَ یَنْفَدُ وَمُرَافَقَۃَ مُحَمَّدٍ فِیْ اَعْلَی جَنَّۃِ الْخُلْدِ* 🌹اےﷲ.. ہم آپ سے ایسے ایمان کا سوال کرتے ہیں جو اپنی جگہ سے نہ ہٹے اور ہمیشہ کی رہنے والی نعمتوں اور جنت الخلد میں نبی اکرم ﷺ کی رفاقت کا سوال کرتے۔ *🌹اَللّٰھُمَّ حَبَّبْ اِلَیْنَا الْاِ یْمَانَ* 🌹اے ﷲ.. ہمیں ایمان کی محبت نصیب فرما. *🌹اَللّٰھُمَّ ثَبّتْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللَّہُ عِنْدَ الْمَوْتِ* 🌹اے ﷲ موت کے وقت ہمارے ایمان *لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللَّہُ کو ثابت رکھئیے* *🌹اَللّٰھُمَّ زِدْنَا اِیْمَانًا وَّ یَقِیْنًا* 🌹اے ﷲ ہمارے ایمان اور یقین کو بڑھا دے 🌹اے ﷲ ہماری عبادتوں اور دُعاؤں کو قبولیت عطا فرما۔ 💙 *آمین یارب العالمین*💚

photo content

آج کے اذکار
آج کے اذکار

اللهم إنک عفو تحب العفو فاعف عنا...🖤

آج کے اذکار
آج کے اذکار

photo content

Tawakkul: Having tawakkul means believing that Allah has a plan for you, even if it's not always apparent. Through tawakkul, we’ll find peace and contentment. Knowing that we are under the care of Allah ﷻ is freeing, as Allah ﷻ will always give you what He knows is best for you

photo content

‏اے نفس! "یہاں تھوڑا سا تھک لو، جنت الفردوس میں بہت سا آرام ملے گا." ان شاءاللہ ✨ (علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ) *الهم اني نسئلك
‏اے نفس! "یہاں تھوڑا سا تھک لو، جنت الفردوس میں بہت سا آرام ملے گا." ان شاءاللہ ✨ (علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ) *الهم اني نسئلك جنة الفردوس🤲🏻*

Keep asking Allah for what you want until He answers your Dua and open for you beautiful doors. He will one day. You don't rush and don't think how is this going to happen. Don't waste your energy worrying. Keep your Taqwa and Tawakkul strong.

The power of dua is so real. Don’t ever doubt it especially during this month of Ramadan where Allah’s giving is much more. Where the gates of Jannah are all open. Where Allah frees His slaves from the hell-fire every night. Just think for a sec how kind Allah is to us this month

photo content

photo content

Repost from Daily Hadith ﷺ
“Whoever is asked about some knowledge that he knows, then he conceals it, he will be bridled with bridle of fire." @AhadithF
“Whoever is asked about some knowledge that he knows, then he conceals it, he will be bridled with bridle of fire." @AhadithForYou Check Daily Hadith Board on Pinterest https://pin.it/6rAeAYV Support our Dawah work by donating Sadaqah & Zakah: donate.1path2peace.com Get Canva Pro Dawah Subscription https://t.me/AHadithForYou/502

photo content