cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

Больше
Страна не указанаУрду552Религия и духовность100 475
Рекламные посты
207
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
Нет данных30 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

⚀⚀⚀ ┌╦═══════────────┌ │║ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* └╩═══════────────┘ *✿_ماہ رجب - غلط فہمیاں_✿* *قسط-06* ┄─━━━━□□□━━━━─┄ *✿ ☞__ دین اتباع کا نام ہے _* ╥────────────────────❥ *║✿ …➠ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر ہم اس (27 رجب) کی رات میں جاگ کر عبادت کریں اور دن میں روزہ رکھیں تو ہم نے کیا گناہ کیا ہے؟ کیا ہم نے چوری کی یا شراب پی یا ڈاکا ڈالا، ہم نے عبادت ہی تو کی ہے اور دن میں روزہ رکھا تو ہم نے کون سا غلط کام کیا؟* *➠ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے (روزہ تڑوا کر) یہ بتلا دیا کہ خرابی یہ ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے اس دن روزہ رکھنے کا حکم نہیں فرمایا اور خود ساختہ التزام ہی اصل خرابی ہے۔.* *➠ سارے دین کا خلاصہ "اتباع" ہے، ہمارا حکم مانو، نہ روزے میں کچھ رکھا ہے، نہ افطار کرنے میں کچھ رکھا ہے، جب ہم کہے کہ نماز پڑھو تو نماز پڑھنا عبادت ہے اور جب ہم کہے کہ نماز نہ پڑھو تو نماز نہ پڑھنا عبادت ہے.. جب ہم کہے کہ روزہ رکھو تو روزہ رکھنا عبادت ہے اور جب ہم کہے کہ روزہ نہ رکھو تو روزہ نہ رکھنا عبادت ہے، اگر اس وقت روزہ رکھو گے تو یہ دین کے خلاف ہو گا .* *➠ دین کا سارا دارومدار اتباع پر ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ یہ حقیقت دل میں اتار دے تو تمام بدعات کی خود ساختہ التزام کی جڑیں کٹ جائیں۔* *➠اگر کوئی شخص اس روزے کا زیادہ اہتمام کرے تو وہ شخص اپنی طرف سے دین میں زیادتی کر رہا ہے اور دین کو اپنی طرف سے کھڑ رہا ہے، لہذا اس نقطہ نظر سے اس دن روزہ رکھنا جائز نہیں ہے۔* *➠ ہاں اگر کوئی شخص معمول کے مطابق اس دن روزہ رکھنا چاہے تو رکھ لے اس کی ممانعت نہیں لیکن اس دن کی زیادہ فضیلت سمجھ کر، مستحب ہ یا زیادہ اجر و ثواب والا سمجھ کر اس دن روزہ رکھنا یا اس (27 رجب) رات جاگنا درست نہیں بلکہ بدعت ہے۔* *®_ اصلاحی خطبات- (حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی)* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ SABAQAMOZ KAHANIYAN ❥* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ہماری اگلی پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/L7ptjJwIPkIAVUoIDSZvw1 *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ کے لئے لنک پر کلک کریں _,* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://youtube.com/@mustkimtechar4624 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉
Показать все...
★شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل★

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

⚀⚀⚀ ┌╦═══════────────┌ │║ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* └╩═══════────────┘ *✿_ماہ رجب - غلط فہمیاں_✿* *قسط-05* ┄─━━━━□□□━━━━─┄ *✿ ☞ 27 رجب کی رات میں عبادت کی اہمیت بدعت ہے اور روزہ ثابت نہیں _* ╥────────────────────❥ *║✿_ لہٰذا اس رات میں عبادت کے لئے خاص اہتمام کرنا بدعت ہے، یوں تو ہر رات میں اللہ تعالیٰ جس عبادت کی توفیق دیتا ہے وہ بہتر ہے، آج کی رات بھی جاگ لیں، کل رات کو بھی جاگ لیں۔ ، دونوں میں کوئی فرق نہیں اور کوئی نمایاں امتیاز نہیں ہونا چاہئے۔* *➠ اسی طرح 27 رجب کا روزہ بعض لوگ فضیلت والا روزہ سمجھتے ہیں، جس طرح عاشورہ اور عرفہ کا روزہ فضیلت والا ہے، اسی طرح 27 رجب کا روزہ بھی فضیلت والا روزہ خیال کیا جاتا ہے، بات یہ ہے کہ ایک یا دو اس بارے میں ضعیف روایات تو ہیں لیکن صحیح سند سے کوئی روایت ثابت نہیں ہے۔* *➠ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے زمانے میں بعض لوگوں نے 27 رجب کا روزہ رکھنا شروع کر دیا، جب آپ کو معلوم ہوا کہ لوگ 27 رجب کا روزہ رکھ رہے ہیں تو1 چونکہ ان کے ہاں دین سے زرا ادھر یا ادھر ہونا ممکن نہیں تھا۔ وہ فوراً گھر سے نکل پڑے اور ہر ایک شخص کے پاس جا کر زبردستی فرماتے، تم میرے سامنے کھانا کھاؤ اور اس بات کا ثبوت دو کہ تمہارا روزہ نہیں ہے۔* *"➠ _ باقاعدہ اہتمام کر کے لوگوں کو کھانا کھلایا تاکہ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ آج کا روزہ زیادہ فضیلت والا ہے، بلکہ جس طرح دوسرے دنوں میں نفلی روزے رکھے جاسکتے ہیں، اسی طرح اس دن کا نفل روزہ بھی رکھا جاسکتا ہے۔ دونوں میں کوئی فرق نہیں۔* *➠ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ اہتمام اس لیے فرمایا تاکہ بدعت کا سدباب نہ ہو (یعنی کوئی نئی بات شروع نہ ہو جائے) اور دین کے اندر اپنی طرف سے کوئی زیادتی نہ ہو۔* *®_ اصلاحی خطبات- (حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی)* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ SABAQAMOZ KAHANIYAN ❥* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ہماری اگلی پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/L7ptjJwIPkIAVUoIDSZvw1 *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ کے لئے لنک پر کلک کریں _,* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://youtube.com/@mustkimtechar4624 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉
Показать все...
★شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل★

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

⚀⚀⚀ ┌╦═══════────────┌ │║ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* └╩═══════────────┘ *✿_ماہ رجب - غلط فہمیاں_✿* *قسط-04* ┄─━━━━□□□━━━━─┄ *✿ ☞اس کے برابر کوئی احمق نہیں _* ╥────────────────────❥ *║✿ …پھر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد سو سال تک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دنیا میں موجود رہے، اس پوری صدی میں کوئی ایک واقعہ بھی ایسا نہیں ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ ستائیس رجب کو صحابہ کرام نے خاص اہتمام کر کے منایا ہو۔* *➠ جو چیز حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی اور جو آپ کے صحابہ کرام نے نہیں کی، اسے دین کا حصہ قرار دینا یا اسے سنت قرار دینا یا اس کے ساتھ سنت جیسا معاملہ کرنا بدعت ہے۔* *➠ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں (معاذاللہ) صحابہ کرام سے زیادہ جانتا ہوں کہ کون سی رات زیادہ فضیلت والی ہے یا کوئی شخص یہ کہے کہ مجھے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے زیادہ عبادت کا شوق ہے، اگر صحابہ کرام نے ایسا عمل نہ کیا تو میں تو کروں گا۔ اس کے برابر کوئی احمق نہیں ہے۔* *➠ لیکن جہاں تک دین کا تعلق ہے تو حقیقت یہ ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین اور تبع تابعین وہ تھے جو دین کو سب سے زیادہ جانتے تھے، دین کو سب سے زیادہ سمجھتے تھے، دین پر عمل کرنے والے تھے مکمل طور پر.* *➠ اب اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں ان سے زیادہ دین کو جانتا ہوں یا ان سے زیادہ دین میں کا ذوق رکھتا ہوں یا ان سے زیادہ عبادت گزار ہوں تو حقیقت میں وہ شخص دیوانہ پاگل ہے، وہ دین کی سمجھ نہیں رکھتا ،* *®_ اصلاحی خطبات- (حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی)* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ SABAQAMOZ KAHANIYAN ❥* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ہماری اگلی پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/L7ptjJwIPkIAVUoIDSZvw1 *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ کے لئے لنک پر کلک کریں _,* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://youtube.com/@mustkimtechar4624 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉
Показать все...
★شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل★

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

⚀⚀⚀ ┌╦═══════────────┌ │║ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* └╩═══════────────┘ *✿_ماہ رجب - غلط فہمیاں_✿* *قسط-03* ┄─━━━━□□□━━━━─┄ *✿ ☞_ وہ رات بہت عظیم الشان تھی:-* ╥────────────────────❥ *║✿ ➠ اور اگر بل فرض یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم 27 رجب کو معراج پر تشریف لے گئے تھے جس میں یہ عظیم الشان واقعہ پیش آیا اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ مقام قرب عطا فرمایا اور اپنی بارگاہ میں حاضری کا شرف بخشا اور امت کے لیے نماز کا تحفہ بھیجا۔ بلاشبہ وہ رات بہت عظیم الشان تھی، اس کی عظمت پر کسی مسلمان کو کیا شبہا ہو سکتا ہے؟* *➠ یہ واقعہ معراج 5 نبوی میں پیش آیا، یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی بننے کے پانچویں سال یہ شب معراج ظہور پذیر ہوئی، جس کا مطلب یہ ہے کہ اس واقعہ کے بعد 18 سال تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف فرما رہے۔ لیکن ان 18 سالوں کے دوران یہ کہیں سے بھی ثابت نہیں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج کے بارے سے کوئی خاص حکم دیا ہو یا اسے منانے کا احتمام فرمایا ہو۔* *➠ یا اس کے بارے میں کہا گیا ہو کہ اس رات میں شب قدر کی طرح اس رات میں بیدار رہنا زیادہ اجر و ثوابوں میں سے ہے۔ نہ تو آپ کا ایسا کوئی ارشاد ثابت ہے، نہ آپ کے زمانے میں اس رات میں جاگنے کا احتمام ثابت ہے، نہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شب بیدار کیا، نہ صحابہ کرام کو اس کی تاکید کی اور نہ خود صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے طور پر اس کا احتمام فرمایا۔* *®_ اصلاحی خطبات- (حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی)* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ SABAQAMOZ KAHANIYAN ❥* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ہماری اگلی پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/L7ptjJwIPkIAVUoIDSZvw1 *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اُردو پوسٹ کے لئے لنک پر کلک کریں _,* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://youtube.com/@mustkimtechar4624 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉
Показать все...
★شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل★

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

⚀⚀⚀ ┌╦═══════────────┌ │║ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* └╩═══════────────┘ *✿_ماہ رجب - غلط فہمیاں_✿* *قسط-02* ┄─━━━━□□□━━━━─┄ *✿ ☞ شب معراج کی تاریخ میں اختلاف _* ╥────────────────────❥ *║✿ ➠ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ 27 رجب کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ یہ وہی رات ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج پر تشریف لے گئے ، کیونکہ اس باب میں مختلف روایات موجود ہیں۔،* *➠ بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ ربیع الاول میں تشریف کی تھی، بعض روایات میں رجب کا ذکر ہے اور بعض میں کسی اور مہینے کا ذکر ہے،* *➠ اس لیے پورے وثوق کے ساتھ نہیں کہا جا سکتا کہ واقعی کون سی رات معراج کی رات تھی، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے،* *➠ اس سے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اگر شب معراج بھی شب قدر کی طرح ایک خاص رات ہوتی اور اس کے بارے میں بھی خاص احکام ہوتے، جیسا کہ شب قدر کے بارے میں ہے، تو اس کی تاریخ اور مہینے کو محفوظ رکھنے کا احتمام کیا جاتا، لیکن چونکہ اس تاریخ کو محفوظ رکھنے کا احتمام نہیں کیا گیا، تو اب 27 رجب کو یقینی طور پر شب معراج قرار دینا درست نہیں۔* *®_ اصلاحی خطبات- (حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی)* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ SABAQAMOZ KAHANIYAN group ❥* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ہماری اگلی پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/L7ptjJwIPkIAVUoIDSZvw1 *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ کے لئے لنک پر کلک کریں _,* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://youtube.com/@mustkimtechar4624 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉
Показать все...
★شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل★

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

⚀⚀⚀ ┌╦═══════────────┌ │║ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* └╩═══════────────┘ *✿_ماہ رجب - غلط فہمیاں_✿* *قسط-01* ┄─━━━━□□□━━━━─┄ *✿ ☞ رجب کا چاند دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل _* ╥────────────────────❥ *║✿ …➠حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پورے مہینے کے بارے میں جو بات ثابت ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ رجب کا چاند دیکھتے تھے تو فرماتے تھے:* *"➠_ اَللّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِى رَجَبَ وَ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان _,* *➠ترجمہ:- اے اللہ ہمیں رجب شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرما اور ہمیں (با خیرو عافیت) رمضان المبارک تک پہنچا دے،* *➠گویا کہ پہلے سے ہی رمضان المبارک کی آمد کی پیشین گوئی کی گئی تھی، یہ دعا آپ سے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے، اسی لیے یہ دعا کرنا سنت ہے، اور اگر کسی نے رجب کے شروع میں یہ دعا نہیں کی تو۔ پھر وہ یہ دعا ابھی کر لے،* *➠اس کے علاوہ اور جو چیزیں عام لوگوں میں مشہور ہوگئی ہیں، ان کی شریعت میں کوئی اصل بنیاد نہیں،* *®_ اصلاحی خطبات- (حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی)* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ SABAQAMOZ KAHANIYAN ❥* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ہماری اگلی پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/L7ptjJwIPkIAVUoIDSZvw1 *👆🏻واٹس ایپ پوسٹ کے لئے لنک پر کلک کریں _,* https://t.me/Mohd_Mustkim_ishaati_chanel *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* https://youtube.com/@mustkimtechar4624 *👆🏻ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ,* ▉
Показать все...
★شیخ محمد مستقیم ارریاوی چینل★

اس چینل کا مطلب صرف اتنا ہے کہ جو بھی چیز ہم نے گروپ میں بھیجا ہے وہ سب یہاں پر جمع ہے

Выберите другой тариф

Ваш текущий тарифный план позволяет посмотреть аналитику только 5 каналов. Чтобы получить больше, выберите другой план.