cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

❁ ہنستے رہیئے مسکراتے رہیئے ❁

اس چینل میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے۔ #شعر_وشاعری #شادی_کے_چٹکلے #سرمائی_لطائف #شادی_شدہ_کے_چٹکلے #ادبی_لطیفے #مار_پٹائی #احمقوں_کی_دنیا #کچھ_اور_بھی #پٹھانی_لطیفے #کنجوس_کی_کہانی #تعلیمی_لطیفے رابطہ بوٹ 👇 @HansteRahiyeMuskurateRahiyebot

Больше
Страна не указанаЯзык не указанКатегория не указана
Рекламные посты
3 798
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
Нет данных30 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

ایک نصیحت: اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ کسی جانور یا کیڑے مکوڑے کی جنس کے تعین میں فرق نہیں رکھتے۔💁‍♀️💁‍♀️ مثلاََ اچانک کوئی بلی یا بلا گھر میں آیا تو زیادہ تر یہی کہتے کہ بلی آئی حالانکہ ہو سکتا ہے وہ بِلا ہو۔ کہنا یہ چاہیےکہ بلی یا بلا آیا تھا۔🐈🐈 بہت سی بہنیں کچن میں سے اکثر ہانک لگاتی کہ ہائے میں مر گئی.... چھپکلی !🦎 کیا پتہ وہ چھپکلا ہوتا ہو..... تو اس لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔ چیخ مار کر یوں کہیں کہ ہائے میں مر گئی چھپکلی یا چھپکلا۔🙄 کچھ لوگوں کو مچھر یا مچھری سے شکایت ہوتی ہے تو کہتے کہ مچھر نے سونے نہیں دیا۔🤷‍♀️🤣🤣 ہو سکتا وہ مچھری ہو یعنی کہ مسز مچھر.... کیا آپکو بُرا نہیں لگے گا کہ آپ لڑکی ہیں تو کوئی آپ کو لڑکا کہہ دے۔ یا لڑکا ہوتے ہوئے بھی آپ کو لڑکی کہا جائے۔🤨 تو اسی طرح اس چھپکلے کو کتنا بُرا لگتا ہوگا جسے چھپکلی کہا جائے یا مچھری جسے مچھر کہا جائے ؟ ذرا سوچئے...😐😐 انکے دل ٹوٹ جاتے ہوں گے ناں....🤷‍♀️💁‍♀️ لہذا آج سے احتیاط کیجیے۔ ان جانداروں کا دل نہ دکھائیں۔ میرا فرض تھا بتانا🤷‍♀️ باقی آپ کی مرضی 😒😒 #معصوم ایمن (ام ردا) پربھنی مہاراشٹر انڈیا
Показать все...
پہلے سوچا کے رمضان میں فیس بک ٹیلی گرام سب چھوڑ دونگا۔۔۔_ پھر خیال آیا سب فرینڈز بولینگے شیطان قید ہو گیا ہے۔۔۔! _پروگرام کینسل۔۔۔😂😆🙊🤣🤣 😍🤭😅 ~مىرى عادت ہے مسکرانے کى~
Показать все...
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹 🌹جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال سے اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کے کنٹرول میں رکھا ہے۔۔😠🤨 ملزم: لیکن سر جج: صفائی نہیں طریقہ بتا طریقہ۔۔۔۔🤫😠 😜🙈😜🙈😜🙈😜🙈🙈😜 🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
Показать все...
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟ کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂 😜😜
Показать все...
افطاری میں مچھلی 🐟 کھا نے سے گریز کریں کیونکہ جس حساب سے ہم پانی پیتے ہیں مچھلی 🎏 زندہ بھی ہوسکتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Показать все...
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹 🌹میں نے جنرل نالج کے سارے پرچے حل کئے مگر پھر بھی فیل ہوگیا 😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔۔👇 سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے۔ جواب۔ چارپائی پر سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائی میں شہید ہوئے۔ جواب۔ اپنی آخری لڑائی میں سوال۔ہند و پاک معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے جواب۔ صفحے کے آخر میں سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔ جواب۔ زمین پر سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔ جواب۔ شادی سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔ جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂 🌹اب آپ ہی بتائیں اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی ۔۔؟؟؟؟🤔😕😕😒😒 😜🙈😂🤣😅🙈😅🤣😂🙈😜 🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
Показать все...
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀 رمضان کے چلتے واٹس ایپ اور فیس بک اتنے دیندار بنے پڑے ہیں دل کرتا ہے میسج باوضو اور ٹوپی لگا کر پڑھوں 😂😁😂
Показать все...
افطار میں پکوڑی پر تمام اہل دعوت کا اتفاق ہے،بلکہ جو شخص افطار میں پکوڑی پسند نہ کرتاہو،امام طباخ(باورچی) نے اس پر بدذوق ہونے کا حکم لگایا ہے،عام مسلمانوں کو ایسے شخص کی صحبت سے بچنا چاہئے،ذوق خراب ہونےکا سخت اندیشہ ہے، ھذا ما‌عندی واللہ اعلم فتاوی رمضانیہ جلد7صفحہ 1443 ماکولات ومشروبات کا بیان،باب حکم من یکرہ الپکوڑی 😊🤣🤣🤪😊
Показать все...
شعبان ميں دوستی اچھی نہیں ہے فراز کچا تیرا قرآن ہے کچھ تو خیال کر جوابِ شکوہ شعبان میں دوستی اچھی ہے فراز کچا تیرا قرآن ہے بس سامع کو پٹا کے رکھ🤣 جواب الجواب شکوہ🤣 صرف سامع کو پٹانا کافی نہیں رمضان میں فراز سفیر بھی آئینگے کچھ تو خیال کر🤣
Показать все...
ایک دفعہ ماہ رمضان کے مہینے میں مرزا غالب نواب حسین مرزا کے ہاں گئے اور پان منگا کر کھایا۔ ایک متقی پرہیزگار شخص جو پاس ہی بیٹھے تھے بڑے متعجب ہوئے اور پوچھا، حضرت! آپ روزہ نہیں رکھتے ۔ مرزا صاحب نے مسکرا کر کہا "شیطان غالب ہے ۔“ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 #مرزا_غالب_کے_لطیفے
Показать все...