cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

نورس للدراسات اردو

عالمی خبروں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے پیج کو جوائین کریں اور ہمارا فیس بوک جینل کا لینک https://www.facebook.com/نورس-الدراسات-اُردو-108394341958976/

Больше
Страна не указанаУрду514Политика25 571
Рекламные посты
232
Подписчики
Нет данных24 часа
-17 дней
-730 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

Repost from Caravan News
افغانستان : جبہ مقاومت ملی (NRF) نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ 12 روز کی لڑائی میں 45 طالبان اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے تاہم آزاد ذرائع سے دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی بلکہ بدخشاں سے مقامی ذرائع کے مطابق جبہ کو گزشتہ دو ہفتوں میں طالبان کے ہاتھوں بھارئ نقصانات اٹھانے پڑے ہیں اور اہم کمانڈروں سمیت 30 سے زائد ارکان ہلاک یا گرفتار ہوگئے ہیں
Показать все...
ٹی ٹی پی کے بعض ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی گروپ کے اہم رہنما اور حال ہی میں مرکزی ٹی ٹی پی سے تحریک جہاد پاکستان نامی جعلی تنظیم کے مسئلے پر اختلاف ظاہر کرنے والے اسد آفریدی کو پاک افغان سرحدی علاقے میں ریموٹ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس سے اس کے 2 ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں اور اسد آفریدی شدید زخمی ہوئے ہیں جماعت الاحرار کی جانب سے اب تک کسی نے خبر کی تصدیق نہیں کی
Показать все...
01:54
Видео недоступноПоказать в Telegram
افغانستان : امریکہ سے دوستی چاہتے ہیں ہمیں چاہئے کہ ہاتھ ملائیں دوستی کریں امریکہ افغانستان کی تعمیر میں ہماری مدد کرے : طالبان طالبان کے اہم رہنما اور وزارت خارجہ کے سیاسی معاون شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ امریکہ سے دشمنی ختم ہوچکی ہے اور اب ہم اس سے دوستی چاہتے ہیں وائس آف امریکہ (VOA) سے گفتگو کرتے ہوئے ستانکزئی نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ ہمیشہ دشمنی نہیں کر سکتے انسان اجتماعی مخلوق ہے اور ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے ہم اب امریکہ سے دوستی اور اچھے تعلقات چاہتے ہیں طالبان رہنما نے کہا کہ وہ امریکی نمائندے خلیلزاد کی تائید کرتے ہیں کہ طالبان اب امریکہ کے دشمن نہیں ہیں ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت ہے امریکہ کی کچھ ایسی ضرورتیں اور مسائل ہیں جو ہم سے اس کو حاصل ہوسکتی ہیں اور اسی طرح ہمارے کچھ مسائل ہیں جو امریکہ حل کرسکتا یے ستانکزئی نے کہا کہ ہمارا ملک آزاد ہوچکا ہے اب دشمنی کی کوئی وجہ نہیں سیاست میں ہر کوئی اپنے مفاد کے مطابق دوستی دوشمنی کرتا ہے امریکہ کو چاہئے کہ افغانستان کی تعمیر میں ہماری مدد کرے
Показать все...
ان شاء الله عنقریب اس مفتی صاحب کو تسلی بخش جواب دیں گے.... حسن ظن کے لحاظ سے اتنا کہو گا کہ مفتی صاحب سیاسی بیان دینا چا رہے ہیں لیکن سیاسی بیان اور بیان مبادی و عقاید میں فرق کو ملحوظ نہ رکھ سکے....فقال ما قال خطاء
Показать все...
اس کو پہلے اسلام اور جھاد سمجھانا چاہیے.... دفاعی اور اقدامی کے ساتھ آج کے جھاد کا سرے سے کوئی تعلق نہیں ہے
Показать все...
Фото недоступноПоказать в Telegram
15 اگست کے حوالے سے پاکستانی دفاعی اداروں کے حامی سوشل میڈیا پر "تاریخ کا تسلسل -آئی ایس آئی کی فتوحات " کے عنوان ایک تصویر وائرل ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کا بریگیڈیئر یوسف ڈوگر سویت یونین کے انخلاء کے بعد افغانستان میں قہوہ سے لطف اندوز ہورہا ہے جبکہ آئی ایس آئی کا سربراہ جنرل فیض حمید امریکہ کے انخلاء کے بعد چائے سے لفط اندوز ہورہا ہے
Показать все...
Фото недоступноПоказать в Telegram
تاریخی لمحہ ! افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستانی پرائم انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کے چیف جنرل فیض حمید کابل کے سرینا ہوٹل میں چائے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ! اس موقع پر جب صحافی نے آئی ایس آئی چیف سے پوچھا کہ " اب افغانستان کا کیا ہوگا ؟" تو انہوں نے کہا تھا " پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہوجائے گا " جنرل فیض حمید کے اس دورے کو میڈیا میں ایک فاتح کا دورہ قرار دیا گیا تھا اور ان کی یہ تصویر تاریخ کا حصہ بن گئی
Показать все...
10:00
Видео недоступноПоказать в Telegram
افغانستان : افغان سپریم کورٹ کے دارالافتاء کے رکن اور سینئر طالبان مذہبی سکالر مفتی عبد الرووف نے ایک تازہ فتوی میں طالبان وزیر دفاع ملا یعقوب کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے باہر جہاد جائز نہیں ہے مفتی عبد الروف کے مطابق افغانستان کی آزادی کے بعد جہا د اب فرض عین نہیں بلکہ فرض کفایہ ہے اور دفاع نہیں بلکہ اقدامی ہے چونکہ اقدامی جہا د تمام مسلمانوں پر فرض نہیں ہوتا صرف اس پر ہوتا ہے جس کو امیر حکم دے اور امیر پر حکم دینا بھی تب فرض ہوتا ہے جب اس کے پاس کافی وسائل ہوں لھذا اس صورت میں اب عام مسلمان اور ان کے امراء سب سے فرضیت ساقط ہوگئی ہے
Показать все...
Фото недоступноПоказать в Telegram
افغانستان : افغانستان کےلئے امریکی خصوصی انسپکٹر جنرل (SIGAR) نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکہ اب تک ان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کر چکا ہے
Показать все...
پاکستان 🇵🇰 : شمالی وزیرستان میں بم ڈسپوزل سکواڈ کی گاڑی کو خودکش حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش ! راہ چلتے میاں بیوی ہلاک حملے میں بم ڈسپوزل سکواڈ محفوظ رہا
Показать все...