😭😭😊اردو لطیفے😂😂
Открыть в Telegram
اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے #احمقوں_کی_دنیا #اکابر_کےلطیفے #پٹھانی_لطیفے #تعلیمی_لطیفے #شادی_شدہ_کے_چٹکلے #کاہلوں_کی_ڈائریی #کنجوس_کی_کہانی ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇 https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx
Больше3 834
Подписчики
Нет данных24 часа
-77 дней
-2830 дней
Архив постов
3 834
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
3 834
. ہمیں بھی چوما ہیں بہت سی لڑکیوں نے 😝😲
مرشد🤣🤪
وہ الگ بات ہے کہ اس وقت ہم چھوٹے ہوتے تھے 🤣🥰🤡✌️
3 834
پورا پلے اسٹور ڈھونڈھ لیا ۔۔۔
لیکن وہ گیم کنہی نہیں ملا ۔۔۔جو اسنے میرے ساتھ کھیلا تھا
😂😂😂😂😂
3 834
ہمارے محلے میں ہزاروں افراد ہیں
مگر پتہ نہیں کیوں مجھ سے
ہر پانچ منٹ بعد وہی بندہ کیوں ٹکراتا ہے🥴
جس سے میں نے ادھار لیا ہوا ہے
3 834
وفا درد ہے وفا کردونگا
دل مانگوں عطا کردونگا
جان مانگوں عطا کردونگا
بس اپنی سہیلی کا نمبر دے دو
نمازی بندہ ہو دعا کردونگا
🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂
3 834
*کل جاب کے لئے گیا تھا*
*کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے*
*بعد میں تیس ہزار کر دینگے*
*میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*
3 834
🕊️🕊️🕊️
◆☜ آپ سبکو اور اھل وطن کو دل کی گہرائیوں سے یوم جمہوریہ مبارک
⭐
💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💈⬜⬜🌐⬜⬜
💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
💈 🌿
💈 🌺
💈 🌱 🌸
💈 💐
💈 🍃 🍀
💈
💈 🍁 🌺
💈
💈🍂 🍃 🍂
💈 🌺
💈 🌸
🏨🏫
🏨🏢🏫
🏨🏢🏢🏢🏫
🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪
◆☜ آزادی کی کبھی ہم شام نہ ہونے دینگے
◆☜ شہیدوں کی قربانی کبھی بیکار نہ ہونے دینگے
◆☜ گریں چاہے لاکھ لہو کے قطرے یہاں مگر
◆☜ ہندوستان کی عزت کو کبھی نیلام نہ ہونے دینگے
🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
◆☜ ہندوستان ہمارا آبائی وطن ہے
◆☜ ہم اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں
◆☜ ہندوستان ہمارا ملک ہے
◆☜ ہم اپنے مجاہدین آزادی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.....
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
3 834
۔۔۔۔ادبی لطیفہ۔۔۔۔
مرزا غالب دوستوں کی محفل میں بیٹھے تھے اور دہلی اور لکھنو کی اردو میں فرق پر گفتگو جاری تھی کہ کسی نے مرزا غالب سے پوچھا:
”حضور“ 'میرا قلم' صحیح ہے یا 'میری قلم '؟
مرزا غالب نے کہا :
عورت لکھےتو ”میری قلم“ مرد لکھے تو "میرا قلم"
اسی طرح کسی نے پوچھا : "جُوتا صحیح ہے یا جُوتی" ؟
ایک صاحب کہنے لگے:
"بھائی مرزا تو یہی کہیں گے کہ عورت پہنے تو جُوتی اور مرد پہنے تو جُوتا"۔
مرزا غالب نے جواب دیا :
”جی نہیں!!
زور سے پڑے تو جُوتا ، آہستہ پڑے تو جُوتی۔“ 😊
(شاعروں، ادیبوں کے لطیفے، صفحہ 48)
3 834
*بچہ ناہونےپرہم کسی کا بھی بچہ گود میں لے سکتے ہے لیکن بیوی نا ہونے پر کیا کرے? 😕🫤*
3 834
*اچھی بیویاں نہ شکایت کرتی نہ پیسے مانگتی ہے نہ شاپنگ پر جاتی ہے اور نا ہی اس دُنیا میں پائی جاتی ہے... 😂😂😂😛*😂
3 834
*
بیگم کافی دنوں سے جوڑوں کے درد کی شکایت کر رہی تھیں*.😞😷😷
*پھر کل انھیں ساتھ لے کر گیا اور تین چار👗🥻 کپڑوں کے جوڑے لے کر دیئے*.🤣😁
*اب الحمد اللہ !! کافی افاقہ ہے*.🤭🤭
😁🤣3 834
*ہر شخص کا نام الگ ہوتا ہے لیکن جب ہجوم میں اوئے بے غیرت بولو تو پانچ دس مڑ کر ضرور دیکھتے ہیں۔😂😂😂😂*
3 834
*ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "جناب اس میں پانچ سو روپے کم ہیں"*
*خزانچی نے کہا، "پچھلے مہینے جب تمہارے لفافے میں پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہین آئے تھے؟"*
*مزدور بولا، "تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اس لئے میں نے برداشت کر لیا تھا۔ لیکن دوسری بار آپ کی غلطی برداشت نہیں کر سکتا"*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
3 834
*ایک صاحب ایک بھکاری کو روز پانچ روپے دیتے تھے ۔*
*کچھ عرصے بعد دو اور پھر صرف ایک روپیہ دینے لگے ۔*
*ایک دن بھکاری نے اس سے وجہ پوچھی تو صاحب کہنے لگے جب میری شادی نہیں ہوئی تھی تو تمھیں پانچ روپے دیتا تھا شادی کے بعد دو روپے اور بچے کے پیدا ہونے کے بعد ایک روپے پر آگیا ہوں ۔۔*
*یہ سن کر بھکاری بولا : یہ کیوں نہیں کہتے کہ میرے پیسوں پر گھر چلا رہے ہو ۔۔😹🤩🤗🤗😂😂😂*
3 834
*ڈراؤنی فلموں مـیں💻 جـب بھوت کی💀 آواز آتی ہـے🙆*
*تـو ہیـروئن 💁ایـسے پوچھ🤷 رہی ہوتی ہیں 🙄🤧*
"*کون ہے وہاں*"🤷🙄
*جیسے بھوت👻 آگے سے💁 بولے گا🧏 باجـی میں ہوں🙆 کچن میں🚪 پکوڑے تل 😋رہا ہوں 🤷آپ کھاؤ گی 🤣🙄🫣😏🤣🤣🤣*
3 834
اہل غزہ کو فتح مبین مبارک ہو۔ طاغوتی طاقتیں حماس سے جنگ بندی کے معاہدہ پر جھک گئیں۔ مغرور اسرائیل حماس کو ختم کرنے کی وارننگ دینے والا آج خود اپنے قدم پیچھے لے کر یہ بتلانے پر مجبور ہوگیا کہ معمولی سمجھی جانے والی حماس ایک غیرمعمولی طاقت اور ایمانی جرأت سے لیس ہے ان کا زمینی مقابلہ کرنا ہمارے بس کی بات نہیں۔
زیر نظر ویڈیو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدہ پر رضامندی کے اعلان کے بعد خوشی سے سرشار اہل فلسطین کے فلک شگاف تکبیروں کی ہے جو اپنے گھروں سے نکل کر کامیابی کا جشن منارہے ہیں۔
3 834
ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔۔ تو سبزی والا ٹماٹروں پر پانی پھینک رہا تھا
جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا
😊😊😁😊😄😄😁😁
