قرآن کا پیغام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن کی تفسیر اور اسلامی سلسلوں کے لیے یہ چینل تشکیل دیا گیا ہے... جہاں قرآن کی تفسیر کے ساتھ ساتھ قرآن سے متعلق مختلف سلسلوں کو شہیر کیا جائے گا ان شاء اللہ
Больше281
Подписчики
Нет данных24 часа
Нет данных7 дней
Нет данных30 дней
- Подписчики
- Просмотры постов
- ER - коэффициент вовлеченности
Загрузка данных...
Прирост подписчиков
Загрузка данных...
Repost from ایمان کی سلامتی
*In-depth Study Surah Al Fil*
Day 1
Part 1
Duration : 21:52
Topic: In-depth Engineering of the Quran
By Aiasha Amir
#Soorah_Alfil
Repost from ایمان کی سلامتی
*سب بدل جاۓ گا*
تم'تمھارا وقت ,تمھارا آنے والا کل,تمھارا گزرا کل
*صبر*
تم کیا چاہتے ہو؟
تم رات کو سو اور صبح اٹھو سب ٹھیک ہوا ہو۔تمھیں تم نہیں ,تمھارا درد نہیں,تمھیں تمھاری سوچ تنگ کر رہی ہے۔تمھارا درد تمھاری سوچ میں بیٹھا ہے۔جو نا تمھیں آگے لےجانا چاہ رہا ہے نا پیچھے۔
تم ٹوٹے دل کا فاٸدہ نہیں اٹھا رہے یا تو تم اسکو مزید توڑنا چاہ رہے ہو یا اسکو اسی وقت ٹھیک کرنا چاہ رہے ہو۔
نا تو تم خود پر بھروسہ کر رہے نا اس زات پر
*وہ تو دلوں کو بدلنے پر قادرہے*
کیا تمھیں رب کافی نہیں۔
تم ایک قدم اسکی جانب بڑھو وہ دس قدم تمھاری جانب بڑھے گا۔ *یقین کیجیے*
Repost from ایمان کی سلامتی
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*کِسی کو زخم مت دینا*
*خراشیں زندہ رہتی ہیں*
*زباں سے وار مت کرنا*
*صدائیں زندہ رہتی ہیں*
*بس ایک کردار ہے جو*
*حشر میں جلوہ دکھائے*
*گامثالی بن کے رہنا*
*مثالیں زندہ رہتی ہیں💯*
Repost from ایمان کی سلامتی
Показать все...12K Likes, 1 Comments - Eimaan Reminders (K.S) 1111 (@eimaan_reminders888) on Instagram