🌍 The Knowledge 🌎
Открыть в Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
Больше1 637
Подписчики
Нет данных24 часа
-47 дней
-2830 дней
Архив постов
1 637
قومی اور بین الاقوامی اہم دن
1. لوئس بریل ڈے - 4 جنوری
2. عالمی مزاحیہ دن - 10 جنوری
3. یوم نوجوان ۔ 12 جنوری
4. یومِ فوج۔ 15 جنوری
5. جذام سے بچاؤ کا دن - 30 جنوری
6. ہندوستان کا سیاحتی دن - 25 جنوری
7. یوم جمہوریہ - 26 جنوری
8. بین الاقوامی کسٹم اور ایکسائز ڈے۔ 26 جنوری
9. سرودیا کا دن - 30 جنوری
10. یوم شہدا - 30 جنوری
11. کینسر کا عالمی دن - 4 جنوری
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
1 637
کیا آپ کیلے کا چھلکا پھینک دیتے ہیں...؟
اس کے چودہ فوائد ملاحظہ فرمائیں
( قسط نمبر 3 )
٦... کیل مہاسے دور:
اگر روزانہ صرف پانچ منٹ تک کیلے کے چھلکے سے چہرے پر مساج کیا جائے تو کیل مہاسے دور ہوجاتے ہیں۔جلد صاف اور چمکدار ہوجاتی ہے...!!!
۷... مچھر کے کاٹنے کی تکلیف:
مچھر کے کاٹنے کے بعد بہت دیر تک جلن ،سوجن اورتکلیف ہوتی رہتی ہے ۔اگر آپ مچھر کے کاٹے پر کیلے کے چھلکے کا مساج کرلیں تو فوری آرام آجائے گا..!!!
۸... چنبل:
کیلے میں موجود موئسچرائزنگ خصوصیات چنبل سے ہونے والی خارش ختم کردیتا ہے۔کم وقت کے اندر یہ آپکو فوری آرام دیتا ہے...!!!
۹... زخم:
زخم بھرنے میں کیلے کا چھلکا اہم ہے اگر آپ زخم پر کیلے کے چھلکے کا مساج یا کیلے کا چھلکا باندھ دیں تو زخم جلد بھر جاتا ہے...!!!
۱۰... ڈیڈ اسکن:
عموماً ہتھیلیوں اور پیروں کے تلوو کی اسکن ڈیڈ ہوجاتی ہے اور سخت کھردری ہوکر تکلیف دیتی ہے۔اگر اس پر کیلے کا چھلکا لگا کر ٹیپنگ کردی جائے تو جلد نرم ہوکر خود بخود آرام سے نکل جاتی ہے...!!!
#جاری۔۔۔۔
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
1 637
🌺🌷 کـــورونا ســـوالنامــہ 🌷🌺
1) کورونا وائرس سے انسانی جسم کے کون سے حصے پر حملہ ہوتا ہے...؟
ج.. پھیپھڑوں پر
2) کوویڈ 19 کیا ہے...؟
ج... کرونا وائرس سے متعلق امراض 2019
3) لفظ کورونا کا کیا مطلب ہے...؟
ج... تاج 👑
4) لفظ کورونا کس زبان میں ہے...؟
ج... لاطینی
5) پہلا کورونا کہاں پھیلا...؟
ج... چین (ووہان)
🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺
1 637
🌺 سبـــز الائچـــی 🌺
الائچی روزمرہ گھریلو استعمال کی عام چیز ہے، جسے عام طور پر کھانوں، چائے یا منہ میں خوشبو کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، مگر یہاں ہم آپ کو الائچی کے مزید حیران کن فوائد سے متعلق آگاہ کریں گے...!!!
نظام انہظام:
کھانے کے بعد سونف اور الائچی کے مرکب کا استعمال کھانے کو ہضم کرنے میں بے حد مدد گار ہے، یہ تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ خوابیدگی کے خمار کو کم کرتی ہے جبکہ معدے میں پانی کی مقدار کو کنٹرول کرتے ہوئے ریع پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ بد ہضمی سے ہونیوالی گیس اور سردرد کیلئے سبز چائے میں الائچی ڈال کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے...!!!
سانس کی بدبو:
اگر آپ کے سانس کی بدبو ہزار کوشش کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتی تو الائچی استعمال کریں یہ اینٹی بیکٹریل خصوصیات کا حامل بھی ہوتی ہے اور اس کی تیز خوشبو منہ کی بدبو دور کر دیتی ہے۔ یہ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے اور منہ کی بدبو کی ایک بڑی وجہ نظام انہضام کی خرابی ہوتی ہے...!!!
تیزابیت:
الائچی معدے میں موجود لعابی جھلی کو مضبوط بناتی ہے، اس لئے یہ تیزابیت کیلئے اکسیر ہے۔ اس کو چبانے سے منہ میں بننے والے لعاب میں بھی اضافہ ہوتا ہے، جو خوراک کو ہضم کرنے میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے...!!!
نظام تنفس:
الائچی پھیپھڑوں میں خون کے دورانیہ کو بڑھا کر نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کے امراض میں آرام پہنچاتی ہے جبکہ بلغم کو باہر نکالنے کیلئے بھی انتہائی مدد گار ہے...!!!
دل کی دھڑکن:
الائچی میگنیشیم، پوٹاشیم اور کیلشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے اس لئے یہ خون کے الٹرولائٹس کیلئے صحت کا خزانہ ہے۔ یہ اجزاءدوران خون کو بہتر بنانے میں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں...!!!
اینیما(خون کی خاص کمی) :
الائچی کے بنیادی اجزاءمیں آئرن، کاپر اور وٹامنز سی کے علاوہ ایسے وٹامنز موجود ہوتے ہیں کہ جو خون کے سرخ جرثوموں کی افزائش کیلئے بے حد مدد گار ہوتے ہیں اور اینیما کی بیماری کےخلاف ڈھال ثابت ہوتے ہیں...!!!
زہریلے مادوں کا تدارک:
الائچی معدنیات سے بھی معمور ہوتی ہے جو کہ جسم کے زہریلے اور فاسد مادوں کو ختم کوتی ہے، انہیں جسم سے خارج کرتی ہے، حتیٰ کہ کینسر جیسے موذی مرض سے بھی بچاتی ہے..!!!
نظام تولید:
الائچی ایک طاقتور محرک ہے، جو جنسی صلاحیتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ نظام تولید کو بھی بہتر بناتا ہے۔ یہ نہ صرف سرعت انزال جیسے امراض کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ تولیدی اعضا کو طاقت عطاء کر کے ان کے افعال کو طوالت بخشتی ہے...!!!
🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷
1 637
کیا آپ کیلے کا چھلکا پھینک دیتے ہیں..؟
اس کے چودہ فوائد ملاحظہ فرمائیں...
( قسط نمبر 2 )
🌷 ۳.... مسوں سے نجات:
کیلے کے چھلکے کو چھری سے گود لیں پھر اس پر کیسٹر آئل لگا کر رات کو مسے پر باندھ لیں۔ روزانہ چھلکا چینج کرلیں۔سات دن بعد مسا جھڑ جائے گا...!!!
🌷 ۴.... درد دور کرے:
کیلے کے چھلکے سے آپ درد کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کیلے کے چھلکے پر ہلکا سا زیتون یا دوسرا کوئی تیل لگا کر درد کی جگہ کا مساج کریں تو درد منٹوں میں ختم ہو جاتاہے...!!!
🌷 ۵.... جھریوں کا خاتمہ:
کیلے کاوچھلکا غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے اسی لئے جلد کو ہائیڈریٹ رکھ کرجھریوں سے بچاتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے آپ کیلے کا چھلکا میش کرکے اسمیں انڈے کی زردی یا دہی یا بالائی ملا کر پیسٹ تیار کر کے چہرے پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد دھولیں..!!!
#جاری۔۔۔۔۔۔
🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
1 637
کیا آپ کیلے کا چھلکا پھینک دیتے ہیں؟
اس کے چودہ (14) فوائد ملاحظہ فرمائیں
یہ بات ہم سب ہی بخوبی جانتے ہیں کہ قدرت کی تخلیق کردہ کوئی چیز بیکار نہیں۔لیکن ہم بس ان چیزوں کے طریقہ استعمال سے ناواقف ہیں۔ جیسے کیلا،جو تمام گھروں میں شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن کیلے کا چھلکا پھینک دیا جاتا ہے کیونکہ اسکی افادیت سے ہم آگاہ نہیں ہیں۔یہ اینٹی آکسیڈنٹس،منرل اور وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے۔آج اسکی خصوصیات جان کر اگلی دفعہ یقیناً آپ اسے استعمال کرنے کے بارے میں ضرور سوچیں گے،،،
🌷 ۱۔... سفید چمکدار دانت:
سفید چمکدار دانت رکھنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ پوٹاشیم سے بھرپور کیلے کے چھلکے پر اگر بیکنگ سوڈا اور ایک چٹکی نمک ڈال کراسے ایک منٹ تک دانتوں پر رگڑیں تو دانت سفید اور چمکدار ہو جاتے ہیں..!!!
🌷 ۲۔.. گردن کی سیاہی دور:
عموماً گردن کالی ہوجاتی ہے۔اگر کیلے کے چھلکے پر بیکنگ سوڈا چھڑک کر گردن کا مساج کیا جائے تو گردن کی سیاہی آہستہ آہستہ دورہونے لگتی ہے...!!!
#جاری......
🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺
1 637
اردو کی دلچسپ اور اہم معلومات:
سوال: شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی..؟
جواب: 1996 میں ریل گاڑی کے سامنے آکر خود کشی کرلی تھی.
سوال: 1970 میں اردو کے مشہور شاعر کون تھے جنہوں نے خود کشی کی تھی.؟
جواب: مصطفا زیدی
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جن کی موت گھوڑے کی دولتی سے ہوئی؟
جواب: نجم الدین شاہ مبارک
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا..؟
جواب: محسن کاکوردی
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے..؟
جواب: شیخ امام بخش ناسخ البتہ وہ پہلوانی میں مرزا مغل کے شاگرد تھے.
سوال: خواجہ حیدر علی آتش کون کون سے نشے کرتے تھے؟
جواب: بھنگ، چرس، حقہ پیتے تھے.
سوال: سودا کو کتے پالنے شوق تھا آپ بتائیے کہ داغ دہلوی کو کس پرندے کے پالنے کا شوق تھا..؟
جواب: تیتر پالنے کا
سوال: اردو کے وہ کونسے شاعر تھے جن کی نماز جنازہ عیدالاضحی کے دن پڑھی گئی؟
جواب: داغ دہلوی
سوال: اردو کے کس شاعر کا جدہ سعودی عرب میں دوران مشاعرہ انتقال ہوا.؟
جواب: ماہرالقادری کا
سوال: اردو کے کونسے شاعر اور شاعرہ نے مرنے کے بعد اپنی لاشوں کو جلانے کی وصیت کی تھی؟
جواب: ن.م رشید (مرد) اور عصمت چغتائی (عورت) نے
سوال: ابن انشاء کا انپقال لندن میں ہوا آپ بتائیے کہ بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں...؟
جواب: رنگون (برما) میں
🌍 دلچسپ معـــلومات 🌍
جدید سائنسی تحقیقات
طبی معلومات
جدید ٹکنالوجی معلومات اسکالرشپ،
اور جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے 👇👇👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 637
🟣🟣महत्वपूर्ण पुस्तकें व उनके लेखक🟣🟣
01. अकबरनामा - अबुल फजल
02. अष्टाध्यायी - पाणिनी
03. इंडिका - मेगास्थनीज
04. कामसूत्र - वात्स्यायन
05. राजतरंगिणी - कल्हण
06. स्पीड पोस्ट - सोभा-डे
07. आइने-ए-अकबरी - अबुल फजल
08. डिवाइन लाईफ - शिवानन्द
09. इटरनल इंडिया - इंदिरा गांधी
10. माई टुथ - इंदिरा गांधी
11. मिलिन्दपन्हो - नागसेन
12. शाहनामा - फिरदौसी
13. बाबरनामा बाबर
14. अर्थशास्त्र - चाणक्य
15. हुमायूँनामा - गुलबदन बेगम
16. विनय पत्रिका - तुलसीदास
17. गीत गोविन्द - जयदेव
18. बुद्धचरितम् - अश्वघोष
19. यंग इंडिया - महात्मा गांधी
20. मालगुडी डेज - आर०के० नारायण
21. काव्य मीमांसा - राजशेखर
22. हर्षचरित - वाणभट्ट
23. सत्यार्थ-प्रकाश - दयानंद सरस्वती
24. मेघदूत - कालिदास
25. मुद्राराक्षस - विशाखदत्त
26.हितोपदेश - नारायण पंडित
27. अंधा विश्वास - सगारिका घोष
28. गाइड - आर०के० नारायण
29. ए सूटेबल बाय - विक्रम सेठ
30. लाइफ़ डिवाइन - अरविन्द घोष
1 637
1... موبائل اسکرین کی صفائی:
موبائل فون کے اسکرین پربن جانے والی نشانات مٹانے کیلئے ان پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لگائیں اور نرم کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں...!!!
2... چہرے کے دانے:
چہرے پر اچانک کوئی دانہ یامہاسانکل آئے تو اسے فوری ٹھیک کرنے کے لئے اسٹیل کاچمچہ گرم کرکے دانے پرلگائیں ،د انہ جلد ٹھیک ہوجائے گا...!!!
3... جوتوں کی بدبو:
استعمال شدہ ٹی بیگزکوخشک کرکے انہیں جوتوں میں رکھ دیں۔ اس سے جوتوں کی بدبودور ہوجائے گی..!!!
@knowledge
🌿⚛️🌿⚛️🌿⚛️🌿⚛️🌿⚛️🌿⚛️🌿⚛️
1 637
🔰 بندرگاہ 🔰 - اسٹیٹ🔰
1) کنڈلا۔ گجرات
2) ممبئی۔ مہاراشٹر
3) نہواشیوا - مہاراشٹر
4) مارماگووا - گوا
5) کوچین۔ کیرل
6) ٹوٹیکورین۔ تمل ناڈو
7) چنئی۔ تمل ناڈو
8) وشاکھاپٹنم۔ آندھرا پردیش
9) پیراڈیپ۔ اوڈیشہ
10) نیا منگلور۔ کرناٹک
11) اینور - آندھرا پردیش
12) کولکتہ۔ مغربی بنگال
13) ہلدیہ۔ مغربی بنگال
🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺
1 637
سب سے بڑا پہلوان -
اگر ہم ہندوستان میں پہلوانی کی بات کریں تو پہلی تصویر گاما پہلوان اور دارا سنگھ جیسے پہلوان کی ہے۔ ہندوستان کے بیشتر پہلوان کشتی میں پہچانے جاتے ہیں ، لیکن غیر ملکی سرزمین پر کچھ ایسے پہلوان آئے ہیں جنھوں نے پوری دنیا میں اپنا نام کمایا ہے۔،،
1 637
🌷 1... میٹرس کی صفائی:
اپنا میٹریس صاف کرنے کیلئے ایک کھانے کاچمچہ بھرکر فیبرک سوفٹنر لیکر اس میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ملائیں اس طرح سارے جراثیم بھی ختم ہوجائیں گے اور میٹریس ایک دم چمک جائے گا...!!!
🌺 2... مچھر کا کاٹا:
مچھر کے کاٹنے سے خارش ہو اور نشان بن جائے تو اس پر خشک صابن کی ٹکیارگڑلیں۔ فوری آرام آجائے گا...!!!
🏵️ 3... کیک تازہ رکھیں:
کیک کاٹنے کے بعد رکھ دیاجائے تو اس کا وہ حصہ سخت ہوجاتا ہے جہاں سے اسے کاٹا گیا ہو۔ لہٰذا اسے نرم رکھنے کے لئے کیک کاٹنے کے بعد، جس حصے سے سلائس کاٹا گیا ہو وہاں ڈبل روٹی کاسلائس فوڈپک کی مدد سے چپکادیں۔ کیک بالکل تازہ رہے گا...!!!
@knowledge
🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺
1 637
🌹🌹🌹 دلچسپ و عجیب معلوماتِ ﻋﺎﻣﮧ
★★★★
1) ﺑﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ صرف ﺩﻡ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
2) دنیا میں کل 206 سے زائد ممالک ہیں، جن میں 26 ممالک کو سمندر نہیں لگتا ۔
3) آپ خواب میں صرف انہی چہروں کو دیکھتے ہیں، جن کو آپ جانتے ہوں ۔
4) اﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﮭﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﯿﺞ ﺍﺳﮑﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﭘﺮ ﻟﮕﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
5) ﺁﭨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺴﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
6) ﺍﻧﺠﯿﻨﯿﺌﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺷﺎﮦ ﺟﮩﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔
7) ﺟﻮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﯼ ﻏﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﮔﻮﻧﺞ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
8) ﻓﺎﺳﻔﻮﺭﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻔﺮ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﺸﻮ ﻧﻤﺎ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
9) ﭼﺎﻭﻝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺷﺖ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ۔
10) ﭘﺎﻧﯽ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺠﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﻮﮈﯾﻢ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ جلتی ہے ۔
11) ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
12) ﺳﺮ ﻣﯿﮟ 8، ﭨﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ 30، ﮐﮩﻨﯽ ﺳﮯ ﮐﻼﺋﯽ ﺗﮏ 2، ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ 27، ﭼﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ 2 ﮨﮉﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
13) ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮨﮉﯼ ﺭﺍﻥ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ اور سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہوتی ہے ۔
14) ﺟﻨﮕﻼﺕ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ %25 ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ %10 ﺣﺼﮧ ﺑﺮﻑ ﺳﮯ ﮈﮬﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔
15) ﻣﮑﮍﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﺘﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﮑﻨﺎﮨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
16) ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﻤﻮﺳﯽ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻢ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻨﺪﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺮ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ۔
17) ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﯽ 5 ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
18) ﺳﺎﻧﭗ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﮔﮯ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺷﺎﺧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
19) ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ Plankton ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ Star Fish ﮐﯽ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
20) ﮨﻤﻨﮓ ﺑﮍﺩ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ ﺗﻘﺮیبا ﺩﻭ ﺍﻧﭻ ﻟﻤﺒﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﻥ 3 ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
21) ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺧﺘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
22) ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﭼﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺷﮑﻞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻧﻮ ﻓﯿﺼﺪ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ۔
23) ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﺮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔
24) ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﻓﻮﺭﺍ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﮭﺎﻧﺎ ، ﺩﻟﮑﺶ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮا..
🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕🌿💕
1 637
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
8... ڈسٹ بن کو خشک رکھیں:
کچرے کے ڈبے میں پرانا اخبار بچھا دیں۔ اس طرح اخبار، چھلکوں وغیرہ سے نکلنے والاپانی جذب کر لے گا اور ڈسٹ بن خشک رہے گا...!!!
9... کیلے تازہ رکھیں:
کیلے لاکر رکھے جائیں تو یہ بڑی جلدی کالے ہوجاتے ہیں اور پھر بچے انہیں کھانا پسند نہیں کرتے۔ انہیں گچھوں کی شکل میں نہ رکھیں کیونکہ اس طرح یہ بہت جلد پک جاتے ہیں۔ اس کے بجائے انہیں علیحدہ علیحدہ کرکے رکھیں..!!!
@knowledge
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
1 637
ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ•┈┈┈••••• ا✦★✿★✦ا •••••┈┈┈•ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ
❣️بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌙
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌙
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌙 16 شعبان المعظم1442ھِجْرِی✺
🌤️ 30 مـــــــــارچ 2021 عِیسَـوِی✺
🌤️ 16 چــــــیت 2078 بِکـرمِی✺
🌄بــروز ★مــنگل Tuesday 🌅
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔷★حــدیث نـبــوی ﷺ★🔷
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا :’’ سونا سونے کے بدلے ، چاندی
چاندی کے بدلے ، گندم گندم کے بدلے
جو جو کے بدلے ، کھجور کھجور کے
بدلے، اور نمک نمک کے بدلے برابر برابر
اور نقد بنقد ہوں ، جس شخص نے
زیادہ دیا یا جس نے زیادہ کا مطالبہ
کیا تو اس نے سودی کام کیا ، اور اس
میں لینے والا اور دینے والا
برابر ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم
( مشکوۃ المصابیح 2809 )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️ہَـرپَـل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت❣️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
••┈•❒🌻اصلاحی باتیں🌻❒•┈••
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
•┈┈┈•••• ا✦★✿★✦ا •••••┈┈┈•
1 637
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
5...چینی کو چیونٹیوں سے بچائیں:
چینی کے مرتبان میں اکثر چونٹیاں لگ جاتی ہیں ، اس لئے مرتبان میں دو چار لونگیں ڈال دیں چونٹیاں چینی سے دور رہیں گی...!!!!
6... نمک کی سیلن:
برسات کے موسم میں اکثر نمک دانی میں پڑے نمک میں سیلن ہو جاتی ہے اس میں چار پانچ چاول کے دانے ڈال دیں نمک نمی سے محفوظ رہے گا...!!!!
7... پودوں کی نشوونما:
انڈوں کو اُبالنے کے بعد ان کا پانی ضائع مت کریں بلکہ اپنے پودوں کو ڈال دیں ان کی نشوونما میں حیرت انگیز اضافہ ہوگا...!!!!
@knowledge
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷
1 637
Body Noises and Sounds
جسم سے نکلنے والی آوازیں:
1. Snore = خراٹے لینا
2. Burp = ڈکار لینا
3. Snort = نتھنوں کے ذریعہ زور زور سے سانس لینا
4. Hiccup =ہچکی آنا
5. Belch =ڈکار لینا
6. Snuffle = بار بار سڑسڑ کرنا
7. Yawn =جمائی لینا
8. Sigh = آہ بھرنا
9. Pant = ہانپنا
10. Slurp = اس طور سے کھانا پینا کہ آواز نکلے
11. Sniff =سڑسڑ کرنا
12. Fart =ریاح خارج کرنا
13. Growl (tummy) =غرانا ؛ چرچرانا
🌍 دلچسپ معــــلومات 🌍
جدید سائنسی تحقیقات
طبی معلومات
جدید ٹکنالوجی معلومات
اسکالرشپ،
جاب
اور جنرل نالج سے متعلق معلومات کے لئے ہمارا چینل جوائن کیجئے 👇👇👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat
🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺
1 637
🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️
4... کھیرے کے چھلکے
کھیرا چھیلنے کے بعد اس کے چھلکے کچرے میں پھینکنے کی بجائے واش بیسن ، باورچی خانے کی نالی کھدروں میں ڈال دیں ، اس سے لال بیگ نہیں آئیں گے..!!!
🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷🏵️🌷
1 637
🌺 جھٹ پٹ ٹوٹکے بنائیں زندگی آسان 🌺
1... بالوں کے لئے:
لسٹرین (ماوتھ واش) کسی بھی میڈیکل اسٹور میں باآسانی مل جاتی ہے ، لیکن یاد رہے کہ لسٹرین (original) لیں ،جو کہ پیلے رنگ میں ہو۔ایک شاور بوتل میں لسٹرین ڈالیں ، نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اپنے سر پرا سپرے کریں۔ یاد رہے کہ جڑوں میں لگانا ہے, پورے بالوں میں نہیں۔ پھر کسی بھی شیمپو سے سر دھو لیں۔ تین سے چار بار لگائیں آپ واضح فرق محسوس کریں گے...!!!
2.... زنگ کا داغ:
اگر کپڑے پر لوہے کا زنگ لگ جائے تو داغ پر لسی ڈال کر کپڑے کو ملیں۔ داغ مٹ جائے گا...!!!
3... پائے کی بو:
بعض لوگ پائے کی بدبو کی وجہ سے انہیں پکانے سے گھبراتے ہیں۔ لیکن اگر پائے گلاتے وقت اس میں تھوڑا سا سفید زیرہ، دار چینی اور لونگ ڈال دی جائے تو گھر میں ناگوار مہک نہیں آئے گی اور پائے بھی مزیدار بنیں گے..!!!
🌺🌷🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺
1 637
ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ•┈┈┈••••• ا✦★✿★✦ا •••••┈┈┈•ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ
❣️بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌙
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌙
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌙 15 شعبان المعظم1442ھِجْرِی✺
🌤️ 29 مـــــــــارچ 2021 عِیسَـوِی✺
🌤️ 15 چــــــیت 2078 بِکـرمِی✺
🌄بــروز ★پــیر Monday 🌅
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔷★حــدیث نـبــوی ﷺ★🔷
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول
اللـہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود
کھانے والے ، کھلانے والے ، لکھنے والے
اور اس کی گواہی دینےوالوں پر لعنت
فرمائی ، اور فرمایا : (گناہ میں) وہ
سب برابر ہیں ۔ رواہ مسلم
( مشکوۃ المصابیح 2807 )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️ہَـرپَـل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت❣️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
••┈•❒🌻اصلاحی باتیں🌻❒•┈••
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
•┈┈┈•••• ا✦★✿★✦ا •••••┈┈┈•
