🌍 The Knowledge 🌎
Открыть в Telegram
سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid
Больше1 640
Подписчики
-124 часа
-57 дней
-3230 дней
Архив постов
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜ 19 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜ 01 جــــــلاںٔی 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜ 17 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت تمام انبیا ؑ سے میرے متبعین زیادہ ہوں گے ، اور باب جنت پر سب سے پہلے میں دستک دوں گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(مشکوۃ المصابیح٥٧٤۲📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
بیت الخلا کے بارے میں دلچسپ حقائق
1 . تائیوان میں ایک ایسا ہوٹل ہے جہاں بیت الخلا کے سیٹ جیسے برتنوں میں کھانا دیا جاتا ہے،
2. ہم اپنی زندگی کے 4 سے 6 ماہ بیت الخلا میں گذارتے ہیں،
3. کمپیوٹر کی بورڈ پر بیکٹیریا کی مقدار بیت الخلا والی سیٹ سے 200 گنا زیادہ ہے،
https://t.me/dil_chasp_maloomat
❤️🌻❤️🌻❤️🌻❤️🌻❤️🌻❤️🌻❤️🌻❤️🌻
1 640
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
فرانس کے بارے میں دلچسپ حقائق
1. فرانس کا رقبہ راجستھان سے کم ہے۔
2۔اپریل پھول ڈے کی شروعات 1564 میں فرانس میں ہی کیا گیا تھا۔
3۔فرانس ایک بین الاقوامی یونٹ کے نظام کو اپنانے والا پہلا ملک ہے
جیسے کلو میٹر ، لیٹر ، کلوگرام،
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜17 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜29 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜15 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز منـگل Tuesday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت آدم ؑ کی اولاد کا سردار میں ہوں گا ۔ سب سے پہلے مجھے قبر سے اٹھایا جائے گا ، سب سے پہلے میں سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(مشکوۃ المصابیح٥٧٤١📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
اگر آپ کو کسی چیز سے جلن ہے تو ، اگر آپ کیلے کھاتے ہیں تو اسے کم کیا جاسکتا ہے،
کیونکہ ان میں ایک قدرتی تیزاب ہوتا ہے جو ہمارے جسم کے اندر جا کر اس کے اثر کو کم کرتا ہے،
🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️🔷♦️
1 640
Amazing Facts
♦️ مگرمچھ اپنی زبان باہر نہیں نکال سکتا،
♦️ سمندری کیکڑے کا دل اس کے سر میں ہوتا ہے،
♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜15 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜27 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜13 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز اتـوار Sunday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت انس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روز قیامت اللہ ، جہنم والوں میں سے سب سے ہلکے عذاب میں گرفتار شخص سے فرمائے گا : اگر زمین کی تمام چیزیں تیری ملکیت ہوں تو کیا تو انہیں اس (عذاب کے) بدلے میں بطورِ فدیہ دے دے گا ؟ وہ عرض کرے گا : جی ہاں ، وہ فرمائے گا : میں نے تجھ سے ، جبکہ تو آدم ؑ کی پشت میں تھا ، اس سے بھی معمولی چیز کا مطالبہ کیا تھا کہ تو میرے ساتھ شریک نہ ٹھہرائے گا ، لیکن تو نے انکار کیا ، اور میرے ساتھ شرک کیا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٦٧٠📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
ســـاںٔنسدانوں کا یہ کہنا ہـے کہ 2050 تک دنیا کـــی آبادی ( Population ) 11 بیلین ( یعنــــی 11 سو کـــروڑ ) ہو جائے گـــی..!
فی الحـــــال دنیا میں 7 بیــلین ( 700 کـــروڑ ) آبادی ہے ،
🔷♥️🔷♥️🔷♥️🔷♥️🔷♥️🔷♥️🔷♥️🔷♥️
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜14 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜26 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜12 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز ہفتـہ Saturday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہنم والوں میں سے سب سے ہلکا عذاب ابو طالب کو ہو گا ، اس نے آگ کے دو جوتے پہنے ہوں گے ، ان سے اس کا دماغ کھولے گا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٦٦٨📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
1 640
"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"
🗓 ۱۳ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹ 25/06/2021 🗓
▪️لسٹ نمبر ❷
▪️از 201 تا 300 ممبر
▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
🔵انمول باتیں چینل
🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں
🔵السلاسل التدريبية
🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق
🔵ادبیات (ترتیب وار کتب)
🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز
🔵اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا
🔵مولانا طارق جمیل صاحب
🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے
🔵اسلامک ازکار اور حدیث
🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے
🔵کلاسک شاعری
🔸شاعری ملے گی
🔵اسلامی کتب خانہ
🔸اسلامک کتب کے لیے
🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا
🔵فاروقی میڈیا آفیشیل
🔸حمد نعت و نظم کیلئے بنایا گیا
🔵اردو شاعری پوسٹ
🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ
🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی
🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
🔵تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
🔵دلچسپ معــــلومات
🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات
🔵اقوال زریں چینل
🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی
🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
🔵اسلامک کارٹون
🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے
🔵علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🔵استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے
🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے
🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن
🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے
🔵گپ شپ
🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو
🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ
🔵ڈاکٹر اسرار احمد
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے
🔵الرشیدگروپس (لائبریری)
🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ
🔵اقبال ٹیچ چینل
🔸دیکھنے اور سیکھنا
🔵شمسی اصلاحی چینل
🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں
🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا
🔵اخبارات،وخبریں
🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS
🔵اسلامی ویو پوسٹ
🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات
🔵پاسبانِ علومِ نبوت
🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ
🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ
🔸گرافکس سیکھنے کے لئے
🔵اردودنیا اخبار ورسائل
🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں
🔵آداب مباشرت
🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین
🔵گلستان علم وادب
🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول
🔵دلچسپ اور عجیب معلومات
🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے
🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے
🔵انوکھی مسکراہٹ
🔸لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ
🔵اقوال زرین
🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں
🔵الودع ٠ محبت
🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے
🔵️اسلامک گروپ
🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ
🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے
🔵اقوال زریں اچھی باتیں
🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں
🔵اخبارات،ومضامین
🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ
🔵مسکراتے زخم
🔸ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا
🔵دارالافتاء ارریاوی
🔸امت کو مسائل سے سیراب کرانا ہے
🔵دینی گروپ
🔸صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی
🔵عربی زبان کے تخلیقی مراحل
🔸بغیریاد کیے لاکھوں عربی جملے تیار کرکےاردو میں ڈھالیں
🔵علماء کرام گروپ
🔸اسلامک پوسٹ
🔵پیغام زندگی
🔸کامیاب زندگی کیلئے مختصر لیکن پر اثر الفاظ
🔵جدید فقہی مسائل چینل
🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں
رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
1 640
🍃💕🍃💕
💕🍥💕
🍃💕
💕
🔷 اَلسَّـــــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَــــرَكَاتُهُ 🔷
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► آخـرت کـےبارےمیں ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🔷 بِسْــــــــمِ اللّٰهِ الـــــرَّحْمٰنِ الــــــرَّحِيْمِ 🔷
( ♥️ جہنــم کــی گـرمی ♥️ )
✨✨🌸🌸🌸🌸✨✨
حضرت عمررضی اللّٰـــہ عـنہ بیان کـرتـےہیں کہ جبرئیل علیہ السلام نـےرسول اللّٰـــــــــــــــہ صلی اللّٰــہ علیہ وسلم ســــےکہــا: مجھےاس ذات کی قسم جس نـےآپ کوحق کــےسـاتھ بھیجـاہـــے، اگـرجہنــم سـےایک سوئی کـےناکہ کـےبـرابـر سـوراخ کـردیاجائـــــے، تواس کی گـرمی سےروئےزمین پـررہنـےوالے سب مـرجـــــائیں
✨✨🌸🌸🌸🌸✨✨
{ طبرانی اوسط: 2683 }
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🍃💕
💕🍥💕
🍃💕🍃💕
1 640
🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷
چین کی "ایک بچہ" کی پالیسی نے خواتین بچوں کو قتل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
اور اس نے صنف میں ایک اہم عدم توازن پیدا کیا ہے۔
چین میں اس وقت لڑکیوں کے مقابلے میں 32 ملین زیادہ لڑکے ہیں۔
مستقبل میں ، دسیوں لاکھوں مرد بیویاں ڈھونڈنے سے قاصر ہوں گے ،
اور کچھ اسکالرز کو یہ تجویز کرنے پر مجبور کریں گے
کہ اس عدم توازن سے عالمی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،
🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷🔷🌷
1 640
🌍 اچھی یادداشت کے لیے پھل اور سبزیاں کھائیں
پھلوں، سبزیوں اور مچھلی پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال نہ صرف انسانی جسم کے لیے اچھا ہے بلکہ یہ دماغ کے افعال کو بھی بہتر کرتا ہے۔
جبکہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال یادداشت کو تیز کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
سبز سبزیوں، خشک میوہ جات، مچھلی، پھل اور زیتون کے تیل کا زیادہ جبکہ سرخ گوشت کا متعدل استعمال دماغ کو تنزلی کا شکار نہیں ہونے دیتا یا یوں کہہ لیں کہ بھولنے کا مرض لاحق نہیں ہوتا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ درمیانی عمر میں ہم جو خوراک استعمال کرتے ہیں وہ دماغی افعال پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
ماضی میں سامنے آنے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ غذا اور دماغی تنزلی کے درمیان تعلق موجود ہے۔
سبزیوں، پھلوں اور مچھلی وغیرہ سے بھرپور غذا دماغی افعال میں تنزلی کا خطرہ کم کردیتی ہے جبکہ یادداشت بھی بڑھاپے میں جوانی کی طرح تازہ دم رہتی ہے۔
صحت بخش غذا کے استعمال سے دماغی کمزوری کا خطرہ 24 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
صحت بخش غذا کو کم عمری سے ہی عادت بنالینا چاہیے جبکہ دیگر صحت بخش رویے بھی بڑھاپے میں دماغی امراض سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں..
https://t.me/dil_chasp_maloomat
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜13 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜25 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜11 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز جمعـہ Friday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہنم والوں میں سے جس شخص کو سب سے ہلکا عذاب ہو گا ، وہ شخص وہ ہو گا جس کے جوتے اور تسمے آگ کے ہوں گے ، جن کی وجہ سے اس کا دماغ اس طرح کھولتا ہو گا جس طرح ہنڈیا کھولتی ہے ،‘‘ وہ یہ خیال کرے گا کہ کسی شخص کو اس سے زیادہ عذاب نہیں ہو رہا حالانکہ وہ سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٦٦٧📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈••
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
♥️♥️ بِسْــــــــمِ اللّٰهِ الـــرَّحْمٰنِ الــــرَّحِيْمِ ♥️♥️
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🔵 کھڑے ہوکر پانی پینا مضر ہے 🔵
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرمایا ہے
[ ابن ماجہ: 3424،عن انس رضی اللہ عنہ ]
🍃 فائدہ 🍃 ............ کھڑے ہوکر پانی پینا معدہ کو نقصان پہونچاتاہے، اس لیے اس سے بچنا ضروری ہے
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕
1 640
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں :
( سبق نمبر 12 )
سوال : آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس دراز گوش یعنی گدھے کتنے تھے اور ان کے نام کیا تھے اور کہاں سے آئے تھے..؟
جواب : تین گدھے تھے -
١- عفیر جو شاہ مصر نے بھیجا تھا -
٢- فروہ مذکور نے بھیجا تھا -
٣- حضرت سعد بن عبادہ نے خدمت اقدس میں پیش کیا تھا -
( نشرالطیب بحوالہ زادالمعاد )
سوال : آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے یہاں کی سانڈنیان کتنی تھی اور ان کے کیا نام ہیں..؟
جواب : تین سانڈنیان یعنی اونٹنیاں تھی جن کے حسب ذیل ہیں -
١- قصوی ٢- عضباء ٣- جدعا اور بعض نے آخر کے دو ناموں کو ایک ہی کہا ہے -( نشرالطیب بحوالہ زادالمعاد )
سبق نمبر 11 👇
https://t.me/dil_chasp_maloomat/354
🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓
1 640
•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•
⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲
🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️
🌙☜11 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺
🌤☜23 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺
🌤☜09 اســاڑھ 2078 بِکــــرمِی ✺
🌄 بـروز بدھ Wednesday🌅
🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷
حضرت نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہنم والوں میں سے جس شخص کو سب سے ہلکا عذاب ہو گا ، وہ شخص وہ ہو گا جس کے جوتے اور تسمے آگ کے ہوں گے ، جن کی وجہ سے اس کا دماغ اس طرح کھولتا ہو گا جس طرح ہنڈیا کھولتی ہے ،‘‘ وہ یہ خیال کرے گا کہ کسی شخص کو اس سے زیادہ عذاب نہیں ہو رہا حالانکہ وہ سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوۃ المصابیح ٥٦٦٨📚)
🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹
••┈┈•◈★❒🌻 اقوال زریں🌻 ❒★◈•┈┈••
•┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•
☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺
•┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•
1 640
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
جنوبی کاسواری شاید دنیا کا سب سے خطرناک زندہ جانور ہے،
یہ ایک پرندہ ہے جو شتر مرغوں کی طرح انسانوں پر بھی مہلک حملے کا سبب بن سکتا ہے،
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
1 640
♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️
کسی بھی جانور کی پرجاتیوں کے لئے اب تک کا ریکارڈ کیا گیا سب سے بڑا درخت گھونسلا گنجی عقاب کے ذریعہ بنایا گیا تھا،
یہ 4 میٹر (13 فٹ) گہرا ، 2.5 میٹر (8.2 فٹ) چوڑا ، اور 1 میٹرک ٹن (1.1 مختصر ٹن) وزن میں تھا،
♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️
1 640
دہلی اور جھانسی کے درمیان چلنے والی گتیمان ایکسپریس بھارت کی تیز ترین ٹرین میں سے ایک ہے.
یہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (99 میل فی گھنٹہ) رفتار سے چلتی ہے
اور اس وقت ہندوستان کی تیز ترین ٹرین ہے،،
♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️♥️♦️
