ru
Feedback
چینل تحریک اصلاح عقائد

چینل تحریک اصلاح عقائد

Открыть в Telegram

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot

Больше
2 291
Подписчики
-324 часа
+27 дней
-830 день
Архив постов
*Deobandi Jhoot Isi Liye To Bolte hai 😁🤪*
*Deobandi Jhoot Isi Liye To Bolte hai 😁🤪*

پتہ نہیں کیوں؟ دیوبندیوں کو اولیاء اللہ بالخصوص حضرت سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے کیا چڑھ ہے کہ ان کی کرامات، ان کی نسبت کے انعامات، ان کے فیوض و برکات پر مبنی تحریر و تقریر سن کر ایسے منہ بناتے ہیں جس سے صاف واضح ہو جاتا ہے کہ آتش حسد میں یہ جلے بھنے ہوئے ہیں۔ جس کی ایک مثال آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/_15FBaw7R8w?si=160rUYAoD-iAQqdV 📱 *یوٹیوب YouTube چینل* https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi *🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶* https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46 🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل* https://t.me/radde_batil_reaction *📍فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*عاشقوں پر اعتراض ہو ہی نہیں سکتا:* اشرفعلی تھانوی محترم قارئین! دیوبندی اکثر عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے ہم سنیوں کو بدعتی کہہ دیتے ہیں اور بدعت حسنہ کا بھی صاف انکار کر دیتے ہیں اور کل بدعۃ ضلالۃ پڑھ کر بدعتِ حسنہ سے بھی نفرت کا اظہار کر دیتے ہیں۔ لیکن میرا دعوہ ہے کہ بغیر بدعتِ حسنہ کے دیوبندی زندہ ہی نہیں رہ سکتے۔۔۔ اور آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ خود دیوبندی بدعتِ حسنہ کو دانتوں سے پکڑے ہوئے ہیں۔ جس کی چند ایک مثالیں اصل کتابوں کے اسکین کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/1SCX8CMsjR0?si=0fAHpwN8Gzf9bH-v 📱 *یوٹیوب YouTube چینل* https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi *🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶* https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46 🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل* https://t.me/radde_batil_reaction *📍فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*عاشقوں کے واسطے کعبہ درِ مخدوم ہے* *صورتِ اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا* > *اس شعر پر دیوبندی وہابی کے اعتراض کا بہترین جواب* اصل اعتراض ہے در مخدوم کے ” کعبہ “ کہنے اور لفظِ ” رب “ کہنے پر، جس کا دیوبندیوں کو بہترین جواب ان کے گھر کے حوالوں سے مزین کرکے دیا گیا ہے۔ جسے آپ تمامی حضرات کو ایک بار ضرور ملاحظہ کرنا چاہیے۔ مصروفیت اگر اجازت دے تو ابھی اسی وقت لنک پر کلک کریں اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/i0GNDhg6bjY?si=VGlG5oguoaCAZLMQ 📱 *یوٹیوب YouTube چینل* https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi *🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶* https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46 🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل* https://t.me/radde_batil_reaction *📍فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ♥️ 💐ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی پیشکش* نئی کتاب کی آمد آمد ہے #مذہب_شیعہ__تحفہ_حسینیہ ڈیجیٹل سے اعلی کوالٹی میں #صفحات: 832 #اصل_قیمت: 1500 #رعایتی_قیمت_ڈاک_خرچ_کے_ساتھ: 800 #رابطہ_نمبر:https://wa.me/+919921845486 #رابطہ_نمبر :https://wa.me/+919867934085

photo content
+9

ـــــــــــــــ ہمارے اکابر........... پیارے اکابر ـــــــــــــ ۔۔۔ــــــــــــــــــــــــ۔۔۔ پوسٹ نمبر 3 جن حضرات کا خیال یہ ہے کہ ” جو لوگ مذبذب یا صلح کلیت قسم کے ہوتے ہیں ان کے ساتھ نرمی کے بجائے سختی کرنی چاہیے، ایسے لوگوں کو بھی آپ (یعنی اعلی حضرت) علیہ الرحمہ نے منع فرما دیا یہ فرما کر کہ
جن لوگوں کے عقائد مذبذب ہوں ان سے نرمی برتی جائے کہ وہ ٹھیک ہو جائیں۔
(چالیس ارشادات اعلیٰ حضرت، ص 19)

دیوبندیوں کے اس مولوی کا نام کیا ہے جو اپنے آپ کو کتوں اور سؤروں سے بدتر سمجھتے تھے؟
Anonymous voting

Agar Main Ne Unki Raah chhor di....pdf1.85 MB

photo content

انگریز کے اشارے پر مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے کے لیے دیوبندیوں کے کس مولوی نے کون سی کتاب لکھی؟
Anonymous voting

ـــــــــــــــ ہمارے اکابر........... پیارے اکابر ـــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ
حضرت ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری رحمۃ اللہ علیہ آخری ایام میں مرض کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئے تھے مگر ان کی عبادت و ریاضت میں کوئی کمی نہیں ہوئی اور نہ ہی روزانہ کے معمولات میں کوئی فرق آیا، حتی کہ ذکر جہر اللہ اللہ کرتے ہوئے ان کی روح پرواز کی۔
(حیات اعلیٰ حضرت، جلد اول، ص 24)

دیوبندیوں کے اس مولوی کا نام کیا ہے جس کی پیدائش باپ کے نطفے سے نہیں بلکہ بزرگ کی دعا سے ہوئی (بقول اُن کے)
Anonymous voting

*"خدا تو دیکھ رہا ہے"* ایک مختصر مگر نہایت مؤثر اصلاحی رسالہ ہے، جس میں مصنف، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ *مفتی محمد راحت خان قادری* صاحب قبلہ نے نہایت سادہ، دل نشیں٬ عام فہم اور تخیلاتی انداز میں انسان کے دل میں *احساسِ خوف خداوندی، تقویٰ اور احتسابِ نفس* کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس رسالہ میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی روشن حیات سے یہ حقیقت واضح کی گئی ہے کہ انسان ہر لمحہ اللہ عزوجل کی نگرانی میں ہے، اور اسی احساس سے کردار کی اصلاح، اعمال کی درستی اور زندگی میں خشیتِ الٰہی پیدا ہوتی ہے۔ مختصر صفحات پر مشتمل یہ رسالہ اپنے جامع مضامین، مؤثر اسلوب اور اصلاحی پیغام کی وجہ سے ہر طبقۂ فکر کے لیے نہایت مفید مطالعہ ہے۔ اللہ عزوجل مفتی راحت خان قادری صاحب قبلہ کی اس علمی و دعوتی کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے عوام و خواص کے لیے ذریعۂ ہدایت و نجات بنائے۔ *آمین ثم آمین یا رب العالمین۔* 📖 اس اصلاحی رسالے کا ضرور مطالعہ فرمائیں، اور زیادہ سے زیادہ اپنے احباب، اہلِ خانہ اور متعلقین کے ساتھ شیئر کرکے صدقۂ جاریہ میں حصہ دار بنیں۔ *رمضان رضا ماتریدی* (ماتریدی ریسرچ سینٹر،مالیگاؤں)

Khuda To Dekh Raha Hai Final.pdf1.69 MB

دیوبندیوں کے اس مولوی کا نام کیا ہے جس کا حرامی ہونا اس کی زندگی ہی میں سنا گیا؟
Anonymous voting

ختم نبوت ﷺ کا انکار اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا.... یہ کس کتاب میں کس نے لکھا ہے؟
Anonymous voting

زمین کا ” علم محیط “ شیطان و ملک الموت کو تو حاصل ہے مگر حضور ﷺ کو حاصل نہیں ہے۔ (مفہوم) یہ کس دیوبندی کی کتاب میں ہے؟
Anonymous voting