ru
Feedback
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹

Открыть в Telegram

یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں طالب دعا 🤲 محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ 🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan

Больше
2 867
Подписчики
+124 часа
-97 дней
-3330 день
Архив постов
मक़ामे स़ह़ाबा व अहले बैत رضی‌الله‌عنہم https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J सोना भला कोई लकड़ी और गाड़ी तौलने वाले तराज़ू पे तौलता है? स़ह़ाबा व अहले बैते किराम رضی الله عنہم उम्मत में वही मक़ाम रखते हैं जो धातों (Metals धातुओं) में सोने का है। लिहाज़ा उन पाकीज़ह हस्तियों को तारीख़ व सियर (सीरत) की किताबों पर तौलने के बजाए क़ुरआन व ह़दीस के आईने में देखो। 📝 मौलाना ह़सन नूरी गोंडवी स़ाह़ब ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ❶ رَّضِیَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡهُ [التوبة ¹⁰⁰] अल्लाह उन (सब स़ह़ाबा) से राज़ी और वोह (सब स़ह़ाबा) अल्लाह से राज़ी। ❷ وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الۡحُسۡنٰى ـ [الحدید ¹⁰] और अल्लाह ने सब (स़ह़ाबा) से भलाई (जन्नत) का वअ़्दह फ़रमाया।

'Sa'hãbah & Ahle Bait رضی‌الله‌عنہم https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J Sonã Bhalã Koyî Lakrî Aur Gaarî Taulne Waale Tarãzû Pe Taultã Hai ? 'Sa'hãbah Wa Ahle Bait e Kirãm رضی الله عنہم Ummat Men Wahî Maqãm Rakhte Hain Jo Dhãton (Metals धातुओं) Men Sone Kã Hai. Lihãzã Un Paakeezah Hastiyon Ko Taaree'kh Aur Siyar (Seerat) Kî Kitãbon Par Taulne Ke Bajãye Qur-aan Wa 'Hadees Ke Aayeene Men Dekho. 📝 Maulãnã 'Hasan Noorî Gondvî ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ❶ رَّضِیَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡهُ [التوبة ¹⁰⁰] Allaah Un (Sab 'Sa'haaba) Se Raazî Aur Woh (Sab 'Sa'haaba) Allaah Se Raazî. ❷ وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الۡحُسۡنٰى ـ [الحدید ¹⁰] Aur Allaah Ne Sab ('Sa'haaba) Se Bhalaayî (Jannat) Kã Wa'adah Farmãyã.

sticker.webp0.30 KB

عربی زبان (آن لائن و آف لائن) سیکھنے کے خواہش مند مرد و خواتین اس فارم کو فل کرکے مندرجہ ذیل نمبر پر جلد از جلد بھیجیں! https
+2
عربی زبان (آن لائن و آف لائن) سیکھنے کے خواہش مند مرد و خواتین اس فارم کو فل کرکے مندرجہ ذیل نمبر پر جلد از جلد بھیجیں! https://wa.me/+917096952566 https://wa.me/+917043619117 محمد ضیاء الدین خان الغوثی @M_Ziyauddin_Khan_Gausi

خوشخبری عربی ادب کا ایک عظیم و شاندار مرکز شہر گونڈہ (یوپی) میں بنام "مرکز الاختصاص في الأدب العربي" کا قیام عمل میں آیا ہے جو حضور صدر الفقہاء مفتی محمّد ابو الحسن قادری رضوی (استاذ و مفتی: جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی) کے زیر اہتمام ہے۔ احباب گرامی! آپ بخوبی جانتے ہیں کہ عربی زبان ہمارے دین ں مذہب کا حصہ ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : "تعلموا العربية فإنها من دينكم" عربی سیکھو کیوں کہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہے ۔ اور خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب و تحضیض فرمائی ہے : "أحبوا العرب لثلاث لأني عربي و القرآن عربي و لسان أهل الجنة عربي". تو ظاہر ہے کہ عربی زبان سیکھنا ، بولنا مذہبی تقاضا ہے ، ترقی کا زینہ ہے ، معاش کا بھی وسیلہ ہے ، اسی لیے اختصاص الادب العربی کا عظیم سینٹر بنایا گیا ہے جس میں بفضل رب تعالی بہترین ایئرکنڈیشن رہائش کے علاوہ عمدہ کھانے کا انتظام رہےگا ، ارباب شوق کے لیے زریں موقع ہے ، عالمیت کے کورس سے فارغ حضرات کو عموما اور فاضلین کو خصوصا دعوت ہے کہ اس مرکز میں داخلہ لینے کے لیے درخواست دیں ۔ اور دو سال میں بہترین عربی اسپیکر اور رائٹر بنیں ، اور اپنا مستقبل تابناک بنائیں ۔ https://wa.me/+917096952566 https://wa.me/+917043619117 ✍️ محمد ضیاء الدین خان الغوثی

sticker.webp0.30 KB