Sobain|سوبین بلوچ
Открыть в Telegram
Freelance journalist from war zone Balochistan
БольшеСтрана не указанаКатегория не указана
251
Подписчики
-124 часа
+47 дней
+2030 дней
Архив постов
اج شام پانچ بجے سے لے کر ساتھ بجے تک مسلح افراد نے تربت کے علاقے ناصر آباد اور نودز میں تربت ٹو مند زبیدہ جلال روڈ میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے گاڈیوں کی تلاشی لی اور اسنیپ چیکنگ کی گئی۔
#بلوچستان
https://x.com/sobainbalochh/status/2098114114593694018?s=52
3 Sep 2026 - Ziarat Cross in Pishin, BLA's vanguard unit, the 'Fateh Squad', targeted an occupying Pakistani army convoy in a deadly and successful attack. Four vehicles belonging to the Qilla Saifullah Scouts and Frontier Corps (FC) 134 Wing came under attack, two of which, including a military truck, were destroyed in direct hits. Sarmachars killed 18 personnel of the occupying army and seized all their weapons and military equipment.
Another squad of Sarmachars took control of an exploitative company's site at Khani Baba, adjacent to Ziarat Cross, destroying 14 heavy machines along with vehicles present there. Sarmachars later released the detained company personnel under organizational policy.
ھاران کے علاقے گْواش میں ھاران یکمچ سی پیک لنک روڈ پر فورسز کے قافلے پر شدید حملہ
زرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز کے 15 سے زاہد گاڑیاں اور دو بسیں سی پیک روڈ سے گُزررہے تھے جہاں پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر حملہ کیا۔
جس کے بعد قابض فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں جو تا حال جاری ہے۔
BLF sternly warns police personnel to avoid obstructing or attacking our fighters, otherwise they will be regarded as facilitators of the occupying army and treated the same way as the occupying Pakistani army.
On August 15, 2026, our fighters detained a state agent, Zulfiqar Ameer Buzdar, resident of Loni, Doki, in the Do Sadakha area of Barkhan, while he was delivering a motorcycle planted with a tracking chip to the fighters.
During interrogation, the criminal confessed to spying for the occupying state and contact with the army had been arranged by Majeed Zargoon. He was in direct contact with Major Musa Khan of Loralai camp, and on his instructions had installed a GPS chip in the motorcycle on July 20, 2026, in exchange for 50,000 rupees, delivering it to Rakhni camp. While also providing the occupying army with locations and phone numbers of our fighters. After a 14-day investigation and the charges being proven, the organization's court sentenced him to death, which was carried out on August 29, 2026, near Do Sadakha at Nakamai Cross.
The Balochistan Liberation Front claims responsibility for all the above operations, the causalities and material losses inflicted on the occupying Pakistani army and police, the destruction of communication infrastructure, and the executions of state agents. BLF reaffirms its commitment that the struggle against the occupying enemy will continue with full strenght until the liberation of Balochistan.
Major Gwahram Baloch
Spokesperson- Balochistan Liberation Front
10 September 2026
Ref. No. BLF/September2026/000105
More than 12 military personnel killed in 11 operations, police station, fiber optics, and communication tower set ablaze, 3 state agents executed: Major Gwahram Baloch
Balochistan Liberation Front fighters attacked the Talaran police station in the Baramcha area of Chagai on September 9, 2026, taking full control of the station. The fighters detained all police personnel and seized official weapons, other military equipment, and one vehicle. The fighters set fire to the station building and all its records. The detained police personnel were later released unharmed after being sternly warned, based on Baloch tradition and humanitarian consideration.
On the same day, our fighters ambushed an occupying Pakistani army convoy near the grid station in the Gidar area of Surab, attacking it with heavy and automatic weapons in an ambush. As a result of this operation, the occupying army suffered human and material losses.
BLF fighters had covertly planted an IED at an occupying army picket post at Gadhop, in the Pirandar, Hamal Bazaar area of Awaran. On September 7, 2026, when soldiers arrived at the picket, the fighters detonated the IED, killing 2 soldiers on the spot and wounding 2 others.
On the same day, the fighters attacked the Rasko atomic site fiber optics station in the Padag area of Chagai and set it on fire, destroying all important machinery and equipment there.
On September 4, 2026, BLF fighters ambushed an occupying army convoy with heavy and automatic weapons at Mughli Cross on the Quetta–Karachi highway, in the Noughay area of Khuzdar. One military vehicle in the convoy came under the attack, killing 6 personnel on the spot, while other vehicles were targeted with rocket launchers and modern weapons, killing and wounding several other personnel. After the attack, the enemy convoy scattered, and the bodies of the killed personnel lay at the site for several hours.
On the same day, our fighters shot dead an under-arrest state agent, Rahmatullah son of Haji Muhammad Noor, resident of Tootak, Gahoro, Khuzdar, near Babul Hotel in the Noughay area of Khuzdar, bringing him to his logical end. BLF had arrested him during an attack on the camp of state death-squad head Shafiq Mengal on August 28, 2026.
During interrogation, the criminal Rahmatullah confessed to all criminal activities carried out at Shafiq Mengal's camp and revealed that members of the religious extremist organization ISIS were gathered at the same camp, after which, under the patronage of the occupying army, they were transferred to other camps established in Balochistan. Based on his confession and other credible evidence against him, the organization's court sentenced him to death, which was carried out on September 4. BLF is conducting further investigation based on information obtained.
On September 3, 2026, our fighters set fire to and disabled a Ufone communication tower, along with all its machinery and equipment, in the Gorgi area of Rakhshan, which was being used by the occupying army for surveillance.
On September 1, 2026, BLF fighters attacked a foot patrol team providing security to an occupying Pakistani army convoy between the Kenichi and Otan, in the Kolwah area of Awaran, killing 2 personnel and wounding 2 others.
On August 30, 2026, BLF fighters shot and killed a traitor, Sajjad alias Taj son of Nazeer, in the Nizarabad area of Tump. The mentioned defector, after surrendering to the forces, was directly involved in spying against the national cause, providing the enemy with information about the families of people affiliated with the organization, forcing people to submit to the occupying army, and social crimes such as theft, robbery, and extortion in the area. During his arrest, he attempted to flee, which forced the fighters to kill him on the spot.
On August 28, 2026, in Quetta, BLF fighters were on routine patrol when police personnel near the Customs Office attempted to stop them, while retaliating, our fighter killed 1 police personnel and wounded several.
بی ایل ایف پولیس اہلکاروں کو سختی سے تنبیہ کرتی ہے کہ وہ سرمچاروں کی راہ میں رکاوٹ بننے یا ان پر حملہ آور ہونے سے گریز کریں، بصورتِ دیگر انہیں قابض فوج کی سہولت کار کے طور پر دیکھا جائے گا اور ان کے ساتھ بھی قابض پاکستانی فوج جیسا ہی سلوک کیا جائے گا۔
15 اگست 2026 کو سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے دو سڑکہ سے ریاستی آلہ کار ذوالفقار امیر بزدار ساکن لونی، ڈوکی کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ بلوچ سرمچاروں کے کیمپ کی جانب ٹریکنگ چپ نصب شدہ موٹر سائیکل پہنچا رہا تھا۔
دورانِ تفتیش مذکورہ شخص نے اعتراف کیا کہ وہ قابض ریاست کے لیے جاسوسی کر رہا تھا اور اس کا رابطہ فوج سے مجید زرگون نے کروایا تھا۔ وہ لورالائی کیمپ کے میجر موسیٰ خان سے براہِ راست رابطے میں تھا، اور اسی کے کہنے پر اس نے 50 ہزار روپے کے عوض 20 جولائی 2026 کو موٹر سائیکل میں جی پی ایس چپ نصب کر کے رکھنی کیمپ پہنچائی تھی، جبکہ وہ سرمچاروں کے کیمپوں کی معلومات اور فون نمبر بھی قابض فوج کو فراہم کرتا رہا تھا۔ 14 روز تک جاری رہنے والی تفتیش کے بعد جرم ثابت ہونے پر تنظیمی عدالت کے فیصلے کے تحت 29 اگست 2026 کو ناکامئی کراس نزد دو سڑکہ پر اسے سزائے موت دے کر منطقی انجام تک پہنچا دیا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ مذکورہ بالا تمام کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور پولیس کو پہنچنے والے جانی و مالی نقصانات، مواصلاتی تنصیبات کی تباہی اور قومی مجرموں کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن کے خلاف ہماری جدوجہد تمام تر قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ
10 ستمبر 2026
Ref. No. BLF/September2026/000105
11 کارروائیوں میں 12 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک، پولیس تھانہ، فائبر آپٹکس اور مواصلاتی ٹاور نذرِ آتش، 3 قومی مجرموں و آلہ کاروں کو سزائے موت: میجر گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے 9 ستمبر 2026 کو چاغی کے علاقے برامچہ میں تلاران پولیس تھانے پر حملہ کر کے اسے مکمل طور پر اپنے قبضے میں لے لیا اور وہاں موجود تمام پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر ان کا سرکاری اسلحہ، دیگر حربی سامان اور 1 گاڑی قبضے میں ضبط کر لی۔ سرمچاروں نے تھانے کی عمارت اور تمام ریکارڈ کو نذرِ آتش کر دیا۔ بعد ازاں حراست میں لیے گئے پولیس اہلکاروں کو سخت تنبیہ کرکے بلوچیت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر باحفاظت رہا کر دیا گیا۔
اسی روز سرمچاروں نے سوراب کے علاقے گدر میں گریڈ اسٹیشن کے قریب قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو پیشگی گھات لگا کر بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کےنشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
بی ایل ایف کے سرمچاروں نے آواران کے علاقے پیراندر، حمل بازار میں گڑوپ کے مقام پر قابض فوج کی ایک پیکٹ چوکی پر خفیہ طریقے سےایک آئی ای ڈی بم نصب کر رکھا تھا۔ 7 ستمبر 2026 کو جب فوجی اہلکار پیکٹ پر پہنچے تو سرمچاروں نے دھماکہ کر کے انہیں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
اسی روز سرمچاروں نے چاغی کے علاقے پدگ میں واقع راسکوہ ایٹمی سائٹ کے فائبر آپٹکس اسٹیشن پر حملہ کر کے اسے نذرِ آتش کر دیا جس کے نتیجے میں وہاں موجود تمام اہم مشینری اور آلات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
4 ستمبر 2026 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے خضدار کے علاقے نوغے میں کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر مغلی کراس کے مقام پر گھات لگا کر قابض فوج کے ایک قافلے پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ قافلے میں شامل 1 فوجی گاڑی مکمل طور پر حملے کی زد میں آئی، جس کے نتیجے میں گاڑی پر سوار 6 فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ دیگر گاڑیوں کو راکٹ لانچرز اور جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا جس سے متعدد دیگر اہلکار بھی ہلاک و زخمی ہوئے۔ حملے کے بعد دشمن کا قافلہ منتشر ہو گیا اور کئی گھنٹوں تک ہلاک اہلکاروں کی لاشیں جائے وقوعہ پر پڑی رہیں۔
اسی روز سرمچاروں نے خضدار کے علاقے نوغے میں بابل ہوٹل کے قریب گرفتار قومی مجرم رحمت اللہ ولد حاجی محمد نور ساکن توتک، گہورو خضدار کو فائرنگ کر کے اس کے منطقی انجام تک پہنچا دیا۔ مذکورہ مجرم کو سرمچاروں نے 28 اگست 2026 کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے کیمپ پر حملے کے دوران زندہ گرفتار کیا تھا۔
دورانِ تفتیش قومی مجرم رحمت اللہ نے شفیق مینگل کے کیمپ میں ہونے والی تمام مجرمانہ سرگرمیوں کا اعتراف کیا اور انکشاف کیا کہ مذہبی شدت پسند تنظیم داعش کے کارندوں کو اسی کیمپ میں جمع کیا جاتا ہے، جس کے بعد قابض فوج کی سرپرستی میں انہیں بلوچستان میں قائم دیگر کیمپوں میں منتقل کیا جاتا ہے۔ مجرم کے اعترافی بیان اور اس کے خلاف موجود دیگر مستند شواہد کی بنیاد پر تنظیمی عدالت کی جانب سے اسے سزائے موت سنائی گئی، جس پر 4 ستمبر کو عمل درآمد کیا گیا۔ مجرم سے حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں تنظیم مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
3 ستمبر 2026 کو سرمچاروں نے رخشان کے علاقے گورگی میں قابض فوج کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیے جانے والے یوفون کے مواصلاتی ٹاور کو اس کی تمام مشینری اور آلات سمیت نذرِ آتش کر کے ناکارہ بنا دیا۔
یکم ستمبر 2026 کو سرمچاروں نے آواران کے علاقے کولواہ میں کنیچی اور اوٹان کے درمیانی علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو سیکیورٹی فراہم کرنے والی پیدل گشتی ٹیم پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
30 اگست 2026 کو سرمچاروں نے تمپ کے علاقے نظرآباد میں منحرف سرمچار سجاد عرف تاج ولد نذیر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ مذکورہ شخص فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بعد قومی تحریک کے خلاف مخبری کرنے، تنظیم سے وابستہ افراد کے خاندانوں کی معلومات دشمن کو فراہم کرنے، لوگوں کو قابض فوج کے آگے تسلیم ہونے پر مجبور کرنے اور علاقے میں چوری، ڈکیتی و بھتہ خوری جیسے سماجی جرائم میں براہِ راست ملوث تھا۔ گرفتاری کے دوران مذکورہ شخص نے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر سرمچاروں فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا۔
28 اگست 2026 کو کوئٹہ میں بی ایل ایف کے سرمچار معمول کے گشت پر تھے کہ کسٹم آفس کے قریب پولیس اہلکاروں نے انہیں روکنے کی کوشش کی، جس پر سرمچاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ اس جھڑپ کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
سوراب کے علاقے گدر میں گریڈ اسٹیشن کے قریب پاکستانی ایف سی کے قافلے پر حملہ
اطلاعات کے مطابق آج شام چھ بجے کے قریب ایف سی کے قافلے کو سوراب کے علاقے گدر میں اس وقت حملے کا سامنا کرنا پڑا جب قافلہ گریڈ اسٹیشن کے قریب سے گُزر رہا تھا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کے ایک گاڑی کو روڈ کے قریب سے گھات لگاکر نشانہ بنایا، جس سے فورسز کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
ہرنائی میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. یو بی اے
9 ستمبر 2026
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچاروں نے آج صبح تقریباً 9:00 بجے کے قریب ہرنائی کے علاقے سپین تنگی دلوجال کے مقام پر قابض پاکستانی آرمی کے 2 گاڑیوں پہ مشتمل قافلے کو خود کار ہتھیاروں سے اس وقت گھات لگا کر حملے کا نشانہ بنایا جب وہ کچھ عرصہ قبل خالی کی گئی اپنی پوسٹوں کی جانب دوبارہ پیش قدمی کر رہا تھا۔ حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوئے حملے کے بعد دونوں جانب شدید جھڑپ شروع ہوگئی، جو تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد فوجی دستوں نے پسپائی اختیار کی اور واپس چلے گئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم یو بی اے قبول کرتی ہے
ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہیں گے۔
مزار بلوچ: ترجمان یونائیٹڈ بلوچ آرمی
بریکنگ نیوز
چاغی کے علاقے برابچہ میں بلوچ آزادی پسندوں کا پولیس تھانے پر حملہ، حملے کے دوران بلوچ آزادی پسندوں نے اہلکاروں کو حراست میں لے کر گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بلوچ آزادی پسندوں نے تھانے میں موجود اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے تھانے کو ریکارڈ سمیت جلادیا گیا۔
تاہم، بعدزاں گرفتار پولیس اہلکاروں کو بعد ازاں رہا کردیا گیا ہے۔
