Crypto Majlis
رفتن به کانال در Telegram
1 527
مشترکین
-124 ساعت
-77 روز
-3030 روز
آرشیو پست ها
1 526
بوٹ سلیش پرو + ایجوکیشنل چینل
جوائن کیجیے اگر آپ:
- مارکیٹ سے ایڈوانس کنکشن میں رہنا چاہتے ہیں۔
- ایک پرو ٹریڈر کی طرح ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔
- یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ مارکیٹ سے کیسے کھیلا جاتا ہے۔
- سادہ خریدنے اور بیچنے کے بجائے ایک باقاعدہ اسٹریٹجی کے مطابق چلنا چاہتے ہیں۔
- وہیلز کی مینیپولیشن سے بچنا چاہتے ہیں۔
ہم کیا کرتے ہیں؟
ہم اپنی معلومات اور ایکسپیرئینس کو استعمال کرتے ہوئے مارکیٹ کا اینالائسس کرتے ہیں۔
پھر اس اینالائسس کے ہر پہلو کو ذہن میں رکھ کر اسٹریٹجی بناتے ہیں۔
مارکیٹ کے ٹاپ اینالسٹس اور سینٹیمینٹس کو ایک ہی وقت میں وزن دیتے ہیں۔
سلو لیکن مستقل ٹریڈز کرتے ہیں۔
یو ایس ڈی ٹی اور بی ٹی سی پئیرز میں لانگ اور شارٹ، دونوں جانب اسپاٹ میں کھیلتے ہیں۔
پرافٹ نکالنے کے ساتھ ساتھ لانگ ٹرم ایسٹ بلڈنگ بھی کرتے ہیں۔
بجائے صرف خرید کر رکھنے کے، ساتھ میں بڑھوتری بھی کرتے ہیں اور لانگ ٹرم پر کئی گنا پرافٹ کماتے ہیں۔
جوائن کیجیے، اگر آپ کم سے کم اگلے چار سال کے لیے مارکیٹ میں رہنا چاہتے ہیں۔
1 526
کرپٹو مجلس ایجو پرو + بوٹ سلیش پرو انٹریز
کرپٹو مجلس ایجو پرو پلس بوٹ سلیش پرو کی انٹریز اوپن کی جا رہی ہیں!
پہلے اس کے بارے میں تفصیلات پڑھ لیجیے:
1. ہم کوئی سگنل نہیں دیتے۔ بوٹ سلیش سے آپ کو پریڈکشن فنکشن کے الرٹس ملتے ہیں۔ یہ فنکشن ٹریڈنگ کی دنیا کے دو مشہور ترین انڈیکیٹرز "آر ایس آئی" اور "بولنجر بینڈز" کو جمع کرتا ہے اور اس پر کچھ میرے ڈیٹا اینالائسس کا تڑکا لگا کر الرٹ دیتا ہے۔ آپ چاہیں تو ان الرٹس کے مطابق ٹریڈ لے سکتے ہیں۔ ان کی تفصیل بوٹ سلیش پر موجود ہے۔
2. آپ کا اماؤنٹ اگر زیادہ ہو اور آپ تھری کوماز استعمال کرتے ہوں تو ان الرٹس کو اس سے کنکٹ کر کے اپنی ٹریڈز آٹومیٹ بھی کر سکتے ہیں۔
3. آپ کو دو ٹیلیگرام چینلز کا لنک ملے گا۔ ان میں ایجوکیشنل میٹیریل، مارکیٹ پر گفتگو، بعض اینالسٹس کی پریمیم رپورٹس، ہماری ذاتی ٹریڈز کے پوائنٹس اور دیگر چیزیں ملیں گی۔ انہیں آپ اپنی ریسرچ کر کے اپنی ٹریڈز میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ہم نفع اور نقصان کی کوئی گارنٹی نہیں لیتے۔
4۔ بوٹ سلیش پرو میں آپ کو پریڈکشن فنکشن کے الرٹس اور ویب ہک مینجمنٹ کا آپشن ملتا ہے، کرپٹو چیٹ بوٹ استعمال کر سکتے ہیں اور اس مہینے ان شاء اللہ ڈیمو ٹریڈنگ کا سسٹم تیار ہو رہا ہے تو تیار ہونے کے بعد وہ استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید کوئی نئی چیز اس دوران آئی تو وہ بھی دستیاب ہوگی۔
5۔ ایجوکیشنل چینل میں بڑی تعداد میں لیکچرز ہیں جو آپ دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ:
1. یہ کوئی پمپ اینڈ ڈمپ گروپس نہیں ہیں، اس لیے ان میں ہم لانگ ٹرم ایسٹ بلڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی ٹریڈز شئیر کرتے ہیں اور ٹریڈ مارکیٹ کے اصولوں کے مطابق ہی ہوتی ہے۔ ان میں ہم انتظار بھی کرتے ہیں اور وقتی طور پر پورٹ فولیو ڈاؤن بھی ہوتا ہے۔ البتہ یہ ہے کہ ان میں ایسی کسی بھی صورت میں اس بات پر گفتگو کرتے ہیں کہ اب ہم کیا کریں گے۔ لیکن اس فیصلے میں میں بعض اوقات مارکیٹ کے مطابق انتظار بھی ہو سکتا ہے۔
2. سیفٹی اور زیادہ پرافٹ دو ایک دوسرے کے الٹ چیزیں ہیں۔ جب سیفٹی ہوتی ہے تو پرافٹ کم ہوتا ہے۔ یہاں ٹریڈز میں ہمارا پورا اماؤنٹ ایک ساتھ خریداری میں نہیں لگ رہا ہوتا، اس لیے سیفٹی تو ہوتی ہے لیکن پرافٹ بھی کم ہو جاتا ہے۔
3. زندگی، موت اور بیماری اللہ پاک کی جانب سے ہے۔ ایسی کسی ناگہانی کی صورت میں فیس واپس نہیں کی جائے گی۔
4. اگر آپ کسی ایسے ملک میں ہیں جہاں کرپٹو پر پابندی ہے تو آپ کو کرپٹو ٹریڈ نہیں کرنی چاہیے۔ اپنے ملک کی سچویشن خود معلوم کر لیں۔
5. بٹ کوائین کے مارکیٹ کیپ بڑھنے کی وجہ سے مارکیٹ سلو ہو چکی ہے، ہم طویل انتظار بھی کر لیتے ہیں۔
انٹری کا طریقہ اور فیس:
انٹری کے لیے ایک لنک دیا جا رہا ہے۔ اس پر جا کر اسٹارٹ کا بٹن دبائیں تو یہ آپ کو فیس اور بھیجنے کا ایڈریس، دونوں بتائے گا۔ نیچے ٹرمز آف سروس کا بٹن ہوگا۔ وہ اگر دبائیں گے تو فیس کی تفصیل کے ساتھ بھیجنے کا ایڈریس بھی آ جائے گا۔ فیس بھیج کر اسکرین شاٹ اسی بوٹ کو بھیج دیں۔ 24 گھنٹے میں کنفرم ہو کر آپ کو اسی بوٹ پر لنک مل جائے گا۔
فیس تین ماہ کی 50 یو ایس ڈی ٹی ہے اور نیٹ ورک بی ای پی 20 (بی ایس سی چین) ہے۔
اسکرین شاٹ وہ بھیجیں جس میں txid نظر آ رہی ہو۔ اوپر موجود شرائط دوبارہ پڑھ لیجیے۔
1 526
Repost from Watcher Guru
+1
JUST IN: Peter Schiff says Bitcoin will crash below $20,000.
@WatcherGuru

JUST IN: Bitcoin crashes under $67,000
$700,000,000 liquidated from the crypto market in the past 2 hours.
@WatcherGuru
1 526
ایجوکیشنل چینلز کی انٹریز شاید کوئی تین یا چار ماہ بعد ان شاء اللہ اس بار اوپن ہوں گی۔
1 526
کرپٹو مارکیٹ اب صرف سنجیدہ ٹریڈرز کے لیے رہ گئی ہے۔ یہاں جذباتی ٹریڈرز کی جگہ تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔
1 526
Repost from Watcher Guru
+1
BREAKING: Michael Saylor's 'Strategy' sold 32 Bitcoin worth $2.5 million.
@WatcherGuru
1 526
Repost from N/a
مارکیٹ کا برا دور گزر چکا ہے۔ آگے بد ترین دور آنا چاہیے اور بد ترین دور میں کمائی بھی ہوتی ہے اور ایسٹس بھی بنتے ہیں۔
میرا خیال ہے کہ ہمیں ہوم ورک شروع کر دینا چاہیے اور نئے کوائینز نظر میں رکھ لینے چاہئیں۔
1 526
دو ہزار اٹھارہ، جب بٹ کوائن بیس ہزار ڈالر سے نیچے آ رہا تھا۔ میں مارکیٹ کو قریب سے دیکھ رہا تھا اور بطور ریسرچر اسے سمجھ رہا تھا۔
دو ہزار بائیس، جب بٹ کوائن انہتر ہزار ڈالر سے ساڑھے پندرہ ہزار ڈالر تک پہنچا تھا تو میں مارکیٹ میں تھا۔ میری ایوریج پچیس ہزار سے انتیس ہزار کے درمیان تھی۔ اگلے سالوں میں میں نے اس ایوریج پر اچھا کما لیا۔
بہت سے لوگ البتہ تب مارکیٹ سے بھاگ رہے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ سب تباہ ہو گیا۔ ویسے بھی یہ ایک حقیقت ہے کہ لوگ مہنگا خریدتے ہیں اور سستا بیچتے ہیں، اور یوں جذبات میں نقصان اٹھاتے ہیں۔ میں اپنے کورسز میں یہی سمجھاتا ہوں کہ جذبات پر کنٹرول کرنا اہم ہے۔
دو ہزار چھبیس، ہم بئیر مارکیٹ میں ہیں اور بٹ کوائین سوا لاکھ سے ساٹھ ہزار ڈالر تک ایک بار آ چکا ہے۔ لیکن ابھی تک لوگ بھاگنا شروع نہیں ہوئے...... یعنی بات ابھی ختم نہیں ہوئی اور کریش باقی ہے!
دو ہزار سترہ کا ٹاپ انیس ہزار ڈالر تھا اور اس کے بعد باٹم اس کے چوتھائی سے نیچے ساڑھے تین، چار ہزار ڈالر کے آس پاس۔
دو ہزار اکیس کا ٹاپ انہتر ہزار ڈالر تھا اور پھر باٹم چوتھائی یعنی سترہ ہزار ڈالر سے نیچے۔
دو ہزار چھبیس،دنیا بدل تو گئی ہے لیکن باٹم کون جانے کہ ساڑھے اکتیس ہزار سے نیچے ہو؟ مشکل لگتا ہے؟ پچھلی دو بار میں بھی لگتا تھا۔
البتہ میں اتنے ڈاؤن کا رسک نہیں لیا کرتا اور نہ ہی ہسٹری کی اتنی ریپیٹیشن کا قائل ہوں۔ میں "اسٹریٹیجک بائنگ" کرتا ہوں۔
یہ پوسٹ کوئی فنانشل ایڈوائس نہیں ہے اس لیے کمنٹس میں یہ نہیں پوچھیے گا کہ خریداری کہاں کریں؟ میں بس یہ بتا رہا ہوں کہ بظاہر کریش باقی ہے..... اور ساتھ ہی یہ کہ ہم اگلے پانچ ماہ میں یہ دیکھ سکتے ہیں۔ آئل شاک کے چھ ماہ میں یا اس کے قریب کریش آتا ہے اور آئل شاک مارچ میں آیا ہے...!
1 526
Repost from N/a
عجیب و غريب حالات ہیں اس کے۔ ہم بہرحال سیف ہیں کہ خریداری کے لیے بھی اماؤنٹ موجود ہے اور نیچے بی ٹی سی پئیرز میں ٹریڈ بھی کرنے کا مکمل ارادہ ہے۔
1 526
Repost from N/a
بی ٹی سی اسٹاک کے مقابلے میں انتہائی بری کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔