fa
Feedback
AL-AQSA MEDIA JAMMU KASHMIR

AL-AQSA MEDIA JAMMU KASHMIR

رفتن به کانال در Telegram

Inshallah, we will continue our struggle till kashmir's independence. 'If the channel gets banned, join the Al-Aqsa Media J&K backup channel to get the latest updates' thank you Backup channel ⬇️⬇️⬇️⬇️ https://t.me/AlAqsaMediaOfficalJk

نمایش بیشتر
1 123
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-67 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز

در حال بارگیری داده...

ابر برچسب‌ها
هیچ داده‌ای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
ژانویه '25
ژانویه '25
+3
در 0 کانال‌ها
دسامبر '24
+22
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '24
+30
در 1 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '24
+53
در 1 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '24
+60
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '24
+64
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '24
+132
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '24
+73
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '24
+142
در 1 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '24
+53
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '24
+59
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '24
+58
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '24
+191
در 1 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '23
+314
در 1 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '23
+618
در 0 کانال‌ها
تاریخ
رشد مشترکین
اشارات
کانال‌ها
13 ژانویه0
12 ژانویه0
11 ژانویه0
10 ژانویه0
09 ژانویه0
08 ژانویه0
07 ژانویه0
06 ژانویه0
05 ژانویه0
04 ژانویه+1
03 ژانویه0
02 ژانویه+1
01 ژانویه+1
پست‌های کانال
2
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *🔘 ریڈیو صدائے حریت جموں کشمیر* 🍁🍁🍁 ◼️ *مودی اور ان کے حواری بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کیلئے انتھک کوشش کر رہے ہیں* (اُردو پروگرام) ◼️ *مودی کا غرور بھارت کو آمرانہ طرز حکمرانی کی طرف لے جا رہا ہے* (کشمیری پروگرام) ⬇️ ⬇️ ⬇️ 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
469
3
بدون متن...
321
4
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *اقوام متحدہ مقبوضہ جموں کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر بھارت کا محاسبہ کرے : حریت کانفرنس* *سری نگر : 15 اکتوبر 2024ء* غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرِقبضہ جموں کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ علاقے میں ڈھائے جانے والے مظالم پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسز ، پولیس اور این آئی اے اور ایس آئی اے جیسے تحقیقاتی اداروں کے اہلکار حق خودارادیت کے جائز مطالبے کو دبانے کے لیے پورے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران مسلسل بے گناہ کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کی املاک پر قبضہ کر رہے ہیں۔ترجمان نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی اُمنگوں کے مطابق حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ خطے کو مشرق وسطیٰ جیسی تباہی سے بچایا جا سکے جس کی وجہ مسئلہ فلطین کا حل نہ ہونا ہے۔ سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے افسوس کا اظہار کیا کہ بھارتی حکومت اپنی ایجنسیوں کو کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کررہی ہے ، یہاں تک کہ بی جے پی حکومت کشمیریوں کو دبانے کے لیے اپنی عدلیہ کو بھی ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ حریت رہنماؤں ، صحافیوں ، علمائے کرام یہاں تک کہ عام کشمیریوں کو بھی جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے۔سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا کہ اپنے سیاسی نظریے اور استصواب رائے اور حق خودارادیت کی جدوجہد سے وابستگی کی وجہ سے آزادی پسند کشمیریوں کے خلاف کالے قوانین کے تحت مقدمات درج کئے جاتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم کا سامنا کرنے کے باوجود کشمیری عوام جدوجہد آزادی کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہیں ۔ اُنہوں نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں غیرقانونی گرفتاریوں اور نظربندیوں کا نوٹس لیں۔ 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
291
5
بدون متن...
168
6
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 ⭕ *Mirwaiz expresses concern over Muslims’ plight in Indian* *Srinagar: Oct 15* All Parties Hurriyat Conference senior leader Mirwaiz Umar Farooq has expressed concern over the plight of Muslims in India. According to Kashmir Media Service, Mirwaiz Umar Farooq addressing a gathering held at the shrine of Sheikh Abdul Qadir Jilani in Khanyar area of Srinagar in Indian illegally occupied Jammu and Kashmir today said Muslims are constantly living in an environment of fear and terror in India. He also spoke about the killing of Muslims, the prejudice against them, and the bulldozing of their homes and mosques in India. Referring to the demolition incidents, he urged the rulers to stop discriminatory policies targeting Muslims. He criticized the Waqf Amendment Bill and said any attempt to disenfranchise Muslims will be fully resisted. Mirwaiz also expressed concern over the challenges faced by Muslims at the global level and said the serious situation in Palestine is painful not only for Muslims but also for the entire humanity. He highlighted the teachings of Sheikh Abdul Qadir Jilani and said, “We can strengthen our relationship with our Allah by focusing on these teachings. He also underlined the role and importance of mosques and said mosques in Islam are not only places of worship but are also means of communication regarding religious, social, economic and political affairs of Muslims. 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
169
7
بدون متن...
105
8
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *میرواعظ عمر فاروق کا بھارتی مسلمانوں کی حالتِ زار پر اظہارِ تشویش* *سری نگر : 15 اکتوبر 2024ء* بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر میر واعظ عمر فاروق نے بھارت میں مسلمانوں کی حالتِ زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان مسلسل خوف و دہشت کے ماحول میں جی رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمر فاروق نے سرینگر کے علاقے خانیار میں شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب میں بھارت میں مسلمانوں کے قتل ، انکے خلاف پائے جانے والے تعصب ، بلڈوز مہم کے ذریعے ان کے گھروں اور مساجد کی مسماری کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے والی امتیازی پالیسیاں بند کریں ۔میر واعظ نے وقف ترمیمی بل کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مسلمانوں کو بے اختیار کرنے کی کسی بھی کوشش کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ میرواعظ نے عالمی سطح پر مسلمانوں کو درپیش چیلنجز پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی سنگین صورتحال نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کے لیے تکلیف دہ ہے۔ اُنہوں نے شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم ان تعلیمات پر توجہ مرکوز کرکے اپنے خالق کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنا سکتے ہیں۔ اُنہوں نے مساجد کے کردار اور اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام میں مساجد محض عبادت گاہیں نہیں ہیں بلکہ مسلمانوں کے مذہبی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی امور کے حوالے سے رابطے کا ذریعہ بھی ہیں۔ 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
104
9
+2
بدون متن...
90
10
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒 *_KASHMIR STILL UNDER SIEGE_* 🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒 🍁🍁🍁 *_1896th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_* 🍁🍁🍁 *_بھارتی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 1896 واں دن_* 🍁🍁🍁 *اے مسلمانو! اٹھو دین مبیں کی خاطر* *قبضہ کفر میں فردوسِ بریں کی خاطر* *بھائیوں کے لیے آزاد زمیں کی خاطر* *اپنی بہنوں کے اسی خوابِ حسیں کی خاطر* *جس نے کشمیر میں اک آگ سی بھڑکا دی ہے* *جس کی تعبیر میرے دیس کی آزادی ہے* 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
85
11
بدون متن...
75
12
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 ⭕ *Sajid Naqvi calls for adopting coherent, effective policy regarding Kashmir dispute* *Rawalpindi: Oct 15* Chief of Islami Tehreek Pakistan and leader of the Millat-i-Jafaria Pakistan Allama Syed Sajid Ali Naqvi has emphasized the need to adopt a coherent, comprehensive and effective policy regarding the Kashmir dispute. According to Kashmir Media Service, Syed Sajid Ali Naqvi was talking to a delegation of All Parties Hurriyat Conference Azad Jammu and Kashmir (APHC-AJK) chapter led by Convener Ghulam Muhammad Safi in Rawalpindi. He said that Kashmir is the basic issue of Pakistan and they would continue their efforts for peaceful and amicable settlement of the lingering dispute. He said after India’s illegal actions in August 2019, it has become extremely necessary that Pakistan should intensify its efforts on all fronts to highlight the Kashmir dispute. He lamented that Modi and his Hindutva government were following their Hindutva policy towards Kashmir, adding that the double standards of the western countries and human rights institutions had been exposed regarding the ongoing atrocities in occupied Jammu and Kashmir and Palestine. Syed Sajid Naqvi said he stands by the Hurriyat Conference and at all levels and will highlight the Kashmir dispute at all national and international forums. The APHC-AJK Convener, Ghulam Mohammad Safi, informed Syed Sajid Naqvi about the latest situation in occupied Jammu and Kashmir. He said India is following Israel’s colonial policy in occupied Kashmir. India and Israel are two sides of the same coin and both the powers are fully cooperating to suppress the freedom spirit of the Kashmiri and Palestinian people, he added. Ghulam Mohammad Safi appreciated Syed Sajid Naqvi’s efforts in highlighting the Kashmir dispute. He also prayed for Ismail Haniyeh, Hassan Nasrallah and other martyrs in Palestine, Lebanon and Kashmir. The Hurriyat delegation included General Secretary of the forum, Advocate Parvez Ahmad Shah, Syed Faiz Naqshbandi, Nisar Mirza and Syed Kifayat Hussain. 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
165
13
بدون متن...
143
14
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *کشتواڑ : آتش زدگی کے بھیانک واقعے میں ستر سے زائد مکانات خاکستر* *جموں : 15 اکتوبر 2024ء* بھارت کے غیر قانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آتش زدگی کے ایک بھیانک واقعے میں 70 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کشتواڑ کے علاقے مڑوہ کے ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی اور اس نے آس پاس کے گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 70 سے زیادہ مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ مڑوہ ضلع کشتواڑ کا ایک دور افتادہ علاقہ ہے اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے فائر سروس کو موقع پر پہنچنے میں دشوار کا سامنا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا کہ سینئر حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور وہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مقامی لوگوں کی مدد کر رہے ہیں ۔ آخری اطلاعات تک آگ پر قابو کی کوششیں جاری تھیں۔ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
134
15
بدون متن...
66
16
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* *ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَرِہُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ* *ترجمہ :* *یہ اس لئے کہ وہ اللہ کی نازل کردہ چیز سے ناخوش ہوئے پس اللہ تعالٰی نے (بھی) ان کے اعمال ضائع کر دیئے* (سورۃ محمد : آیت نمبر 9) 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
87
17
+1
بدون متن...
112
18
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *🔘 ریڈیو صدائے حریت جموں کشمیر* 🍁🍁🍁 ◼️ *کشمیری کسی بھی صورت بی جے پی کو اپنی شناخت چھیننے نہیں دیں گے* (اُردو پروگرام) ◼️ *بھارت مقبوضہ جموں کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے پر تلا ہوا ہے* (کشمیری پروگرام) ⬇️ ⬇️ ⬇️ 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlAqsaMediaOficial
72
19
+2
بدون متن...
57
20
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒 *_KASHMIR STILL UNDER SIEGE_* 🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒 🍁🍁🍁 *_1895th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_* 🍁🍁🍁 *_بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 1895 واں دن_* 🍁🍁🍁 *خون رنگ ہے کشمیر یہ سارا ، بدلے نہ تقدیر* *ہوتا کیوں آزاد نہیں ہے آخر یہ کشمیر* 🥀🥀🥀 *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* *Official News Service* https://t.me/AlaqsaMediaOffical
51