cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

آؤ تجوید سیکھیں

تجوید القرآن شارٹ ویڈیو لیکچرز

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
381
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
+57 روز
+1430 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲ محرم الحرام ۱۴۴۶ هـ | 08 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🟣 راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🟣 اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🟣 آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🟣 علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🟣 سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟣 حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
طب نبوی یوٹیوب کورس

*♦️خوشخبری ♦️* 🔝حسب وعدہ آپ ممبرز کے پرزور اسرار پہ طب نبوی شارٹ کورس کا یوٹیوب پہ آغاز کردیا گیا ہے آپ کو اسائنمنٹ نوٹ بک میں حل کرکے اسکا فوٹو پرسنل میں سینڈ کرنا ہے،

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱ محرم الحرام ۱۴۴۶ هـ | 07 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🟣 راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🟣 اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🟣 آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🟣 علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🟣 سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟣 حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
گوشہ خواتین و اطفال

پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہترین چینل 〰〰〰💦〰〰〰

👍 1
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۸ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 05 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🟣 راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🟣 اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🟣 آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🟣 علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🟣 سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟣 حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
🦋✨ آداب مباشرت✨🦋

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو۔ آپ سے گزارش ہے کہ زیادہ ساتھیوں کوچینل میں ایڈ کر اس کار خیر کے حصہ دار بنیں۔ رابطہ : @AdabeMubashrat_bot

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۷ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 04 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس 🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل 🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
Haramain - Audios

Haramain Prayer audio recording provided in this channel. haramaininfo channel 👇

https://t.me/Haramaininfo_Official

Taraweeh & Tahajjud channel 👇

https://t.me/taraweehharamain

To contact Addmin @Hifzurrahmn

Photo unavailableShow in Telegram
Photo from Ahmed (صحیح بخاری حدیث نمبر 47) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو کوئی ایمان رکھ کر اور ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ جائے اور نماز اور دفن سے فراغت ہونے تک اس کے ساتھ رہے تو وہ دو قیراط ثواب لے کر لوٹے گا ہر قیراط اتنا بڑا ہو گا جیسے احد کا پہاڑ، اور جو شخص جنازے پر نماز پڑھ کر دفن سے پہلے لوٹ جائے تو وہ ایک قیراط ثواب لے کر لوٹے گا۔
نمایش همه...
Surah 3: Surah Aal-e-Imran Ayat 46 Tafseer by Dr. Farhat Hashmi
نمایش همه...
VID-20240703-WA0002.mp42.05 MB
تیسیر القرآن مفسر: مولانا عبدالرحمٰن کیلانی سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 46 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِى الۡمَهۡدِ وَكَهۡلًا وَّمِنَ الصّٰلِحِيۡنَ ۞ ترجمہ: وہ لوگوں سے گہوارے میں بھی کلام کرے گا اور بڑی عمر کو پہنچ کر بھی اور بڑا نیک سیرت ہوگا تفسیر: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : گہوارہ میں تین بچوں کے سوا کسی بچہ نے بات نہیں کی۔ ان میں سے ایک عیسیٰ ابن مریم ہیں۔ دوسرے بنی اسرائیل سے جریج راہب جس پر حرامی بچہ کی نسبت تہمت لگائی تھی : اس نے بول کر اپنے اصلی باپ کا نام بتلا دیا۔ تیسرے وہ بچہ جس نے ماں کی چھاتی چھوڑ کر کہا تھا یا اللہ ! مجھے اس ظالم سوار کی طرح نہ کرنا۔ (بخاری، کتاب، الانبیائ، باب قول اللہ واذکر فی الکتاب مریم اذا نتبذت من اھلھا) اور مہد (گود) میں کلام کرنے کا مطلب یہ ہے کہ بچہ ابھی گود میں ہو، شیر خوار ہو اور وہ کلام کرنے کی عمر کو نہ پہنچا ہو، نہ ہی ابھی اس نے کلام کرنا سیکھا ہو اور کھلا کا مطلب پختہ عمر ہے یعنی حضرت عیسیٰ نے مہد میں بھی ایسے ہی کلام کیا۔ جیسے پختہ عمر میں کیا یا دوسرے لوگ پختہ عمر میں کیا کرتے ہیں اور اس عمر میں ان کا کلام ایسا پر مغز اور معقول تھا جیسا کہ عام لوگ پختہ عمر میں کیا کرتے ہیں۔ اس وقت آپ نے کیا باتیں کیں۔ اس کی تفصیل سورة مریم میں آئے گی، سردست یہ بتلانا مقصود ہے کہ اس عمر میں آپ کے ایسے کلام سے لوگوں کو متنبہ کرنا مقصود تھا۔ وہ اللہ کی قدرت کاملہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ بغیر باپ کے پیدا ہوئے ہیں اور جو لوگ ان کی والدہ ماجدہ کو مشکوک نظروں سے دیکھتے ہیں وہ غلط کار ہیں۔ ان کی والدہ پاک دامن، صدیقہ اور راست باز ہیں۔ جو کچھ وہ کہتی ہیں وہ بالکل سچ اور حقیقت پر مبنی ہے۔ حضرت عیسیٰ کی اس خرق عادت پیدائش کے بارے میں تین مختلف الرائے گروہ پائے جاتے ہیں۔ پہلا فریق تو یہود ہیں جو حضرت عیسیٰ کی ایسی واضح نشانیاں دیکھنے کے باوجود انہیں معاذ اللہ ولدالحرام کہتے ہیں۔ حضرت مریم پر زنا کی تہمت لگائی اور ان کے ساتھ حضرت زکریا کو ملوث کیا۔ پھر آخر اپنی اسی بدظنی کی بنا پر انہیں قتل بھی کردیا۔ دوسرا گروہ نصاریٰ کا ہے جو کہتے ہیں کہ حضرت مریم کی منگنی ان کے چچا زاد بھائی یوسف نجار سے ہوئی تھی۔ مگر ابھی نکاح نہیں ہوا تھا کہ انہیں اللہ کی قدرت سے حضرت عیسیٰ کا حمل ٹھہر گیا جب یوسف کو اس صورت حال کا علم ہوا تو اس نے یہ منگنی توڑ دینا چاہی، مگر خواب میں اسے ایک فرشتہ ملا جس نے بتلایا کہ مریم پاک باز عورت اور ہر طرح کے الزامات سے بری ہے۔ اسے حمل اللہ کی قدرت سے ہوا ہے۔ لہذا تم ایسی پاک باز اور پاکی زہ سیرت عورت کو ہرگز نہ چھوڑنا چناچہ یوسف نے اپنی رائے بدل دی۔ پھر اس کے بعد اس نے یوسف سے شادی کی۔ اور اولاد بھی ہوئی۔ یہ فریق اپنے بیان کے مطابق مختلف اناجیل سے حوالے بھی پیش کرتا ہے۔ تیسرا گروہ منکرین معجزات کا ہے جو حضرت عیسیٰ کی بن باپ پیدائش کے قائل نہیں لیکن وہ تاویل ایسی پیش کرتے ہیں جس کا ثبوت نہ کتاب و سنت سے مل سکتا ہے نہ اناجیل سے اور نہ کسی دوسری کتاب سے، اور وہ تاویل یہ ہے کہ حضرت مریم کی یوسف نجار سے منگنی نہیں بلکہ نکاح ہوچکا تھا۔ مگر ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ یوسف مریم کے پاس یا مریم یوسف کے پاس گئی۔ اور ان کے باہمی ملاپ سے حمل ٹھہرا اور یہ ایسا بیان ہے جو حضرت مریم کی اس قرآنی صراحت ( وَلَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ) کے صریحاً خلاف ہے۔ رہی یہ بات کہ اگر معاملہ یہی تھا تو یہود نے حضرت مریم کو لعن طعن کس بات پر کی تھی ؟ تو اس کا جواب وہ یہ دیتے ہیں کہ یہود میں رخصتی سے پہلے میاں بیوی کی مباشرت شدید جرم سمجھا جاتا تھا، خواہ نکاح ہوچکا ہو، اور اسی جرم کی بنا پر یہود نے لعن طعن کی تھی۔ حالانکہ یہ بات بھی قرآنی تصریحات کے بالکل برعکس ہے۔ نیز ان کے نظریہ کو بھی کسی کتاب کے حوالہ سے ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ یہی وہ لوگ ہیں جو قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے کے بجائے قرآن میں اپنے نظریات کو بہ تکلف داخل کرنا چاہتے ہیں خواہ اس سے قرآن کی کتنی ہی آیات کا انکار لازم آتا ہو۔
نمایش همه...
21:18
Video unavailableShow in Telegram
Surah Al imran Ayaht (45 /63 ) Tajweed Quran Para 03 By Asma Al Huda
نمایش همه...
50.95 MB
Photo unavailableShow in Telegram
(صحیح بخاری حدیث نمبر 46) نجد والوں میں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، سر پریشان یعنی بال بکھرے ہوئے تھے، ہم اس کی آواز کی بھنبھناہٹ سنتے تھے اور ہم سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔ یہاں تک کہ وہ نزدیک آن پہنچا، جب معلوم ہوا کہ وہ اسلام کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام دن رات میں پانچ نمازیں پڑھنا ہے، اس نے کہا بس اس کے سوا تو اور کوئی نماز مجھ پر نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں مگر تو نفل پڑھے (تو اور بات ہے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ اس نے کہا اور تو کوئی روزہ مجھ پر نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں مگر تو نفل روزے رکھے (تو اور بات ہے) طلحہ نے کہا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زکوٰۃ کا بیان کیا۔ وہ کہنے لگا کہ بس اور کوئی صدقہ مجھ پر نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں مگر یہ کہ تو نفل صدقہ دے (تو اور بات ہے) راوی نے کہا پھر وہ شخص پیٹھ موڑ کر چلا۔ یوں کہتا جاتا تھا، قسم اللہ کی میں نہ اس سے بڑھاؤں گا نہ گھٹاؤں گا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ سچا ہے تو اپنی مراد کو پہنچ گیا۔
نمایش همه...
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.