cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

🧕 اسلام کی بیٹیاں 🧕

چینل ھذا کے قیام کا مقصد مسلم معاشرے کی بے راہ روی اور بڑھتے ہوئے ارتداد کے رجحانات اور بے پردگی کے عالم کو مدنظر رکھتے ہوئے تخلیق کیا گیا ہے تاکہ اسلام کی بیٹیوں میں دینی علوم اور شعور کو بیدار کیا جاسکے ۔ ہمارے دیگر چینلز @Payame_Insaniyat

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
2 629
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

امی ابھی تک ویسی ہی ہیں۔ ابو کو بہت کوستی ہیں۔۔۔ اب میری اور امی کے گھمسان کے معرکے ہوتے ہیں۔۔۔۔ میں کہتی ہوں کے اگر ابو نے آپ کو پہلے ہی طلاق دے دی ہوتی تو آج مجھے طلاق نہ ہوتی۔  کھانے پینے کو سب ملتا ہے، رہنے کو سر پر چھت ہے مگر اب سکون نہیں ہے۔۔۔ ابو کا چہرہ دماغ میں گھومتا رہتا ہے۔ اپنا شوہر بھی یاد آتا ہے۔ وہ برا نہیں تھا میری تربیت بری تھی۔۔۔ آپ سمجھ رہی ہوں گی کہ میں ساری غلطی امی کی کیوں بتا رہی ہوں۔ میں تو بالغ تھی سب دیکھ اور سمجھ رہی تھی آخر کیوں امی کی باتوں میں آگئی۔۔۔ آپ بتائیں جس لڑکی کی تربیت ہی ایسی ہوئی ہو۔۔۔ میں نے ساری زندگی امی کو نانی سے یہی باتیں کرتے دیکھا تھا۔ بس نانی یہ کہتی تھیں دیکھو کچھ بھی ہو طلاق مت لینا تو امی طلاق کی نوبت نہیں آنے دیتی تھیں کچھ ابو بھی چپ ہو جاتے تھے۔ ہر کسی کے صبر کا پیمانہ ایک نہیں ہوتا۔ میرے شوہر نیک فطرت کے تھے لیکن بس اس دن ان کا پیمانہ چھلک گیا۔ میں نے ان کو اس حد تک پریشان کیا۔۔۔ کہ آخر نوبت یہاں تک آگئی۔۔۔ 🍁 امی یہی کہتی تھیں کہ تمھاری شادی ہی غلط شخص سے ہوئی ہے۔۔۔ بس یہ بات میرے ذہن میں بیٹھ گئی تھی۔ ان کی اچھائی بھی برائی ہی لگتی تھی۔ میں آپ کے پاس اس لیے آئی ہوں کہ اب مجھے نیند نہیں آتی میں چوبیس میں سے بمشکل دو گھنٹے سو پاتی ہوں۔۔۔ آپ بتائیں کیا ابو کی جان لے کر اور اپنا گھر تباہ کر کے مجھے نیند آنی چاہیے.؟؟ 🍁 اپنی کلائنٹ کی اس آب بیتی کو آپ سب کے سامنے رکھنے کا بس ایک مقصد ہے کہ تربیت پر کام کریں۔۔۔۔۔ اور بہت زیادہ کریں۔ عورت بطور ماں گیم چینجر بن سکتی ہے۔🌹 کون غلط ہے کون صحیح اس بحث میں جانے کی بجائے تربیت اولاد اور خود اپنا احتساب کریں۔ اولاد کے سامنے ہر وقت رونے مت روئیں۔ مظلوم بننے کی سوچ سے باہر آجائیں اور شادی شدہ بیٹیوں پر رحم کریں۔ ان کے کچن میں بیڈروم میں ان کے ذہن میں گھسنے کی کوشش نہ کریں۔۔۔۔۔ بیٹیوں کو بھڑکانے کی پالیسی ختم کر دیں۔ ماں کی بہت زیادہ مداخلت بیٹیوں کے گھر اجاڑنے کا ایک اہم سبب ہے۔ آپ نہایت سلجھی ہوئی باشعور خواتین ہیں اسی لیے مجھے امید ہے کہ کسی بھی قسم کے فیمنزم کا چشمہ لگائے بغیر اس تحریر کو پڑھ کر سبق حاصل کریں گی۔ 💎 وما علینا الاالبلاغ 💎 🌹اچھی بات پڑھ ڪر یا سن کر عمل ڪرنے کی کوشش کیا کریں، ویسے اگر ساری زندگی بھی پـــڑھتے رہے یا سنتے رہے تو ڪچھ فائدہ نہیں ملنے والا جب تک اس پر عمـــــــل ڪرنے ڪی کوشش نہ کی جائے ۔!!! خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🎉 https://telegram.me/Islam_Ki_Betiyan 🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
نمایش همه...
♻️Ⓜ️♻️ 🌹طلاق مبارک ...!!! 🌹میری ایک کلائنٹ کی آپ بیتی ہے۔ ۔ !! ان کی اجازت سے مختصراً اس لیے بیان کر رہی ہوں کہ شاید کوئی لڑکی سنبھل جائے۔ 🥀 والدین کی اکلوتی تھی اور بڑے نازوں سے پلی تھی، ابو شروع سے ہی کہتے تھے کہ ایسے لاڈ نہ کیا کرو اس سے، کہ جو کل کو اس کے لیے پریشانی کا باعث بنیں، لیکن امی اپنی ناک کے نیچے ساری ضدیں پوری کیا کرتیں اور ابو کو خبر نہ ہوتی۔۔۔ جس کام کو ابو منع کرتے امی خاموشی سے اجازت دے دیتیں اور میں کر لیتی۔ انٹر کے بعد شادی ہوگئی، بیس سال کی عمر میں۔ اچھا پڑھا لکھا رشتہ تھا کھاتا کماتا۔ ابو نے چھان بین کر کے بیاہ دیا۔ امی راضی نہیں تھیں کہ ابھی اور اچھے رشتے آئیں گے ذرا انتظار کریں خیر ابو نے خاندان کے بڑوں کو شامل کر کے امی کو منوا لیا اور پھر میری بھی رضا تھی کہ چلو لڑکا پیسے والا بھی یے اور ہینڈسم بھی ہے۔ میں چونکہ بہت نازوں میں پلی تھی تو قوت برداشت بہت کم تھی۔ تربیت کسی قسم کی کچھ تھی نہیں۔ میں نے اپنے شوہر کی باتیں امی کو بتانی شروع کر دی۔ ذرا ذرا سی باتیں شکایت کی صورت میں بتانے لگی امی چونکہ خود یہ کام کرتی رہی تھیں، اس لیے مزے لے لے کر سنتیں اور پھر الٹے سیدھے مشورے دیتیں۔ دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہوگیا لیکن میرا یہی حال رہا۔ ایک دو بار میاں نے سختی کرنے کی کوشش کی تو میں بیماری کا ڈھونگ رچا کر میکے چلی گئی۔ ابو نے بہت سمجھایا سختی کی تو واپس آگئی لیکن عادت سے مجبور تھی سو وہ ہی سب کیا کہ غلطیاں کر کے سینہ چوڑا کر کے بدتمیزی کرنا اور اپنی غلطی نہ ماننا۔۔۔۔ میاں نے بھی پیار سے سمجھا کر ہر طرح کوشش کی کہ میں سدھر جاؤں لیکن اس وقت مجھے یہ شخص دنیا کا سب سے برا آدمی لگتا تھا۔ ابو نے ڈانٹ کر، پیار سے ، ہاتھ جوڑ کر، ہر طرح سے سمجھایا کہ بیٹا اپنا گھر آباد رکھو ایسا نہ کرو۔۔۔۔ لیکن میری والدہ کی طرف سے ملنے والی ٹیوشن نے آخر کار وہ سیاہ دن دیکھا ہی دیا۔۔۔ کچھ دن سے شوہر سے ان بن چل رہی تھی۔ امی سے روز سبق لے رہی تھی میں۔ بس صبح ہی صبح ذرا سی بات کا میں نے پتنگڑ بنایا جیسا کہ میں اکثر کیا کرتی تھی اور دس سال کی بھڑاس میرے میاں کے منہ سے طلاق کے تین لفظوں کی صورت میں نکل گئی۔۔۔  میں نے کال کر کے ابو کو کہا کہ لڑائی ہو گئی ہے آکر لے جائیں اس وقت طلاق کا نہیں بتایا تھا کیوں کہ مجھے پتا تھا کہ ابو کے لیے یہ بہٹ بڑا صدمہ ہوگا۔۔۔ ابو گھر میں آتے ہی میرے میاں سے کہنے لگے کہ اس کی طرف سے مجھے معافی مانگنے دو بیٹا مجھے پتا ہے میری بیٹی کی غلطی ہے کیوں کہ ایسی لڑائیاں میں اکثر کرتی رہتی تھی۔۔۔۔۔   میرے میاں نے بہت تحمل سے ابو کو طلاق کا بتا دیا۔ ابو نے کہا کہ مجھے رکشہ کروا دو میں اسے گھر لے جاؤں میرے شوہر نے کہا کہ نہیں آپ گاڑی میں جائیں۔ اصرار کر کے ابو سے معافی مانگ کر گاڑی ڈرائیور کے ساتھ ہمیں چھوڑنے کے لیے بھیج دی۔۔۔۔۔ ابو گاڑی میں بلکل خاموش رہے گھر میں آتے ہی امی سے کہا لو تمھاری بیٹی کو صلہ مل گیا ہے اس کے کیئے کا،  اب تمھیں بھی یہ انعام ملنا چاہیے اور امی کو اسی وقت طلاق دے دی۔۔۔۔  مجھے نہیں پتا کہ ابو نے غلط کیا یا صحیح لیکن ابو کی حالت ایسی تھی کہ مجھ سے دیکھا نہیں جا رہا تھا۔ تم دونوں ماں بیٹی کو طلاق مبارک، اب ساتھ بیٹھ کر عدت پورا کرنا( ابو نے اس وقت باقاعدہ تالیاں بجا کر کہا۔۔۔ شاید وہ اس وقت شدید ذہنی دباؤ میں تھے) ابو یہ کہہ کر باہر چلے گئے۔۔۔۔ پھر چار دن ہوگئے ابو واپس نہیں آئے۔۔۔ ہم ڈھونڈتے رہے کہاں کی عدت اور کیسی عدت بس ابو کو ہر جگہ ڈھونڈا۔۔۔۔ کہیں نہیں ملے۔۔۔۔۔۔ خاندان والوں کی باتیں الگ اور ابو کی گمشدگی الگ۔۔۔۔ مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا۔۔۔ پانچویں دن جمعے کی نماز کے وقت میرے موبائل پر تایا زاد کی کال آئی کہ چچا مل گئے ہیں میں گھر لا رہا ہوں ان کو۔۔۔۔ میری کچھ سانس میں سانس آئی۔ ابو آئے تو۔۔۔۔۔ مگر ایدھی کی ایمبولینس میں کفن میں لپٹے ہوئے۔۔۔  پانچ دن ابو کہاں رہے نہیں معلوم بس ایدھی والوں کا کہنا تھا کہ یہ صاحب فٹ پاتھ پر پڑے ملے تھے۔۔۔ نہ کوئی زخم نہ چوٹ کا نشان ابو کا دل بند ہونے سے ان کی موت ہوئی تھی۔۔۔۔ اور آپ کو پتا ہے فیض عالم کہ ان کا دل میں نے اور امی نے مل کر بند کیا ہے۔۔۔ اس چھتیس سالہ لڑکی کا یہ جملہ میرے دل پر گھونسے کی طرح لگا۔۔۔۔۔ پھر کہتی ہے کہ ابو نے ہمارے لیے گھر چھوڑا جو کہ وہ پہلے ہی امی کے نام کر چکے تھے۔۔۔ اوپر والا پورشن ہم نے کرائے پر اٹھا دیا، ابو کی پینشن بھی آتی ہے، کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑی، سفید پوشی میں اچھے سے گزارا ہو رہا ہے۔ ددھیال والے ہم سے ملتے نہیں ہیں کہتے کہ تم دونوں ہمارے بھائی کی موت کا سبب ہو۔۔۔۔ میرے تین میں سے دو بڑے بچے اپنی مرضی سے اپنے باپ کے پاس جا چکے ہیں۔ باقاعدہ لڑ کر گئے ہیں۔ ملنے بھی نہیں آتے۔ چھوٹے والا ابھی تین سال کا ہے تو وہ میرے پاس ہے مگر مجھے پتا ہے کہ وہ بھی چلا جائے گا۔
نمایش همه...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۸ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 05 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟢  آداب مباشرت ▪️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ▪️ بیانات 🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️ تلاوت 🟢 ابن سینا • اُردو ▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🟢 اشعار غالب ▪️دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🟢 محبت کے افسانے ▪️ اردو شعر و شاعری 🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▪️ انبیاء کرام کی زندگی 🟢 پیام انسانیت ▪️ اسلامک پوسٹ 🟢 آج کی بات ▪️ علمی و ادبی تحاریر 🟢 غضب شاعری ▪️ اردو شاعری گروپ 🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران ▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات 🟢 جنرل نالج ▪️معلومات سے بھرپور 🟢 اقوال زریں ▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟢 یادگار سفر ▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں 🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل ▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟢 ایک غلط سوچ ▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🟢 بزم نعت النبی گروپ ▪️ مقصد نعت النبی سینڈ 🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے ▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🟢 آج کی بہت اچھی بات ▪️ اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🟢 بادہ خانہ ▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🟢 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▪️ موصوف کے بیانات 🟢 بزم اقبال ▪️ علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🟢 اردو شاعری ▪️ صرف شاعری سینڈ کرنا 🟢 اسلامی سوال وجواب کوںٔز ▪️ فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🟢 سنن أبي داؤد ▪️ ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🟢 انجینئر محمد علی مرزا ▪️ بیانات 🟢 محمد رضا ثاقب مصطفائی ▪️ بیانات 🟢 کلاسک شاعری ▪️ شاعری ملے گی 🟢 جامع الترمذي ▪️ ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🟢 مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود ▪️ موصوف کے بیانات 🟢 ادب کدہ ▪️ اردو ناولز اور بکس 🟢 سنن النسائي ▪️ حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🟢 خواص ادویات و طب یونانی ▪️ قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت 🟢 کورولس عثمان اُردو ▪️ کورولس عثمان اُردو میں 🟢 اسلامک گروپ ▪️ قرآن و حدیث 🟢 سنن إبن ماجه ▪️ الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
نمایش همه...
🦋✨ آداب مباشرت✨🦋

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو۔ آپ سے گزارش ہے کہ زیادہ ساتھیوں کوچینل میں ایڈ کر اس کار خیر کے حصہ دار بنیں۔ رابطہ : @AdabeMubashrat_bot

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۷ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 04 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️اسلامک تاریخ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ⭐️قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔵️وعظ ونصیحت ⭐️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️کی زندگی پر ڈراما 🔵اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵تلاوت القرآن الکریم ⭐️مختلف قراء کی قراءت 🔵علم العروض ⭐️علم العروض کے مکمل اسباق 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵پیغام انسانیت ⭐️صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵صحیح البخاری ⭐️ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ⭐️اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵نمازِ کی اہمیت ⭐️نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل ⭐️موصوف کے بیانات 🔵قرآنی دعائیں ⭐️ قرعانی دعائیں 🔵 میر تقی میر ⭐️اشعار کے لیے ✔️قرآن کریم سـے نصیحت ⭐️قران و حدیث کی تعلیم ✔️قرآن کورین ٹرانسلیٹ ⭐️قرآن کا ترجمہ کورین زبان ✔️ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 روحانی شفاخانہ 🔸روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ بنایا گیا ہے ✔️زندگی بدلنے والے اقوال ⭐️مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🟡 اسلام کی بیٹیاں ♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🟡 عشقِ صحابہ ♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں 🟡چینل دارالکتب ♦️ ہر طرح اور ہر موضوع کی کتاب یہاں دستیاب ہے ✅ ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ⭐️موصوف کے بیانات 🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل ♦️ موصوف کے بیانات ✅ مفتی طارق مسعود آفیشل 🔹مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟡 کلمات ربی ♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر 🟡 محسن ملت روحانی مرکز ♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🟡 اولیاء اللہ کی باتیں ♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🟡 لطیفوں کا خزانہ ♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 ♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟡 شرعی احکام و مسائل ♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں 🟡 علم و ادب ♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🟡 طب نبوی آن لائن علاج ♦️ پیچیدہ امراض کا علاج 🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل ♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ 🟡 حمد نعت بیان دیوبند ♦️ نبی کی تعریف میں اشعار 🟡 مکتبہ خلیلیہ ♦️ تمام فن کی کتابیں دستیاب ہے 🟡 صحیح مسلم ♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 مرزا اسداللہ خان غالب 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ ♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡 محمد تقی عثمانی صاحب ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 داستان شجاعت ♦️ اسلامی تاریخی ناولز 🔵شمسی اصلاحی چینل ⭐️قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔵گرافکس خزانہ ⭐️بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ ⭐️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي ⭐️تلاوت 🔵روحانی علاج ⭐️قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵طارق بن زیاد ⭐️اور غازیوں کے واقعات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ⭐️ موصوف کے بیانات 🔵اصحاب فکر و نظر ⭐️خیر کی بات 🔵ڈاکٹر زاکر نائک ⭐️موصوف کے بیانات 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) ⭐️دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @AdoringAllah
نمایش همه...
تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں

کسی بھی قوم کا رابطہ اگر اپنے ماضی سے ٹوٹ جائے تو اس قوم کا نام و نشان تک باقی نہیں رہتا امت مسلمہ کی تاریخ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لئے ایک عظیم سرمایہ ہے مسلم تاریخ کی عظیم شخصیات اور بے مثال فتوحات اس چینل میں بیان کی جائے گی-

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۵ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 02 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
Mufti Tariq Masood Speeche

مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ Telegram channel for Mufti Tariq Masood sb Bayanat & Updates

۔
نمایش همه...
♻️Ⓜ️♻️ اگر آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں۔ اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جگہ جگہ گرے ہوئے بال دیکھنے کی عادت ہو جائے گی۔ دن رات کے کسی بھی پہر آپ رونے کی ناقابلِ فہم اور عجیب و غریب آوازوں کے عادی ہو جائیں گے۔ بلاوجہ غراہٹ، پاؤں گھسیٹ کر چلنے اور بغیر کسی جواز کے ہر چیز کو ناخنوں سے کھرچنے پر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ بلی آپ کے چہرے کو بلاوجہ گھورے یا خاموشی سے دیکھتی رہے تو آپ گُھرکی اور خاموش نگاہوں کا مطلب سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے کہ وہ بھوکی ہے، پیاسی ہے، ناراض ہے یا پھر اداس ہے۔ وہ جو کچھ اپنی آنکھوں یا حرکات سے آپ کو بتا رہی ہوتی ہے، آپ اسے پوری طرح سمجھنے لگتے ہیں۔ اگر آپ بلی کو دلجمعی سے پال لیں تو آپ کو اپنی حالت سے بخوبی اندازہ ہو سکتا ہے کہ شادی کا جو نظام ہو گا آیا آپ اس کے لیے ہر طرح سے موزوں ہیں۔ اب بسم اللہ کر کے فوراً شادی کھڑکا دیں۔ اگر آپ خاتون ہیں تو شادی سے پہلے کم از کم ایک عدد مرغ کو پالتو پرندے کی طرح ایک مہینے کے لیے پالیں... آپ کو ہر جگہ پر مرغ کی پھیلائی گندگی، صاف فرش پر کیچڑ میں لتھڑے پنجوں کے نشان، بے وقت کی بانگیں، دانہ دنکا نہ ملنے پر یا پھر بلاوجہ اونچی آواز میں چیخ و پکار آرام و سکون سے سننے اور دیکھنے کی عادت ہو جائے گی... بالخصوص جب پڑوس میں کسی مرغی کی کٹ کٹ کٹاک سن کر آپ کا مرغ دوڑ کر کھڑکی کے پاس کھڑا ہو جائے اور آپ کو غصہ کے بجائے اپنے مرغ پر پیار آئے تو دیر نہ کریں، آنکھیں بند کر کے شادی کر لیں۔ آپ کی شادی شدہ زندگی ان شاءاللہ کامیاب ہو گی۔ اور بالفرض اگر آپ میاں بیوی ہیں اور صاحبِ اولاد ہونے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو بچہ پیدا کرنے سے پہلے آپ کو ایک بندر پالنا چاہیئے۔ 🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
نمایش همه...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۴ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 01 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸کورولس عثمان اُردو میں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🟢  آداب مباشرت ▪️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ▪️ بیانات 🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️ تلاوت 🟢 ابن سینا • اُردو ▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🟢 اشعار غالب ▪️دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🟢 محبت کے افسانے ▪️ اردو شعر و شاعری 🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▪️ انبیاء کرام کی زندگی 🟢 پیام انسانیت ▪️ اسلامک پوسٹ 🟢 آج کی بات ▪️ علمی و ادبی تحاریر 🟢 غضب شاعری ▪️ اردو شاعری گروپ 🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران ▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات 🟢 جنرل نالج ▪️معلومات سے بھرپور 🟢 اقوال زریں ▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟢 یادگار سفر ▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں 🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل ▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟢 ایک غلط سوچ ▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🟢 بزم نعت النبی گروپ ▪️ مقصد نعت النبی سینڈ 🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے ▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🟢 آج کی بہت اچھی بات ▪️ اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🟢 بادہ خانہ ▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵اردو شاعری 🔸صرف شاعری سینڈ کرنا 🔵اسلامی سوال وجواب کوںٔز 🔸فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸بیانات 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸بیانات 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸موصوف کے بیانات 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵 خواص ادویات و طب یونانی 🔸قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
نمایش همه...
𝙆𝙪𝙧𝙪𝙡𝙪𝙨 𝙊𝙨𝙢𝙖𝙣 | 𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 5 |

کورولش عثمان سیزن 5 اُردو سب ٹائٹلز کے ساتھ t.me/+xaveEaN-sPk4Njhk

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۳ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 30 جون 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵اصحاب فکر و نظر ⭐️خیر کی بات 🔵ڈاکٹر زاکر نائک ⭐️موصوف کے بیانات 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) ⭐️دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️اسلامک تاریخ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ⭐️قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔵️وعظ ونصیحت ⭐️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️کی زندگی پر ڈراما 🔵اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵تلاوت القرآن الکریم ⭐️مختلف قراء کی قراءت 🔵علم العروض ⭐️علم العروض کے مکمل اسباق 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵پیغام انسانیت ⭐️صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵صحیح البخاری ⭐️ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ⭐️اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵نمازِ کی اہمیت ⭐️نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل ⭐️موصوف کے بیانات 🔵قرآنی دعائیں ⭐️ قرعانی دعائیں 🔵 میر تقی میر ⭐️اشعار کے لیے ✔️قرآن کریم سـے نصیحت ⭐️قران و حدیث کی تعلیم ✔️قرآن کورین ٹرانسلیٹ ⭐️قرآن کا ترجمہ کورین زبان ✔️ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 روحانی شفاخانہ 🔸روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ بنایا گیا ہے ✔️زندگی بدلنے والے اقوال ⭐️مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🟡 اسلام کی بیٹیاں ♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🟡 عشقِ صحابہ ♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں 🟡چینل دارالکتب ♦️ ہر طرح اور ہر موضوع کی کتاب یہاں دستیاب ہے ✅ ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ⭐️موصوف کے بیانات 🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل ♦️ موصوف کے بیانات ✅ مفتی طارق مسعود آفیشل 🔹مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟡 کلمات ربی ♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر 🟡 محسن ملت روحانی مرکز ♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🟡 اولیاء اللہ کی باتیں ♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🟡 لطیفوں کا خزانہ ♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 ♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟡 شرعی احکام و مسائل ♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں 🟡 علم و ادب ♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🟡 طب نبوی آن لائن علاج ♦️ پیچیدہ امراض کا علاج 🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل ♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ 🟡 حمد نعت بیان دیوبند ♦️ نبی کی تعریف میں اشعار 🟡 مکتبہ خلیلیہ ♦️ تمام فن کی کتابیں دستیاب ہے 🟡 صحیح مسلم ♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 مرزا اسداللہ خان غالب 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ ♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡 محمد تقی عثمانی صاحب ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 داستان شجاعت ♦️ اسلامی تاریخی ناولز 🔵شمسی اصلاحی چینل ⭐️قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔵گرافکس خزانہ ⭐️بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ ⭐️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي ⭐️تلاوت 🔵روحانی علاج ⭐️قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵طارق بن زیاد ⭐️اور غازیوں کے واقعات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ⭐️ موصوف کے بیانات ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @AdoringAllah
نمایش همه...
Dr. Zakir Naik offical

اللّٰہ عزوجل ہر سو سال میں ایک الہامی شخص کو پیدا کرتا ہے جو اللہ کی سنت کو زندہ کرتا ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک انہیں عظیم شخصیات میں سے ہیں آپ کی تبلیغ کے نتیجے میں ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا،عصرِ حاضر کے معروف مبلغ و داعی کا چینل جوائن کریں

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۲ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 29 جون 2024 اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ​​​​❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❶ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵ایڈمنز پوسٹ 🔸اردو شاعری اسلامی شاعر 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵قدرت کے قریب رہیے 🔸مصنوعی زندگی چھوڑ کر قدرتی زندگی گزاریں لائف سکلز سیکھیں 🔵ابن سینا • اُردو 🔸ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🔵السعید میڈیا ہاوس 🔸ارطغرل ڈرامہ اور اسلامک اصلاحی بیانات 🔵اسلامی عقائد و مسائل کورس 🔸اسلامی عقائد ومسائل سیکھنے مسائل کے سوالات پوچھ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸موصوف کے بیانات 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔸تلاوت 🔵 آن لائن درسِ نظامی 🔸درس و تدریس للبنات 🔵ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸موصوف کے بیانات 🔵تفسیر قرآن انگلش 🔸تفسیر قرآن انگلش محترمہ تیمیہ زبیر کی آواز 🔵مشرقی ملبوسات کٹنگ اور سلائی 🔸ملبوسات کی کٹنگ اور سلائی قدم بہ قدم 🔵شعرو شاعری مقابلہ 🔸اصلاحی باتین 🔵اردو مزاحیہ لطیفوں کی دنیا 🔸 موجودہ پریشان حالات میں خوشی کا ماحول پیدا کرنا 🔵رمضان و صیام کوئز 🔸عوام کو سوال وجواب کی شکل میں رمضان و روزےکےمسائل سے روشناس 🔵گیلانی اسلامک پھول ⭐️حدیث رسولﷺ اور تلاوت قران پاک 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری ⭐️موصوف کے بیانات 🔵المعرفت چینل ⭐️اصلاحی مضامین 🔵اہل دل کی داستان سخن ⭐️اردو شاعری کا فروغ 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵محمد تقی عثمانی صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 اکابر علماء دیوبند ⭐️اسلامی اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار۔ مسلک علماء دیوبند کے اقوال۔اوراچھی اچھی باتیں 🔵اسلامک معلومات ⭐️لوگوں کو اسلامی معلومات سے روشناس 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵کیل گرافکس ورک ⭐️گرافکس سیکھنے کے لئے آپ ہماری گروپ میں جوائن  کرے اور اچھی سے اچھی پوسٹ بنائے 🔵اسلامک قرآنی دعائیں ⭐️اسلامک قرآنی دعائیں ✔️شیئر لنکس ⭐️لینک ✅ انجینئر محمد علی مرزا 🔶 موصوف کے بیانات 🔵 تعلیم القرآن اُردو 🔸 قرآن ترجمہ اور مختلف  تفاسیر 🔵 دارالثقافه 🔸 موضوعات پر مضامین روحانی عملیات 🔴 آقا کریم ﷺ کی باتیں ◽️ حدیثِ 🔴 عقائد و مسائل (فقہ حنفی) ◽️ فقہ مسائل 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔴 اچھی زندگی جادو کا علاج (Peace & light) ▫️ جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج 🔴 أذكار _حديث ▫️ حديث، تفسير، دعا، أذكار پیش 🔴 محمّد اجمل  رضا قادری آفیشل ▫️ ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔴 مفتی طارق مسعود آفیشل ▫️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔴 مولانا طارق جمیل صاحب ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 علم و ادب ▫️ اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔴 تفسیر القران استاذہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 نگارشات الصالحی ▫️ علمی،ادبی،ثقافتی،تحاریرسےدعوت وتبلیغ 🔴 دیوبند انگلش اکیڈمی ▫️ انگریزی زبان وادب 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔴 عائشہؓ اکیڈمی ▫️ بنات کے مدرسہ کے متعلق مواد 🔴 اسلامک ازکار اور حدیث ▫️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں 🔴 تلاوت القرآن الکریم گروپ ▫️ مختلف قراء کی قراءت 🔴 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 نعمت قاسمی ▫️ اصلاحی بیانات اور اسلامی معلوماتال زریں انگلش 🔴 جنات کا پیدائشی دوست ▫️ وظائف اور احادیث مبارکہ 🔵آن لائن اقراء للبنات 🔸 آن لائن درس نظامی اور اسلامک پوسٹ 🔵سلطان عبد الحمید (ثانی) 🔸 سلطان عبد الحمید (ثانی) کی زندگی پر ڈراما 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات 🔵اسلام اور زندگی 🔸اسلامی معلومات 🔵قرآن میری زندگی 🔸ایک ایک آیت کی تفسیر اور لفظی ترجمہ 🔵سلطان صلاح الدین ایوبی 🔸سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما 🔵 بلیک سکرین ترجمہ قرآن (انگلش اردو) 🔸ترجمہ قرآن انگلش اور اردو میں 🔵تفسیر القران استاذہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸قرآن کی تفسیر آسان انداز میں ایک آیت کی لفظی ترجمہ 🔵اشعار studio 🔸اردو کے ادبی ثقافتی اور تہذیبی الفاظ 🔵 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ( گروپ ) 🔸ڈاکٹر اسرار احمد  کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵خوابوں کا راستہ | Road to the dreams 🔸بصری فن کے بارے میں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
Quran Korean Translation

لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ Tag these posts with who you would like to go heaven with..A little effort for BTS (Bangtan Sonyeondan) also known as the Bangtan Boys and for our all Korean brothers and sisters..

یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.