cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

💞سنہرے حروف 💞

اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر اور عمدہ تصاویر کے ساتھ بھی

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
3 065
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-27 روز
-1330 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

*اپنا اٹھنا بیٹھنا ہمیشہ عاجز لوگوں سے رکھیں۔ تاکہ آپ کے اندر بھی عاجزی و شکر گزاری آئے۔اور ہر اس شخص سے دور رہیں جس کی باتوں کا مرکز گھر گاڑی کھانا پینا ہے۔ہر اس شخص کو ان فالو کریں جو اپنی بڑائی دیکھاتا ہے۔کیونکہ کہ اس سے آپ کے اندر احساس کمتری بھی آ سکتی ہے۔
نمایش همه...
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں
نمایش همه...
ہوسکتا ہے کہ ساری دنیا تمھیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کردے ۔۔یہ وہی شخص ہے جو ایک روز تمھیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمھیں خوش نہیں کرسکے گی۔۔!
نمایش همه...
عورت وار دیتی ہے اپنا سب کچھ اس مرد پہ جو اسے محبت دے، ہمت، حوصلہ، جینے کی لگن دے ، وہ جو بس اسکے سکون کا قائل ہو ، پھر عورت اپنا آپ نہیں دیکھتی وہ اسی ایک مرد کی ہو کر ساری زندگی گزار دیتی ہے اور مشکل وقت میں اسکا ساتھ چھاؤں بن کر دیتی ہے یوں جیسے اسکے ایک ایک لمحے کا حساب سود سمیت لوٹانا چاہتی ہو...اور بدلے میں کچھ بھی نہیں مانگتی...سوائے اسکی خوشی کے...یہ عورت بڑی ہی عظیم ہوتی ہے....
نمایش همه...
Photo unavailable
حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا کہ لوگ صرف باتوں سے اپنے ہوتے ہیں
نمایش همه...
Photo unavailable
💕کبھی کبھار محسوس ہوتا ہے کہ ہم بیکار چیزوں بیکار انسانوں اور بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
نمایش همه...
Photo unavailable
🌸 🌸 _*یـــہ دوســتــــیــــاں کــــچـــھ وقــت کــــی ہــــوتــــی ہــــے کـــوئی کـــسـی کــا نــہـــیں ہــوتــا ہــــے*_
نمایش همه...
Photo unavailable
*انسان کا بہترین ساتھی اس کی صحت ہے اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کے لیے بوجھ بن جاتا ہے*
نمایش همه...
Photo unavailable
*زِندگی کی سچائی کو سمجھنا مشکل نہیں ہے کرنا بس یہ ہے کہ جِس ترازو پر آپ دوسروں کو تَولتے ہیں، اُس ترازو پر کبھی خُود بیٹھ کر دیکھئے جس بات سے آپکو تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو بھی ایسے ہی ہوتی ہے*
نمایش همه...
. *آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی* *20 جوان جمعرات کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی ۔* *ماہرین فلکیات نے کہا ھے کہ اس ماہ 20 جون جمعرات کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی ۔* *یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبًا برابر ہوتا ہے ، جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔* .
نمایش همه...
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.