cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

واقــعات و حـکایـات

مزید دلچسپ اور ایمان افروز واقعات و حکایات کے لئے آج ہی ہمارا چینل جوائن کریں۔ ہمارے دیگر چینلز @Payame_Insaniyat @Paighame_Insaniyat

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
3 660
مشترکین
+324 ساعت
+37 روز
+1230 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

⏳🏆⏳    🖋🌹💠 سبــق آمـوز کہــانیــاں 💠🌹🖋 👈 بادشاہ اور بچہ کی حکیمانہ گفتگو __!! حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ جب کوئی دعا مانگتے اور آنکھ سے کوئی آنسو آتا تو حضرت ان آنسوؤں کو اپنے چہرے پر مل لیا کرتے ایک مرتبہ ایک طالب علم نے دیکھ لیا۔ اس نے کہا ،حضرت! آپ کا یہ عمل کس بنا پر ہے؟ فرمایا: میں امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ان آنسوؤں کی برکت سے میرے چہرے کو جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائیں گے۔“ وہ بھی آخر طالب علم تھا، کہنے لگا: ’’کسی کا چہرہ بچ بھی گیا اور باقی جسم کے اعضاء نہ بچے تو پھر کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اس پر حضرت اقدس رحمہ اللہ نے ایک حکایت بیان فرمائی، بادشاہ اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کے وقت میں ایک وزیر فوت ہوا وزیر کا ایک بیٹا چھوٹی عمر کا تھا مگر بہت سمجھ دار تھا، بادشاہ نے اس بچے کو دل لگی کی خاطر بلایا،،،،،، جب وہ بچہ حاضر ہوا تو اس وقت اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ تالاب کے کنارے بیٹھے تھے جو اپنے محل میں بنوایا تھا۔ وہ بچہ قریب ہوا ،سلام کیا ، جب اس نے مصافحہ کیا تو بادشاہ نے اس کی انگلیاں مضبوطی سے پکڑ لیں اور بچے سے کہا: میں تمہیں کھینچ کر پانی میں نہ ڈال دوں.....؟ وہ بچہ مسکرا پڑا، بادشاہ اورنگزیب بڑے حیران ہوۓ کہ بچے کو تو گھبرانا چاہئے تھا اور سبھی کہتے ہیں کہ بچہ سمجھ دار ہے، چنانچہ آپ نے پوچھا: تو کیوں ہنس رہا ہے۔۔۔۔۔۔؟ وہ بچہ کہنے لگا: ’’ بادشاہ سلامت! میرے ہاتھ کی چند انگلیاں آپ کے ہاتھوں میں ہیں، بھلا مجھے ڈوبنے کا کیا ڈر ہے؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ آپ مجھے اپنی آنکھوں کے سامنے کھینچ کر اس پانی میں ڈبو دیں گے۔ یہ حکایت سنا کر حضرت اقدس تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر اس بچے کو بادشاہ کی انگلیاں پکڑنے پر اتنا اعتماد ہے تو کیا اللہ کی رحمت پر ہمیں اتنا بھی اعتماد نہ ہو کہ اگر وہ چہرہ جہنم کی آگ سے بچائیں گے تو پورے جسم کو بھی جہنم کی آگ سے آزاد فرما دیں گے۔ ہر دینے والا اپنی حیثیت کے مطابق دیتا ہے۔ بادشاہوں کے عطایا بادشاہوں کی شان کے مطابق ہوتے ہیں۔ ہم بھی اللہ رب العزت سے بہترین حسن ظن رکھیں گے تو وہ اپنی شان کے مطابق معاملہ فرمائیں گے، باپ اپنے چھوٹے بچے کو تھوڑا سا دور کھڑا کر کے کہتا ہے: بیٹا میری طرف آؤ۔“ وہ بچہ بہت کوشش کرتا ہے مگر وہ اپنی کوشش میں ناکام ہو جاتا ہے، لیکن وہ بچہ اپنے باپ پر اعتماد کرتے ہوۓ کوشش جاری رکھتا ہے۔ پھر باپ کی محبت جوش میں آتی ہے تو باپ خود جا کر بچے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اسی طرح ہم بھی اپنے رب کی رضا حاصل کرنے کے لیے کوشش جاری رکھیں، ہماری کوشش کمزور بھی ہوئی تو ماں باپ سے ستر گنا زیادہ محبت کرنے والا شہنشاہ ہمیں ضرور اپنی محبت عطا فرما دے گا، جب ہمیں اللہ تعالی کی محبت نصیب ہوگئی تو ہم دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہو جائیں گے۔ ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے کہ اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ۔ ✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔👇 🌐 https://t.me/Waqiyato_Hikayaat 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
نمایش همه...
⏳🏆⏳    🖋🌹💠 سبــق آمـوز کہــانیــاں 💠🌹🖋         👈  سلام ہو اُس دلہن پر __!! 💓 میرا جب دیوبند جانا ہوتا ہے، اور حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتویؒ کی آرام گاہ پر حاضری ہوتی ہے، تو خیالات میں کھو جاتا ہوں، اور وہ واقعہ جو مولانا سجاد صاحب نعمانی مدظلہ العالی اپنے بیان میں سنایا کرتے ہیں، یاد آجاتا ہے۔ 🥀 جب حضرت مولانا قاسم نانوتویؒ کا نکاح طے پایا تو حضرتؒ نے اپنے والدین سے بہت کہا کہ میرا نکاح امیر باپ کی بیٹی سے نہ کرائیں! لیکن وقت کو کچھ اور ہی منظور تھا، آخر نکاح ہوگیا اور حضرتؒ جب حجلۂ عروسی میں دولہن کے پاس پہنچے تو دولہن کو اوپر نیچے تک سونے میں لدا ہوا دیکھ کچھ وقت کی خاموشی طاری ہوگئی، دولہن گھبرا گئی، اور کہنے لگی، کہ مجھ سے آخر ایسی کیا غلطی ہوئی ہے جو آپ اس طرح سے خاموش ہیں۔۔ حضرت‌ؒ نے فرمایا کہ اُدھر تڑپتے زخمی ہیں جن کو علاج میسر نہیں، مجھے وہ یاد آگئے، سمجھ نہیں آرہا ہے کہ میں اپنی قلبی کیفیت کو کیسے درست کروں۔۔؟ تم برداشت کرلو! میں اِدھر کونے میں اللہ کی عبادت کرکے گذار لوں گا، وہ دولہن ایک طرف گئیں اور سارے زیورات ایک پوٹلی میں باندھ کر حضرت کو دیدیئے، کہا کہ جن زخمیوں کے علاج کی ضرورت ہے میری طرف سے یہ تحفہ بھجوا دیجئے!  مجھے اپنے گھر سے دور نہ کیجئے! مجھے اپنے در سے محروم نہ کیجئے۔ 🥀 دنیا مولانا قاسم نانوتوی کو جانتی ہے، دنیا جانتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند وہ منارۂ نور، وہ مرکزِ رشد و ہدایت حضرت نانوتوی کی قربانیوں سے بنا لیکن دنیا میں کم لوگ ہی جانتے ہیں، کہ اسکی بنیاد میں حضرت نانوتوی کے خون پسینے سے زیادہ شاید اس نئی نویلی دلہن کی قربانی لگی ہوئی ہے۔ 😢 🌹 سلام ہے اس دولہن پر۔۔۔!!!! 🍁 ✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔👇 🌐 https://t.me/Waqiyato_Hikayaat 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴​​​​​​​​
نمایش همه...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۸ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 05 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟢  آداب مباشرت ▪️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ▪️ بیانات 🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️ تلاوت 🟢 ابن سینا • اُردو ▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🟢 اشعار غالب ▪️دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🟢 محبت کے افسانے ▪️ اردو شعر و شاعری 🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▪️ انبیاء کرام کی زندگی 🟢 پیام انسانیت ▪️ اسلامک پوسٹ 🟢 آج کی بات ▪️ علمی و ادبی تحاریر 🟢 غضب شاعری ▪️ اردو شاعری گروپ 🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران ▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات 🟢 جنرل نالج ▪️معلومات سے بھرپور 🟢 اقوال زریں ▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟢 یادگار سفر ▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں 🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل ▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟢 ایک غلط سوچ ▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🟢 بزم نعت النبی گروپ ▪️ مقصد نعت النبی سینڈ 🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے ▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🟢 آج کی بہت اچھی بات ▪️ اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🟢 بادہ خانہ ▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🟢 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▪️ موصوف کے بیانات 🟢 بزم اقبال ▪️ علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🟢 اردو شاعری ▪️ صرف شاعری سینڈ کرنا 🟢 اسلامی سوال وجواب کوںٔز ▪️ فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🟢 سنن أبي داؤد ▪️ ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🟢 انجینئر محمد علی مرزا ▪️ بیانات 🟢 محمد رضا ثاقب مصطفائی ▪️ بیانات 🟢 کلاسک شاعری ▪️ شاعری ملے گی 🟢 جامع الترمذي ▪️ ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🟢 مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود ▪️ موصوف کے بیانات 🟢 ادب کدہ ▪️ اردو ناولز اور بکس 🟢 سنن النسائي ▪️ حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🟢 خواص ادویات و طب یونانی ▪️ قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت 🟢 کورولس عثمان اُردو ▪️ کورولس عثمان اُردو میں 🟢 اسلامک گروپ ▪️ قرآن و حدیث 🟢 سنن إبن ماجه ▪️ الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
نمایش همه...
🦋✨ آداب مباشرت✨🦋

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو۔ آپ سے گزارش ہے کہ زیادہ ساتھیوں کوچینل میں ایڈ کر اس کار خیر کے حصہ دار بنیں۔ رابطہ : @AdabeMubashrat_bot

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۷ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 04 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️اسلامک تاریخ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ⭐️قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔵️وعظ ونصیحت ⭐️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️کی زندگی پر ڈراما 🔵اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵تلاوت القرآن الکریم ⭐️مختلف قراء کی قراءت 🔵علم العروض ⭐️علم العروض کے مکمل اسباق 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵پیغام انسانیت ⭐️صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵صحیح البخاری ⭐️ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ⭐️اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵نمازِ کی اہمیت ⭐️نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل ⭐️موصوف کے بیانات 🔵قرآنی دعائیں ⭐️ قرعانی دعائیں 🔵 میر تقی میر ⭐️اشعار کے لیے ✔️قرآن کریم سـے نصیحت ⭐️قران و حدیث کی تعلیم ✔️قرآن کورین ٹرانسلیٹ ⭐️قرآن کا ترجمہ کورین زبان ✔️ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 روحانی شفاخانہ 🔸روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ بنایا گیا ہے ✔️زندگی بدلنے والے اقوال ⭐️مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🟡 اسلام کی بیٹیاں ♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🟡 عشقِ صحابہ ♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں 🟡چینل دارالکتب ♦️ ہر طرح اور ہر موضوع کی کتاب یہاں دستیاب ہے ✅ ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ⭐️موصوف کے بیانات 🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل ♦️ موصوف کے بیانات ✅ مفتی طارق مسعود آفیشل 🔹مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟡 کلمات ربی ♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر 🟡 محسن ملت روحانی مرکز ♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🟡 اولیاء اللہ کی باتیں ♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🟡 لطیفوں کا خزانہ ♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 ♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟡 شرعی احکام و مسائل ♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں 🟡 علم و ادب ♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🟡 طب نبوی آن لائن علاج ♦️ پیچیدہ امراض کا علاج 🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل ♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ 🟡 حمد نعت بیان دیوبند ♦️ نبی کی تعریف میں اشعار 🟡 مکتبہ خلیلیہ ♦️ تمام فن کی کتابیں دستیاب ہے 🟡 صحیح مسلم ♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 مرزا اسداللہ خان غالب 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ ♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡 محمد تقی عثمانی صاحب ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 داستان شجاعت ♦️ اسلامی تاریخی ناولز 🔵شمسی اصلاحی چینل ⭐️قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔵گرافکس خزانہ ⭐️بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ ⭐️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي ⭐️تلاوت 🔵روحانی علاج ⭐️قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵طارق بن زیاد ⭐️اور غازیوں کے واقعات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ⭐️ موصوف کے بیانات 🔵اصحاب فکر و نظر ⭐️خیر کی بات 🔵ڈاکٹر زاکر نائک ⭐️موصوف کے بیانات 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) ⭐️دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @AdoringAllah
نمایش همه...
تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں

کسی بھی قوم کا رابطہ اگر اپنے ماضی سے ٹوٹ جائے تو اس قوم کا نام و نشان تک باقی نہیں رہتا امت مسلمہ کی تاریخ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لئے ایک عظیم سرمایہ ہے مسلم تاریخ کی عظیم شخصیات اور بے مثال فتوحات اس چینل میں بیان کی جائے گی-

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۵ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 02 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✅مفتی طارق مسعود آفیشل ⭐️مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🔵️حرمين آڈیوز 🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵شاعری میرا جنون 🔸شعروشاعری اور غزلوں 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🔵طب نبوی یوٹیوب کورس 🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری 🔵دارالمطالعہ گروپ 🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے 🔵علامہ محمد اقبال 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات ملے گئے 🔵فوٹوں جی موکاف سیکھیں 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اردو ناولز 🔸اردو ناول کہ لیے ہے ✔️گلشن ادب ⭐️ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی ✔️البیان ⭐️دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت ✔️حــــدیثِ رســــــولﷺ ⭐️عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا ✔️الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ) ⭐️قرآن ترجمہ تفسیر ✔️میری آخری طلب ⭐️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی ✔️کھانا خزانہ ⭐️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🟣 آؤ تجوید سیکھیں 🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟣 اسلامک کارٹون ✅ 🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي✅ 🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟣 استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🟣 اردو پوسٹ 🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا 🟣 ابن سینا • اُردو 🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔ 🟣 ندائے منبر 🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات 🟣 بیت المقدس 🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا 🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟣 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود 🟣 مولانا طارق جمیل صاحب 🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟣 تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🟣 علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ 🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸بیانات 🟣 اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟣 آؤ جنت پکارتی ہے 🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵راہ حق ٹی وی 🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اصلاح المسلمین 🔸امت مسلمہ کی اصلاح 🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ 🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی 🔵اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ 🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ 🔵گروپ کہانی گھر تربیت اولاد 🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات 🔵آج کی حدیث چینل 🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🔵تاریخ مجاہدینِ اسلام 🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah
نمایش همه...
Mufti Tariq Masood Speeche

مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ Telegram channel for Mufti Tariq Masood sb Bayanat & Updates

⏳🏆⏳    🖋🌹💠 سبــق آمـوز کہــانیــاں 💠🌹🖋           👈 قرآن کی عظمتــــــــــــ __!! حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ہندو پنڈت نے ایک اعلان کیا کہ ہندو مذہب سچا مذہب ہے۔ اور اسلام جھوٹا مذہب ہے اور دلیل اس نے یہ پیش کی کہ ہمارا فلاں مندر جو دو ہزار سال سے بنا ہوا ہے آج تک بالکل صحیح سالم ہے اسکی دیواریں کھڑکیاں دروازے غرض سب کچھ ویسے کا ویسے آج تک اپنی اصلی حالت میں موجود ہیں جبکہ مسلمانوں کی مساجد ایک سال بھی نہیں گزرتا کہ رنگ روغن درودیوار دروازے کھڑکیاں سب کچھ خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں، لہذا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام مٹنے والا ہے اور ہندو مت باقی رہنے والا ہے مسلمانوں کی اکثریت اس پروپیگنڈا کا جواب دینے میں ناکام رہی اور اسکی وجہ سے لوگ بہت شش و پنج میں مبتلا ہو گئے کہ اس پروپیگنڈا کا روک تھام کیسے کیا جائے؟ ایسے میں حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ آگے آئے اور انہوں نے اعلان کیا کہ اس کا جواب میں دوں گا، پنڈت نے کہا کیا جواب ہے؟ حضرت نے کہا کہ ایسے نہیں اسی مندر کے دروازے پر جواب دوں گا مقررہ وقت پر مسلمان اور ہندو سب جمع ہو گئے کہ دیکھئے کیا جواب دیتے ہیں حضرت صاحب مندر کے دروازے پر کھڑے ہو گئے اور قرآن کی آیت ترجمہ (اگر اللہ تعالی اس قرآن کو پہاڑ پر بھی نازل کر دیتے تو وہ پہاڑ بھی اللہ تعالی کے جلال سے ڈر کر ٹکڑے ٹکڑے ھو جاتا) آپ آیت پڑھتے جاتے اور مندر کے درودیوار دروازوں کے طرف انگلی سے اشارہ کرتے جاتے ایسے میں اللہ تعالی نے آپؒ کے ہاتھ پر اپنے دین کی حقانیت کی کرامت ظاہر کر دی اور مندر کی دیواریں گرنا شروع ھو گئی دروازے ٹوٹنے لگے مسلمانوں نےاللہ اکبر کا نعرہ لگایا پنڈت جلدی حضرت کے قدموں میں گر گئے اور کہا بس کریں بہت ہو گیا لیکن اسکی حقیقت تو بتا دیں کہ یہ کیا ہوا آپ نے فرمایا اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ قرآن اگر پہاڑ پر نازل کر دیتے تو وہ بھی اپنی جگہ نہیں ٹہر سکتا پھر اس مندر کی کیا مجال ہے یہ اپنی جگہ پر کھڑا رہتا یہ تو مسجد کی عظمت ہے کہ اس میں روزانہ قرآن پڑھا جاتا ہے پھر بھی اپنی جگہ پر کھڑا رہتا ہے۔ (تفسیر عزیزی صفحہ نمبر179) ✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔👇 🌐 https://t.me/Waqiyato_Hikayaat 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴​​​​​​​​
نمایش همه...
واقــعات و حـکایـات

مزید دلچسپ اور ایمان افروز واقعات و حکایات کے لئے آج ہی ہمارا چینل جوائن کریں۔ ہمارے دیگر چینلز @Payame_Insaniyat @Paighame_Insaniyat

⏳🏆⏳    🖋🌹💠 سبــق آمـوز کہــانیــاں 💠🌹🖋 علمائے حق مالداروں سے مرعوب نہیں ہوتے! سلطان ملک شاہ سلجوقی اپنے دار السلطنت نیشاپور میں مقیم تھا۔ اس نے اپنی سلطنت کے مختلف شہروں کے دورے کا پروگرام بنایا۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آخری عشرہ تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ جیسے ہی رمضان ختم ہوگا وہ عید کے فوراً بعد دورے پر نکل جائے گا۔ رمضان المبارک کی ۲۹ ویں شب تھی۔ اس نے اپنے وزرا اور مصاحبوں کے ساتھ چاند دیکھنا شروع کیا۔ خوشامدی مصاحب موجود تھے، انہوں نے شور مچادیا کہ حضور چاند نکل آیاہے۔ سلطان نے گوخود چاند نہیں دیکھا اور نہ کسی اور ذمہ دار نے دیکھا، لیکن بادشاہ کی مرضی اور اس کا خیال معلوم کر کے سب نے اس کو رؤیت ہلال کا یقین دلا دیا اور حکم ہوگیا کہ کل عید ہے۔        امام الحرمین ابوالمعالی جو مفتی اور رئیس القضاۃ تھے، ان کو خبر ہوئی تو انہوں نے منادی کو بلوایا اور کہا کہ ان الفاظ کے ساتھ منادی کرادو: ” ابوالمعالی کہتا ہے: کل تک ماہ رمضان ہے۔ جو میرے فتویٰ پر عمل کرنا چاہتا ہے اسے لازم ہے کہ کل بھی روزہ رکھے۔“       رئیس القضاۃ کی اس منادی کو مفتریوں نے نہایت برے الفاظ میں سلطان تک پہنچایا؛ بلکہ یہاں تک کہا کہ ابو المعالی کے خیالات سلطنت کے بارے میں اچھے نہیں ہیں اور عوام ان کے معتقد ہیں۔ اگر سلطان کے حکم کے مطابق عید نہ ہوئی تو بڑی توہین اور ذلت ہوگی۔ سلطان طبیعت کا برا نہیں تھا، اس لیے امام الحرمین کی منادی ناگوار گزرنے کے باوجود اس نے حکم دیا کہ ان کو عزت واحترام کے ساتھ میرے پاس لاؤ۔ فتنہ پردازوں نے پھر کہا کہ جو شخص سلطان کے حکم کی عزت نہ کرے، وہ قابل احترام نہیں ہے۔ سلطان نے کہا: جب تک میں براہِ راست ان سے گفتگو اور حقائق معلوم نہ کرلوں ایسے رفیع القدر شخص کی عزت میں فرق نہیں آنا چاہیے۔ قاضی صاحب کو جب شاہی پیغام پہنچا تو اس خیال سے کہ درباری لباس پہننے سے دیر نہ ہوجائے اور حاسیدین اللہ جانے دربار میں کس پیرایے میں میری تاخیر بیان کریں، جیسے کپڑے پہنے ہوئے تھے اسی طرح اٹھ کھڑے ہوئے۔ محل کے دروازے پر دربان نے روکا کہ درباری لباس کے بغیر اندر جانا منع ہے۔ ادھر حاسیدین نے سلطان کو اطلاع دی کہ امام الحرمین نے پہلے ہی حکم عدولی کی ہے، اب دوسری گستاخی یہ کی ہے کہ معمولی لباس پہن کر آگئے ہیں۔ سلطان کی طبیعت کچھ اور مکدر ہوگئی، مگر اندر آنے کا حکم دیا۔ رئیس القضاۃ جیسے ہی دربار میں آئے سلطان نے پوچھا: اس ہیئت کذائی سے آپ کیوں تشریف لائے ہیں اور درباری کیوں نہیں پہنا؟     قاضی صاحب نے کہا: ”اے سلطان! میں اس وقت جس لباس میں ہوں اسی سے نماز پڑھتاہوں اور وہ شرعاً جائز ہے۔ پس جب اللہ کے سامنے میں اسی طرح پیش ہوتا ہوں تو آپ کے سامنے آنے میں کیا قباحت؟ البتہ دستور کے مطابق میرا لباس درباری نہیں ہے اور اس کی وجہ گستاخی نہیں؛ بلکہ میں نے سوچا کہ ذراسی دیر کی غفلت میں فرشتے میرا نام نافرمانوں کی فہرست میں نہ لکھ لیں اور مجھ سے بادشاہ اسلام کے حکم کی مخالفت سرزد نہ ہوجائے، اس لیے جلدی میں جس طرح بیٹھا تھا اسی طرح چلاآیا۔“     سلطان نے کہا: ”جب اسلام میں حاکم کی اطاعت اس قدر واجب ہے تو پھر ہمارے حکم کے خلاف منادی کرانے کے کیا معنی ہیں؟“       قاضی صاحب نے فرمایا: ”جو امور حکم سلطانی پر موقوف ہیں، ان کی اطاعت ہم پر فرض ہے اور جو حکم فتویٰ کے متعلق ہے وہ بادشاہ ہو یا کوئی اور، اسے مجھ سے پوچھنا چاہیے کیوں کہ بحکم شریعت علما کا فتویٰ حکم شاہی کے برابر ہے۔“     جب سلطان نے امام صاحب کی یہ تقریر سنی تو اس کا غصہ جاتا رہا اور ان کی جرأت وصداقت سے بہت خوش ہوا اور اعلان کرادیا کہ میرا حکم در حقیقت غلط تھا اور امام الحرمین ورئیس القضاۃ کا فیصلہ صحیح ہے۔     آج بھی اگر علمائے کرام بادشاہوں سے مرعوب نہ ہوں اور حق گوئی کو اپنا شعار بنالیں تو حکمران کا احترام کرنے پر مجبور ہوجائیں گے اور اسی طریقے پر عمل ہونے سے آسمان کے نیچے عدل وانصاف اور امن وامان قائم ہوسکتا ہے۔` [ نظام الملک طوسی ۱/ ۱۳۳، بحوالہ سنہرے فیصلے: ۲۶ تا ۲۶۲] ✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔👇 🌐 https://t.me/Waqiyato_Hikayaat 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴​​​​​​​​
نمایش همه...
⏳🏆⏳    🖋🌹💠 سبــق آمـوز کہــانیــاں 💠🌹🖋           👈 قرآن کی عظمتــــــــــــ __!! حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ہندو پنڈت نے ایک اعلان کیا کہ ہندو مذہب سچا مذہب ہے۔ اور اسلام جھوٹا مذہب ہے اور دلیل اس نے یہ پیش کی کہ ہمارا فلاں مندر جو دو ہزار سال سے بنا ہوا ہے آج تک بالکل صحیح سالم ہے اسکی دیواریں کھڑکیاں دروازے غرض سب کچھ ویسے کا ویسے آج تک اپنی اصلی حالت میں موجود ہیں جبکہ مسلمانوں کی مساجد ایک سال بھی نہیں گزرتا کہ رنگ روغن درودیوار دروازے کھڑکیاں سب کچھ خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں، لہذا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام مٹنے والا ہے اور ہندو مت باقی رہنے والا ہے مسلمانوں کی اکثریت اس پروپیگنڈا کا جواب دینے میں ناکام رہی اور اسکی وجہ سے لوگ بہت شش و پنج میں مبتلا ہو گئے کہ اس پروپیگنڈا کا روک تھام کیسے کیا جائے؟ ایسے میں حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ آگے آئے اور انہوں نے اعلان کیا کہ اس کا جواب میں دوں گا، پنڈت نے کہا کیا جواب ہے؟ حضرت نے کہا کہ ایسے نہیں اسی مندر کے دروازے پر جواب دوں گا مقررہ وقت پر مسلمان اور ہندو سب جمع ہو گئے کہ دیکھئے کیا جواب دیتے ہیں حضرت صاحب مندر کے دروازے پر کھڑے ہو گئے اور قرآن کی آیت ترجمہ (اگر اللہ تعالی اس قرآن کو پہاڑ پر بھی نازل کر دیتے تو وہ پہاڑ بھی اللہ تعالی کے جلال سے ڈر کر ٹکڑے ٹکڑے ھو جاتا) آپ آیت پڑھتے جاتے اور مندر کے درودیوار دروازوں کے طرف انگلی سے اشارہ کرتے جاتے ایسے میں اللہ تعالی نے آپؒ کے ہاتھ پر اپنے دین کی حقانیت کی کرامت ظاہر کر دی اور مندر کی دیواریں گرنا شروع ھو گئی دروازے ٹوٹنے لگے مسلمانوں نےاللہ اکبر کا نعرہ لگایا پنڈت جلدی حضرت کے قدموں میں گر گئے اور کہا بس کریں بہت ہو گیا لیکن اسکی حقیقت تو بتا دیں کہ یہ کیا ہوا آپ نے فرمایا اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ قرآن اگر پہاڑ پر نازل کر دیتے تو وہ بھی اپنی جگہ نہیں ٹہر سکتا پھر اس مندر کی کیا مجال ہے یہ اپنی جگہ پر کھڑا رہتا یہ تو مسجد کی عظمت ہے کہ اس میں روزانہ قرآن پڑھا جاتا ہے پھر بھی اپنی جگہ پر کھڑا رہتا ہے۔ (تفسیر عزیزی صفحہ نمبر179) ✭ نوٹ :- عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات کیلئے آج ہی ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔👇 🌐 https://t.me/Waqiyato_Hikayaat 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴​​​​​​​​
نمایش همه...
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۴ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 01 جولائی 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❸ ❩╍╍❍ :- ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵کورولس عثمان اُردو 🔸کورولس عثمان اُردو میں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق 🟢  آداب مباشرت ▪️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵تسجیلات حرمین چینل 🔸حرمین فوٹوس ویڈیوز 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵واٹس ایپ گروپ لنکس 🔸واٹس ایپ لنکس 🔵شاہ ملت آفیشیل 🔸مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل ✅ 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵التراويح و التهجد الحرمين 🔸تراویح و تھجد نمازوں کی ریکارڈنگ آڈیو ویڈیو 🔵قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵داستان محبت 🔸شاعری 🔵السلاسل التدريبية 🔸عزبی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزمِ ناول و اشعار ⭐️اُردو میں ناول اور اشعار 🔵️سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ⭐️سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 🔵️مولانا طارق جمیل صاحب ⭐️موصوف کے بیانات 🔵ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵علم و ادب ⭐️اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵 مفتی محمد تقی صاحب ⭐️بیانات ✅حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن ⭐️مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵 شاعری کی دنیا ⭐️ایک ادبی چینل ہے یہاں آپ کو شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ 🟢 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ▪️ بیانات 🟢 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟢 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️ تلاوت 🟢 ابن سینا • اُردو ▪️ ابن سینا کی زندگی پر ڈراما 🟢 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▪️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🟢 اشعار غالب ▪️دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🟢 محبت کے افسانے ▪️ اردو شعر و شاعری 🟢 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▪️ انبیاء کرام کی زندگی 🟢 پیام انسانیت ▪️ اسلامک پوسٹ 🟢 آج کی بات ▪️ علمی و ادبی تحاریر 🟢 غضب شاعری ▪️ اردو شاعری گروپ 🟢 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ ▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🟢 تعالوا نتکلم بلغۃ القران ▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات 🟢 جنرل نالج ▪️معلومات سے بھرپور 🟢 اقوال زریں ▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال 🟢 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟢 یادگار سفر ▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں 🟢 مفتی طارق مسعود آفیشل ▪️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟢 ایک غلط سوچ ▪️ ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق 🟢 بزم نعت النبی گروپ ▪️ مقصد نعت النبی سینڈ 🟢 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے ▪️ لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🟢 آج کی بہت اچھی بات ▪️ اچھی باتیں نصیحتیں  اور دینی واقعات 🟢 بادہ خانہ ▪️ پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں 🟢 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ▪️ ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸موصوف کے بیانات 🔵بزم اقبال 🔸علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری 🔵اردو شاعری 🔸صرف شاعری سینڈ کرنا 🔵اسلامی سوال وجواب کوںٔز 🔸فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸بیانات 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸بیانات 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵مولانا طارق جمیل و مفتی طارق مسعود 🔸موصوف کے بیانات 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵 خواص ادویات و طب یونانی 🔸قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
نمایش همه...
𝙆𝙪𝙧𝙪𝙡𝙪𝙨 𝙊𝙨𝙢𝙖𝙣 | 𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 5 |

کورولش عثمان سیزن 5 اُردو سب ٹائٹلز کے ساتھ t.me/+xaveEaN-sPk4Njhk

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۳ ذوالحجہ ۱۴۴۵ هـ | 30 جون 2024 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵اصحاب فکر و نظر ⭐️خیر کی بات 🔵ڈاکٹر زاکر نائک ⭐️موصوف کے بیانات 🔵زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) ⭐️دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ⭐️اسلامک تاریخ 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ⭐️قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔵️وعظ ونصیحت ⭐️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔵ابن سینا • اُردو ⭐️کی زندگی پر ڈراما 🔵اسلامک کارٹون ⭐️اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔵تلاوت القرآن الکریم ⭐️مختلف قراء کی قراءت 🔵علم العروض ⭐️علم العروض کے مکمل اسباق 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ⭐️موصوف کے بیانات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔵پیغام انسانیت ⭐️صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵صحیح البخاری ⭐️ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ⭐️اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔵نمازِ کی اہمیت ⭐️نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل ⭐️موصوف کے بیانات 🔵قرآنی دعائیں ⭐️ قرعانی دعائیں 🔵 میر تقی میر ⭐️اشعار کے لیے ✔️قرآن کریم سـے نصیحت ⭐️قران و حدیث کی تعلیم ✔️قرآن کورین ٹرانسلیٹ ⭐️قرآن کا ترجمہ کورین زبان ✔️ایڈو فیض سعید ⭐️موصوف کے بیانات 🔵 روحانی شفاخانہ 🔸روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ بنایا گیا ہے ✔️زندگی بدلنے والے اقوال ⭐️مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🟡 اسلام کی بیٹیاں ♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🟡 عشقِ صحابہ ♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں 🟡چینل دارالکتب ♦️ ہر طرح اور ہر موضوع کی کتاب یہاں دستیاب ہے ✅ ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ⭐️موصوف کے بیانات 🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل ♦️ موصوف کے بیانات ✅ مفتی طارق مسعود آفیشل 🔹مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔ 🟡 کلمات ربی ♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر 🟡 محسن ملت روحانی مرکز ♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🟡 اولیاء اللہ کی باتیں ♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🟡 لطیفوں کا خزانہ ♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 ♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🟡 شرعی احکام و مسائل ♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں 🟡 علم و ادب ♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🟡 طب نبوی آن لائن علاج ♦️ پیچیدہ امراض کا علاج 🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل ♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ 🟡 حمد نعت بیان دیوبند ♦️ نبی کی تعریف میں اشعار 🟡 مکتبہ خلیلیہ ♦️ تمام فن کی کتابیں دستیاب ہے 🟡 صحیح مسلم ♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 مرزا اسداللہ خان غالب 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ ♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡 محمد تقی عثمانی صاحب ♦️ موصوف کے بیانات 🟡 داستان شجاعت ♦️ اسلامی تاریخی ناولز 🔵شمسی اصلاحی چینل ⭐️قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔵گرافکس خزانہ ⭐️بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔵تلاوت القرآن الکریم گروپ ⭐️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔵رعـــد بن محمــد الكـــردي ⭐️تلاوت 🔵روحانی علاج ⭐️قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے 🟡 آداب مباشرت ♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو 🔵محمّد امجد رضا قادری آفیشل 🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ⭐️کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵طارق بن زیاد ⭐️اور غازیوں کے واقعات 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ⭐️ موصوف کے بیانات ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @AdoringAllah
نمایش همه...
Dr. Zakir Naik offical

اللّٰہ عزوجل ہر سو سال میں ایک الہامی شخص کو پیدا کرتا ہے جو اللہ کی سنت کو زندہ کرتا ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک انہیں عظیم شخصیات میں سے ہیں آپ کی تبلیغ کے نتیجے میں ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا،عصرِ حاضر کے معروف مبلغ و داعی کا چینل جوائن کریں

یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.