cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

الاسلام یعلو و لا یعلی💚

ع۔خان

نمایش بیشتر
کشور مشخص نشده استزبان مشخص نشده استدسته بندی مشخص نشده است
پست‌های تبلیغاتی
171
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
اطلاعاتی وجود ندارد30 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

‏تمہیں معلوم ہے بہنا یہ نعرہ ایسا نعرہ ہے جو گرما دے لہو کو یہ جو لر زادے دلوں کو یہ اے میری ہند کی بہنا بتایا تم نے لوگوں کو کہ اک اللہ اکبر سے ہوۓ باطل کے بت ریزہ دلوں پہ خوف طاری ہے جسم پر کپکپی سی ہے عجب اک خاموشی سی ہے فضاء میں ہر طرف لیکن فقط تکبیر کا نعرہ ہے ع۔۔خان
نمایش همه...
‌‎#AllahuAkbar 😥 تازہ ترین: امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر دفاع ملا محمد یعقوب حفظه الله یتیم بچے کے ساتھ ملنے کے بعد اپنے جزبات قابو میں نہ رکھ سکیں۔ 😭 اے کریم الله ! ہمیں ایسے حکمران نصیب فرما کہ جن کو دیکھ کے عظمت رفتہ کے مسلمانوں کی یادیں تازہ ہو۔ 🤲 اللھم آمین ❤🕋
نمایش همه...
‏جب پہاڑیوں پر تھے تو بوریاں نشین کہلاتے تھے مزے سے زندگی گزارتے تھے کسی کی ہمت نہیں ہوتی تھی پہاڑیوں کی طرف دیکھنے کی جب حکومت میں آئیں تو 90 نوے دنوں کے اندر اندر دنیا کے تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا سبحان اللہ یہ ہوتی ہی اسلامی شریعت دعویٰ نہیں کرتے بلکہ کام کر کے دکھاتے ہیں ع۔خان
نمایش همه...
‏یہ امارات اسلامیہ کا سفید پرچم ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کے دلوں کا وہ سکون ہے جو ہم اس کو دیکھ دیکھ کر حاصل کرتے ہیں اور اسی سے ہمت پکڑتے ہیں اور تازہ دم ہوتے ہیں تلک الایام نداولھا بین الناس
نمایش همه...
VID-20220105-WA0024.mp414.10 MB
‏امارت اسلامی افغانستان کا صدارتی محل 😍 برف میں ڈوبا ایک خوبصورت منظر
نمایش همه...
افغانستان 💪💪💪
نمایش همه...
VID-20220102-WA0080.mp49.43 KB
‏گزشتہ سالوں میں افغانستان کے اندر مساجد شہید ہوتے رہیں ہم کافروں کو خوب جی بھر کے بد دعائیں دیتے تھے کہ اللہ کے گھروں کو بھی نہیں چھوڑتے لیکن اپنے ملک کے حکمرانوں پر پردہ ڈال دیتے تھے جن کی بدولت افغانستان کے اندر یہ سب کچھ ہوتا رہا تھا انہوں نے اپنے بدلے کی جنگ لڑی اور خوب لڑی ‏آج بحمدللہ وہاں دین کا دفاع بھرپور طریقہ سے کیا جا رہا ہے اور ہمارے ملک پاک کو اسلامی قلعہ کہا جاتا تھا دنیا کی نظروں میں مسلمانوں کا ایک معتبر ملک تھا آج کفار کو خوش کرنے کے لئے یہاں مساجد کو یکے دیگرے بعد شہید کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے اب ہم کس کو بددعائیں دیں؟؟؟ ‏اے کاش اگر اس وقت ہم اٹھ کر اپنے حصے کی جنگ لڑ لیتے اس وقت اٹھ کر مسلمانوں کا دفاع کر لیتے آج نوبت یہاں تک نہ آتی اب عورتوں کی طرح واویلا کرنے سے کیا فائدہ وس کینا جاڑا ع۔خان
نمایش همه...
افغانستان کے اندر کپڑے لٹکانے والے پتلوں کا سر کاٹا جا رہا ہے الحمدللہ شریعت کی بہاریں لوٹ آئیں ہے افغان طالبان کا کہنا ہے کپڑے سر کے بغیر بھی فروخت کئے جا سکتے ہیں اس لئے ان پتلوں کی ضرورت نہیں۔۔۔الاسلام یعلو
نمایش همه...
VID-20220103-WA0208.mp41.60 MB
‏شام میں جب سے نئے سال کا پہلا لمحہ شروع ہوا ہے نئے سرے سے بمباری شروع ہو گئی ہے جو ابھی تک نہیں رکی ہے شام میں شامی بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے جبکہ عالم اسلام عیسائیوں کے ساتھ جشن منا رہا ہے💔 اللہ کا عذاب نازل ہو ان پر جو شام کے اندر مسلمانوں کے قتل میں کسی طرح سے بھی شریک ہیں الاسلام یعلو
نمایش همه...
‏آواز آ رہی ہے۔۔۔۔ اندلس کے سر زمین سے اب بھیج دے خدایا پھر سے کسی طارق کو ہے منتظر مساجد ویران قرطبہ ہے اب بھیج دیں خدایا کوئی ایسا ابن زیاد کشتیوں کو پھر جلا کر تاریخ رقم کر دیں اسلام زندہ کر دیں اندلس آزاد کردیں اندلس آزاد کردیں ع۔خان الاسلام یعلو سقوط۔غرناطہ
نمایش همه...