fa
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

رفتن به کانال در Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

نمایش بیشتر
1 640
مشترکین
-124 ساعت
-57 روز
-3230 روز
آرشیو پست ها
Ziona chana, ایک واحد شخص ہے جس کی فیملی دنیا کی سب سے بڑی فیملی ہے اس کی بیویوں کی تعداد 39 بچے اور بچیوں کی تعداد 94 ان کی
Ziona chana, ایک واحد شخص ہے جس کی فیملی دنیا کی سب سے بڑی فیملی ہے اس کی بیویوں کی تعداد 39 بچے اور بچیوں کی تعداد 94 ان کی بہوؤں کی تعداد 14 ان کے پوتے اور پوتیوں کی تعداد 33 یہ سارے لوگ ایک ساتھ مل کر رہتے ہیں ٹوٹل 180 لوگ رہتے ہیں، اور یہ فیملی میزورم ( انڈیا ) میں رہتی ہے 🔵🔷🔵🔷🔵🔷🔵🔷🔵🔷🔵🔷🔵🔷🔵🔷

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜09 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜21 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜07 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سوموار Monday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جنت والوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی ، ان میں سے اسی اس امت کی ہوں گی ، اور چالیس باقی تمام امتوں کی ہوں گی ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و الدارمی و البیھقی فی کتاب البعث و النشور ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٦٤٤📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۸ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹ 20/06/2021 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❷ ▪️از 201 تا 300 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵دین کی باتیں 🔸اس میں دین کی باتیں پوسٹ کی جاتی ہیں 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵اصلاحی ٹیکنیک 🔸ہر طرح کی ٹیکنیکل جانکاری اور پروفائل ڈیزائننگ سکھلایا جائے گا 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸مولانا قاری عبدالحنان صدیقی کے بیانات ارسال ہونگے 🔵جدید فقہی مسائل چینل 🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں 🔵انمول باتیں چینل 🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں 🔵السلاسل التدريبية 🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵اسلامی کتب خانہ 🔸اسلامک کتب کے لیے 🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر 🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا 🔵فاروقی میڈیا آفیشیل 🔸حمد نعت و نظم کیلئے بنایا گیا 🔵اردو شاعری پوسٹ 🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ 🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی 🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی 🔵یوٹیوب چینل اسلامک 🔸یوٹیوب اسلامک چینل سینڈ کیے جائے گئے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵اسلامک معلومات گروپ 🔸دین کی اشاعت تلاوت قرآن اور حضرت محمد ﷺکے مضامین کہ لیا ہے 🔵سیرت النبیﷺ چینل 🔸تحریری pdf اور آڈیو اور ویڈیو ملے گئی 🔵سیرت خلفائے راشدین 🔸سیرت خلفائے راشدین کی پوسٹ کے لیا ہے 🔵دفاع صحابہؓ و اہلبیتؓ 🔸دفاع صحابہ کرامؓ و دفاع اہلبیتؓ کے عنوان پر 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵گپ شپ 🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵الرشیدگروپس (لائبریری) 🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ 🔵اقبال ٹیچ چینل 🔸دیکھنے اور سیکھنا 🔵شمسی اصلاحی چینل 🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں 🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ 🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا 🔵اخبارات،وخبریں 🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS 🔵اسلامی ویو پوسٹ 🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات 🔵پاسبانِ علومِ نبوت 🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ 🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ 🔸گرافکس سیکھنے کے لئے 🔵اسلامک سٹیٹس گروپ 🔸اسلامک اسٹیٹس بھیجنا 🔵اردودنیا اخبار ورسائل 🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں 🔵آداب مباشرت 🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین 🔵گلستان علم وادب 🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵انوکھی مسکراہٹ 🔸لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ 🔵اقوال زرین 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں 🔵الودع ٠ محبت 🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ 🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵درسِ حدیث 🔸روزانہ ایک حدیثِ مبارکہ 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵اخبارات،ومضامین 🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🌼💕🌼💕 💕🍃💕 🌼💕 💕 🔵 بِسْــــــمِ اللّٰهِ الــــــرَّحْمٰنِ الــــــرَّحِيْمِ 🔵 🔵 اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَـــــرَكَاتُهُ​ 🔵 ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ 💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿​​💠 ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 🌷🌷 کدو(دودھی) سے علاج 🌷🌷 حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کھانے کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ پیالے کے چاروں طرف سے کدو تلاش کر کرکے کھارہے تھے، اسی روزسے میرے دل میں کدو کی رغبت پیدا ہوگئی [ بخاری: 5379 ] 💞 فائدہ 💞 ........ اَطباء نے اس کے بےشمار فوائد لکھے ہیں اور اگر بہی کے ساتھ پکا کر استعمال کیا جائے تو بدن کو عمدہ غذائیت بخشتاہے گرم مزاج اور بخاردہ لوگوں کےلیے یہ غیرمعمولی طور پر نفع بخش ہے ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ ⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲ ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 💕 🌼💕 💕🍃💕 🌼💕🌼💕

💕گلے یاسانس کی نالی کے انفیکشن کے لیے گلے میں خرابی محسوس ہورہی ہے تو سادہ پانی یا نیم گرم سے غراروں کو آزما کر دیکھیں۔ ایک طبی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ سادہ یا نیم گرم پانی سے غرارے کرتے ہیں ان میں سانس کی بالائی نالی میں انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے، اور یہ وہ انفیکشن ہے جو نزلہ زکام اور فلو کا باعث بنتا ہے۔ آلودگی یا بازاری کھانوں کے وقت بے وقت استعمال سے یہ مرض اب ہمارے یہاں عام ہو گیا ہے، محققین کے مطابق یہ لوگوں کو نزلہ زکام سے تحفظ دینے کا موثر طریقہ ہے، 🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜08 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜20 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜06 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتـوار Sunday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا گیا ، کوثر کیا چیز ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ وہ ایک نہر ہے جو اللہ نے مجھے عطا کی ہے ، یعنی وہ مجھے جنت عطا کرے گا ، (اس کا پانی) دودھ سے زیادہ سفید ، شہد سے زیادہ میٹھا ہے ، اس میں ایک پرندہ ہے جس کی گردن اونٹ کی گردن کی طرح ہے ۔‘‘ عمر ؓ نے عرض کیا : یہ تو پھر بہت اچھی نعمت ہے ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اس کو کھانے والے اس سے بھی زیادہ اچھے ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٦٤١📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات 🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

کیا آپ جانتے ہیں...؟🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️ جب بلو وہیل 🐋 کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کا وزن 3000 کلو ہوتا ہے اور ایک بڑا وہیل 🐋 کا و
کیا آپ جانتے ہیں...؟🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️ جب بلو وہیل 🐋 کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کا وزن 3000 کلو ہوتا ہے اور ایک بڑا وہیل 🐋 کا وزن 150000 کلو ہوتا ہے، آپ کو بتادیں کہ ایک بلو وہیل 🐋 کا بچہ روزآنہ 50 کلو وزن کے حساب سے بڑھتے رہتا ہے اپنی پیدائش سے لیکر ایک سال تک اس کا وزن 50 کلو ہر دن بڑھتا ہے، 🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️🔵♦️

چاول کے پانی کے ایسے بہترین نسخے جن کو جان کر آپ چاول کا بھیگا ہوا پانی ہرگز نہیں پھینکیں گی، کیونکہ یہ آپ کے حسن میں کرتا ہے اضافہ، رنگ گورا، کیل مہاسوں کا خاتمہ اور اور بھی بہت کچھ ۔ فوائد: 1: چاول کا پانی آپ کے چہرے کی ایسی کلینزننگ کرتا ہے جو آپ کو سیلون میں بھی نہیں مل سکتی۔ اس لئے پکانے سے پہلے ذرا سا چاول کا بھیگا پانی چہرے پر لگا لیں اور کھانا پکنے کے بعد منہ دھو لیں۔ لیجئے کھانا بھی تیار، چہرہ بھی جواں۔ 2: اس کا روزانہ اگر آپ استعمال کریں گیں تو آپ کی ڈھیلی ڈھیلی لٹکی ہوئی تمام جلد کا بھی خاتمہ باآسانی اور سستے پیسوں میں ہوجائے گا۔ 3: اگر آپ کی یا آپ کے بچوں کی جلد پر دانے کیل مہاسے ہوگئے ہیں سوزش ہورہی ہے تو چاول کا یہ پانی آپ اپنے ساتھ ساتھ ان کے بھی چہروں پر لگا دیں اس کی افادیت سے دانے، کیل مہاسے اور دانوں کے بعد سوزش تمام تکلیفوں کی چھٹی ہوجائے گی۔ 4: بالوں کو دھونے کے لئے بھی چاول کے پانی کا استعمال کرلیں پھر دیکھیں کیا چمکدار بال ہوجائیں گے اور کنڈیشننگ بھی بالکل فری میں۔ اس کے لئے آپ بال دھوتے وقت پہلے چاول کے پانی کو بالوں میں لگا کر مالش کریں اب سادے پانی سے دھو لیں، دیکھیں بال صاف بھی ہوگئے اور کنڈیشنر بھی لگ گیا۔۔ 5: سورج کی گرمی سے چہرے یا جلد کی رنگت میں کالا پن آگیا ہے یا کسی اور وجہ سے تو آپ کے لئے یہ چاول کا بھیگا پانی مہنگا سیرم ثابت ہوسکتا ہے۔ آپ اس پانی سے منہ یا جلد کو دھونا معمول بنالیں، پھر آپ خود اپنے آپ میں واضح فرق دیکھیں گی... https://t.me/dil_chasp_maloomat

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜07 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜19 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜05 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتـہ Saturday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عتبہ بن غزوان ؓ بیان کرتے ہیں ، ہمیں بتایا گیا کہ اگر جہنم کے کنارے سے پتھر گرایا جائے تو وہ ستر سال میں بھی اس کی تہ تک نہیں پہنچتا ، اللہ کی قسم ! اسے بھرا جائے گا ۔ ہمیں یہ بھی بتایا گیا کہ جنت کی چوکھٹ کا درمیانی فاصلہ چالیس سال کا ہے ۔ اور اس پر ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ وہ ازدحام کی وجہ سے بھری ہو گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٦٢٩📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں : ( سبق نمبر 11 ) سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عمامہ باندھنے کا کیا طریقہ تھا...؟ جواب : آپ( صلی اللہ علیہ وسلم )کے عمامہ باندھنے کا طریقہ یہ تھا کہ کبھی اس کے شملہ کو دونوں کندھوں کے درمیان چھوڑ دیتے اور کبھی بغیر شملہ کے عمامہ باندھتے تھے اور عمامہ کے نیچے کبھی ٹوپی اوڑھتے اور کبھی نہ اوڑھتے تھے، ( نشرالطیب ص ١٩٢ ) سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کتنے گھوڑے تھے ان کا نام کیا تھے..؟ جواب : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سات گھوڑے تھے جن کے نام یہ ہیں۔ ١- سکب ٢- مرتجز ٣- طیف ٤- لزار ٥- ظرب ٦- سبحہ ٧- دار ( نشرالطیب و زادالمعاد ) سوال : آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس خچر کتنے تھے اور کہاں سے آئے تھے.؟ جواب : پانچ خچر تھے۔ ١- دلدل یہ مقوقس( مصر کے بادشاہ )نے بھیجا تھا ۔ ٢- فضہ یہ فروہ نے( جو قبیلہ جذام سے تھا )بھیجا تھا‌۔ ٣- ایک سفید خچر تھا جو حاکم ایلہ نے پیش کیا تھا۔ ٤- چوتھا خچر حاکم دومۃ الجندل نے بھیجا تھا۔ ٥- پانچواں اصحمہ یعنی حبشہ کے بادشاہ نے بھیجا تھا، ( نشرالطیب ص ١٩٢ ) سبق نمبر 10 👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat/344 🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵🔵

photo content

photo content

photo content

‌•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦•••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜05 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜17 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜03 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوسعید اور ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ (جنت میں) ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا :’’ اب تم صحت مند ہی رہو گے کبھی بیمار نہیں ہو گے ، تم ہمیشہ زندہ رہو گے کبھی مرو گے نہیں ، ہمیشہ جوان رہو گے کبھی بوڑھے نہیں ہو گے ، اور تم ہمیشہ خوشحال رہو گے کبھی بدحال نہیں ہو گے ۔‘‘ رواہ مسلم (مشکوۃ المصابیح ٥٦٢٢📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۴ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹ 16/06/2021 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❷ ▪️از 201 تا 300 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ 🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵️تہذیبِ زندگی 🔸خانوادے کی تربیت کا علمبردار 🔵اخبارات،ومضامین 🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ 🔵دین کی باتیں 🔸اس میں دین کی باتیں پوسٹ کی جاتی ہیں 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵اصلاحی ٹیکنیک 🔸ہر طرح کی ٹیکنیکل جانکاری اور پروفائل ڈیزائننگ سکھلایا جائے گا 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸مولانا قاری عبدالحنان صدیقی کے بیانات ارسال ہونگے 🔵جدید فقہی مسائل چینل 🔸فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں 🔵انمول باتیں چینل 🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں 🔵السلاسل التدريبية 🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے گی 🔵اسلامی کتب خانہ 🔸اسلامک کتب کے لیے 🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر 🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا 🔵فاروقی میڈیا آفیشیل 🔸حمد نعت و نظم کیلئے بنایا گیا 🔵اردو شاعری پوسٹ 🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس ویڈیوز اور ڈیپی وغیرہ 🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی 🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی 🔵یوٹیوب چینل اسلامک 🔸یوٹیوب اسلامک چینل سینڈ کیے جائے گئے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵اسلامک معلومات گروپ 🔸دین کی اشاعت تلاوت قرآن اور حضرت محمد ﷺکے مضامین کہ لیا ہے 🔵سیرت النبیﷺ چینل 🔸تحریری pdf اور آڈیو اور ویڈیو ملے گئی 🔵سیرت خلفائے راشدین 🔸سیرت خلفائے راشدین کی پوسٹ کے لیا ہے 🔵دفاع صحابہؓ و اہلبیتؓ 🔸دفاع صحابہ کرامؓ و دفاع اہلبیتؓ کے عنوان پر 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵گپ شپ 🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵الرشیدگروپس (لائبریری) 🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ 🔵اقبال ٹیچ چینل 🔸دیکھنے اور سیکھنا 🔵شمسی اصلاحی چینل 🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں 🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ 🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا 🔵اخبارات،وخبریں 🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS 🔵اسلامی ویو پوسٹ 🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات 🔵پاسبانِ علومِ نبوت 🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ 🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ 🔸گرافکس سیکھنے کے لئے 🔵اسلامک سٹیٹس گروپ 🔸اسلامک اسٹیٹس بھیجنا 🔵اردودنیا اخبار ورسائل 🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں 🔵آداب مباشرت 🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین 🔵گلستان علم وادب 🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵انوکھی مسکراہٹ 🔸لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ 🔵اقوال زرین 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں 🔵الودع ٠ محبت 🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🌼💕🌼💕 💕🍃💕 🌼💕 💕 🔵 بِسْـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مِ اللّٰهِ الـ۔۔۔۔رَّحْمٰنِ الـ۔۔۔۔۔رَّحِيْمِ 🔵 ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ 💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿​​💠 ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 🔵💓 نظربد کا علاج 💓🔵 ایک شخص کو نظر لگ گئی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سینے پر ہاتھ مار کریہ دعا فرمائی اَللّٰهُمْ أَذْهِبْ عَنْهُ حَرَّهَا وَبَرْدَهَا وَوَصَبَهَا ترجمہ.. اےاللہ! اس کی گرمی، اس کی ٹھنڈک اور تکلیف کودور کردے، چنانچہ وہ شخص کھڑا ہوگیا [ مسنداحمد: 15273،عن عامربن ربیعہ رضی اللہ عنہ ] ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ ⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲ ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯ 💕 🌼💕 💕🍃💕 🌼💕🌼💕

‌•┈┈┈•••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜04 ذی القـعـــــدہ 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜16 جـــــــون 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜02 اســاڑھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز بـدھ Wednesday🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص جنت میں داخل ہو گا وہ خوشحال رہے گا ، بد حال نہیں ہو گا ، نہ تو اس کا لباس پرانا ہو گا اور نہ اس کی جوانی ختم ہو گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکوۃ المصابیح ٥٦٢١📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

سوال: اس پرندے کا نام بتائیے جو حصرات سلیمان علیہ ا سلام کے زمانے میں آسمان کی بلندی پر اڑتے ہوئے زمین میں پانی کی گہرائی ، میٹھے یا کڑوے ہونے کا بتاتاتھا ؟ جواب: ہدہد سوال: وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو مرتبہ آزادی کی سالگیرہ مناتا ہے؟ جواب: پانامہ پہلی مرتبہ ۳ نومبر اور دوسری بار ۲۸ نومبر کو https://t.me/dil_chasp_maloomat 🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓

🌍 سوال: کونسا پرندہ ہوا میں کھڑاہوسکتا ہے؟ جواب: شکرا۔ سوال: اس جانور کا نام بتائیں جس کی تین آنکھیں ہیں ؟ جواب: کنگ کر یب۔ سوال: دنیا کا پہلا عجوبہ کیا ہے؟ جواب: اہرام مصر سوال: وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا ؟ جواب: ہمنگ برڈ۔ 🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓🔵💓

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چیزیں : ( سبق نمبر 10 ) سوال : غارحرا میں قیام کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کھانا کھاتے تھے اور یہ کھانا کہاں سے آتا تھا..؟ جواب : قیام غارحرا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ستو اور پانی تناول فرماتے تھے - یہ کھانا کبھی تو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا لے کر آتیں اور کبھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خود گھر تشریف لے جاتے اور دو تین روز کا کھانا ساتھ لاتے( نشرالطیب ) سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پہننے کے کپڑوں کی تعداد کتنی تھی اور کس کس چیز کے تھے ..؟ جواب : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس میں کرتہ لنگی عمامہ چادر ہوتے تھے جس میں کرتہ سوتی ہوتا تھا جس کی آستین چھوٹی تھی ویسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اون اور کتان بھی پہنا ہے - مگر زیادہ تر سوتی استعمال کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو چادریں تھیں اور دو کھیس ١-سرخ ٢-سیاہ، دھاری والی ایک کمبل اور ایک تکیہ جس میں پوست خرما بھری ہوئی تھی -( نشرالطیب ) سوال : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تہبند کی لمبائی اور چوڑائی کتنی تھی..؟ جواب : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تہبند کی لمبائی چار ہاتھ ایک بالشت اور چوڑائی دو ہاتھ ایک بالشت تھی.!!!! سبق نمبر 9 👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat/326 ہمارا چینل جوائن کیجئے 👇👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat ♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷♦️🌷