fa
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

رفتن به کانال در Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

نمایش بیشتر
1 654
مشترکین
-324 ساعت
-87 روز
-3230 روز
آرشیو پست ها
photo content

جواب : یہ حکم حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ حضرت حوا، ابلیس اور سانپ کو بھی تھا اور ان کے اترنے کی جگہ میں اختلاف ہے - حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا حضرت حوا کو جدہ میں ابلیس کو دیسمسان جو بصرہ سے چند میل فاصلہ پر ہے )اور سانپ کو اصبہان میں اتارا گیا اور حضرت سعدی جو جلیل القدر مفسر ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا حضرت ابن عمر( رضی اللہ عنہ )فرماتے ہیں کہ آدم علیہ سلام کو صفا پر حضرت حوا کو مروہ پر اتارا گیا( تفسیر ابن کثیر ص ١٢٦ )حضرت ابن عباس( رضی اللہ عنہ )فرماتے ہیں کہ ہندوستان کے ایک پہاڑ پر کا نام نوذ تھا - حضرت آدم علیہ السلام کو اتارا گیا اور حضرت حوا کو جدہ میں اتارا گیا -( حیات آدم علیہ السلام ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام جنت سے کیا کیا چیزیں ساتھ لائے تھے - جواب : حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نو چیز ساتھ لائے تھے - ١- حجر اسود جو برف کی سل سے بھی زیادہ چمکدار اور سفید تھا - ٢- جنتی درختوں کی پتیاں یا پھولوں کی پنکھڑیاں ٣- وہ لاٹھی جو جنت کے درخت آس کی تھی - ٤- بیلچہ ٥- کدال ٦- کندر یا صنوبر ٧- سندان( اہران) ٨- ہتھوڑا ٩- سنڈاسی -( حیات آدم( علیہ السلام )ماخوذ ازطبقات ابن سعد ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام نے دنیا میں آنے کے بعد کونسا پھل سب سے پہلے کھایا - جواب : حضرت آدم علیہ السلام نے پھلوں میں سب سے پہلے بیر تناول فرمایا -( نشرالطیب ص ١٩١ ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ کو کن کن پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا - جواب : حضرت آدم علیہ السلام نے پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے خانہ کعبہ کی تعمیر کی - ١-طور سینا ٢- طور زیتون ٣- جبل لبنان ٤- جبل جودی ٥- اور اس کھمبے حراء پہاڑ کے پتھر سے بنائے -( حیات آدم( علیہ السلام )ص ٦٦ ماخوذ ابن سعد ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام کا قد کتنا تھا - جواب : حضرت آدم علیہ السلام کا قد مبارک ساٹھ ہاتھ تھا -( حیوۃالحیوان ) جاری سبق نمبر 20 👇👇 https://t.me/zkhereislamimalumat

حضرت آدم علیہ السلام سے متعلق ( چیزیں :سبق نمبر 21 ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام کا یوم پیدائش کیا ہے.؟ جواب : صحیح مسلم شریف کی روایت میں ہے کہ سورج طلوع ہونے والے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ کا دن ہے اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن جنت سے نکالے گئے اور اسی دن قیامت آئے گی -( حیات آدم( علیہ السلام )ماخوذ ازمسند احمد و ابن کثیر ج١ ص١٢٧ ) اور ایک قول یہ بھی ہے کہ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی وفات ہوئی -( طبقات ابن سعد ١ ص ٨ بحوالہ حیات آدم علیہ السلام ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام جنت میں کتنے سال رہے.؟ جواب امام اوزاعی نے حضرت حسان بن عطیہ( رضی اللہ عنہ )سے نقل کیا ہے کہ ١- حضرت آدم علیہ السلام جنت میں سو سال تک مقیم رہے - ٢- اور دوسری روایت میں ستر سال تذکرہ ہے -( حیات آدم( علیہ السلام )٣- عبد بن حمید نے حضرت حسن کے طریق سے روایت نقل کی ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام جنت میں ایک سو تیس سال رہے -( ابن کثیر عربی ١ ص ١٢٦ ) سوال : جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو,, اھبطو منھا جمیعا،، فرمایا کہ تم سب جنت سے اتر جاؤ تو اس اترنے کا حکم آدم علیہ السلام کے ساتھ اور کس کس کو ہوا تھا اور کون کہاں کہاں اترا.؟ جواب : یہ حکم حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ حضرت حوا، ابلیس اور سانپ کو بھی تھا اور ان کے اترنے کی جگہ میں اختلاف ہے - حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا حضرت حوا کو جدہ میں ابلیس کو دیسمسان جو بصرہ سے چند میل فاصلہ پر ہے )اور سانپ کو اصبہان میں اتارا گیا اور حضرت سعدی جو جلیل القدر مفسر ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا گیا حضرت ابن عمر( رضی اللہ عنہ )فرماتے ہیں کہ آدم علیہ سلام کو صفا پر حضرت حوا کو مروہ پر اتارا گیا( تفسیر ابن کثیر ص ١٢٦ )حضرت ابن عباس( رضی اللہ عنہ )فرماتے ہیں کہ ہندوستان کے ایک پہاڑ پر کا نام نوذ تھا - حضرت آدم علیہ السلام کو اتارا گیا اور حضرت حوا کو جدہ میں اتارا گیا -( حیات آدم علیہ السلام ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام جنت سے کیا کیا چیزیں ساتھ لائے تھے.؟ جواب : حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نو چیز ساتھ لائے تھے - ١- حجر اسود جو برف کی سل سے بھی زیادہ چمکدار اور سفید تھا - ٢- جنتی درختوں کی پتیاں یا پھولوں کی پنکھڑیاں ٣- وہ لاٹھی جو جنت کے درخت آس کی تھی - ٤- بیلچہ ٥- کدال ٦- کندر یا صنوبر ٧- سندان( اہران) ٨- ہتھوڑا ٩- سنڈاسی -( حیات آدم( علیہ السلام )ماخوذ ازطبقات ابن سعد ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام نے دنیا میں آنے کے بعد کونسا پھل سب سے پہلے کھایا.؟ جواب : حضرت آدم علیہ السلام نے پھلوں میں سب سے پہلے بیر تناول فرمایا -( نشرالطیب ص ١٩١ ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ کو کن کن پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا.؟ جواب : حضرت آدم علیہ السلام نے پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے خانہ کعبہ کی تعمیر کی - ١-طور سینا ٢- طور زیتون ٣- جبل لبنان ٤- جبل جودی ٥- اور اس کھمبے حراء پہاڑ کے پتھر سے بنائے -( حیات آدم( علیہ السلام )ص ٦٦ ماخوذ ابن سعد ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام کا قد کتنا تھا.؟ جواب : حضرت آدم علیہ السلام کا قد مبارک ساٹھ ہاتھ تھا -( حیوۃالحیوان ) جاری 8 قسط #حضرت آدم علیہ السلام سے متعلق چیزیں : سوال : حضرت آدم علیہ السلام کا یوم پیدائش کیا ہے - جواب : صحیح مسلم شریف کی روایت میں ہے کہ سورج طلوع ہونے والے دنوں میں سب سے بہتر دن جمعہ کا دن ہے اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن جنت سے نکالے گئے اور اسی دن قیامت آئے گی -( حیات آدم( علیہ السلام )ماخوذ ازمسند احمد و ابن کثیر ج١ ص١٢٧ ) اور ایک قول یہ بھی ہے کہ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی وفات ہوئی -( طبقات ابن سعد ١ ص ٨ بحوالہ حیات آدم علیہ السلام ) سوال : حضرت آدم علیہ السلام جنت میں کتنے سال رہے - جواب امام اوزاعی نے حضرت حسان بن عطیہ( رضی اللہ عنہ )سے نقل کیا ہے کہ ١- حضرت آدم علیہ السلام جنت میں سو سال تک مقیم رہے - ٢- اور دوسری روایت میں ستر سال تذکرہ ہے -( حیات آدم( علیہ السلام )٣- عبد بن حمید نے حضرت حسن کے طریق سے روایت نقل کی ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام جنت میں ایک سو تیس سال رہے -( ابن کثیر عربی ١ ص ١٢٦ ) سوال : جب اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو,, اھبطو منھا جمیعا،، فرمایا کہ تم سب جنت سے اتر جاؤ تو اس اترنے کا حکم آدم علیہ السلام کے ساتھ اور کس کس کو ہوا تھا اور کون کہاں کہاں اترا -

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۵ رجب 1444 هـ | 28 جنوری 2023 م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 6 :- ( 1500 تا 3000 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵اسلام کی بیٹیاں 🔸اصلاح معاشرہ کے لئے ہے 🔵 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا 🔵 پیام انسانیت 🔸ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔ 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸موصوف کے بیانات 🔵 نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے 🔵کارلوس عثمان سیزن 4 🔸کارلوس عثمان سیزن 4 سینڈ کیا جائے گا 🔵کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar 🔸کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے 🔵ذہنی آزمائش 🔸اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے 🔵 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے 🔵واقعات وحکایات 🔸دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات 🔵نصیحتوں کا گلدستہ 🔸اصلاحی باتیں اقوال زریں 🔵 احناف میڈیا انڈیا 🔸علمی و تحقیقی اور دعوتی و نشریاتی خدمت متکلم الاسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵اصلاحی باتیں 🔸صرف نصیحت آموز باتیں 🔵شاعری کی دنیا 🔸عمدہ اشعار 🔵معلومات کا خزانہ 🔸دلچسپ و عجیب دین و دنیاوی معلومات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵زندگی بدلنے والے اقوال 🔸مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔵طب یونانی چینل 🔸نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵اردو نالج 🔸جنرل نالج۔ ساںٔنسی معلومات۔ اسلامی معلومات۔ فیکٹس و ٹپس سے معمور 🔵 مولاناطارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵 اسلامک قرآنی دعائیں 🔸اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے 🔵یادگار سفر 🔸شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں عام کرنا 🔵سنہرے اقوال 🔸اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال 🔵سنہرے اقوال چینل 🔸اقوال زریں حکمت کی باتیں، بیش قیمت نصیحانہ کلام 🔵ایک غلط سوچ 🔸ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵 ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے 🔵اردو پوسٹ 🔸دینی وادبی شاعری فوٹو مختصر تحریر میں 🔵تلاوت القرآن الکریم  🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵اردو لطیفے 🔸آپ کو اردو لطیفے مل جاٸینگے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے 🔵حنظلہ کتب خانہ 🔸 کتابوں کی تشہیر 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے 🌕 قرآن کریم سـے نصیحت 🌸 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ ملفوظاتِ اکابرین 🔵تعالوا نتکلم بلغۃ القران 🔸عربی گفتگو کے شوقین حضرات کے لئے بہترین گروپ 🔵(الپ ارسلان) گریٹ سلجوق 🔸گریٹ سلجوق اسلامک سلطنت کے بارے میں بنایا گیا ہے 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات 🔵غضب شاعری 🔸پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے 🔵فوٹوں جی موکاف 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵 اشعار غالب 🔸دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو 🔵تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز 🔵اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو بہتر انداز میں جانیئے 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah

photo content

🔴 Amazing facts about bears 🔴 Lesson no 05 16. اب تک معلوم ہونے والے زیادہ تر ریچھ سب کچھ کھا سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ سنو موبا
🔴 Amazing facts about bears 🔴 Lesson no 05 16. اب تک معلوم ہونے والے زیادہ تر ریچھ سب کچھ کھا سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ سنو موبائل سیٹیں، انجن آئل اور ربڑ کے جوتے۔ 17. امریکہ کے تقریباً 98 فیصد گریزلی ریچھ الاسکا میں رہتے ہیں۔ 18. قطبی ریچھ بغیر آرام کے 160 کلومیٹر تک تیر سکتا ہے۔ 19. ریچھ بھی انسانوں کی طرح اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ان کی سماعت کی صلاحیت ہماری نسبت تھوڑی کم ہے۔ لیکن ریچھوں کی سونگھنے کی صلاحیت انسانوں سے 100 گنا زیادہ ہے۔ قطبی ریچھ 32 کلومیٹر دور آسانی سے سونگھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ تین فٹ برف کے نیچے دبی ہوئی سمندری مچھلی کی خوشبو آسانی سے سونگھ سکتی ہے .Bear '.20 ' ایک پرانا انگریزی لفظ ہے جس کا مطلب ہے - 'چمکتا ہوا بھورا'۔ Lesson no 04👇 https://t.me/Dil_chasp_maloomat/786 🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿✨🌿

photo content

photo content

photo content

ہندوستانی ان 60 ممالک میں مفت داخل ہوسکتے ہیں، کسی ویزا کی ضرورت نہیں ہے۔ کیا آپ بھی غیر ملکی سفر کا ارادہ رکھتے ہیں؟ حال ہی میں لندن کی امیگریشن کنسلٹنسی 'ہینلے اینڈ پارٹنرز' نے سال 2022 کے لیے پوری دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں کی رینکنگ جاری کی ہے۔ اس میں ہندوستانی پاسپورٹ کو 87 واں مقام ملا۔ ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والے بغیر ویزا کے دنیا کے 60 ممالک کا دورہ کر سکتے ہیں۔ آئیے ان ممالک کے بارے میں جانتے ہیں۔ کورونا وبا کے بعد اب ایک بار پھر دنیا کے تمام ممالک نے سیاحوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ کسی بھی ملک میں جانے کے لیے پاسپورٹ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ جس ملک کے شہریوں کا پاسپورٹ زیادہ مضبوط ہو، انہیں دوسرے ممالک میں سفر کرنے کے لیے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، اسی طرح بہت سے ممالک کا سفر کرنے کے لیے پہلے سے ویزا کے لیے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ حال ہی میں ہینلے اینڈ پارٹنرز نے سال 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی تازہ ترین درجہ بندی کی فہرست جاری کی ہے۔ دنیا کے تمام 199 ممالک کے پاسپورٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں درج ہیں۔ سال 2022 کی اس تازہ ترین درجہ بندی کی فہرست میں جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا کے پاسپورٹ کو سب سے طاقتور قرار دیا گیا ہے۔ اس فہرست میں جاپان کا نام سرفہرست ہے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر سنگاپور اور تیسرے نمبر پر جنوبی کوریا ہے۔ بتا دیں کہ جاپانی پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 193 ممالک میں ویزا فری انٹری کر سکتے ہیں۔ جاپانی پاسپورٹ گزشتہ 5 سالوں سے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی درجہ بندی کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب اگر ہم سنگاپور اور جنوبی کوریا کی بات کریں تو یہاں کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 192 ممالک میں بغیر ویزے کے داخل ہو سکتے ہیں۔ اس فہرست میں ہندوستانی پاسپورٹ کو 87 واں نمبر ملا ہے۔ سال 2021 کے سہ ماہی 3 اور سہ ماہی 4 میں ہندوستان کی درجہ بندی 90 ویں پوزیشن پر تھی۔ پاسپورٹ انڈیکس کسی ملک کے دوسرے ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔ جب ایک ملک کے شہریوں کے لیے دوسرے ملک تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے تو اس ملک کی درجہ بندی بھی اتنی ہی اچھی ہوتی ہے۔ ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 60 ممالک میں بغیر ویزا کے داخل ہو سکتے ہیں۔ جبکہ پاکستان اس فہرست میں 109ویں نمبر پر ہے۔ یہاں کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے صرف 32 ممالک میں بغیر ویزا کے داخل ہو سکتے ہیں۔ جہاں کچھ ممالک ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو بغیر ویزا کے اپنے ملک جانے کی اجازت دیتے ہیں، وہیں کچھ ممالک ہندوستانیوں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرتے ہیں، یعنی وہاں پہنچنے پر ویزا جاری کیا جاتا ہے۔ آمد پر ویزا دینے والے ایشیائی ممالک میں تھائی لینڈ، انڈونیشیا، مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں۔ افریقہ میں بھی 21 ممالک ایسے ہیں جو ہندوستانیوں کو آمد پر ویزا دیتے ہیں۔ آئیے دنیا کے ان 60 ممالک کے نام جانتے ہیں جہاں ہندوستانی بغیر ویزا کے داخل ہو سکتے ہیں۔ مکمل فہرست یہاں دیکھیں- ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والے ان تمام ممالک میں بغیر ویزا کے سفر کرسکتے ہیں (ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک) 1️⃣0️⃣. کوک جزائر 2️⃣0️⃣. فجی 3️⃣0️⃣. مارشل جزائر 4️⃣0️⃣. مائیکرونیشیا 5️⃣0️⃣. نیو 6️⃣0️⃣. جزیرہ پلاؤ 7️⃣0️⃣. ساموا 8️⃣0️⃣. تووالو 9️⃣0️⃣. وانواتو 0️⃣1️⃣. ایران 1️⃣1️⃣. اردن 2️⃣1️⃣. عمان 3️⃣1️⃣. قطر 4️⃣1️⃣. البانیہ 5️⃣1️⃣. سربیا 6️⃣1️⃣. بارباڈوس 7️⃣1️⃣. برٹش ورجن آئی لینڈز 8️⃣1️⃣. ڈومینیکا 9️⃣1️⃣. گراناڈا 0️⃣2️⃣. ہیٹی 1️⃣2️⃣. جمیکا 2️⃣2️⃣. مونٹسریٹ 3️⃣2️⃣. سینٹ کٹس اینڈ نیوس 4️⃣2️⃣. سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز 5️⃣2️⃣. ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو 2️⃣6️⃣. کمبوڈیا 2️⃣7️⃣. انڈونیشیا 2️⃣8️⃣. بھوٹان 2️⃣9️⃣. سینٹ لوسیا 3️⃣0️⃣. لاؤس 3️⃣1️⃣. مکاؤ 3️⃣2️⃣. مالدیپ 3️⃣3️⃣. میانمار 3️⃣4️⃣. نیپال 3️⃣5️⃣. سری لنکا 3️⃣6️⃣. تھائی لینڈ 3️⃣7️⃣. تیمور-لیسٹے 3️⃣8️⃣. بولیویا 3️⃣9️⃣. گبون 4️⃣0️⃣. گنی بساؤ 4️⃣1️⃣. مڈغاسکر 4️⃣2️⃣. موریتانیہ 4️⃣3️⃣. ماریشس 4️⃣4️⃣. موزمبیق 4️⃣5️⃣. روانڈا 4️⃣6️⃣. سینیگال 4️⃣7️⃣. سیشلز 4️⃣8️⃣. سیرا لیون 4️⃣9️⃣. صومالیہ 5️⃣0️⃣. تنزانیہ 5️⃣1️⃣. ٹوگو 5️⃣2️⃣. تیونس 5️⃣3️⃣. یوگنڈا 5️⃣4️⃣. ایتھوپیا 5️⃣5️⃣. زمبابوے 5️⃣6️⃣. کیپ وردے جزیرہ 5️⃣7️⃣. کومورو جزائر 5️⃣8️⃣. ایل سلواڈور 5️⃣9️⃣. بوٹسوانا 6️⃣0️⃣. برونڈی ♦️💞♦️💞♦️💞♦️💞♦️💞♦️💞♦️💞♦️

♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️ انشورنس کے اعداد و شمار کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ سفید کاریں آٹو حادثات میں ملوث ہونے کا سب سے کم امکان ہیں. اگرچہ اس وقت کار کا رنگ بہت مقبول نہیں ہے، لیکن اس کا انتخاب آپ کی ڈرائیونگ کی زندگی کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ اسی لیے سفید کا مطلب امن اور سلامتی ہے۔ اس کی وجہ سے سفید گاڑیاں زیادہ مہنگی ہوتی ہیں۔ ♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️🌺♦️

🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷 🔷Amazing facts about cats 🔶 اٹلی میں ایک بلی کو اس کے مالک سے 13 ملین امریکی ڈالر کی دولت وراثت میں ملی۔ 🔶 روس میں ایک تھیٹر ہے جہاں تمام اداکار بلیاں ہیں۔ 🔶 کالی بلیوں کو جاپان میں اچھی قسمت کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ 🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷

photo content

photo content

photo content

photo content

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 14 جمادی اول 1444 هـ | 09 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 6 :- ( 1500 تا 3000 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا 🔵 پیام انسانیت 🔸ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔ 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸موصوف کے بیانات 🔵 نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے 🔵کارلوس عثمان سیزن 4 🔸کارلوس عثمان سیزن 4 سینڈ کیا جائے گا 🔵کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar 🔸کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے 🔵دارالافتاء بھاٹاباری 🔸حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ 🔵ذہنی آزمائش 🔸اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے 🔵 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے 🔵واقعات وحکایات 🔸دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات 🔵نصیحتوں کا گلدستہ 🔸اصلاحی باتیں اقوال زریں 🔵 احناف میڈیا انڈیا 🔸علمی و تحقیقی اور دعوتی و نشریاتی خدمت متکلم الاسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب 🔵اولیاء اللہ کی باتیں AAKB 🔸عوام الناس تک اہل اللہ کے اقوال 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵اصلاحی باتیں 🔸صرف نصیحت آموز باتیں 🔵شاعری کی دنیا 🔸عمدہ اشعار 🔵معلومات کا خزانہ 🔸دلچسپ و عجیب دین و دنیاوی معلومات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵زندگی بدلنے والے اقوال 🔸مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔵طب یونانی چینل 🔸نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 مولاناطارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵 اسلامک قرآنی دعائیں 🔸اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے 🔵سنہرے اقوال 🔸اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال 🔵صحراء 🔸اردو شاعری 🔵ایک غلط سوچ 🔸ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵 ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے 🔵دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔸حبیب شفاء خانہ دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔵تلاوت القرآن الکریم  🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے 🔵اردو لطیفے 🔸آپ کو اردو لطیفے مل جاٸینگے 🔵حنظلہ کتب خانہ 🔸 کتابوں کی تشہیر 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے 🌕 قرآن کریم سـے نصیحت 🌸 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ ملفوظاتِ اکابرین 🔵اکابر علماء دیوبند 🔸اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار 🔵حمد و نعت اکیڈمی دیوبند 🔸آپ کو حمد و نعت ملے گی 🔵تعالوا نتکلم بلغۃ القران 🔸عربی گفتگو کے شوقین حضرات کے لئے بہترین گروپ 🔵 دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵(الپ ارسلان) گریٹ سلجوق 🔸گریٹ سلجوق اسلامک سلطنت کے بارے میں بنایا گیا ہے 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے 🔵غضب شاعری 🔸پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے 🔵فوٹوں جی موکاف 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵 اشعار غالب 🔸دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے 🔵تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو 🔵تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز 🔵اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو بہتر انداز میں جانیئے 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے 🔵اسلام کی بیٹیاں 🔸اصلاح معاشرہ کے لئے ہے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ | 8 جمادی اول 1444 هـ | 03 دسمبر 2022 م | اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 6 :- ( 1500 تا 3000 سبسکرائبرز ) ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵تعلیم القرآن اردو 🔸قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر 🔵حیات صحابہ کرام 🔸صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو 🔵تجوید القرآن 🔸قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز 🔵اُردو عربی گرائمر 🔸قرآن کو بہتر انداز میں جانیئے 🔵گوشہ خواتین و اطفال 🔸پکوان..کچن ٹپس.. روزمرہ کی صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے 🔵اسلام کی بیٹیاں 🔸اصلاح معاشرہ کے لئے ہے 🔵 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا 🔵 پیام انسانیت 🔸ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔ 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸موصوف کے بیانات 🔵 نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے 🔵کارلوس عثمان سیزن 4 🔸کارلوس عثمان سیزن 4 سینڈ کیا جائے گا 🔵کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar 🔸کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے 🔵دارالافتاء بھاٹاباری 🔸حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ 🔵ذہنی آزمائش 🔸اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے 🔵 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے 🔵واقعات وحکایات 🔸دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات 🔵نصیحتوں کا گلدستہ 🔸اصلاحی باتیں اقوال زریں 🔵 احناف میڈیا انڈیا 🔸علمی و تحقیقی اور دعوتی و نشریاتی خدمت متکلم الاسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب 🔵اولیاء اللہ کی باتیں AAKB 🔸عوام الناس تک اہل اللہ کے اقوال 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵اصلاحی باتیں 🔸صرف نصیحت آموز باتیں 🔵شاعری کی دنیا 🔸عمدہ اشعار 🔵معلومات کا خزانہ 🔸دلچسپ و عجیب دین و دنیاوی معلومات 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات چینل 🔸اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵تلاوت القرآن الکریم  گروپ 🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵زندگی بدلنے والے اقوال 🔸مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔵طب یونانی چینل 🔸نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵 مولاناطارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی 🔵 اسلامک قرآنی دعائیں 🔸اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے 🔵سنہرے اقوال 🔸اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال 🔵صحراء 🔸اردو شاعری 🔵ایک غلط سوچ 🔸ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے 🔵اسلامک کوئز گروپ 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵 ڈاکٹر ذاکر نائیک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے 🔵دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔸حبیب شفاء خانہ دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔵تلاوت القرآن الکریم  🔸تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے 🔵اردو لطیفے 🔸آپ کو اردو لطیفے مل جاٸینگے 🔵حنظلہ کتب خانہ 🔸 کتابوں کی تشہیر 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے 🌕 قرآن کریم سـے نصیحت 🌸 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ ملفوظاتِ اکابرین 🔵اکابر علماء دیوبند 🔸اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار 🔵حمد و نعت اکیڈمی دیوبند 🔸آپ کو حمد و نعت ملے گی 🔵تعالوا نتکلم بلغۃ القران 🔸عربی گفتگو کے شوقین حضرات کے لئے بہترین گروپ 🔵 دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵(الپ ارسلان) گریٹ سلجوق 🔸گریٹ سلجوق اسلامک سلطنت کے بارے میں بنایا گیا ہے 🔵 ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے 🔵غضب شاعری 🔸پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ 🔵 قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے 🔵فوٹوں جی موکاف 🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے 🔵 اشعار غالب 🔸دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔ 🔵 انجینئر محمد علی مرزا 🔸اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: ❶ @PleasingAllah@Adoring_Allah

🔶 توانائی کی کمی اور سست محسوس کرنے کی طبی وجوہات: 🔷 ذیابیطس 🔷 خون کی کمی 🔷 ذہنی دباؤ 🔷 نیند کی کمی 🔷 تائرواڈ کے مسائل
🔶 توانائی کی کمی اور سست محسوس کرنے کی طبی وجوہات: 🔷 ذیابیطس 🔷 خون کی کمی 🔷 ذہنی دباؤ 🔷 نیند کی کمی 🔷 تائرواڈ کے مسائل 🔷 یشاب کی نالی کا انفیکشن 🔷 غیر تشخیص شدہ دل کی بیماری 🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶

photo content