📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
رفتن به کانال در Telegram
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
نمایش بیشتر1 048
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-67 روز
-430 روز
آرشیو پست ها
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
سورة الطور / سورت # 52
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم...
"بیت المعمور‘‘ آباد گھر، وہ آسمانی کعبہ ہے جو زمینی کعبہ کی بالکل محاذات میں ہے اور ہر وقت طواف کرنے والے فرشتوں سے بھرا ہوا اور آباد رہتا ہے۔
join us @knowledge
▪︎25-02-2024▪︎
Rasoolullah ﷺ se poochha gaya ke sab se paakeeza kamaayi kaun si hai ? aap ne farmaaya : aadmi ke apne haath ka kaam aur sahih tareeqa par tijaarat.
[Musnade Ahmed: 17265]
رسولﷺ سے پوچھا گیا کہ سب سے پاکیزہ کمائی کونسی ہے ؟
آپﷺ نے فرمایا؛ آدمی کے اپنے ہاتھ کا کام اور صحیح طریقے پر تجارت۔
[مسند احمد: 17265]
join us @knowledge
▪︎24-02-2021▪︎
Rasoolullahﷺ jab kisi ke yahaan tashreef le jaate to darwaaze ke saamne khade na hote, balke daaein baaein khade hote aur farmaate:
As salaamu alaikum, As salaamu alaikum
(Abu Daaood: 5186)
رسولﷺ جب کِسی کے یہاں تشریف لے جاتے تو دروازے کے سامنے کہڑے نہ ہوتے بلکہ دائیں بائیں کہڑے ہوتے اور فرماتے السلام عليكم السلام عليكم
[ابو داؤد: 5186]
join us @knowledge
▪︎23-02-2024▪︎
Jis ne zaher kha kar khudkushi ki hogi, to us ke haath mein zaher hoga, woh jahannam mein hamesha hamesh use phaankta (khaata) rahega.
[Bukhari: 5778]
جس نے زہر کہا کر خودکُشی کی تو اُس کے ہاتھ میں زہر ہوگا وہ جہنم میں ہمیشہ ہمیشہ اُسے پہانکتا (کہاتا) رہے گا۔
[بخاری: 5778]
join us @knowledge
▪︎22-02-2021▪︎
Jis shakhs mein 3 cheezein hongi Allah Ta'ala us ko apni rahmat mein le lenge aur us ko Jannat mein daakhil karenge:
1. Kamzoron ke saath narmi karna,
2. Waalidain ke saath maherbaani karna,
3.Ghulaamon (naukar/ ma tehet) ke saath ehsaan karna.
(Tirmizi: 2494)
جس شخص میں 3 چیزیں ہوں گی اللہ تعالی اس کو اپنی رحمت میں لے لیں گے اور اس کو جنت میں داخل کریں گے؛
1۔ کمزورں کے ساتھ نرمی کرنا،
2۔ والدین کے ساتھ مہربانی کرنا اور
3۔ غلاموں (نوکر/ ماتحت) کے ساتھ احسان کرنا۔
[ترمذى: 2494]
join us @knowledge
