📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
رفتن به کانال در Telegram
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
نمایش بیشتر1 105
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-77 روز
-3730 روز
آرشیو پست ها
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
join us @knowledge
▪︎30-04-2026▪︎
Jis ne kisi piyaale mei kuch khaya phir use chaat lia, to piyala uske liye maghfirat ki dua karta hai.
[Sunan Ibn e Maja: 3271]
جس نے کسی پیالہ میں کچھ کھایا پھر اسے چاٹ لیا (نعمت کی قدردانی کرتے ہوئے اور کھانے کے حصہ کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے) تو پیالہ اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے۔
[سنن ابن ماجه: 3271]
join us @knowledge
▪︎29-04-2026▪︎
Aur tum mein se jo (mard o aurat) be-nikaah hain, un ka nikaah kara do.
[Sura-E-Noor : 32]
اور تم میں سے جو (مرد و عورت) بے نکاح ہیں اُن کا نکاح کرا دو۔
[سورة النور: 32]
join us @knowledge
▪︎28-04-2026▪︎
Jo shakhs maal e haraam (rishwat, sood waghaira) jama kare phir uska sadqa karde, usko is mei koi sawab nahi milega balke us par ulta iska wabaal hoga.
[Mustadrak : 1440]
جو شخص مالِ حرام جمع کرے پھر اس کا صدقہ کر دے، اُس کو اِس میں کوئی ثواب نہیں ملے گا، بلکہ اُس پر الٹا اِس کا وَبال ہوگا۔
[المستدرك عل الصحيحين: 1440]
join us @knowledge
▪︎27-04-2026▪︎
Aur hukm kar apne ghar walo ko namaz ka aur khud bhi qaaim reh us par.
[Sura Taha: 132]
اور حکم کر اپنے گھروالوں کو نماز کا اور خود بھی قائم رہ اُس پر۔
[سورة طه: 132]
join us @knowledge
اکنون در دسترس! پژوهش تلگرام ۲۰۲۵ — مهمترین بینشهای سال 
