📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
رفتن به کانال در Telegram
روزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
نمایش بیشتر1 086
مشترکین
-124 ساعت
-97 روز
-3230 روز
آرشیو پست ها
ہر آنے والا زمانہ (سال یا دن) گزرے ہوئے زمانے سے بَدتر ہوگا !!
join us @knowledge
▪︎31-12-2023▪︎
Rasoolullah ﷺ ne aise logon ki daawat khaane se mana farmaaya hai, jo ek doosre par apni shaan oonchi dikhaane ke liye khilaate hain.
[Abu Daaood : 3754]
رسول ﷺ نے ایسے لوگوں کی دعوت کھانے سے منع فرمایا جو ایک دوسرے پر اپنی شان اُونچی دِکھانے کیلئے کھلاتے ہیں۔
[ابو داؤد: 3754]
join us @knowledge
▪︎30-12-2023▪︎
Logon mein sab se bura aadmi wo hai, jis ki bad zubaani ki wajah se log us ka saath chhod dein.
(Bukhari: 6054)
لوگوں میں سب سے برا آدمی وہ ہے جس کی بد زبانی کی وجہ سے لوگ اس کا ساتھ چھوڑ دیں۔
[بخارى: 6054]
join us @knowledge
▪︎29-12-2023▪︎
Mehmaan nawaazi 3 din tak hai, us ke baad sadqa hai.
[Bukhari: 6135]
مہمان نوازی 3 دن تک ہے، اُس کے بعد صدقہ ہے۔
[بخارى: 6135]
join us @knowledge
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
▪︎28-12-2023▪︎
Patthar, kaanta, haddi (waghaira) ka raaste se hata dena (bhi) sadqa (sawaab ka kaam) hai.
[Tirmizi : 1956]
پتھر، کانٹا، ہڈی (وغیرہ) کا راستہ سے ہٹا دینا (بھی) صدقہ (ثواب کا کام) ہے۔
[ترمذى: 1956]
join us @knowledge
اکنون در دسترس! پژوهش تلگرام ۲۰۲۵ — مهمترین بینشهای سال 
