ISLAM WITH EMAN
رفتن به کانال در Telegram
اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani
نمایش بیشتر1 286
مشترکین
-124 ساعت
-37 روز
-730 روز
آرشیو پست ها
1 286
دنیا میں 8 ممالک نے ایٹم بم بنایا، کسی بھی ملک کی عوام نے اس پر فخر نہیں کیا سوائے ایک ملک کے ، اکثریت کی عوام نے اسے انسانیت دشمن ہتھیار بھی قرار دیا۔۔۔
باقی سب نے بنا کر ایک طرف رکھ دیا اور نئے سرے سے اپنی قوم کو ادب ، فلسفہ ، سائنس کی کتابیں تھما دیں اور اپنی قوم میں سے قابل انسانوں کو نئے نئے مشن سونپ دیئے ، یہ تمام قومیں اپنے اپنے دانشوروں ، مصنفوں اور اساتذہ پر فخر کرتی ہیں سوائے ایک ملک کے ۔
ان 8 ممالک میں
سب سے پہلے 16 جولائی 1945 امریکہ نے ایٹمی دھماکہ کیا
امریکہ کو 80 سال ہو گئے
روس کو 76 سال ہو گئے
برطانیہ کو 73 سال ہو گئے
فرانس کو 65 سال ہو گئے
چین کو 61 سال ہو گئے
انڈیا کو 27 سال ہو گئے
پاکستان کو 27 سال ہو گئے
شمالی کوریا کو 19 سال ہو گئے
سات ممالک ایٹمی بم بنا کر بھول گئے انہوں نے کبھی بھی اس دن کو چھٹی نہیں منائی بلکہ کام اور صرف کام پر توجہ دی اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھول دیں۔۔۔
یہ سات ممالک اپنے ایٹمی پروگرام سے توانائی کے تمام مسائل حل کر رہے ہیں بجلی سے لیکر زراعت تک فائدہ اٹھا رہے ہیں
صرف ایک ایٹمی ملک ہے جو اندھیروں میں قرضوں کے بوجھ تلے ڈوبا ہوا ہے مگر فخر اتنا ہے کہ۔۔۔۔۔
🔷🔷🔷🔷🔷
1 286
🔷 موٹاپا 🔷
ہم سب کے اندر ہماری ہڈیوں کی صورت میں ایک پتلا انسان موجود ہوتا ہے۔ کسی فربہ انسان کاایکسرے یہ بتاتا ہیں کہ موٹاپا صرف ہمارے جسم پر موجود گوشت اور چربی کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ہماری ہڈیوں کی مجموعی کمیت میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا۔
ایک فربہ شخص کا یہ حقیقی ایکس رے ، ہمیں ایک ویژول طریقے سے دکھاتے ہے کہ موٹاپا جسم کو اندر سے کیسے متاثر کرتا ہے:
یہ موٹاپا ،ہمارے جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کو کچلنے والا دباؤ پیدا کرتا ہے، جو جسم میں گٹھیا اور کمر میں درد کا باعث بنتا ہے۔
ہمارے دل کو اضافی بافتوں کے ذریعے جسم میں خون پمپ کرنے کے لیے دباؤ پڑتا ہے، جس سے بلڈ پریشر میں اضافہ ہوتا ہے۔
جگر اور لبلبہ جیسے اعضاء کی اپنے افعال کو پورا کرنے کی جدوجہد بڑھ جاتی ہے، جگر پر چربی چڑھنے کی بیماری اور ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
موٹاپا کینسر کی 13 اقسام سے منسلک ہے اور فالج کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
یاد رکھیں موٹاپا صرف 'اضافی وزن' نہیں ہے - یہ ایک دائمی بیماری ہے جو زندگی کو کم کرتی ہے۔ لیکن یہ قابل علاج اور روک تھام بھی ہے۔ہم اپنے رہائش کے طور طریقے اور کھانے پینے کے معمولات کو کنٹرول میں لاکر اس فربہی کو بہت حد تک کنٹرول کر سکتےہیں
آپ اپنی صحت مند طرز زندگی کے حصول کے لیے اپنی روٹین میں تبدیلیاں، طبی دیکھ بھال، اور معاون ماحول ایک مثبت فرق پیدا کر سکتے ہیں۔
آئیے موٹاپے کےخاتمے کے زریعے اس صحت دشمن کا مقابلہ کریں اور موٹاپے کی سنگین طبی حقیقت کو پہچانیں - کیونکہ خود سے محبت اور صحت ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
https://t.me/islamwitheman/6410
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 286
ایک ایسی جوں بھی پائی جاتی ہے جو کہ مچھلی کے گلز سے جسم میں داخل ہوتی ہے اور وہاں سے یہ اگر مادہ ہے تو زبان تک جاتی ہے اور اگر نر ہے تو مادہ کے پیچھے ہی گلز میں ٹھہر جاتا ہے۔
اور زبان میں داخل ہونے کے بعد یہ مادہ جوں مچھلی کی زبان کو کھانا شروع ہو جاتی ہے اور زبان کی رگوں سے جڑ جاتی ہے اور مچھلی پھر جو کچھ بھی کھاتی ہے تو یہ اس کو آگے اپنا حصہ موصول کرکے جانے دیتی ہے۔
یوں مچھلی بھی زندہ رہتی ہے اور یہ پیرا سائیٹ جوں جس کا نام زبان کھانے والی جوں یا Cymothoa exigua ہے وہ بھی زندہ رہتی ہے۔
آخر میں جب مچھلی مر جاتی ہے تو یہ جوں اگلے شکار کی تلاش میں چلی جاتی ہے۔
اس رشتے کو پیراسٹک ریلیشن شپ کہتے ہیں۔ جس میں ایک جاندار دوسرے کے وسائل پر قبضہ کرکے اس کو تب تک کھاتا ہے جب تک وہ مر نہیں جاتا ہے۔ بہت کم پیراسٹک تعلق مفید ہوتے ہیں جبکہ زیادہ تر میں ہوسٹ کو یونہی نقصان پہنچتا ہے اور یہ پیراسائیٹ ہوسٹ کو مکمل “نچوڑنے” کے بعد کسی نئے ہوسٹ کی طرف چلا جاتا ہے۔
🔘 انسانوں میں بھی ایسے بہت سے رشتے ہوتے ہیں بہت سے ایسے سسٹم ہوتے ہیں جن کا ہوسٹ کو تو فائدہ نہیں ہوتا مگر پیراسائیٹ کو ضرور ہوتا ہے۔
🤔
1 286
🍉 تربوز کھانے کا صحیح وقت 🍉
صبح سویرے ناشتہ میں تربوز کھانا ہاضمے میں مدد کرتا ہے، جسم ہائیڈریٹ اور تروتازہ رہتا ہے۔
کھانے سے پہلے تربوز کا استعمال معدے کو پرسکون کرتا ہے اور زیادہ کھانے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔
دوپہر کے وقت تربوز کھانے سے جسم کو ٹھنڈا رہنے میں مدد ملتی ہے۔
جو لوگ وزن کم کرنا چاہتےہیں ان کیلئے بھی دوپہر کےوقت تربوز کھانا فائدہ مند ہے کیونکہ یہ فائبر سے بھرپور ہےجو پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرا رکھنے میں مدد کرتا ہےاور ہلکے پن کا احساس فراہم کرتا ہے۔
کھانے کے فوراً بعد تربوز کھانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے گیس اور ہاضمے کے دیگر مسائل پیدا ہو سکتےہیں۔
تربوز کو فریج سے نکال کر فوراً نہ کھائیں کیونکہ یہ گلے اور ہاضمے پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
پانی کی مقدار زیادہ ہونےکی وجہ سے اسے رات کے وقت نہیں کھانا چاہیےکیونکہ جسم میں پانی کی سطح بڑھ جاتی ہے اور بار بار پیشاب آتا ہے کھانسی زکام بھی ہو سکتا ہے۔
✍️ ڈاکٹر سونیا احساس
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
■ تربوز کے بارے مزید پوسٹس۔۔۔۔
🍉 میٹھے تربوز کی نشانی
https://t.me/islamwitheman/4393
🍉 تربوز کے بیجوں کے فوائد
https://t.me/islamwitheman/4400
🍉 تربوز چیک کرنے کے طریقے
https://t.me/islamwitheman/6134
🍉 تربوز کھانے کا صحیح وقت
https://t.me/islamwitheman/6401
https://t.me/islamwitheman
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 286
■ ماہ ذوالحجہ کی مناسبت سے پوسٹس لنکس۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/6395
🌹 عقد حضرت علیؑ و سیدہ زہراءؑ
https://t.me/islamwitheman/3676
🌷 نور کی نور سے شادی
https://t.me/islamwitheman/3677
🌹خطبۂ عقد حضرت علیؑ و زھراءؑ
https://t.me/islamwitheman/3678
🌹 سیدہ زھراءؑ کا حق مہر اور جہیز
https://t.me/islamwitheman/3679
🌸 حضرت ابوذر غفاریؓ
https://t.me/islamwitheman/3683
🌹 حضرت ابوذرؓ کا اسلام قبول کرنا
https://t.me/islamwitheman/3684
🌺 حضرت ابوذرؓ کے فضائل
https://t.me/islamwitheman/3685
🌼 حضرت ابوذرؓ کی جلاوطنی
https://t.me/islamwitheman/3686
🍁 حضرت ابوذرؓ کی وفات
https://t.me/islamwitheman/3687
🌹 رسول اکرمؐ سے عشقِ ابوذرؓ
https://t.me/islamwitheman/3688
🌹 شہادت امام محمد باقر
https://t.me/islamwitheman/3690
🔷️ امام حسین کی مکہ سے روانگی
https://t.me/islamwitheman/3693
🌺 یوم عرفہ کی فضیلت
https://t.me/islamwitheman/3698
🌺 یوم عرفہ کے اعمال
https://t.me/islamwitheman/3699
🔷️ شہادت حضرت مسلم و طفلان
https://t.me/islamwitheman/3701
🌹 سفیر امام حسین
https://t.me/islamwitheman/3702
🔷️ ذوالجناح اور گائے
https://t.me/islamwitheman/3704
🔷️ مولوی جی
https://t.me/islamwitheman/3705
🔷️ قربانی کا گوشت
https://t.me/islamwitheman/3706
🔷️ قربانی کے احکام
https://t.me/islamwitheman/3716
🔷️ حلال گوشت جانور کے حرام اعضاء
https://t.me/islamwitheman/3717
🔷️ قربانی کا صحیح وقت
https://t.me/islamwitheman/3718
🌹 عید قربان کے 5 افضل عمل
https://t.me/islamwitheman/3721
🔷️ شہادت طفلان حضرت مسلم
https://t.me/islamwitheman/3723
🌹 ولادت مبارک امام علی النقی
https://t.me/islamwitheman/3726
🌹 عید غدیر مبارک
https://t.me/islamwitheman/3744
🌹 مختصر واقعۂ غدیر
https://t.me/islamwitheman/3745
🌹 عید غدیر کیدن اطعام وانفاق کا ثواب
https://t.me/islamwitheman/3746
🌹 غدیر خم میں پیغمبرؐ کا خطبہ
https://t.me/islamwitheman/3747
🌹 اعمال عید غدیر بمعہ آثار و ثواب
https://t.me/islamwitheman/3748
🔷 روزِ عید غدیر اس زیارت کو پڑھیں
https://t.me/islamwitheman/3749
🌹 جشن عید غدیر
https://t.me/islamwitheman/3750
🌹 تکمیل دین
https://t.me/islamwitheman/3751
🌹عید غدیر کے اسماء و اوصاف
t.me/islamwitheman/3756
🌺احتجاج حضرت زهراءؑ، حدیث غدیر
t.me/islamwitheman/3757
🌺عید غدیر، عیدِ اکبر
t.me/islamwitheman/3758
🌹سیدہ زھراءؑ کی رخصتی
t.me/islamwitheman/3760
💝حضرت علیؑ و فاطمہؑ کی شادی
t.me/islamwitheman/3762
🌴شہادت حضرت میثم تمارؓ اسدی
t.me/islamwitheman/3765
t.me/islamwitheman/3766
🌹مولا علیؑ اور میثم تمارؓ
t.me/islamwitheman/3767
🌷مباہلہ نبوت و امامت کی حقانیت
t.me/islamwitheman/3773
🔷آیت مباہلہ
t.me/islamwitheman/3775
🔷اعمال عید مباہلہ
t.me/islamwitheman/3776
🔷آیت ولایت
t.me/islamwitheman/3780
🌹مباہلہ کا مختصر واقعہ
t.me/islamwitheman/3781
🔷آیت مباھلہ، امام رضاؑ کا استدلال
t.me/islamwitheman/3782
🌹ولادت باسعادت بیبی سکینہؑ
t.me/islamwitheman/3784
🌷26 ذوالحجه روزِ ایثارِ اهلبیتؑ
t.me/islamwitheman/3785
🔷️واقعہ حرہ
t.me/islamwitheman/3799
🔷ذوالحجہ کی آخری تاریخ کی نماز
t.me/islamwitheman/3801
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 286
🌷 واقعہ مباہلہ و اعمال
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=206174694799672&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 ولادت باسعادت بیبی سکینہؑ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=206242351459573&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 286
🔷 ماہ ذوالحج و پوسٹس لنکس 🔷
ذوالحجۃ الحرام یا ذوالحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ احادیث میں اس مہینے کے پہلے عشرے میں کئی اعمال بیان ہوئے ہیں جن میں سے سب سے نمایاں عمل ذوالحجہ کے پہلے عشرے کی نماز ہے جو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس مہینے کی مخصوص دعائیں اور اذکار بھی احادیث میں وارد ہوئی ہیں۔
حج تمتع کیلئے احرام باندهنا صرف اس مہینے میں جائز ہے اور ذوالحجہ کے معنی بھی "صاحب حج" ہیں جو اسی نکتے کی طرف اشارہ ہے۔ اس مہینے کی نویں تاریخ سے حج کے اعمال شروع اور اس مہینے کی تیرہ تاریخ کو ختم ہوتے ہیں۔
🔹 ذوالحجہ کی فضیلت
یہ مہینہ سال کے اہم اور بافضیلت مہینوں میں سے ایک ہے جس کی فضیلت پر قرآن و سنت میں بہت تاکید ہوئی ہے۔ ائمہ معصومین اس مہینے بالخصوص اس کے پہلے عشرے کو خاص اہمیت دیتے تھے۔ بعض روایات میں ہے کہ سورہ فجر کی پہلی آیات "وَالْفَجْرِ ٭ وَلَيَالٍ عَشْرٍ؛" (ترجمہ: قسم ہے صبح کی ٭ اور دس راتوں کی)[1]"۔ میں خداوند متعال نے جن دس راتوں کی قسم کھائی ہے وہ ذوالحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں؛ اور یہ قسم اس مہینے کی عظمت کی دلیل ہے۔
حدیث میں ہے کہ رسول اللہ(ص) نے فرمایا کہ "کسی بھی عمل اور عبادت کا ثواب ذوالحجہ کے پہلے عشرے کے اعمال کے ثواب و فضیلت کی برابری نہیں کرتا"۔
اس مہینے میں دو اہم اسلامی عیدوں عید الاضحی اور عید غدیر (عید ولایت)، نیز روز عرفہ اور عرفات میں امام حسین(ع) کی عظیم دعا نے اس کو خاص شکوہ و عظمت عطا کی ہے۔[2]
🔹 ماہ ذوالحجہ کے اہم واقعات
* امام علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کا عقد نکاح (یکم ذوالحجہ 2 ہجری)
* شہادت حضرت ابوذر غفاری(5 ذوالحجہ)
* شہادت امام جوادؑ (6 ذوالحجہ 220 ہجری)
* شہادت امام محمد باقرؑ (7 ذوالحجہ 114 ہجری)
* امام حسینؑ کی مکہ سے روانگی (8 ذوالحجہ 60 ہجری)
* یوم عرفہ (9 ذوالحجہ)
* شہادت مسلم بن عقیل اور ہانی بن عروہ (9 ذوالحجہ 60 ہجری)
* عید قربان (10 ذوالحجہ)
* شہادت طفلان حضرت مسلمؑ (12 ذوالحجہ)
* فدک کا حضرت زہراءؑ کیلئے ہبہ (14 ذوالحجہ 7 ہجری)
* ولادت باسعادت امام علی نقیؑ (15 ذوالحجہ)
* عید غدیر (18 ذوالحجہ 10 ہجری)
* سیدہ زھراءؑ کی رخصتی مبارک(19 ذوالحجہ)
* شہادت میثم تمار اسدی (22 ذوالحجہ 60 ہجری)
* عید مباہلہ (24 ذوالحجہ 9 یا 10 ہجری)
* امیرالمومنینؑ کا رکوع میں انگشتری کا صدقہ دینا اور آیت ولایت کا نزول (24 ذوالحجہ 9 یا 10 ہجری)
* ولادت باسعادت بیبی سکینہؑ (24 ذوالحجہ)
📚 حوالہ جات
1۔ سورہ فجر (89) آیات 1 و 2۔
2۔ ناصر مکارم شیرازی، مفاتیح نوین، ص811 و 812۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
■ ماہ ذوالحجہ کی مناسبت سے پوسٹس لنکس۔۔۔ فیسبک پر پوسٹ دیکھنے کیلئے مطلوبہ پوسٹ کے لنک پر کلک کریں۔
🌹 ماہ ذوالحجہ و پوسٹس لنکس
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=201380275279114&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 عقد حضرت علیؑ و سیدہ زھراءؑ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=192101366207005&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌸 حضرت ابوذر غفاریؓ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=194816399268835&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 شہادت حضرت امام محمد باقرؑ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=196016639148811&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 امام حسینؑ کی مکہ سے روانگی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=196624775754664&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 شھادت حضرت مسلم علیہ السلام
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=197187872365021&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 9 ذوالحجہ یوم عرفہ فضیلت و اعمال
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=197225552361253&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 عیدالاضحٰی مبارک
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=197869482296860&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 شہادت طفلانِ حضرت مسلمؑ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=199081312175677&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 ولادت باسعادت امام علی نقیؑ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=200813152002493&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
💝 مختصر واقعہ غدیر و اعمال
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=202573541826454&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌹 سیدہ زھراءؑ کی رخصتی مبارک
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=203298538420621&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
🌴 شہادت میثم تمّارؓ اسدی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=205056591578149&id=100062214292056&mibextid=Nif5oz
1 286
■ ماہ ذوالحجہ کی مناسبت سے پوسٹس لنکس۔۔۔
https://t.me/islamwitheman/6395
🌹 عقد حضرت علیؑ و سیدہ زہراءؑ
https://t.me/islamwitheman/3676
🌷 نور کی نور سے شادی
https://t.me/islamwitheman/3677
🌹خطبۂ عقد حضرت علیؑ و زھراءؑ
https://t.me/islamwitheman/3678
🌹 سیدہ زھراءؑ کا حق مہر اور جہیز
https://t.me/islamwitheman/3679
🌸 حضرت ابوذر غفاریؓ
https://t.me/islamwitheman/3683
🌹 حضرت ابوذرؓ کا اسلام قبول کرنا
https://t.me/islamwitheman/3684
🌺 حضرت ابوذرؓ کے فضائل
https://t.me/islamwitheman/3685
🌼 حضرت ابوذرؓ کی جلاوطنی
https://t.me/islamwitheman/3686
🍁 حضرت ابوذرؓ کی وفات
https://t.me/islamwitheman/3687
🌹 رسول اکرمؐ سے عشقِ ابوذرؓ
https://t.me/islamwitheman/3688
🌹 شہادت امام محمد باقر
https://t.me/islamwitheman/3690
🔷️ امام حسین کی مکہ سے روانگی
https://t.me/islamwitheman/3693
🌺 یوم عرفہ کی فضیلت
https://t.me/islamwitheman/3698
🌺 یوم عرفہ کے اعمال
https://t.me/islamwitheman/3699
🔷️ شہادت حضرت مسلم و طفلان
https://t.me/islamwitheman/3701
🌹 سفیر امام حسین
https://t.me/islamwitheman/3702
🔷️ ذوالجناح اور گائے
https://t.me/islamwitheman/3704
🔷️ مولوی جی
https://t.me/islamwitheman/3705
🔷️ قربانی کا گوشت
https://t.me/islamwitheman/3706
🔷️ قربانی کے احکام
https://t.me/islamwitheman/3716
🔷️ حلال گوشت جانور کے حرام اعضاء
https://t.me/islamwitheman/3717
🔷️ قربانی کا صحیح وقت
https://t.me/islamwitheman/3718
🌹 عید قربان کے 5 افضل عمل
https://t.me/islamwitheman/3721
🔷️ شہادت طفلان حضرت مسلم
https://t.me/islamwitheman/3723
🌹 ولادت مبارک امام علی النقی
https://t.me/islamwitheman/3726
🌹 عید غدیر مبارک
https://t.me/islamwitheman/3744
🌹 مختصر واقعۂ غدیر
https://t.me/islamwitheman/3745
🌹 عید غدیر کیدن اطعام وانفاق کا ثواب
https://t.me/islamwitheman/3746
🌹 غدیر خم میں پیغمبرؐ کا خطبہ
https://t.me/islamwitheman/3747
🌹 اعمال عید غدیر بمعہ آثار و ثواب
https://t.me/islamwitheman/3748
🔷 روزِ عید غدیر اس زیارت کو پڑھیں
https://t.me/islamwitheman/3749
🌹 جشن عید غدیر
https://t.me/islamwitheman/3750
🌹 تکمیل دین
https://t.me/islamwitheman/3751
🌹عید غدیر کے اسماء و اوصاف
t.me/islamwitheman/3756
🌺احتجاج حضرت زهراءؑ، حدیث غدیر
t.me/islamwitheman/3757
🌺عید غدیر، عیدِ اکبر
t.me/islamwitheman/3758
🌹سیدہ زھراءؑ کی رخصتی
t.me/islamwitheman/3760
💝حضرت علیؑ و فاطمہؑ کی شادی
t.me/islamwitheman/3762
🌴شہادت حضرت میثم تمارؓ اسدی
t.me/islamwitheman/3765
t.me/islamwitheman/3766
🌹مولا علیؑ اور میثم تمارؓ
t.me/islamwitheman/3767
🌷مباہلہ نبوت و امامت کی حقانیت
t.me/islamwitheman/3773
🔷آیت مباہلہ
t.me/islamwitheman/3775
🔷اعمال عید مباہلہ
t.me/islamwitheman/3776
🔷آیت ولایت
t.me/islamwitheman/3780
🌹مباہلہ کا مختصر واقعہ
t.me/islamwitheman/3781
🔷آیت مباھلہ، امام رضاؑ کا استدلال
t.me/islamwitheman/3782
🌹ولادت باسعادت بیبی سکینہؑ
t.me/islamwitheman/3784
🌷26 ذوالحجه روزِ ایثارِ اهلبیتؑ
t.me/islamwitheman/3785
🔷️واقعہ حرہ
t.me/islamwitheman/3799
🔷ذوالحجہ کی آخری تاریخ کی نماز
t.me/islamwitheman/3801
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
1 286
🔷 ماہ ذوالحجہ کا اسلامی کیلنڈر 🔷
ذوالحج کا مہینہ کتنی اہمیت کا حامل ہے۔۔۔
اہلیبیت علیہم السلام مباہلہ کے لیے جا رہے ہیں۔
علی علیہ السلام فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کو لیکر اپنے گھر جا رہے ہیں۔
محمد (ص) علی علیہ السلام کو لیکر غدیر جا رہے ہیں۔
حسین علیہ السلام اپنے اہل و عیال کو لیکر کربلا جا رہے ہیں۔
ابراہیم علیہ السلام اسماعیل کو لیکر قربان گاہ جا رہے ہیں۔
موسیٰ علیہ السلام طور پر جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔹 یکم ذوالحج 1446 ھجری
29 مئی 2025 عیسوی
16 جیٹھ 2082 بکرمی
بروز جمعرات
☆ عقد بی بی سیدہ فاطمة الزھراء سلام اللّٰہ علیہا
🔹 05 ذوالحج 1446 ھجری
02 جون 2025 عیسوی
20 جیٹھ 2082 بکرمی
بروز پیر
☆ وفات حضرت ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ (صحابی رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
🔹 07 ذوالحج 1446 ھجری
04 جون 2025 عیسوی
22 جیٹھ 2082 بکرمی
بروز بدھ
☆ شھادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
🔹 09 ذوالحج 1446 ھجری
06 جون 2025 عیسوی
24 جیٹھ 2082 بکرمی
بروز جمعہ
☆ شھادت حضرت امیر مسلم بن عقیل علیہ السلام
☆ یوم عرفہ
☆ حج بیت اللّٰہ
🔹 10 ذوالحج 1446 ھجری
07 جون 2025 عیسوی
25 جیٹھ 2082 بکرمی
بروز ہفتہ
☆ عید الاضحیٰ (بکرا عید)
🔹 12 ذوالحج 1446 ھجری
09 جون 2025 عیسوی
27 جیٹھ 2082 بکرمی
بروز پیر
☆ شھادت محمد و ابراہیم فرزندان امیر مسلم علیہ السلام
🔹 18 ذوالحج 1446 ھجری
15 جون 2025 عیسوی
02 ھاڑ 2082 بکرمی
بروز اتوار
☆ عید غدیر (اعلان ولایت مولا علی علیہ السلام)
🔹 19 ذوالحج 1446 ھجری
16جون 2025 عیسوی
03 ھاڑ 2082 بکرمی
بروز پیر
☆ رخصتی سیدہ بی بی فاطمتہ الزھراء سلام اللّٰہ علیہا
🔹 24 ذوالحج 1446 ھجری
21 جون 2025 عیسوی
08 ھاڑ 2082 بکرمی
بروز ہفتہ
☆ عید مباہلہ
☆ ولادت با سعادت سیدہ معصومہ سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
🌹 پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لیے شیئر ضرور کریں۔
https://t.me/islamwitheman/6395
⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
