1 511
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-77 روز
-1130 روز
در حال بارگیری داده...
کانالهای مشابه
ابر برچسبها
هیچ دادهای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
اوت '26
اوت '26
+19
در 0 کانالها
ژوئیه '26
+26
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '26
+11
در 0 کانالها
Get PRO
مه '26
+19
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '26
+23
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '26
+10
در 1 کانالها
Get PRO
فوریه '26
+11
در 2 کانالها
Get PRO
ژانویه '260
در 1 کانالها
Get PRO
دسامبر '250
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '250
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '250
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '250
در 2 کانالها
Get PRO
اوت '250
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '250
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '250
در 0 کانالها
Get PRO
مه '250
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '250
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '250
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '250
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '250
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '24
+22
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '24
+37
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '24
+50
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '24
+6
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '240
در 6 کانالها
Get PRO
ژوئیه '240
در 6 کانالها
Get PRO
ژوئن '240
در 0 کانالها
Get PRO
مه '240
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '240
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '240
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '240
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '240
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '230
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '230
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '230
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '23
+11
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '23
+8
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '23
+7
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '23
+9
در 0 کانالها
Get PRO
مه '23
+15
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '23
+5
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '23
+8
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '23
+2
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '23
+21
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '22
+11
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '22
+9
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '22
+20
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '22
+25
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '22
+14
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '22
+7
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '22
+16
در 0 کانالها
Get PRO
مه '22
+39
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '22
+12
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '22
+6
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '22
+13
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '22
+23
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '21
+24
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '21
+19
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '21
+42
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '21
+59
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '21
+19
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '21
+17
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '21
+17
در 0 کانالها
Get PRO
مه '21
+16
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '21
+24
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '21
+32
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '21
+35
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '21
+130
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '20
+2 685
در 0 کانالها
| تاریخ | رشد مشترکین | اشارات | کانالها | |
| 28 اوت | +1 | |||
| 27 اوت | 0 | |||
| 26 اوت | 0 | |||
| 25 اوت | 0 | |||
| 24 اوت | +1 | |||
| 23 اوت | 0 | |||
| 22 اوت | 0 | |||
| 21 اوت | +1 | |||
| 20 اوت | 0 | |||
| 19 اوت | 0 | |||
| 18 اوت | +2 | |||
| 17 اوت | 0 | |||
| 16 اوت | 0 | |||
| 15 اوت | +2 | |||
| 14 اوت | +1 | |||
| 13 اوت | 0 | |||
| 12 اوت | +3 | |||
| 11 اوت | 0 | |||
| 10 اوت | +2 | |||
| 09 اوت | 0 | |||
| 08 اوت | +1 | |||
| 07 اوت | +1 | |||
| 06 اوت | 0 | |||
| 05 اوت | +1 | |||
| 04 اوت | 0 | |||
| 03 اوت | +1 | |||
| 02 اوت | 0 | |||
| 01 اوت | +2 |
پستهای کانال
| 2 | آخِری نَبِیﷺ کا 𝟭𝟱𝟬𝟭 جشن ولادت مبارک ہو!
ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر آپ ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بے شمار نعتیہ کلام اور اسٹیٹس دیکھ سکیں گے ان شاءاللہ عزوجل
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟭𝟲 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/13
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟭𝟳 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/2824
https://t.me/NaatiaKalaam/3008
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟭𝟴 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/6462
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟭𝟵 / 𝟮𝟬 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/9614
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟭 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/12856
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟮 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/15303
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟯 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/17996
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟰 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/18678
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟱 ↙️
https://t.me/NaatiaKalaam/19358
𝗛𝘂𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟲 ↙️
𝗖𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗼𝗼𝗻 ⏳
𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68
𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠
https://vm.tiktok.com/ZS9rkhhbQRFVX-fS24q/
𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚
https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/
𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢
https://telegram.me/NaatiaKalaam
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25 | 75 |
| 3 | نعت و اسٹیٹس کے یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور جوائن کریں شکریہ
𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68
𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠
https://vm.tiktok.com/ZS9rkhhbQRFVX-fS24q/
𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚
https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/
𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢
https://t.me/NaatiaKalaam
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25 | 172 |
| 4 | نعت و اسٹیٹس کے یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور جوائن کریں شکریہ
𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡
https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68
𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠
tiktok.com/@taibagold_
𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚
https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/
𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢
https://t.me/NaatiaKalaam
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥
https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25 | 35 |
| 5 | #MaulanaIlyasQadri #PunjabiClip
عیب چھپاؤ جنت پاؤ
خوشخبری دعوت اسلامی کا واٹس ایپ پر پنجابی زبان بولنے اور اس زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے نیا آفیشل چینل بنا دیا گیا ہے، پہلی فرصت میں اس چینل کو فالوو کیجئے اور لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Follow the Dawateislami Punjabi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbD7TJY42DcaFGjPlH1L | 253 |
| 6 | 📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ
Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25 | 325 |
| 7 | شریعت_میں_بے_جا_مداخلت_کرنے_والے_اور_غلط_مسئلہ_بتانے_والے_کا_حکم.pdf | 415 |
| 8 | " جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دین کی خدمت کرنے والے بہترین عالمِ دین حضرت علامہ مولانا ابو رجب حاجی آصف مدنی صاحب انتقال فرما گئے ہیں .
اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ قبول فرمائے اور ان کی بلاحساب مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
*نوٹ* : سب احباب ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب ضرور کیجئے .
بارک اللہ تعالیٰ فی الدارین و جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء | 409 |
| 9 | عورتوں کا بلند آواز سے نعت پڑھنا
عورتوں کا میلادکی محافل ومجالس میں نعتیں ،بیانات وقرآن پاک پڑھنا ان کا میلاد و دیگر ذکرواذکار کی محافل منعقد کرنا جائز وموجبِ اجروثواب ہے ،لیکن اس میں اس بات کالحاظ رکھاجائے کہ عورت کی آواز نا محرموں تک نہ جائے ، ورنہ یعنی اگر عورت کی آواز اتنی بلند ہوکے غیر محرموں کواس کی آواز پہنچے گی ، تواس کااتنی بلندآواز سے پڑھنا ناجائز وگناہ ہوگا، خواہ اس کایہ پڑھنا گلی میں ہویاکھلے کمرے یا کسی اورجگہ کہ عورت کی خوش الحانی اجنبی سنے، محل فتنہ ہے اور اسی وجہ سے ناجائز ہے
اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:
عورت کا خوش الحانی سے بآواز ایسا پڑھنا کہ نامحرموں کو اس کے نغمہ کی آواز جا ئے ، حرام ہے۔
امام فقیہ ابو اللیث فرماتے ہیں
نغمۃ المرأۃ عورۃ ‘‘یعنی عورت کا خوش آواز کر کے کچھ پڑھنا عورت یعنی محلِ ستر ہے ۔
امام ابو البرکات نسفی لکھتے ہیں
لا تلبی جھراًلان صوتھا عورۃ ‘‘یعنی عورت بلند آواز سے تلبیہ نہ پڑھے، اس لیے کہ اس کی آواز قابلِ ستر ہے ۔
(فتاوی رضویہ، جلد22،ص242، رضا فاؤنڈیشن لاهور)
#Post | 593 |
| 10 | 💁♂ 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕕𝕤 𝕃𝕒𝕟𝕕 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝
ٹیلی گرام و واٹساپ چینل
کا تعارف اور بنانے کی وجہ
.
الحمدللہ عزوجل
📢عوامِ اہلسنت کیلئے خوشخبری ہے
کہ
اب ہم اپنے بچوں کو غیراخلاقی کارٹون چینلز دیکھنے سے بہت احسن طریقے سے روک سکتے ہیں
کیونکہ
غیراخلاقی چینلز پر کارٹون دیکھ دیکھ
کر ہمارے بچے ان کے بداخلاق جیسے جھوٹے کرداروں کو اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں
اور
پھر ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔
🕋الحمدللہ عزوجل
ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے
اس میدان میں بھی انتہائی عمدہ طریقہ سے کام شروع ہوچکا ہے
اور
کام کرنے والی ہے ہماری اپنی دعوتِ اسلامی۔
🕋اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے ہائی کوالیفائیڈ میڈیا پروڈیوسرز کی زیرِ نگرانی
اور
علمائے دعوتِ اسلامی کی زیرِسرپرستی تیار ہونے والے
ان اصلاحی کارٹونز میں ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت انکے ذوق و شوق
اور
بچوں کے ذہن میں اسلامی کرداروں کو آئیڈیل بنانے کی بھرپورکوشش کی گئی ہے۔
انہی اسلامی کلپس
اور
اصلاحی کارٹونز کو بذریعہ سوشل میڈیا
اور
دیگر زرائع سے آپکے بچوں تک پہنچانے کیلئے
👈یہ چینلز بنائے گئے ہیں
جس پر کسی بھی اصلاحی کارٹون کا کلپ آپ ایک کلک سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آئیے !
مل کر ان اہلِ اسلام کے ننھے پھولوں (بچوں) کو غیر اسلامی کرداروں
اور
سازشوں سے بننے والے کارٹون دیکھنے سے روکیں
اور
اپنے بچوں کو اسلامی تربیت سے بھرپور اصلاحی کارٹونز دکھا کر انکی تربیت میں اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔
.
❇️❇️ مدنی التجاء ❇️❇️
.
نیچے دیے گئے اصلاحی کاٹونز کے چینل لنک کو اپنے تمام ٹیلیگرام،
واٹس ایپ گروپس،
فیس بک پیجز
اور
تمام رابطہ نمبرز پر بھیجیں
اور
اصلاحی کارٹونز کا یہ چینل اپنے ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی جوائن کروائیں
تاکہ
ہمارے بچے غیر اخلاقی کارٹونز کو چھوڑ کر اس چینل میں بھیجے جانے والے اصلاحی کارٹونز سے اسلامی معلومات سیکھ سکیں۔
جزاک اللّٰہُ خیرا
Follow the 🅺🅸🅳🆂 🅻🅰︎🅽🅳 Channel On Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ & WʜᴀᴛsAᴘᴘ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷
➥ https://t.me/MadaniKids/
Wʜᴀᴛsᴀᴘᴘ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷
➥ https://whatsapp.com/channel/0029VbCBlL03rZZlgWeE9d0U | 433 |
| 11 | #MuftiQasimAttari
سونا اور چاندی کی زکوٰۃ نا دینے کا عذاب
Sona Or Chandi Ki Zakat Na Dene Ka Azaab - Mufti Qasim Attari | 296 |
| 12 | #AllamaTahirMadani
روزہ توڑنے کی 7 وجوہات
Roza Torney Ki 7 Wujuhaat | Manfaz Ghusal Jima Ulti Khoon Smoke | Allama Tahir Madani | 266 |
| 13 | 🌹 رمضان کے فتاویٰ 🌹
✍️ دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی ) کی طرف سے رمضان المبارک ، روزہ ، صدقہ فطر وغیرہ سے متعلق وقتاً فوقتاً جاری کیے گئے مختلف فتاویٰ جات کا مجموعہ بنام:
💫 رمضان کے فتاویٰ 💫
پیشِ خدمت ہے، جس میں آپ پڑھ سکیں گے :
🔸 روزہ کس پر فرض ہے ؟
🔸 سحری و افطاری کے احکام
🔸 روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان
🔸 روزہ توڑنے کا کفارہ
🔸 تراویح
🔸 اعتکاف
🔸 صدقہ فطر اور عید
🔸 روزوں کی قضا اور فدیے کے احکام
🔸اور اس کے علاوہ دیگر بہت سارے شرعی احکام جاننے اور سیکھنے کے لیے رمضان شریف سے پہلے پہلے فتاویٰ جات کا یہ مجموعہ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے آگے بھی شیئر کریں۔🌹🌹
■••══◉☆◉༺══••
Web Link
https://daruliftaahlesunnat.net/sharebook/ur/782 | 306 |
| 14 | تراویح چھوڑنے کا حکم اور اس کی کتنی رکعتیں ہیں؟ | 265 |
| 15 | شرح مشکوٰۃ کی تکمیل
مفتی انس رضا قادری رضوی عطاری | 312 |
| 16 | امام مسجد سے متعلق دس متفرق
سوالات کے جوابات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1- کوئی امام مسجد قبلہ رخ ہوکر استنجا کرے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
2- داخل مسجد 13 ،14 سال کی بچیوں کو تعلم دینے والے امام پر کیا حکم ہے؟
3- اذان کے دوران بلند آواز سے دینی تعلیم دینے والے کا کیا حکم ہے؟
4- امام صاحب کا نماز پڑھانے کے دوران، اپنی رکعت میں شک ہونے کی بنا پر پیچھے مڑکر دیکھنا کیسا ہے؟
5- امام کا جماعت کے دوران سجدے میں دونوں پاؤں کی ایک بھی انگلی کا پیٹ زمین سے نہیں لگتا ۔ اس کے لیے کا حکم ہے؟
6- کسی امام کا اپنی ذاتی مکان پر، کوچنگ کھول کر، مدرسے کے نام پر، زکوۃ و فطرہ کی رقم لینا کیسا ہے؟
7- ایک حافظ قرآن کا اپنی بیٹی کی شادی میں فلمی گانابجانا کیسا ہے؟
8- ایک سنی امام کا وہابیوں کے گھر پر افطار کرنا، اور اس سے میل جول رکھنا کیسا ہے؟
9- داخل مسجد میں امام کا اپنے مقتدیوں کے ساتھ بیٹھ کر دنیاوی باتیں کرنا ،اور گلہ و شکوہ کرنا کیسا ہے؟
10- جو امام مکروہ وقت مں عیدین کی نماز پڑھادے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
مفتی فیضان سرور مصباحی
🆔 @FaizaneEShariat | 342 |
| 17 | #MadaniMuzakra #MaulanaIlyasQadri
حدیث پاک کا ادب
رو رو کر حدیث پڑھانے والے
مفتی صاحب کا واقعہ
Ro Ro Kr Hadees Parhany Waly Mufti Sahab - Ka Waqia - Hadees Ka Adab
🆔 @MadaniMuzakra | 249 |
| 18 | مسائل رمضان جانئے کئی بڑی کتابوں کا نچوڑ، روزہ دار یہ پتا ہونا چاہئے
--------------
27 فروری 2024 سے 6 مارچ تک
”مسائل رمضان کورس“کے نام سے Online کورس ہوا، اس میں جن اہم مسائل کو جمع کیا گیا تھا،
وہ حاضر ہیں، یہ مختصر نوٹ بہت اہم ہیں،
وقت نکال کر ایک بار مطالعہ کریں
مفتی فیضان سرور مصباحی
● Kanzul Makatib Board. (Aourangabad, Bihar ) | 273 |
| 19 | مسائل رمضان جانئے کئی بڑی کتابوں کا نچوڑ، روزہ دار یہ پتا ہونا چاہئے
--------------
27 فروری 2024 سے 6 مارچ تک
”مسائل رمضان کورس“کے نام سے Online کورس ہوا، اس میں جن اہم مسائل کو جمع کیا گیا تھا،
وہ حاضر ہیں، یہ مختصر نوٹ بہت اہم ہیں،
وقت نکال کر ایک بار مطالعہ کریں
مفتی فیضان سرور مصباحی
● Kanzul Makatib Board. (Aourangabad, Bihar ) | 1 |
| 20 | #BahareShariat #Shorts #AllamaIrfanMadani
ایک بار قرآن پاک پڑھ کر کتنی بار ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے؟
Aik Bar Quran e Pak Parh Kar Kitni Bar Isaal-e-Sawab Kiya Ja Sakta Hai?
🔹Join & Share🔹
@FaizaneEShariat | 274 |
