چینل تحریک اصلاح عقائد
رفتن به کانال در Telegram
باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot
نمایش بیشتر2 290
مشترکین
-124 ساعت
-27 روز
-1230 روز
آرشیو پست ها
Repost from 𝙍𝙖𝙙𝙙𝙚-𝙚-𝘽𝙖𝙩𝙞𝙡 𝙍𝙚𝙖𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣
حضور ﷺ کے ” علم غیب “ کو زید و عمرو بلکہ ہر بچہ ہر پاگل اور تمام جانوروں کے علم کی طرح دیوبندیوں کی کس کتاب میں لکھا گیا ہے؟
Repost from 𝙍𝙖𝙙𝙙𝙚-𝙚-𝘽𝙖𝙩𝙞𝙡 𝙍𝙚𝙖𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣
حضور ﷺ کے (نعوذباللہ) ” مَر کر مٹی میں ملنے “ کا عقیدہ دیوبندیوں کی کس کتاب میں ہے؟*
> *سلمان ندوی بمقابلہ شمائل ندوی*
صحابۂ کرام علیہم الرضوان کی شان میں سلمان ندوی کی گستاخیوں سے آپ حضرات اب تک ناواقف نہیں ہوں گے۔ یہی سلمان ندوی ہے جس نے صحابۂ کرام علیہم الرضوان میں 12 منافق تھے یہ اپنے کئی بیان میں بتایا ہے۔ لیکن اس تعلق سے سلمان ندوی کے شاگرد شمائل ندوی سے جب پوچھا گیا تو اس کا جواب وہ تھا جس سے سلمان ندوی کے منہ پر زور دار طمانچہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ تفصیل کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
https://youtu.be/p6bOr__J76s?si=_gXT91m_Sh-JWocg
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
صحابۂ کرام علیہم الرضوان پر بھونکنے والے کتے تبلیغی جماعت میں
یہ کہنا ہے خود دیوبندی مولوی کا، نیز یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ تبلیغی جماعت میں
*آب زم زم کے نام پر شراب پلائی جا رہی ہے*
*کفریہ نظریات کو اسلام کے کیپسول میں کرکے غیر محسوس طریقے سے کھلایا جا رہا ہے*
تبلیغی جماعت کے *درباری مولوی* کہتے ہیں کہ
*اگر ہم شریعت کی بات مان لیں تو مرکز خالی ہو جائے گا*
ایسے مزید انکشافات کے لیے ابھی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/bfbTRYhiLI0?si=RE1rq8XL3Fgr55T2
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉRepost from 𝙍𝙖𝙙𝙙𝙚-𝙚-𝘽𝙖𝙩𝙞𝙡 𝙍𝙚𝙖𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣
> *گستاخِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سلمان ندوی کی عبرت ناک موت*
گستاخِ صحابہ گستاخِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سلمان ندوی کی موت کیا ہوئی، دیوبندی حلقے میں عجیب کھلبلی مچی اور مثبت منفی تحریریں، آڈیو ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے لگیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا سلمان ندوی نے موت سے پہلے اپنی گستاخیوں سے توبہ کر لی تھی؟ اور کیا وہ اپنی سابقہ حرکتوں پر نادم و پشیمان تھا؟ دیوبندیوں کا اس تعلق سے کیا کہنا ہے؟ جاننے کے لیے آج کی اس ویڈیو کو ملاحظہ ضرور فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/2wR3DY-iVdA?si=jVXiK1zZLRhjkp_3
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
دیوبندی اپنے بڑوں کی غلاظت آرائیوں سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے اکثر علماء اہلسنت کی کتابوں کا سہارا لیتے ہیں، اور دجالی مکاری کرکے جو شیطانی کوشش کرتے ہیں اس کی ایک مثال آج کی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں کہ حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ کی مرآۃ المناجیح کی عبارت پر اور امام اہلسنت اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر جو جاہلانہ اعتراض امتیاز پلاموی وہابی نے کی ہے اس کا ایسا دندان شکن جواب اس ویڈیو میں دیا گیا ہے کہ آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا۔ وقت اجازت دے تو ابھی ہی کلک کریں اور ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/QWyp8LlzVz0?si=_efX6K1jlbzDkiFz
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *خدا جب دین لیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے*
یہ بات کا یقین دیوبندیوں کی حالت دیکھ کر ان کی باتیں سن کر مزید پختہ ہو جاتا ہے۔ مثلاً دیوبندیوں کا ایک بھگوڑا نام نہاد مناظر ہے ساجد خان کوڈو نام کا جس نے ابھی کسی مدرسے میں بیان دیا ہے یا درس دیا ہے، اس میں وہ پہلے تو یہ کہتا ہے کہ
*جو حلالی ہوتا ہے اس کا ایک ہی باپ ہوتا ہے*
اور پھر آگے خود ہی رشید گنگوہی قاسم نانوتوی اشرفعلی تھانوی کے ساتھ اپنے چھ علماء کا نام لے کر کہتا ہے یہ *ہم دیوبندیوں کے یہ ابا ہیں۔*
اب سمجھ میں نہیں آتا کہ اس بھگوڑے نام نہاد مناظر نے اپنے آپ کو حلالی کہہ کر حرامی ثابت کیا، یا خواہ مخواہ اپنی حقیقت بیان کر بیٹھا؟
جو بھی اس موضوع پر ایک بہترین ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/7DRCa5jnDtI?si=y525eoLHrY4yXtZ7
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
اس بگڑیل دیو جنید پاخانی نے *ملفوظات* کے متعلق دو حوالے اپنی تحریر میں پیش کیے جس کا جواب یہ ہے کہ یہ حوالے تم دیو کے بندوں پاخانیوں کے لیے مفید نہیں کیونکہ تمہارے بگڑے ہوئے اجہل الامت اشرفعلی کے ملفوظات کے متعلق دارالعلوم دیوبند کے آن لائن فتویٰ میں صاف لکھا ہوا ہے کہ
” *حضرت حکیم الامت کے ملفوظات سے خود حضرت والا کی نظر وملاحظہ کے بعد یا ان کے معتمد ومستند مقرر کردہ علمائے کرام کو ملاحظہ کے بعد طبع ہوئے ہیں۔* “ (اسکرین شارٹ محفوظ ہیں)
لہذا *ملفوظات اجہل الامت* میں نہ تو *ٹائپنگ مسٹیک* ہے، نہ ہی اسے دیوبندی غیر معتبر کہہ سکتے ہیں۔ اور یوں ” *رام رام کے معنی اللہ کے ہیں* “ اسے یہ بگڑیل دیو جنید پاخانی درست ثابت نہ کر سکا۔ کیونکہ پہلی بار تو اس نے صرف ” *رام* “ کے معنی لغت سے دکھایا اور جب ہم نے گرفت کی تو دوسری بار بھی دجالی کرتے ہوئے ” رام رام کرنا “ کے معنی دکھایا، حالانکہ *شیخ الہنود* نے ایسا نہیں کہا، اس نے تو یہ کہا کہ
*رام رام کے معنی اللہ کے ہیں* ۔
لہذا ” رام رام کے معنی اللہ “ دکھانا زندہ مردہ تمام دیو *پاخانیوں کی ذمہ داری ہے۔*
اس کے بعد پاخانی جنید دیو نے ایک غیر معتبر کتاب” نغمۃ الروح “ کے متلعق لکھا اور ” برق آسمانی “ میں اس کا دفاع کیا گیا ہے، یہ بتا کر لکھا :
پہلے آپس میں بیٹھ کر طے کر لو معتبر ہے یا نہیں
جواباً عرض ہے: کہ اس طرح تو تمہارے باطل دھرم دیوبندیت کے عقیدے کی کتاب ” تفویۃ الایمان “ جس نے مسلمانوں کو لڑوا کر دو گروہ میں تقسیم کر دیا، اسی کتاب کو تمہارے ہی علماء اسماعیل دہلوی کی کتاب ہونے کا انکار بھی کرتے ہیں اور اقرار بھی۔ تو اس پر تم دیو پاخانی لوگ کب طے کروگے؟ کہ
*کس کی بات صحیح ہے اور کس کی غلط؟ جو تمہارا جواب وہی ہماری طرف سے بھی سمجھ لو۔*
رہا *عبارات اکابر کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ* کا حوالہ تو جنید پاخانی تم نے اپنے گھر میں جھانک لیا ہوتا تو تجھے نظر آتا کہ تمہارے فقیہ الامت محمود حسن گنگوہی سے مذکورہ کتاب سے تین اشعار لکھ کر اس کے متعلق سوال کیا گیا تو جواب میں تفصیل کے بعد بالآخر لکھا کہ
” *الحاصل ان اشعار کی وجہ سے اس شاعر پر کفر کا فتویٰ نہیں دیا جا* “ (فتاویٰ محمودیہ، دوم، ص 446)
لو پاخانی جنید! تیرے سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا تمہارے ہی فقیہ الامت نے۔
اس کے علاوہ اپنے مفتی عمیر قاسمی کا یہ فرمان بھی دیکھ لو، لکھتا ہے:
” *یہاں جو بات ہے وہ بعض کی ہے اور بعض جو ہوتے ہیں وہ قلیل ہوتے ہیں اور القلیل کالمعدوم لہذا ان کا کوئی اعتبار نہیں۔* “ (فضل خداوندی، ص 229)
اس کے بعد ہم نے اس پاخانی جنید دیو کو اس کے اعلیٰ حضرت کی کتاب ” کلیات امدادیہ “ کا آئینہ دکھایا کہ
” *ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہے* “
اور یہ بھی سوال کیا کہ
*اس وقت دیوبندیت میں ایسے کتنے لوگ ہیں جو ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہیں؟*
لیکن اس کا جواب اس *پاخانی جنید نے نہیں دیا، شیر مادر سمجھ کر ہضم کر لیا* ۔ لیکن اب اس کا جواب ضرور دے کہ عہد حاضر میں *ایسے کتنے دیو پاخانی ہیں جو ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا؟*
پھر اس کے بعد ” *حدیث دلبراں* “ نامی کتاب کا ایک واقعہ نقل کیا جس میں کسی بوٹامل نے حضرت صاحب سے لپٹ کر کہا کہ
یہ ہے رب، یہ ہے رب میں نے تو ڈھونڈ لیا۔
حالانکہ اس *پاخانی دیو جنید* کے *مفتی نعیم* اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ
” *اہل سنت والجماعت فرماتے ہیں : عربی میں رب کا ترجمہ اردو میں مالک اور صاحب کے ہیں* “ (ادیان باطلہ اور صراط مستقیم، ص 486)
لہذا ” حدیث دلبراں “ میں رب سے مراد صاحب یا مالک ہے۔
یا، *جنید پاخانی* تونے اپنے پسندیدہ لغت *ریختہ* میں ہی دیکھ لیا ہوتا کہ *رب کے معنی کیا ہے* تو یوں ذلیل نہ ہوتا۔
رب: پالنے یا پرورش کرنے والا (ریختہ)
اور فیروز اللغات دیکھو
رب: (1) پالنے والا، پروردگار (2) مالک، صاحب
المختصر یہ کہ یہاں بھی اس دیو جنید پاخانی کی کوشش ناکام و نامراد ہوکر رہ گئی
نیز عمیر قاسمی کا حوالہ اوپر گزر چکا کہ
” *یہاں جو بات ہے وہ بعض کی ہے اور بعض جو ہوتے ہیں وہ قلیل ہوتے ہیں اور القلیل کالمعدوم لہذا ان کا کوئی اعتبار نہیں۔* “ (فضل خداوندی، ص 229)
لہذا اپنے گھر کے اصول سے ناقابلِ اعتبار باتوں پر اعتراض کرکے دیو جنید پاخانی اپنے بدفہم ہونے کا اظہار نہ کرے۔ اور ہماری توجیہہ کو قبول کرے۔ کیونکہ ان پاخانیوں کے گھر کا اصول ہے کہ:
” *کوئی شخص اپنی بات کی کوئی اچھی توجیہہ اختیار کرے اور برے احتمال کی واشگاف الفاظ میں تردید کرے تو اس کے عذر کو قبول نہ کرنا اور خواہ مخواہ اس پر کفر کے معنی چسپاں کرنا اچھے اور شریف لوگوں کا کام نہیں۔* “ (مطالعۂ بریلویت،اصل 275)
اب دیو جنید پاخانی کی اپنی مرضی ہے کہ وہ اپنی حقیقت واضح کر دے۔ یا اپنی حقیقت چھپا لے۔ 😁
از قلم: *رمضان رضا ماتریدی*
13 جون 2026
> *ضربِ رمضانی بر جنید پاخانی*
*نہیں تیرا نشیمن اہلِ عرفاں اہل ایماں میں*
*تو پاخانی ہے بسیرا کر غلاظت کے ٹھکانوں میں*
حکیم الامتِ دیابنہ وہابیہ اشرفعلی تھانوی نے ببانگِ دہل یہ اعلان کیا تھا کہ
” *سچ تو یہ ہے کہ ہمارے بزرگ ہم کو بگاڑ گئے* “ (ملفوظات)
یہی وجہ ہے کہ *دیو کے بندے* اتنے *بِگڑَیل* ہوتے ہیں۔ جس کا نمونہ یہ *دیو جنید پاخانی* (چونکہ یہ لوگ خنزیر بن کر پاخانہ کھاتے ہیں۔ امداد المشتاق) ہے۔
*قارئین کرام!* اتنی اچھل کود اور دجل و فریب کے بعد بھی دیو جنید پاخانی اپنے *شیخ الہنود* محمود الحسن کا دفاع کرنے میں ایک بار پھر ناکام و نامراد ہی رہا، اور کبھی یہ اصول، کبھی یہ حوالہ کبھی ادھر بھاگا کبھی ادھر بھاگا، پھر بھی *مکاری اور دجالی کے بغیر* اس دیو جنید پاخانی کا کام نہیں چلا، اگرچہ کامیاب پھر بھی نہ ہوا۔
قارئین کرام!
اس *دیو جنید پاخانی* کا خوف جو دو محقق اہلسنت علامہ طارق انور اور انجینئر تیمور قادری صاحبان کے نام سے ہے اس کا جب ہم نے ذکر کر دیا۔ تو کہتا ہے:
"اس بات پر جتنا ہنسا جائے کم ہے "
ظاہر ہے کہ ہماری *ضربات* سے اس پاخانی پر پاگل پن کا جو دورہ پڑا ہے اس کا اظہار زیادہ سے زیادہ ہنس کر ہی تو کرے گا؟ اس لیے ہنس لے جتنا ہنسا چاہے۔
اور *اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی تحقیق کا لوہا* تو دیو جنید پاخانی تمہارے علماء نے اپنی تحریر و تقریر میں کیا ہے اب تم اندھے نجدی اور بہرے دیو بن کر بیٹھ جاؤ تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟
اور تمہارے *ساجد خان کوڈو* کی جو بار بار درگت بنائی گئی اور بنائی جا رہی ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور تونے ساجد کوڈو کی جس کتاب کا نام لیا ہے اس کا جواب انجینئر تیمور قادری صاحب ” *ترجمان اسلام سیدہ اعلیٰ حضرت* “ نے زبردست طریقے سے دیا ہے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
رہی بات *معین الدین اجمیری* صاحب کی تو ان کے بارے میں خود تمہارے گھر کی کتاب میں لکھا ہے:
” *حضرت علامہ اجمیری کے اکابر دیوبند سے گہرے روابط تھے* “ (علماء دیوبند اور مشائخ پنجاب، ص30)
لہذا اس حوالے سے ان کا قول ہمارے خلاف پیش کرنا چہ معنی دارد؟
پھر اس کے بعد *قارئین کرام!* اس دیو پاخانی جنید نے اپنے *شیخ الہنود* محمود حسن کے دفاع میں جو چول ماری وہ دیدنی ہے۔ پہلی تحریر میں اس پاخانی نے ” رام “ کو پروردگار ثابت کرنے کی کوشش کی اور جب ہم نے اصل جملہ پر گرفت کی تو بے چارہ دیو جنید پاخانی *ماہیٔ بے آب کی طرح تڑپ کر رہ گیا*۔ بچنے کی جب کوئی راہ اس دیو کو نظر نہ آئی تو عجیب عجیب ہفوات بکنے لگا کبھی کہتا ہے:
مقصد عبارت پڑھیں۔
کبھی کہتا ہے :
دوسرے مرتبہ لفظ رام یہ *ٹائپنگ مسٹیک ہے* یا سرعت کلام کے سبب ہوا ہے۔
حالانکہ یہ *شیخ الہنود کو بچانے کی بچکانہ کوشش کے علاوہ کچھ نہیں،* کیونکہ آگے مزید ہاتھ پیر چلانے کے بعد یہی پاخانی جنید کہتا ہے :
*اگر یہ توجیہ نہ کریں اور لفظ رام رام (دو مرتبہ رکھے) تب بھی اللہ معنی درست ہے۔*
اور پھر آگے لکھا :
مشہور و معروف اردو *ڈیجیٹل لغت ریختہ* کا اسکرین شارٹ ذیل میں ملاحظہ کریں
*رام رام کرنا۔ اللہ اللہ کرنا۔*
بے چارے پاخانی! اپنے *شیخ الہنود* کو بچانے کے لیے ڈیجیٹل لغت تک دوڑ لگائی مگر بدنصیبی یہاں بھی اس کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔ کیونکہ اس کے شیخ الہنود نے ” رام رام کرنے “ کو اللہ اللہ نہیں بتایا۔۔ بلکہ یہ کہا کہ
*رام رام کے معنی اللہ کے ہیں*
حالانکہ ہم نے پہلے والی تحریر میں ثابت کیا تھا کہ *رام رام کے معنی اللہ* ہرگز نہیں ہوتا۔
جس کا جواب نہ تو اس *پاخانی دیو جنید* نے دیا ہے اور نہ ہی قیامت تک دے پائے گا۔ کیونکہ جہالت و غلاظت ہی اس کے شیخ الہنود نے ایسی پھیلائی ہے۔
*دیو جنید پاخانی!* تجھے اپنے شیخ الہنود محمود حسن کے اس قول کہ
*رام رام کے معنی اللہ کے ہیں*
یہ ثابت کرنا ہے۔ نہ کہ ” رام رام کرنا “ کیونکہ تیرا *شیخ الہنود* کا جملہ یہ نہیں، وہ ہے۔ اور اپنے شیخ الہنود کے قول کو صحیح ثابت تو کیا تیرے زندہ مردہ سارے دیو پاخانی مل کر بھی ناک رگڑ کر رہ جائیں گے تب بھی تاقیامت ثابت نہیں کر سکتے۔ دیدہ باید
اور پھر آئینہ میں اپنی جہالت دیکھ کر ہم پر جہل کا طعن کیا۔ لگتا ہے اس *دیو پاخانی جنید* کو اشرفعلی کا یہ قول یاد نہیں کہ اس نے خود کہا تھا :
” *میں اقرار کرتا ہوں کہ میں جاہل بلکہ اجہل ہوں* “ (اشرف السوانح، اول ص 69)
اب جس کا حکیم الامت *اجہل* ہو *بگڑا ہوا* ہو اس کے *چوزے* اپنی اجہلیت اور بگڑیل پن کو کسی نہ کسی طرح ظاہر نہ کریں گے تو پھر اور کیا کریں گے؟
(واضح رہے کہ اس اجہل اور بگڑیل دیو جنید پاخانی نے اپنی تحریر میں کئی الفاظ غلط لکھے ہیں، مثلاً ۔۔گول۔۔ کو *غول* اور ۔۔خجالت۔۔ کو *خذالت* لکھا ہے)
> *کیا ” رام رام “ کے معنی اللہ ہے؟ ایک دیو کے مکر وفریب یا جہالت بھری تحریر کا جائزہ*
دیوبندی ہند و پاک کے دو محققِ عصر حضرت علامہ طارق انور مصباحی صاحب اور انجینئر تیمور قادری صاحب سے ان کی تحقیقات سے کتنے خوف زدہ ہیں جنید دیو کی تحریر سے واضح ہے۔ اور ان کی گھبراہٹ کا عالم یہ ہے کہ بات کو سمجھے بغیر ہی جو جی میں آیا جواب کے نام پر لکھ مارا۔
شیخ الہنود محمود الحسن نے اپنی جے جے کارے پر کہا کہ
” *رام رام کیا کرو اس لیے کہ رام رام کے معنی اللہ کے ہیں* “ (دفاع اہل السنّۃ والجماعۃ، دوم ص 366)
اس پر کسی صاحب نے دنیا بھر کے دیو کو چیلنج دیا کہ
” *لغت کی کون سی کتاب میں رام رام کے معنی اللہ کے ہیں؟ دکھائے ورنہ دیوبندیت پر لعنت* “
اب اس کا جواب دنیا کے کسی بھی دیو کے پاس تو تھا نہیں، اس لیے اپنے اکابر کے نقش قدم پر چلنے علاوہ اور کوئی چارہ دیو کے پاس نہ تھا، اس لیے *جنید* نام کا ایک دیو اٹھا اور دجل و مکر کا یا اپنی جہالت کا ایسا ننگا ناچ دکھایا کہ کیا ہی کہا جائے۔ اس نے کیا یہ کہ جھٹ سے ” فیروز اللغات “ میں ” *رام* “ کے معنی *پرمیشور، پروردگار* لکھا ہوا دکھا کر اندھوں میں کانا راجا بن کر اچھلنے لگا یہ کہہ کر کہ تمہارے نزدیک
” *پروردگار اللہ ہی ہے یا کوئی اور ہے؟* “
حالانکہ قارئین! شیخ الہنود محمود الحسن نے صرف *رام* نہیں، بلکہ ” *رام رام* “ کے معنی *اللہ* بتایا ہے۔
اور آپ دیکھیں گے تو *چیلنج* میں بھی لغت سے ” *رام رام* “ ہی کے معنی *اللہ* دکھانے کہا گیا ہے نہ کہ ” *رام* “ کے۔ (یعنی رام کا لفظ ایک بار نہیں بلکہ دو بار ہے)
قارئین کرام! اب جب آپ *فیروز اللغات* میں ” *رام رام* “ کے معنی دیکھیں گے تو ہرگز بھی *پروردگار* یا *پرمیشور* نہیں ہے۔ تو پھر اور کیا ہے؟ یہ آپ خود ملاحظہ فرمائیں
*رام رام:* (1) ہندوؤں کا باہمی سلام (2) صاحب سلامت (3) توبہ توبہ
جبھی تو کہا گیا ہے کہ
*خدا جب دین لیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے*
جیساکہ دیوبندیوں وہابیوں سے عقلیں چھین لی گئی ہیں۔
مطلب *چیلنج* اب بھی اپنی جگہ *بدستور* اٹل ہے۔ لہٰذا اب دیکھنا یہ ہے کہ جنید دیو آگے اس کا کیا جواب لاتا ہے۔
اور رہی بات ” *نغمۃ الروح* “ نامی کتاب کے اس مصرع کی۔کہ
تیرا اور سب کا خدا احمد رضا
تو اول تو یہ کتاب ہی غیر معتبر ہے۔ اور بالفرض یہ معتبر ہو بھی تو *فن شاعری* کے ماہرین پر واضح ہے کہ مذکورہ مصرعے میں لفظِ ” خدا “ *قافیہ* اور ” احمد رضا “ *ردیف* ہے۔ نیز شاعر نے اس شعر میں *اعلیٰ حضرت* علیہ الرحمہ کو *خدا* نہیں کہا بلکہ آپ کو خطاب کرکے
*خدا آپ کی نسل میں آپ کا ہم رتبہ پیدا فرمائے،* یہ کہا ہے۔
مگر ہر شخص یہ سمجھ سکتا ہے کہ جو دیو اپنے شیخ الہنود کی عام بات کو سمجھنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، وہ بھلا شاعر کے کلام کو کیا خاک سمجھ پائے گا؟
علاوہ ازیں اس دیو جنید کو چاہیے کہ اپنے گھر کی کتاب ” *سیف یمانی* “ میں اشعار کے متعلق تمہارے دیوبندی مولوی نے جو لکھا ہے وہ پڑھ کر اپنے جہل کا علاج کر لو۔
*لیکن قارئین* ! اس محرر دیو جنید کو اپنے گھر کا علم ہی نہیں ہے کہ اس کے یہاں تو لوگ
” ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہے “ (کلیات امدادیہ، ص 36)
مگر کب اور کیسے؟ یہ راز جنید دیو ہی کھولے تو بہتر رہے گا۔ ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ *اس وقت دیوبندیت* میں ایسے کتنے لوگ ہیں جو
*ظاہر میں تو بندہ مگر باطن میں خدا ہیں*
ــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــ
از قلم: ✍️ *رمضان رضا ماتریدی*
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Qist2️⃣ Shia Ki Gustakhiyan
➖➖➖➖➖➖➖➖
حضرت آدم علیہ السلام کی شان میں شیعہ کی گستاخی
➖➖➖➖➖➖➖➖
Hazrat Aadamعلیہ السلامKi Shan Men Shia Ki Gustakhi
➖➖➖➖➖➖➖➖
Rafzi Molvi Yaqoob Kulaini apni Kitab Men Riwayat Naqal Karta Hai
Imam Jafar Ne Farmaya Kufr Ke Usool teen 3 hain Hirs,Takabbur Karna, Aur hasad Bahar e Haal Hirs Tu Jab Aadam Ko Darakht Se Mana Kiya Gaya Tu Hirs Ne Hi ineeh uske Khane Per Majboor Kiya Takabbur karna Tu iblees Ko Jab Hukum Diya Gaya Ke hazrat Aadam Ko Sajda Karo Tu Usi Marz Ne Usse inkar {Per Majbor} Kiya Aur Hasad Tu Adam Ke Dono Betaon Men Se Ek Ne Dusre Ko isi Hasad Ki Bina Per Qatal Kardiya
📕Usole Kaafi
📚Vol 02
📋Page 280
🚨Maazallah kistarah Shia Ne Hazrat Aadam Ki taraf Kufr Ki Nisbat Ki Hai Jabke Ambiya Masoom Hote Hai
🖊️Note.
Shia Apne Galat Aqaid Ko Sabit karne Ke Liye Ahlebait Ki Taraf Jhothi Riwayat Mansoob Karte Hain
Qist 1️⃣
Shia Ki Gustakhiyan
حضرت یونس علیہ السلام کی شان میں شیعہ کی گستاخی
➖➖➖➖➖➖➖➖
Hazrat Unoos علیہ السلامKi Shan Men Shia Ki Gustakhi
➖➖➖➖➖➖
Baqar majlasi Riwayat Naqal Karta Hai Ke
Hazrat Ali Se Motabar Sanad Ke Sath Manqool hai Ke Allah Ne Meri Wilayat Ko Aasmano Aur Zameen Walo Per pesh Kiya Tu JisNe Qubool Karna Tha Qubool Kiya Aur Jisne inkar Karna Tha inkar Kardiya Lekin Hazrat Unoos Ne Jis Tarah Qubool Karna Chahiye Tha Qubool Na Kiya Hatta Ke Allah Ne ineeh Machli Ke pait Men Qaid Kar Diya Phir inahun Ne Bhi Qubool Kar Liya jaisa Qubool Karne Ki Shart Thi….
📗Hayat Ul Quloob
📚Vol 01
📝Page 420
Note📝
Ye Hai Ambiya ki Shan Men Shia Ki Gustakhiyan Ye Log Ahlebait Ka Naam Le Le Kar Jhothi Riwayate istaha Ki bana Kar Apni kitabon Men Likhe Howe Hai..
حضرت علامہ غلام رسول قاسمی قادری مدظلہ العالی کی چھ گراں قدر تصانیف
المستند۔۔۔۔ قیمت: 1300
ضربِ حیدری۔۔۔ قیمت: 400
اسلام زندہ باد۔۔۔ قیمت: 90
مولا علی اور امیر معاویہ کا اختلاف۔۔۔ قیمت: 90
امام الامۃ اور افضلیت شیخین ۔۔۔قیمت: 160
خلفائے راشدین مع کتاب الخصائص۔۔ قیمت.. 180
کل قیمت: 2220
رعایتی قیمت: 1100
ڈاک خرچ مفت
حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے۔۔⬇️
https://wa.me/+919867934085
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
#sunnipublications
#difaeahlebait
#radderafziyat
#gulamrasoolqasmi
#ahlesunnatwaljamat
> *دیوبندی مذہب کب اور کس نے قائم کیا؟*
ناقابلِ تردید حوالوں سے مزین آج کی اس ویڈیو میں ایسے ایسے انکشافات کیے گئے ہیں کہ پوچھے ہی مت۔
دیوبندی مذہب کو رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی نے قائم کیا لیکن کس سن میں اور کس صورت میں؟ یہ اکثر دیوبندی بھی نہیں جانتے۔ لیکن اس ویڈیو میں دیوبندیوں کے گھر ہی کے حوالوں سے یہ بات ثابت کی گئی ہے۔۔ جس کا انکار دیوبندیوں کے بس کی بات نہیں۔ لہذا بلاتاخیر ابھی ہی اس ویڈیو کو آپ ملاحظہ فرمائیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/jqQIyk3SU2Q?si=KaHrDm5Cilvnbgba
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر محترم اویس رضا قادری صاحب پر اعتراض کرنا بھاری پڑ گیا*
جی ہاں! دیوبندیوں کا ایک مفتی ہے جو سوشل میڈیا پر علماء و عوام اہلسنت کے خلاف آئے دن بکواسات کرتا ہی رہتا ہے۔ جس کا تعاقب ہمارے ” رد باطل ری ایکشن “ یوٹوب چینل کے ذریعے مسلسل کیا گیا اور اس دیوبندی کی علمی پستی اور فہم و فراست کی یتیمی کو واضح کیا اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اسی کی ایک کڑی آج کی یہ ویڈیو ہے کہ عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر الحاج اویس رضا قادری صاحب پر اس دیوبندی نے جاہلانہ اعتراض کیا۔ جس کا زبردست طریقے سے آج کی اس ویڈیو میں جواب دیا گیا ہے جو واقعی دیکھنے کے قابل ہے۔ وقت اگر اجازت دے تو ابھی ہی ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/jKMydzLO8Mw?si=hxAbZNFqpoztwLG9
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر دیوبندیوں کے ایک مشہور اعتراض کا آسان جواب*
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے ” وصایا شریف “ میں جو لکھا ہے کہ
*میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر قائم رہنا ہر فرض سے اہم فرض ہے*
اس پر دیوبندیوں کی طرف سے ” *الگ دین و مذہب* “ بنانے کا الزام اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر لگایا جاتا ہے۔ لیکن آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ خود دیوبندیوں ہی کے گھر کی کتابوں کے حوالوں کے ساتھ نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ اس اعتراض کا جواب دیا گیا ہے کہ آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
اس ضمن میں اور بھی کئی ساری دلچسپ باتیں بھی آ گئیں ہیں جس سے آپ کی حیرانگی میں اضافہ ضرور ہوگا۔ تو پھر دیر کس بات کی ؟ ابھی لنک پر کلک کریں اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/c0QFzgWwCcY?si=P-LaAlRCs0rfxuzk
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ آخر دیوبندی کفر کی اور کفریہ عقائد و نظریات کے حاملوں قائلوں کی پشت پناہی کیوں کرتے ہیں؟ اس کیوں کا جواب آپ کو آج کی اس ویڈیو میں مل جائے گا۔ وقت اگر ہو تو ابھی اسی وقت ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/zk6sE_EQDZE?si=DHV0yqAugMW9zoAu
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
