📚 مکتبِ فکرِ رضا - Maktaba e Fikr e Raza
رفتن به کانال در Telegram
3 025
مشترکین
+124 ساعت
اطلاعاتی وجود ندارد7 روز
+330 روز
آرشیو پست ها
داڑھی_کے_شرعی_احکام_علام_سلامت_اللہ_رامپوری.pdf84.58 MB
> *دیوبندی مذہب کب اور کس نے قائم کیا؟*
ناقابلِ تردید حوالوں سے مزین آج کی اس ویڈیو میں ایسے ایسے انکشافات کیے گئے ہیں کہ پوچھے ہی مت۔
دیوبندی مذہب کو رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی نے قائم کیا لیکن کس سن میں اور کس صورت میں؟ یہ اکثر دیوبندی بھی نہیں جانتے۔ لیکن اس ویڈیو میں دیوبندیوں کے گھر ہی کے حوالوں سے یہ بات ثابت کی گئی ہے۔۔ جس کا انکار دیوبندیوں کے بس کی بات نہیں۔ لہذا بلاتاخیر ابھی ہی اس ویڈیو کو آپ ملاحظہ فرمائیں۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/jqQIyk3SU2Q?si=KaHrDm5Cilvnbgba
📱 *یوٹیوب YouTube چینل*
https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل*
https://t.me/radde_batil_reaction
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
> *عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر محترم اویس رضا قادری صاحب پر اعتراض کرنا بھاری پڑ گیا*
جی ہاں! دیوبندیوں کا ایک مفتی ہے جو سوشل میڈیا پر علماء و عوام اہلسنت کے خلاف آئے دن بکواسات کرتا ہی رہتا ہے۔ جس کا تعاقب ہمارے ” رد باطل ری ایکشن “ یوٹوب چینل کے ذریعے مسلسل کیا گیا اور اس دیوبندی کی علمی پستی اور فہم و فراست کی یتیمی کو واضح کیا اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اسی کی ایک کڑی آج کی یہ ویڈیو ہے کہ عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر الحاج اویس رضا قادری صاحب پر اس دیوبندی نے جاہلانہ اعتراض کیا۔ جس کا زبردست طریقے سے آج کی اس ویڈیو میں جواب دیا گیا ہے جو واقعی دیکھنے کے قابل ہے۔ وقت اگر اجازت دے تو ابھی ہی ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://youtu.be/jKMydzLO8Mw?si=hxAbZNFqpoztwLG9
*🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46
*📍فیس بُک FaceBook پیج ↶*
https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
♥️ 💐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
