cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

Resistance News - Urdu

پوری دنیا میں مزاحمتی مہور کے اپڈیٹس کا احاطہ کرنا جس میں بنیادی توجہ مغربی ایشیا 🇮🇷🇮🇶🇸🇾🇾🇪🇱🇧🇵🇸 پر ہے۔

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
779
Suscriptores
+224 horas
+87 días
+1530 días

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

🇵🇸🏴🇮🇳 SHIA MOURNERS IN KASHMIR booked for raising HEZBOLLAH FLAGS & SLOGANS The Jammu and Kashmir Police registered a First Information Report (FIR) against Shia mourners for raising Hezbollah flags & slogans during 8th Muharram procession in Srinagar. 🇵🇸🏴🇮🇳 کشمیر میں شیعہ سوگواروں پر حزب اللہ کے جھنڈے اور نعرے لگانے پر مقدمہ درج جموں و کشمیر پولیس نے سری نگر میں آٹھویں محرم کے جلوس کے دوران حزب اللہ کے جھنڈے اور نعرے لگانے پر شیعہ سوگواروں کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی ہے۔ https://t.me/ResistanceNewsUrdu
Mostrar todo...
Photo unavailableShow in Telegram
🇱🇧⚡🇮🇱 Israeli media: In the last 24 hours, more than 200 rockets were fired from Lebanon towards Israel. 🇱🇧⚡🇮🇱 اسرائیلی میڈیا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں لبنان سے اسرائیل کی جانب 200 سے زائد راکٹ فائر کیے گئے۔ https://t.me/ResistanceNewsUrdu
Mostrar todo...
Photo unavailableShow in Telegram
🇾🇪⚡🇮🇱🇸🇦🇺🇸 *Leader of Ansarullah movement warns Saudi Arabia:* - The aggressive Saudi escalation against our people after his American order came as a service to the Israelis. - After the withdrawal of their aircraft carrier, the Americans are trying to force the Saudis to serve Israel more than they already do. - I advise the Saudi regime to listen to our people in its warnings and chants and to stop its wrong path in support of America and Israel. 🇾🇪⚡🇮🇱🇸🇦🇺🇸 *تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کو خبردار کیا:* - امریکی حکم کے بعد ہمارے لوگوں کے خلاف جارح سعودی اضافہ اسرائیلیوں کی خدمت کے طور پر آیا۔ - اپنے طیارہ بردار بحری جہاز کے انخلاء کے بعد، امریکی کوشش کر رہے ہیں کہ سعودیوں کو اسرائیل کی پہلے سے زیادہ خدمت کرنے پر مجبور کریں۔ - میں سعودی حکومت کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنے لوگوں کی تنبیہات اور نعروں پر کان دھرے اور امریکہ اور اسرائیل کی حمایت میں اپنا غلط راستہ روکے۔ https://t.me/ResistanceNewsUrdu
Mostrar todo...
Photo unavailableShow in Telegram
🇮🇱⚡The Former Chief Rabbi of Israel: Whoever (Ultra-orthodox Jews) receives the order to go to the army, tears it, he will not go to the army. 🇮🇱⚡اسرائیل کے سابق چیف ربی: جسے (الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں) کو فوج میں جانے کا حکم ملے، وہ اسے پھاڑ دے، وہ فوج میں نہیں جائے گا۔ https://t.me/ResistanceNewsUrdu
Mostrar todo...
Photo unavailableShow in Telegram
🇮🇱⚡An Israeli settler who survived the Nova party on October 7 killed her son and his dog with an ax and went to a mall to kill her husband, a reservist who just returned from Gaza but she was arrested. 🇮🇱⚡ایک اسرائیلی آباد کار جو 7 اکتوبر کو نووا پارٹی میں زندہ بچ گئی تھی اپنے بیٹے اور اس کے کتے کو کلہاڑی سے قتل کیا اور اپنے شوہر کو مارنے کے لیے ایک مال میں گئی ، جو کہ غزہ سے ابھی واپس آیا تھا لیکن اسے گرفتار کر لیا گیا۔ https://t.me/ResistanceNewsUrdu
Mostrar todo...
00:35
Video unavailableShow in Telegram
🇱🇧🏴 The announcement of Sayyed Hasan Nasrallah's speech 🇱🇧🏴 سید حسن نصر اللہ کی تقریر کا اعلان https://t.me/ResistanceNewsUrdu
Mostrar todo...
4.16 MB
Mostrar todo...
Who is Abu Obeida?

Who exactly is Abu Obeida, the masked Hamas spokesman who rose to prominence after the Hamas-led surprise attack on Israel on 7 October? He’s a hero for many in the Arab world but his prominence has made him a target for the Israeli military and his high-ranking position in Hamas - a designated terrorist organisation by the US and UK - has resulted in his inclusion on Washington's sanctions list. Subscribe to our channel: http://ow.ly/AVlW30n1OWH Subscribe to MEE Telegram channel to stay up to date:

https://t.me/MiddleEastEye_TG

Middle East Eye Website:

https://middleeasteye.net

Follow us on TikTok:

https://www.tiktok.com/@middleeasteye

Follow us on Instagram:

https://instagram.com/MiddleEastEye

Like us on Facebook:

https://facebook.com/MiddleEastEye

Follow us on Twitter:

https://twitter.com/MiddleEastEye

ملبی کمیل مہدوی 31:00 سے 43:00 کے درمیان منبر پر بیٹھ کر ہماری عزاداری امام حسین ع کو روح و فلسفہ کے تحت فلسطینیوں کی عملی حمایت کو غلط رنگ دے کر پیش کر رہا ہے اس مکار ملبی نے بار بار پانچویں امام محمد باقر ع و چھٹے امام جعفر صادق ع کی روایات بطور حوالہ لانے کو کہا ۔ چوتھے امام زین العابدین ع کو نعوذ باللہ واقعہ حرہ اور مکہ مدینے میں یزیدی افواج کے حملوں پر خاموش تماشائی بنا کر پیش کیا جبکہ امام ع نے ظلم کیخلاف واشگاف فرمایا ۔ گویا آئمہ کیلئے بنی امیہ کی مظالم کے باوجود فقط عزاداری تک محدود رہنا اہم و ضروری ہے لیکن وقت کے یزید کو روکنا ٹوکنا اہم نہیں ۔ 1400 سالوں میں یزید بن معاویہ کے بعد اس کے ماننے والے حجاج بن یوسف ، ہارون ، مامون ، متوکل ، مغل عالمگیر ، صدام حسین ، ایریل شیرون ، بش ، اوبامہ، ابوبکر بغدادی جیسے کئی یزیدی شخصیات آئے گئے کسی نے ان کے خلاف لڑنے بولنے والے حسینی شعار افراد کو نعوذ باللہ حسین ع نے بنایا ۔ ملبی ساب یہ آپ کے ذہنی اختراع ہے۔ ہمارے لیے قرآن پاک کی آیات ، رسول خدا ص کے اقوال و آئمہ کی عملی کا فرمان ہی واضح ہے درج ذیل موضوعات کے ساتھ موجود ہے مظلوم کی حمایت وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّـهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ (ھود، ۱۱۳) (ان ظالموں کی طرف ذرا نہ جھکنا ورنہ جہنم کی لپیٹ میں آجاؤ گے، اور تمہیں کوئی ایسا ولی و سرپرست نہ ملے گا جو خدا سے تمہیں بچا سکے، اور تم کو کہیں سے مدد نہ پہنچے گی۔) یہی جھکاؤ دنیا بھر کے ظالموں کو ظلم بڑھانے پر مائل کرتا ہے، اور وہ بلا خوف وتردد انسانوں پر ظلم کے نت نئے طریقے اپناتے ہیں۔اور اس جھکاؤ کی بدترین صورت یہ ہے کہ ظالم کا ظلم دنیا کے لئے خوشنما بن جاتا ہے، اور مظلوم کی چیخیں اور آہیں کسی کو سنائی نہیں دیتیں، یا ان پر کوئی کان نہیں دھرتا، کیونکہ ظالم کی جانب دنیا کا میلان اور جھکاؤ ہوتا ہے اور مظلوم انہیں دکھائی نہیں دیتا، یہی وہ صورت ِ حال ہے جس کا مشاہدہ آج چین ، فلسطین، کشمیر، برما اور کئی دوسرے مقامات پر ہو رہا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: ’’من اعان ظالماً لیدحض بباطلہ حقّاً، فقد برئت منہ ذمۃ اللہ وذمۃ رسولہ‘‘۔ (اخرجہ الحاکم، وقال صحیح الاسناد) (جس نے ظالم کی مدد کی ، تاکہ اس کے باطل کو حق ثابت کرے، تو اس سے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ختم ہو گیا۔) رسول اللہ ﷺ نے مسلمانوں کو خبردار کر دیا ہے تاکہ کوئی بھی مظلوم کے خلاف ظالم کی مدد نہ کرے، اور اگر اس نے ایسا کیا تو اسے اس ظالم کا شریک کار سمجھا جائے گا۔قرآن کریم میں اللہ تعالی نے ظالموں کی جانب جھکاؤ رکھنے پر متنبہ فرمایا ہے: {ولا ترکنوا الی الذین ظلموا فتمسّکم النّار ، وما لکم من دون اللہ اولیاء ثمّ لا تنصرون} (ھود، ۱۱۳) (ان ظالموں کی طرف ذرا نہ جھکنا ورنہ جہنم کی لپیٹ میں آجاؤ گے، اور تمہیں کوئی ایسا ولی و سرپرست نہ ملے گا جو خدا سے تمہیں بچا سکے، اور تم کو کہیں سے مدد نہ پہنچے گی۔) یہی جھکاؤ دنیا بھر کے ظالموں کو ظلم بڑھانے پر مائل کرتا ہے، اور وہ بلا خوف وتردد انسانوں پر ظلم کے نت نئے طریقے اپناتے ہیں۔اور اس جھکاؤ کی بدترین صورت یہ ہے کہ ظالم کا ظلم دنیا کے لئے خوشنما بن جاتا ہے، اور مظلوم کی چیخیں اور آہیں کسی کو سنائی نہیں دیتیں، یا ان پر کوئی کان نہیں دھرتا، کیونکہ ظالم کی جانب دنیا کا میلان اور جھکاؤ ہوتا ہے اور مظلوم انہیں دکھائی نہیں دیتا، یہی وہ صورت ِ حال ہے جس کا مشاہدہ آج فلسطین، کشمیر، برما اور کئی دوسرے مقامات پر ہو رہا ہے۔ ظالم کا ہاتھ ظلم سے روک لینا بھی اصلاً اس کی مدد ہی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’انصر اخاک ظالماً او مظلوماً۔ فقال رجل، یا رسول اللہ ﷺ، انصرہ اذا کان مظلوماً، ارئیت ان کان ظالماً کیف انصرہ؟ قال: تحجزہ ۔ او، تمنعہ۔ من الظلم؛ فانّ ذلک نصرہ‘‘۔ (رواہ البخاری) (اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم، ایک شخص نے سوال کیا: یا رسول اللہ ﷺ ، میں اس کی مدد کروں جب وہ مظلوم ہو، لیکن اگر وہ ظالم ہو تو اس کی مدد کیسے کروں؟ فرمایا : اسے ظلم سے ۔روک دو یا منع کر دو۔ تو یہی اس کی مدد ہے۔) یعنی ظلم سے روکنے میں مدد ہی ظالم کی بہترین خیرخواہی ہے، اگر ظلم کرنے میں مدد کی تو وہ بھی ظالم کا ساتھی قرار پائے گا۔ ارشاد ہے: {والذین اذا اصابھم البغی ھم ینتصرون} (الشوری، ۳۹) (اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے تو اس کا مقابلہ کرتے ہیں۔) جہاں بھی ظلم ہو رہا ہو، یہ اہل ِ ایمان کی صفت ہے کہ وہ اسے روکنے کے لئے کھڑے ہوتے ہیں ، اور ظالموں اور جابروں کے لئے نرم چارہ نہیں ہوتے، جب کوئی طاقت ور اپنی طاقت کے زعم میں ان پر دست درازی کرے تو ڈٹ کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور دشمن کے دانت کھٹے کر دیتے ہیں۔ مومن کبھی ظالم سے نہیں دبتا اور متکبر کے آگے نہیں جھکتا۔ اس قسم کے لوگوں کے لئے وہ لوہے
Mostrar todo...
🔴 Live Majlis 7 Muharram 2024 | Maulana Kumail Mehdavi | Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana Malir

ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll ============================================================ Social Media Official Links: 👉 Subscribe to Ali Vision:

https://www.youtube.com/@AliVisionAzadari/videos

👉 Like us on Facebook:

https://www.facebook.com/Alivision1/

👉 Follow us on Twitter:

https://twitter.com/@_Ali_Vision

👉 Follow us on Instagram:

https://www.instagram.com/ali_vision_azadari

============================================================ #AliVisionAzadari

نظام ولایت فقیہ کے مجاہدوں نے ایران عراق شام لبنان یمن افغانستان پاکستان نائجیریا مصر سوڈان ترکی تیونس الجزائر سمیت کئی ممالک میں عزاداری و اتحاد امت میں سو گنا اضافہ کیا ۔ ملبی کمیل مہدوی تمھارا چیلنج میں قبول کرتا ہوں ۔الحمد اللہ خاکسار حقیر مزمل حاتمی کو کراچی کا پہلا مقامی شیعہ حافظ قرآن ہونے کا شرف حاصل ہے سن 2007 میں 15 سال کی عمر میں عربی فارسی بھی پڑھنے آتی ہے۔ بغیر منبر چڑھے باتیں نہیں کام کرنے آتا ہے ۔ میں آپ کو تاریخ بھی یاد دلاؤں گا آپ کو اپریل 2024 میں ایران کے اسرائیل پر حملوں کے وقت فلسطین کے 99 فیصد اہلسنت مسلمانوں کے زبان سے یاعلی مدد ، لبیک یا حسین یا مہدی ع کی ویڈیوز بھی دیکھاوں گا کہ جب ایرانی میزائل دشمن کے اڈوں کو تباہ کر رہی تھی نیچے مظلوم فلسطینی خوشی و شکر سے مولا کے پاک ناموں کو پکار رہے تھے ۔ ملبی سانپ ، برطانوی سیاہ شیعیت یعنی رسم و رواج کو لیکر بطور یذید کے بت پر لعنت کی بجائے آو اسی یذید بن معاویہ بن ابوسفیان کے ماننے والے وقت کے یزیدوں پر فقط لعنت کی بجائے دو دو ہاتھ کیا جائے۔ مزمل حاتمی: 03412786433 https://www.youtube.com/live/2KYiyItqZjQ?si=bQMB7-giqHRUckBQ&sfnsn=scwspwa
Mostrar todo...
🔴 Live Majlis 7 Muharram 2024 | Maulana Kumail Mehdavi | Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana Malir

ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll ============================================================ Social Media Official Links: 👉 Subscribe to Ali Vision:

https://www.youtube.com/@AliVisionAzadari/videos

👉 Like us on Facebook:

https://www.facebook.com/Alivision1/

👉 Follow us on Twitter:

https://twitter.com/@_Ali_Vision

👉 Follow us on Instagram:

https://www.instagram.com/ali_vision_azadari

============================================================ #AliVisionAzadari

کا چنا ہوتا ہے، جسے چبانے کی کوشش کرنے والا اپنا ہی جبڑا توڑ لیتا ہے۔(دیکھئے: تفہیم القرآن، جلد چہارم، ص۵۱۱) مسلمانوں کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ زیادتی کرنے والے کو زیادتی کرنے دیں، اور مظلوم کو اس کے حال پر چھوڑ دیں، یا الٹا ظالم کے ساتھی بن جائیں، بلکہ ان کا یہ فرض ہے کہ وہ ظلم کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں، حتی کہ اگر طاقت کا استعمال کرنا پڑے تو اس سے بھی دریغ نہ کریں، تاکہ اس کے ظلم کا ازالہ ہو۔ اور اس خکم کا مخاطب وہ لوگ ہیں جو طاقت کے استعمال پر قادر ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مظلوم کی آہ سے بچو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی روک ٹوک نہیں ہے‘‘۔ (رواہ البخاری) حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مظلوم کی آہ سے بچو، اگرچہ وہ کافر ہو، اس کے درمیان میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے‘‘۔(البانی نے کہا، یہ صحیح ہے۔) حضرت اوس بن شرجیل سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی ظالم کو تقویت دینے کے لئے اس کے ساتھ چلا،یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ ظالم ہے، تو وہ اسلام سے نکل گیا‘‘۔ (بیھقی، طبرانی کبیر) واثلہ بن اسقع سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: عصبیت کسے کہتے ہیں؟ آپ ؐ نے فرمایا: تیرا اپنی قوم کی اس کے ظلم پر ہونے کے باوجود مدد کرنا۔ (ابو داؤد) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اس کی مدد سے باز رہتا ہے، جو کوئی اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو ، اللہ اس کی حاجت پوری کرنے میں لگ جائے گا، اور جو کسی مسلمان کو کسی مصیبت سے نکالے گا، اللہ تعالی اسے روز ِ قیامت کی کسی مصیبت میں سے نکال دے گا، اور جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا۔‘‘ (بخاری و مسلم) ظالم کی سزا اللہ تعالی نے ظالمو کے لئے کئی سزاؤ ںکا ذکر کیا ہے: ۔ ’’ظالموں کا نہ کوئی جگری دوست ہو گا، نہ ایسا سفارشی جس کی بات مانی جائے‘‘۔ (غافر۔ ۱۸) ۔ ’’ظالموں سے تو کہہ دیا جائے گا، اب چکھو مزا اس کمائی کا جو تم کرتے رہے ہو‘‘۔ (الزمر ۔ ۲۴) مظلوم کی حمایت کیسے ہو؟ ظالم کا ہاتھ پکڑ لیجئے، اور اسے نصیحت کریں، ظالم اور مظلوم دونوں حیثیتوں سے مدد کا یہی طریقہ ہو گا۔ مظلوم کی مدد فرض ِ کفایہ ہے، اس کی فرضیت سلطان پر عائد ہوتی ہے۔ مومن مومن کا بھائی ہے ، وہ اس پر ظلم نہیْں کرتا، اور اسے اکیلا نہیں چھوڑتا، اور ظالم ظلم سے باز آ جائے تو اللہ اس کی سچی قبول فرما لیتا ہے۔ مظلوم کی حمایت و مددد بجائے خود انسان کو تقویت دیتی ہے، اس کی راہ واضح کرتی ہے، اور اسے مستقل رویے کی جانب آمادہ کرتی ہے۔ ظالم کے خلاف مظلوم کی مدد کے لئے ہر وقت تیاری دشمن پر رعب طاری کرتی ہے۔ اللھم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔آمین اللہ تعالی نے ظالمو کے لئے کئی سزاؤ ںکا ذکر کیا ہے: ۔ ’’ظالموں کا نہ کوئی جگری دوست ہو گا، نہ ایسا سفارشی جس کی بات مانی جائے‘‘۔ (غافر۔ ۱۸) ۔ ’’ظالموں سے تو کہہ دیا جائے گا، اب چکھو مزا اس کمائی کا جو تم کرتے رہے ہو‘‘۔ (الزمر ۔ ۲۴) مظلوم کی حمایت کیسے ہو؟ ظالم کا ہاتھ پکڑ لیجئے، اور اسے نصیحت کریں، ظالم اور مظلوم دونوں حیثیتوں سے مدد کا یہی طریقہ ہو گا۔ مظلوم کی مدد فرض ِ کفایہ ہے، اس کی فرضیت سلطان پر عائد ہوتی ہے۔ مومن مومن کا بھائی ہے ، وہ اس پر ظلم نہیں کرتا، اور اسے اکیلا نہیں چھوڑتا، اور ظالم ظلم سے باز آ جائے تو اللہ اس کی سچی قبول فرما لیتا ہے۔ مظلوم کی حمایت و مددد بجائے خود انسان کو تقویت دیتی ہے، اس کی راہ واضح کرتی ہے، اور اسے مستقل رویے کی جانب آمادہ کرتی ہے۔ ظالم کے خلاف مظلوم کی مدد کے لئے ہر وقت تیاری دشمن پر رعب طاری کرتی ہے۔ کراچی میں مولبی اسد شاکری، کمیل مہدوی ابوطالب طباطبائی جیسے القائم کے فارغ التحصیل مولبویوں کا پورا سسٹم ہی نظام ولایت فقیہ و رہبر کے خلاف عمامہ پوش کام کر رہا ہے ۔ کس طرح منصور و مروان کے خلاف امام زین العابدین ع کی سیاسی زندگی جو رہبر معظم کی کتاب 250 سالہ انسان میں واضح ہے فراموش کر رہا ہے۔ خدا ان جاہلوں ملیبیوں کو ہدایت دے جو بذات خود فتنہ و فساد پرور رسم و رواج کو بطور بت پرستی حامی ہیں ۔ کم و بیش روز اسرائیلی حکام ، سرکاری و مذہبی افراد عزاداری امام حسین ع کو بطور خطرہ بنا کر پیش کرتے ہیں۔ شاہ کے دور میں بھی عزاداری ہوتی تھی جس سے امریکہ و اسرائیل کیلئے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن انقلاب کے بعد عزاداری نے دراصل حقیقت میں دشمن کی کمر کو توڑ کر رکھا ۔ شیعہ سنی مسلمانوں میں اتحاد پیدا کیا ہزار سال سے زیادہ کی فرقہ ورانہ فساد پھیلانے کی کوششوں کو بند باندھا لہذا ان جیسے ملبیوں کو تکلیف ہورہی ہے اور مزید ہوگی۔
Mostrar todo...
Elige un Plan Diferente

Tu plan actual sólo permite el análisis de 5 canales. Para obtener más, elige otro plan.