cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

<<<کچھ دل سے❤>>>

اس چینل میں ڈیلی قرآنی ویڈیو، رسول اللہﷺ کی احادیث مع تشریح، مختلف سیریز، سلف صالحین کے اقوال،علماء کے بیانات، درود، اقوال زریں اور مزید عمدہ تحریریں ارسال کیے جائیں گے ان شاء الله۔

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
1 823
Suscriptores
+324 horas
+557 días
+17530 días

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

Photo unavailableShow in Telegram
*🌹۔عاشورہ سیریز [3]*
Mostrar todo...
👍 1🤗 1
Photo unavailableShow in Telegram
📜۔نصیحتیں ہمارے اسلاف کی!{11}
Mostrar todo...
👍 1💯 1
Photo unavailableShow in Telegram
🥀۔حقیقت ہے____ ناں!؟
Mostrar todo...
💔 2💯 1
سلسلہ۔احادیث۔رسول اللہ ﷺ(86) 🥀۔لوگوں کو برے القاب سے مخاطب کرنا منع ہے۔ عَنْ أَبِي جَبِيرَةَ بْنِ الضَّحَّاكِ قَالَ فِينَا نَزَلَتْ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ قَدِمَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالرَّجُلُ مِنَّا لَهُ الِاسْمَانِ وَالثَّلَاثَةُ فَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُبَّمَا دَعَاهُمْ بِبَعْضِ تِلْكَ الْأَسْمَاءِ فَيُقَالُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يَغْضَبُ مِنْ هَذَا فَنَزَلَتْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ترجمہ:-حضرت ابو جبیرہ بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:یہ آیت ہم انصار کے بارے میں نازل ہوئی:(وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ)ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو،رسول اللہ ﷺ(ہجرت کرکے)ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمارے ایک ایک آدمی کے دودوتین تین نام ہوتے تھے،نبی ﷺ بعض اوقات انہیں ان ناموں سے پکارتے تو عرض کیا جاتا:اے اللہ کےرسول! وہ اس نام سے ناراض ہوتا ہے،تب یہ آیت نازل ہوئی:(وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ)ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو۔ تشریح:-(1)کسی کو ایسے نام یا لقب سے نہیں پکارنا چاہیے جو اسے نا گوار ہو(2)مسلمان کو دوسرے مسلمان کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے اور بلا وجہ ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے اس کے جذبات مجروح ہوں۔ (سنن ابن ماجہ:3741)
Mostrar todo...
👍 2 1😇 1
00:40
Video unavailableShow in Telegram
﴿ سورة الصافات: ١٣٩-١٤٤ ﴾ 🎙️ عمير شميم
Mostrar todo...
38.46 MB
Photo unavailableShow in Telegram
*🌹۔عاشورہ سیریز [2]*
Mostrar todo...
👍 1 1
Photo unavailableShow in Telegram
📜۔نصیحتیں ہمارے اسلاف کی!{10}
Mostrar todo...
👍 1😇 1
Photo unavailableShow in Telegram
👍 3🤗 2 1
Photo unavailableShow in Telegram
1🤗 1
سلسلہ۔احادیث۔رسول اللہﷺ(85) 🎈۔اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنا جائز ہے۔ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ أَزْوَاجِكَ كَنَّيْتَهُ غَيْرِي قَالَ فَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ ترجمہ:-حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے نبی ﷺ سے عرض کیا:آپ نے میرے علاوہ اپنی تمام ازواج مطہرات کی کنیت رکھی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم ام عبداللہ ہو۔ تشریح:-(1)کنیت سے مراد وہ نام ہے جو اولاد کی نسبت سے “ابو” یا “ام” کے ساتھ رکھا جائے مثلاً، ابواسد،ام مریم وغيرہ(2)ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا مطلب یہ تھا کہ میرے لیے بھی کوئی مناسب کنیت مقرر فرما دیجیے(3)ام المومنین رضی اللہ عنہا نے یہ بات اس لیے کہی کہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی جس کے نام پر وہ کنیت رکھ سکتیں(4) نبی اکرم ﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت غالبا حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی نسبت سے رکھی تھی جو ام المومنین رضی اللہ عنہا کے بھانجے اور حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فرزند تھے۔ (سنن ابن ماجہ:3739) https://t.me/kuchdilse
Mostrar todo...
<<<کچھ دل سے❤>>>

اس چینل میں ڈیلی قرآنی ویڈیو، رسول اللہﷺ کی احادیث مع تشریح، مختلف سیریز، سلف صالحین کے اقوال،علماء کے بیانات، درود، اقوال زریں اور مزید عمدہ تحریریں ارسال کیے جائیں گے ان شاء الله۔

👍 1 1🤗 1
Elige un Plan Diferente

Tu plan actual sólo permite el análisis de 5 canales. Para obtener más, elige otro plan.