cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

پیغام سحر

اسلام میں تمام انسانیت کی سلامتی ہے. اسلام ایک انقلابی دستور حیات ہے یہ ارتقائی مذہب نہیں... اسلام قربانی سے پھیلتا ہے....تمام دینی تحریکوں میں جذب باہم اور محفل انجم بنا کر ہی امت مسلمہ میں وحدت نصرت اور نصیحت کی فضا ممکن ہو گی...نشریات مختلف زبانوں میں

Mostrar más
El país no está especificadoEl idioma no está especificadoLa categoría no está especificada
Advertising posts
947Suscriptores
Sin datos24 hours
Sin datos7 days
Sin datos30 days

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

Watch "The Fight for Dr. Aafia Siddiqui" on YouTube https://youtu.be/XYSnuyf2tBU
Mostrar todo...
The Fight for Dr. Aafia Siddiqui

Dr. Aafia Siddiqui's case is still one of the most controversial since 9-11. OGN interviews Mauri Saalakhan, one of those heading a new campaign for her.

غریب موٹرسائیکل سوار پہاڑی قبائل نے دنیا کے سب سے بڑے عسکری لشکر کو شکست دے دی۔ یہ عہدِ نو کا سب سے بڑا معجزہ ہے۔ منقول
Mostrar todo...
‏صوبائی دارالحکومت جن پر طالبان کا مکمل قبضہ ہے 1) زرنج 2) شبرغان 3) قندوز 4) سرِپُل صوبائی دارالحکومت جن پر طالبان کا جزوی قبضہ ہے 1) قندھار 2) ہرات 3) لشکرگاہ 4) تعلقان 5)تخار افغانستان میں کل 34 صوبے ہیں۔ باقی 25 صوبائی دارالحکومت طالبان کے محاصرے میں ہیں
Mostrar todo...
شبرغان کے بعد طالبان کا قندوز اور سرِ پل پر بھی قبضے کا دعویٰ، افغان حکومت کی تردید InstantView from Source
Mostrar todo...
شبرغان کے بعد طالبان کا قندوز اور سرِ پل پر بھی قبضے کا دعویٰ، افغان حکومت کی تردید

افغان طالبان نے صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کے بعد قندوز اور سرِ پل پر قبضے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ جوزجان کے ایک مقامی قانون ساز نے تصدیق کی ہے کہ طالبان شبرغان سمیت صوبے کے 10 میں سے نو اضلاع پر قبضہ کر چکے ہیں۔ افغان حکومت نے مقامی قانون ساز محمد کریم جوزجانی کے دعوے کی تردید نہیں کی۔ البتہ حکام کا کہنا ہے کہ طالبان شبرغان میں داخل ہو چکے ہیں تاہم اُن کا شہر پر اب بھی قبضہ نہیں ہوا۔ طالبان نے اتوار کو ایک بیان میں قندوز اور سرِ پل پر بھی قبضے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ طالبان جنگجوؤں نے قندوز…

امریکی بموں کی بارش کے باوجود طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ سرپل شہر کی فتح کے بعد وہاں سے کچھ مناظر ۔
Mostrar todo...
قندوز کی فتح کے بعد شہر کی سڑکوں پہ طالبان کا راج ہے۔
Mostrar todo...
افغان خاتون گورنر کی نگرانی میں طالبان مخالف ملیشیا کی بھرتی InstantView from Source
Mostrar todo...
افغان خاتون گورنر کی نگرانی میں طالبان مخالف ملیشیا کی بھرتی

سلیمہ مزاری افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلعے چار کنت کی گورنر ہیں جو ان دنوں اپنے ضلعے سے طالبان مخالف ملیشیا کی بھرتی کر رہی ہیں۔ مزاری مردوں کے زیر اثر افغانستان کی ایک خاتون ضلعی گورنر ہیں اور ایک مشن پر ہیں۔ طالبان سے لڑنے کے لیے مردوں کو بھرتی کررہی ہیں۔ سلیمہ اس گانے کے بول پر عمل کر رہی ہیں جو وہ اپنی گاڑی میں سنتی رہتی ہیں یعنی ’مادر وطن میں اپنی جان تجھ پر وار دوں‘۔ سلیمہ یہی دوسروں سے کہہ رہی ہیں۔ طالبان نے مئی کے آغاز سے ہی افغانستان کے زیادہ تر دیہی علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا ہے جب سے امریکی افواج…

افغانستان پر بھارت کی صدارت میں سیکیورٹی کونسل اجلاس؛ ’دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کو جواب دہ ٹھیرایا جائے‘ InstantView from Source
Mostrar todo...
افغانستان پر بھارت کی صدارت میں سیکیورٹی کونسل اجلاس؛ ’دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کو جواب دہ ٹھیرایا جائے‘

بھارت کی صدارت میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا اور ملک کی مخدوش صورتِ حال پر غور کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مندوب ٹی ایس تری مورتی نے اپنے بیان میں کہا کہ پڑوسی ملک ہونے کی حیثیت سے افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر بھارت کو شدید تشویش ہے۔ افغانستان میں پر تشدد واقعات میں کمی کا کوئی اشارہ نہیں مل رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان کا مستقبل اس کا ماضی نہیں بن سکتا اور نہ ہی گھڑی کی سوئی کو پیچھے لے جایا جا سکتا۔ تری مورتی کا مزید کہنا تھا…

خريطة السيطرة في #أفغانستان #دقة_عالية
Mostrar todo...
موجودہ نقشہ افغانستان کا..... 🍃
Mostrar todo...