cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
9 875
Suscriptores
+2524 horas
+1537 días
+61330 días
Distribuciones de tiempo de publicación

Carga de datos en curso...

Find out who reads your channel

This graph will show you who besides your subscribers reads your channel and learn about other sources of traffic.
Views Sources
Análisis de publicación
MensajesVistas
Acciones
Ver dinámicas
01
فلسطین کے حالات پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ بیان جمعہ کا مختصر حصہ (جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی) بتاریخ : 2024-05-10 / یکم ذوالقعدہ 1445 https://youtu.be/F-H2yCzarY4 از : دارالعلوم میڈیا
4482Loading...
02
​​ابو عبداللہ البعلی الحنبلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں : ”میں رات کے پچھلے پہر جامع دمشق میں موجود تھا، شیخ نوَوِی رحمہ اللہ اندھیرے میں ایک ستون کے پیچھے نماز پڑھ رہے تھے اور انتہائی غم اور خشوع کے ساتھ بار بار یہی دہرا رہے تھے: ﴿وَقِفُوهُم إنَهُم مَسئولُونَ﴾ ، اور انہیں روک کر رکھو، کہ ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی! یہاں تک مجھ پر ایسی کیفیت طاری ہوئی جسے اللہ ہی جانتا ہے!!“ (تحفة الطالبين لابن العطار : ٦٥)
5401Loading...
03
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/JBXDxEoUNqXJGo9EsTOFhN
6230Loading...
04
جہـــــــاد فی سبیل اللہ؛ ایک بھولے ہوئے سبق کی یاددہانی ------------- شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی فلسیطـــــــــــین پر جاری ظلم و ستم کے خلاف حسبِ سابق آواز اٹھاتے ہوئے سابقہ بیانات کے تسلسل میں ایک نیا اضافہ فرماتے ہوئے آج جمعۃ المبارک کے بیان میں امتِ مسلمہ کے خفتہ ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے بھرپور اور مجاہدانہ انداز اور دو ٹوک و واضح الفاظ میں جہــــــاد فی سبیل اللہ جیسے اہم فریضے کی یاددہانی کروائی ہے۔.... حضرت والا نے آج کے بیان میں درج ٰذیل موضوعات پر جامع گفتگو فرمائی: 1. جہــــــاد فی سبیل اللہ کی اہمیت اور ہماری غفلت 2. جہــــــاد و مجاہدین کی عظیم فضیلت اور جہاد کا خیال نہ آنے پر وعید 3. امتِ مسلمہ سے جہــــــاد کا تصور مٹنے کی وجوہات 4. امن کے علمبرداروں کی فلسطین میں دہشت گردی 5. غـــــــزہ کی پکار اور میڈیا و مسلم حکمرانوں کی بے حسی 6. فلسطـــــــین کی موجودہ دردناک والمناک صورتحال 7. اہل فلســـــطین کا ایمانی جذبہ اور حماس کی کارروائیاں 8. فلسطـــــــین کے حالات ،عالمِ اسلام اور جہــــــاد کا فریضہ 9. فلسطــــــین کی صورتحال اور عام مسلمانوں کی غفلت 10. مسلم حکمرانوں کیلئے امتِ مسلمہ کا حق ادا کرنے کا بہترین وقت 11. قضیۂ فلسطـــــین؛عام مسلمانوں کیلئے وقت کا سب سے اہم تقاضہ 12. فلسطـــــین سے متعلق عام مسلمانوں کے فریضے 13. اہلِ فلسطـــــــین کیلئے دس منٹ ضرور نکالیں آج کا بیان ظلمتوں کے اس دور میں روشنی کے منارے کی مانند انشاء اللہ امتِ مسلمہ کو اپنا بھولا ہوا راستہ دکھانے میں معاون ثانت ہوگا، بشرطیکہ ہم یہ پیغام ہر ہر فرد تک پہنچانے کی ذمہ داری اٹھائیں۔ انشاء اللہ یہ بیان دارالعلوم میڈیا کی طرف سے جلد ہی یوٹیوب پر اپلوڈ کردیا جائے گا، جزاکم اللہ راشد حسین۔ 17 مئی 2024.
6370Loading...
05
* *اب ہمارے سامنے اس وقت جو صورتحال ہے وہ یہ ہے کہ اس وقت ایک ایسا جہاد ہو رہا ہے جس میں بیت المقدس خطرے میں خطرے میں کیا ہے بلکہ اس پر تسلط قائم ہو چکا ہے اور اس کے نتیجے میں دشمن اور آگے بڑھ کر پوری امت مسلمہ کے اوپر حملہ آور ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ یہ آیتیں ہمیں یاد دلا رہی ہیں کہ ہم پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اگر یہ سب واقعہ ہماری انکھوں کے سامنے ہو رہا ہو اور ہم اس کو بس ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر کے گزر جائیں کہ ٹھیک ہے ان کے ساتھ ہو رہا ہے، تو مجھے اندیشہ ہے کہ جن ’’مخلّفین‘‘ یعنی پیچھے رہ جانے والوں کا ذکر ان آیات میں آیا ہے، کہیں ان میں ہمارا شمار نہ ہو جائے۔ العیاذباللہ۔ یہ آیات محض ایک داستان بیان نہیں کر رہیں،بلکہ ایک سبق دے رہی ہے اور ہر موقع پر ہر مسلمان کا فریضہ ہے کہ ان سے اپنے موجودہ حالات کے مطابق سبق لے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین* طالبِ دعا:راشد حسین آج کا یہ درس اس لنک پر سنا جا سکتا ہے: https://www.youtube.com/watch?v=7BvdHfBLpfI*
1 1616Loading...
06
*موجودہ حالات کے تناظر ایک اہم ایک اہم و لطیف نکتہ اور فکر انگیز گفتگو* ---------- شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی آج بروز جمعرات مؤرخہ 16 مئی 2024/ 7ذیقعدہ 1445ھ کو درسِ قرآنِ کریم کے دوران سورۃ التوبہ کی آیت 90 تا 93 (دسویں پارے کی آخری تین آیات) کی تفسیر بیان فرمائی۔ جن میں جھوٹے عذر کرکے غزوۂ تبوک سے پیچھے رہ جانے والے منافقین، جہاد سے معذور افراد اور سواری موجود نہ ہونے کی وجہ سے جہاد میں شریک نہ ہوپانے والے افراد کی غمزدہ کیفیت کو بیان فرمایا ہے۔ ان آیات کی دلنشیں تفسیر بیان کرنے کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے فلســـــــطین میں جاری موجودہ معرکے کے تناظر میں بڑی اہم اور فکر انگیز و جامع گفتگو فرمائی اور بڑا لطیف نکتہ ارشاد فرمایا۔یہ گفتگو ہر صاحبِ ایمان کو پڑھنی اور سننی چاہیے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآنِ کریم ایک زندۂ جاوید کتاب ہے اور انسانی زندگی سے متعلق سارے معاملات میں جامع رہنمائی فراہم کرتی ہے۔لیکن بسا اوقات کوئی بات ایسے وقت میں سامنے آتی ہے جو حالات و واقعات پر اس طرح صادق آرہی ہوتی ہے کہ انسان عش عش کر اٹھے۔ ایسا ہی کچھ حضرت والا نے آج کی تشریح میں ذکر فرمایا، اور گفتگو کے آخر میں فرمایا کہ :’’مجھے اندیشہ ہے کہ جن ’’مخلّفین‘‘ یعنی جہاد سے پیچھے رہ جانے والوں کا ذکر ان آیات میں آیا ہے، کہیں ان میں ہمارا شمار نہ ہو جائے۔ -العیاذباللہ العظیم-۔۔‘‘ -------------- حضرت والا نے فرمایا: * *’’.......یہ سارا سیاق جو چل رہا ہے ، یہ غزوہ ٔتبوک سے متعلق ہے۔ یہاں قابلِ غور بات یہ ہے کہ رسول کریم سرورِ دو عالم ﷺ کی حیاتِ طیبہ میں بہت سے غزوات ہوئے ہیں، مثلاً بدر ہوا ہے، احد ہوا ہے، احزاب ہوا ہے، خیبر ہوا ہے، فتحِ مکہ ہوا ہے، غرض بہت سے غزوات ہوئے ہیں اور ان غزوات میں بھی منافقین کی ریشہ دوانیاں جاری رہی ہیں۔ بدر کے لوگوں کو بہت طعنے دیے گئے کہ ہمارے ساتھ ہوتے تو قتل نہ ہوتے۔ احد والوں کو کہا گیا ہماری بات مانی جاتی تو شکست نہ ہوتی۔ اس کا تھوڑا تھوڑا ذکر قران کریم نے مختلف جگہوں پر فرمایا ہے، لیکن منافقین کا تذکرہ اور جہاد سے پیچھے رہ جانے والوں پر نکیر، جس تفصیل کے ساتھ ، جس وضاحت کے ساتھ اور جن شدید الفاظ میں غزوہ تبوک سے کے سلسلے میں سورۂ توبہ میں ہے ، وہ اور کہیں نہیں ملتی یعنی کسی غزوے میں شامل نہ ہونے پر، کسی کے اوپر اتنی سخت پکڑ کی گئی ہو اور اتنی وعیدیں سنائی گئی ہو ،یہ بات اور کسی غزوے میں مجھے یاد نہیں پڑتی۔* * *شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ تبوک کا یہ غزوہ پہلی بار جزیرۂ عرب سے باہر نکل کر ایک بڑی طاقت کے مقابلے کے لیے برپا ہوا تھا۔ وہ بڑی طاقت جس کا اگراس طرح مقابلہ نہ کیا جاتا جیسے رسول کریم ﷺ نے فرمایا ،تو وہ بڑی طاقت آکر پورے جزیرۂ عرب پر غالب آسکتی تھی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ جزیرہ ٔ عرب سے باہر کی طاقتوں کے اوپر نبی کریم سرور دو عالم ﷺ کی دھاک بٹھانی مقصود تھی۔اس دھاک بٹھانے کے لیے ضروری تھا کہ ایک ایک فرد جانثاری کا معاملہ کرے اور جانثاری کے ساتھ شریک ہو تو اس لیے اللہ تبارک و تعالی نے اس موقع پر جو پیچھے رہ گئے، ان کی جو گرفت فرمائی ہے وہ اور کسی غزوے میں پیچھے رہنے والوں کی نہیں فرمائی۔ ایک بات تو یہاں یہ سمجھ یہاں سمجھ میں آتی ہے ۔* * *دوسری بات یہ ہے کہ یہ جو غزوہ تبوک سے پیچھے رہ جانے والوں کے لیے قرآن کریم کی ان آیات میں وعیدیں بیان فرمائی گئی ہیں اور جن کا سلسلہ آگے بھی چل رہا ہے، کیا یہ صرف ایک داستان کے طور پر ہمیں سنا دی گئی ہیں؟ کہ ایک ایسا غزوہ ہوا تھا اور اس میں کچھ لوگ شریک ہوئے تھے اور کچھ لوگ پیچھے رہ گئے تھے۔ کیا یہ محض ایک داستان ہے جو سنائی جا رہی ہے؟ ظاہر ہے کہ یہ محض ایک داستان نہیں، قرانِ کریم کی کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو ہمارے لیے، خود ہمارے اپنے طرز عمل میں ہدایت کا سبب نہ ہو۔چنانچہ یہ ساری اس لیے تفصیل بیان فرمائی جا رہی ہے کہ ہم کان کھڑے کریں۔یوں کان کھڑے کریں کہ جب کبھی ایسا موقع آ جائے جہاں کفر و اسلام کا معرکہ ہو، اور جہاں مسلمانوں کو طاقت استعمال کرنے کی ضرورت ہو، تو اس موقع پر ہر انسان کا یہ فریضہ بنتا ہے، ہر مسلمان کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ جس طرح ممکن ہو، اس عظیم جہاد کے اندر اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کرے۔ جس طرح اس کے لیے مکن ہو۔ اگر بذات خود شریک ہونا ممکن ہو تو بذات خود شریک ہو، اگر وہ بذاتِ خود ممکن نہ ہو اور ان کو مال کی ضرورت ہو تو مال سے تعاون کریں اور ان کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا ہر مسلمان کے ذمے فرض ہے۔ یہ بتانے کے لیے اللہ تبارک و تعالی تفصیل سے غزوۂ تبوک کے احکام تفصیل سے بیان فرما رہے ہیں۔*
1 1387Loading...
07
Media files
1 0084Loading...
08
Hazrat Hussainؓ aur Youm-e-Ashura | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
1 3082Loading...
09
جمعہ بیان موضوع : حج کی فرضیت کے احکام بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم، کراچی بتاریخ : 2024-04-19 مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی
1 4445Loading...
10
Islam mein Matam ki Haqeeqat | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 6103Loading...
11
Aik se Dosray ko Bemari lagna|ایک سے دوسرے کو بیماری لگنا|Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
3 0432Loading...
12
Media files
2 98311Loading...
13
Media files
2 9166Loading...
14
Allah Talah ko ham kis tarah Pukarain | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 6012Loading...
15
Ashab-e-Kaf ki dua say Aik Aham Sabaq | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 8845Loading...
16
*اصلاحی مجلس* _____ *آج بـــروزاتوار بتاریخ 26 شوال 1445ھ مطابق 5 مـــٸی 2024، بعد نماز مغرب پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 7:30 pm کے بعد* *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی مجلس ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مدرسۃ البنات میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* _______ *LIVE Link: https://youtube.com/live/DkLtsmG9Z6M* *از : دارالعلوم میڈیا*
2 9764Loading...
17
ایک قیتمی نصیحت حضرت والا مدظلہ کے ایک شعر کے ساتھ دوستوں کی نذر: آسی یہ غمینت ہیں تری عمر کے لمحے وہ کام کر اب تجھ کو کرنا ہے یہاں آج گوشۂ تنہائی،ص ۹۸ از:شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
3 0425Loading...
18
Aamal ki Qabuliat | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 8902Loading...
19
Bila Tahqeeq Baat ko Phelana | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani ٹیلی گرام چینل ↶ https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
3 8506Loading...
20
Jhoot ki Sawari | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
3 6554Loading...
21
Mashray ko Pur Aman Banany ka aik Aham Usool | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
3 8002Loading...
22
Media files
3 5062Loading...
23
Jhoot ki aik Qisam Mubalgha karna Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
3 4896Loading...
24
Rohaniyat kya hai | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
3 4467Loading...
25
Media files
3 2233Loading...
26
Media files
3 5861Loading...
27
مجلہ : #ماہنامہ_البلاغ ماہ : اپریل 2024 ادارہ : جامعہ دارالعلوم کراچی
2 6452Loading...
28
Media files
2 7511Loading...
29
Silah Rahme kia hay | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 6974Loading...
30
اے ابو ہریرہ تمہیں کیا چیز رلارہی ہے؟: "جہاں تک میرے رونے کا تعلق ہے تو وہ تمہاری اس ںے مایہ سی دنیا کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ اس کا تعلق تو اس پریشانی سے ہے کہ میرے سفر کی مسافت طویل ہے اور اسکی خاطر میرے پاس زادِ راہ نام کو بھی نہیں پڑا ہے، میری حالت یہ ہے کہ میں جنت اور جہنم کی راہوں پر کبھی چڑھ رہا اور کبھی اتر رہا ہوں،اور مجھے کچھ پتا نہیں کہ وہ مجھے کہاں لے جائے گا " [الطبقات الكبرى (٢٥٣/٤)]
2 0911Loading...
31
طلبا کو مطالعے کے دوران عربی حواشی یا عربی شروح سے استفادے کی عادت ڈالیں۔ اردو شروح و حواشی کی اتنی ہمت شکنی کی جائے کہ طلبا اس کو ایک بدنامی کی وجہ سمجھیں۔ آج کل اردو شروح اور تقاریر نے طلبہ کے اصل مآخذ تک پہنچنے کی استعداد بہت کمزور کر رکھی ہے؛ اس لیے عربی کتب کی مراجعت کی عادت ڈالنا ضروری ہے۔ (استاذِ محترم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم)
2 42712Loading...
32
*ایک اور منفرد علمی کارنامہ* ___ آپ نے اردو اور عربی فتاوی کے متعدد مجموعے دیکھے ہوں گے۔ آج عالم اسلام کے ایک مستند فقیہ کے خود نوشتہ انگریزی فتاوی کا ایک جامع ترین مجموعہ بھی ملاحظہ فرمائیں ۔ "Contemporary Fatwa" یعنی "معاصر فتاوی" کی اشاعت اپنی نوعیت کا ایک اور منفرد کارنامہ، بلکہ اعزاز ہے۔ الحمدللہ ، یہ اعزاز بھی استاذ محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کے حصے میں آیا۔ منفرد اس لئے ہے کہ عالم اسلام کے ایک مسلّم اور عظیم المرتبت فقیہ ربّانی کی طرف سے براہ راست اصل انگریزی زبان میں خود نوشتہ فتاوی اور جدید فقہی مسائل کا غالباً پہلا جامع مجموعہ ہے۔ اس میں دنیا بھر خصوصا مغربی دنیا کے مسلمانوں کو جدید زندگی کے مختلف شعبوں میں درپیش گوناگوں مسائل کی قرآن وسنت کی روشنی بھرپور رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ زندہ اور پیچیدہ مسائل کو فصیح انگریزی زبان اور عام فہم اسلوب میں حل کیا گیا ہے جس میں شریعت کے حدود کی بھرپور رعایت کے ساتھ عصر حاضر کے جائز تقاضوں اور نزاکتوں کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ گویا عصر حاضر کے مسلمان کو ہر مسئلہ میں ایک "قابلِ عمل" حل دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل آپ کے گوہر بار اور "مستند" قلم سے قرآن کریم کا انگریزی ترجمہ وحواشی (The Noble Quran) مغرب و مشرق میں مقبولیت حاصل کرچکا ہے، دیگر متعدد انگریزی کتب اور مقالات اس پر مستزاد ہیں ۔ "مستند " (authentic) اس لئے کہا کہ آپ کے لکھے ہوئے ہر ہر جملے کے پیچھے قرآن وسنت اور ان سے مستنبط (derived) علمی تراث (لٹریچر) کا کوئی نہ کوئی relevant حوالہ/ریفرنس ضرور موجود ہوتا ہے۔ ایک محقق اور غیر محقق "عالم" میں اس بنیادی فرق کو ضرور ملحوظ رکھنا چاہیے ۔ آپ کا خاص کمال یہ ہے کہ فقہی بصیرت اور مجددانہ شان کی بدولت قرآن وحدیث اور ان سے مستنبط فقہی تراث کے کی روشنی میں جدید سے جدید پیچیدہ مسئلہ کا ایسا واضح حل پیش کرتے ہیں، جو ایک طرف شریعت کی تمام تر احتیاطیں لئے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری طرف عصر حاضر کی تمام تر پیچیدگیوں کے باوجود "قابل عمل" بھی ہوتا ہے۔ اہل علم کے بقول یہی ایک مجدّد کی شان بھی ہوتی ہے جو دین کو ہر زمانہ کے لحاظ سے اس انداز و اسلوب، زبان وبیان میں پیش کرتا ہے کہ گویا ابھی اسی زمانہ کے لئے تروتازہ نازل ہوا ہو۔ بہرحال ، کنٹمپریری فتاوی کے اس عظیم الشان مجموعہ کی چند خصوصیات یہ ہیں: 1۔تقریباً پچاس سال کے عرصہ پر محیط ، سات سو کے لگ بھگ صفحات، 23 ابواب پر مشتمل ، سات سو سے زیادہ نت نئے سوالات کے اتینٹھک جوابات 2۔ اہل علم کے لئے اس میں خاص بات یہ ہے کہ بیشتر مسائل اس تعبیر اور ترتیب کے ساتھ اس سے قبل حضرت کی کسی اردو اور عربی کتاب میں نہیں آسکے ہیں، یعنی یہ جوابات کسی سابقہ اردو یا عربی تحریر کے ترجمہ پر مشتمل نہیں ۔ 3.بلکہ اس میں بہت سے ایسے مفصل تحقیقی مسائل بھی آگئے ہیں جو غالباً سابقہ کسی تحریر میں یا کتاب میں اس تفصیل کے ساتھ شامل نہیں ہوسکے ہیں ۔ 4۔البلاغ انٹرنیشنل میں شائع ہونے والے انگریزی فتاوی پر مشتمل حضرت کا ایک مجموعہ عرصہ قبل بھی اس نام سے شائع ہوگیا تھا، موجودہ ایڈیشن اس سے تقریباً دو تین گنا زیادہ مسائل پر محیط ہے ۔ سابقہ ایڈیشن بھی نظرثانی کے بعد اس میں شامل کیا گیا ہے ۔ 4.توقع تھی کہ سات سو سے زیادہ سوال جواب پر مشتمل یہ مجموعہ تین جلدوں میں شائع ہو: عقائد ، عبادات اور معاملات ۔۔ لیکن بعد ازاں انہیں سمیٹ کر انتہائی عمدگی کے ساتھ ایک جلد میں سمولیا گیا۔ 5۔طباعت میں عالمی معیار کے تقاضوں کی بھرپور رعایت رکھی گئی ہے۔ دیدہ زیب ٹائٹل اور نرم ملائم کاغذ کا لمس ہی کتاب کے سچے عاشق کو کتاب حاصل کرنے پر مجبور کرنے کے لیے کافی ہے ۔ کتاب کی تخریج اور اردو ترجمہ کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔ کتاب میں آنے والے مسائل کے تجزیہ پر بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے۔ حضرت کی دیگر تصنیفات کی طرح محققین ومؤلفین کو اس نئی تصنیف کی بھی پرتیں کھول کر لکھنے کے نت نئے زاویے ملیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ۔ ___ ✍️ عبدالوہاب سلطان دِیروی 14 شوال 1445ھ
2 5148Loading...
33
Media files
2 0626Loading...
34
English Tarjuma Marful Quran ka Ghaibi Intizam | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 2988Loading...
35
Media files
2 21611Loading...
36
Media files
2 2334Loading...
37
Rujoo-ila-Allah ki Ahmiyat | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
2 1687Loading...
38
Media files
2 5405Loading...
03:04
Video unavailableShow in Telegram
فلسطین کے حالات پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ بیان جمعہ کا مختصر حصہ (جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی) بتاریخ : 2024-05-10 / یکم ذوالقعدہ 1445 https://youtu.be/F-H2yCzarY4 از : دارالعلوم میڈیا
Mostrar todo...
3
​​ابو عبداللہ البعلی الحنبلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں : ”میں رات کے پچھلے پہر جامع دمشق میں موجود تھا، شیخ نوَوِی رحمہ اللہ اندھیرے میں ایک ستون کے پیچھے نماز پڑھ رہے تھے اور انتہائی غم اور خشوع کے ساتھ بار بار یہی دہرا رہے تھے: ﴿وَقِفُوهُم إنَهُم مَسئولُونَ﴾ ، اور انہیں روک کر رکھو، کہ ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی! یہاں تک مجھ پر ایسی کیفیت طاری ہوئی جسے اللہ ہی جانتا ہے!!“ (تحفة الطالبين لابن العطار : ٦٥)
Mostrar todo...

Open Comments
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/JBXDxEoUNqXJGo9EsTOFhN
Mostrar todo...
مفتی محمد تقی عثمانی ❶

WhatsApp Group Invite

1
جہـــــــاد فی سبیل اللہ؛ ایک بھولے ہوئے سبق کی یاددہانی ------------- شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی فلسیطـــــــــــین پر جاری ظلم و ستم کے خلاف حسبِ سابق آواز اٹھاتے ہوئے سابقہ بیانات کے تسلسل میں ایک نیا اضافہ فرماتے ہوئے آج جمعۃ المبارک کے بیان میں امتِ مسلمہ کے خفتہ ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے بھرپور اور مجاہدانہ انداز اور دو ٹوک و واضح الفاظ میں جہــــــاد فی سبیل اللہ جیسے اہم فریضے کی یاددہانی کروائی ہے۔.... حضرت والا نے آج کے بیان میں درج ٰذیل موضوعات پر جامع گفتگو فرمائی: 1. جہــــــاد فی سبیل اللہ کی اہمیت اور ہماری غفلت 2. جہــــــاد و مجاہدین کی عظیم فضیلت اور جہاد کا خیال نہ آنے پر وعید 3. امتِ مسلمہ سے جہــــــاد کا تصور مٹنے کی وجوہات 4. امن کے علمبرداروں کی فلسطین میں دہشت گردی 5. غـــــــزہ کی پکار اور میڈیا و مسلم حکمرانوں کی بے حسی 6. فلسطـــــــین کی موجودہ دردناک والمناک صورتحال 7. اہل فلســـــطین کا ایمانی جذبہ اور حماس کی کارروائیاں 8. فلسطـــــــین کے حالات ،عالمِ اسلام اور جہــــــاد کا فریضہ 9. فلسطــــــین کی صورتحال اور عام مسلمانوں کی غفلت 10. مسلم حکمرانوں کیلئے امتِ مسلمہ کا حق ادا کرنے کا بہترین وقت 11. قضیۂ فلسطـــــین؛عام مسلمانوں کیلئے وقت کا سب سے اہم تقاضہ 12. فلسطـــــین سے متعلق عام مسلمانوں کے فریضے 13. اہلِ فلسطـــــــین کیلئے دس منٹ ضرور نکالیں آج کا بیان ظلمتوں کے اس دور میں روشنی کے منارے کی مانند انشاء اللہ امتِ مسلمہ کو اپنا بھولا ہوا راستہ دکھانے میں معاون ثانت ہوگا، بشرطیکہ ہم یہ پیغام ہر ہر فرد تک پہنچانے کی ذمہ داری اٹھائیں۔ انشاء اللہ یہ بیان دارالعلوم میڈیا کی طرف سے جلد ہی یوٹیوب پر اپلوڈ کردیا جائے گا، جزاکم اللہ راشد حسین۔ 17 مئی 2024.
Mostrar todo...
👍 4 4
* *اب ہمارے سامنے اس وقت جو صورتحال ہے وہ یہ ہے کہ اس وقت ایک ایسا جہاد ہو رہا ہے جس میں بیت المقدس خطرے میں خطرے میں کیا ہے بلکہ اس پر تسلط قائم ہو چکا ہے اور اس کے نتیجے میں دشمن اور آگے بڑھ کر پوری امت مسلمہ کے اوپر حملہ آور ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ یہ آیتیں ہمیں یاد دلا رہی ہیں کہ ہم پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اگر یہ سب واقعہ ہماری انکھوں کے سامنے ہو رہا ہو اور ہم اس کو بس ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر کے گزر جائیں کہ ٹھیک ہے ان کے ساتھ ہو رہا ہے، تو مجھے اندیشہ ہے کہ جن ’’مخلّفین‘‘ یعنی پیچھے رہ جانے والوں کا ذکر ان آیات میں آیا ہے، کہیں ان میں ہمارا شمار نہ ہو جائے۔ العیاذباللہ۔ یہ آیات محض ایک داستان بیان نہیں کر رہیں،بلکہ ایک سبق دے رہی ہے اور ہر موقع پر ہر مسلمان کا فریضہ ہے کہ ان سے اپنے موجودہ حالات کے مطابق سبق لے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین* طالبِ دعا:راشد حسین آج کا یہ درس اس لنک پر سنا جا سکتا ہے: https://www.youtube.com/watch?v=7BvdHfBLpfI*
Mostrar todo...
Dars-e-Quran Kareem Surah At-Tawbah 90-93 | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 16-05-2024

درس قرآن کریم سورۃ توبہ 90 سے 93شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ بعد نمازِ ظہرجامعہ دارالعلوم کراچی بتاریخ : 1445-11-07#DarululoomKa...

6
*موجودہ حالات کے تناظر ایک اہم ایک اہم و لطیف نکتہ اور فکر انگیز گفتگو* ---------- شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی آج بروز جمعرات مؤرخہ 16 مئی 2024/ 7ذیقعدہ 1445ھ کو درسِ قرآنِ کریم کے دوران سورۃ التوبہ کی آیت 90 تا 93 (دسویں پارے کی آخری تین آیات) کی تفسیر بیان فرمائی۔ جن میں جھوٹے عذر کرکے غزوۂ تبوک سے پیچھے رہ جانے والے منافقین، جہاد سے معذور افراد اور سواری موجود نہ ہونے کی وجہ سے جہاد میں شریک نہ ہوپانے والے افراد کی غمزدہ کیفیت کو بیان فرمایا ہے۔ ان آیات کی دلنشیں تفسیر بیان کرنے کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم نے فلســـــــطین میں جاری موجودہ معرکے کے تناظر میں بڑی اہم اور فکر انگیز و جامع گفتگو فرمائی اور بڑا لطیف نکتہ ارشاد فرمایا۔یہ گفتگو ہر صاحبِ ایمان کو پڑھنی اور سننی چاہیے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآنِ کریم ایک زندۂ جاوید کتاب ہے اور انسانی زندگی سے متعلق سارے معاملات میں جامع رہنمائی فراہم کرتی ہے۔لیکن بسا اوقات کوئی بات ایسے وقت میں سامنے آتی ہے جو حالات و واقعات پر اس طرح صادق آرہی ہوتی ہے کہ انسان عش عش کر اٹھے۔ ایسا ہی کچھ حضرت والا نے آج کی تشریح میں ذکر فرمایا، اور گفتگو کے آخر میں فرمایا کہ :’’مجھے اندیشہ ہے کہ جن ’’مخلّفین‘‘ یعنی جہاد سے پیچھے رہ جانے والوں کا ذکر ان آیات میں آیا ہے، کہیں ان میں ہمارا شمار نہ ہو جائے۔ -العیاذباللہ العظیم-۔۔‘‘ -------------- حضرت والا نے فرمایا: * *’’.......یہ سارا سیاق جو چل رہا ہے ، یہ غزوہ ٔتبوک سے متعلق ہے۔ یہاں قابلِ غور بات یہ ہے کہ رسول کریم سرورِ دو عالم ﷺ کی حیاتِ طیبہ میں بہت سے غزوات ہوئے ہیں، مثلاً بدر ہوا ہے، احد ہوا ہے، احزاب ہوا ہے، خیبر ہوا ہے، فتحِ مکہ ہوا ہے، غرض بہت سے غزوات ہوئے ہیں اور ان غزوات میں بھی منافقین کی ریشہ دوانیاں جاری رہی ہیں۔ بدر کے لوگوں کو بہت طعنے دیے گئے کہ ہمارے ساتھ ہوتے تو قتل نہ ہوتے۔ احد والوں کو کہا گیا ہماری بات مانی جاتی تو شکست نہ ہوتی۔ اس کا تھوڑا تھوڑا ذکر قران کریم نے مختلف جگہوں پر فرمایا ہے، لیکن منافقین کا تذکرہ اور جہاد سے پیچھے رہ جانے والوں پر نکیر، جس تفصیل کے ساتھ ، جس وضاحت کے ساتھ اور جن شدید الفاظ میں غزوہ تبوک سے کے سلسلے میں سورۂ توبہ میں ہے ، وہ اور کہیں نہیں ملتی یعنی کسی غزوے میں شامل نہ ہونے پر، کسی کے اوپر اتنی سخت پکڑ کی گئی ہو اور اتنی وعیدیں سنائی گئی ہو ،یہ بات اور کسی غزوے میں مجھے یاد نہیں پڑتی۔* * *شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ تبوک کا یہ غزوہ پہلی بار جزیرۂ عرب سے باہر نکل کر ایک بڑی طاقت کے مقابلے کے لیے برپا ہوا تھا۔ وہ بڑی طاقت جس کا اگراس طرح مقابلہ نہ کیا جاتا جیسے رسول کریم ﷺ نے فرمایا ،تو وہ بڑی طاقت آکر پورے جزیرۂ عرب پر غالب آسکتی تھی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ جزیرہ ٔ عرب سے باہر کی طاقتوں کے اوپر نبی کریم سرور دو عالم ﷺ کی دھاک بٹھانی مقصود تھی۔اس دھاک بٹھانے کے لیے ضروری تھا کہ ایک ایک فرد جانثاری کا معاملہ کرے اور جانثاری کے ساتھ شریک ہو تو اس لیے اللہ تبارک و تعالی نے اس موقع پر جو پیچھے رہ گئے، ان کی جو گرفت فرمائی ہے وہ اور کسی غزوے میں پیچھے رہنے والوں کی نہیں فرمائی۔ ایک بات تو یہاں یہ سمجھ یہاں سمجھ میں آتی ہے ۔* * *دوسری بات یہ ہے کہ یہ جو غزوہ تبوک سے پیچھے رہ جانے والوں کے لیے قرآن کریم کی ان آیات میں وعیدیں بیان فرمائی گئی ہیں اور جن کا سلسلہ آگے بھی چل رہا ہے، کیا یہ صرف ایک داستان کے طور پر ہمیں سنا دی گئی ہیں؟ کہ ایک ایسا غزوہ ہوا تھا اور اس میں کچھ لوگ شریک ہوئے تھے اور کچھ لوگ پیچھے رہ گئے تھے۔ کیا یہ محض ایک داستان ہے جو سنائی جا رہی ہے؟ ظاہر ہے کہ یہ محض ایک داستان نہیں، قرانِ کریم کی کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو ہمارے لیے، خود ہمارے اپنے طرز عمل میں ہدایت کا سبب نہ ہو۔چنانچہ یہ ساری اس لیے تفصیل بیان فرمائی جا رہی ہے کہ ہم کان کھڑے کریں۔یوں کان کھڑے کریں کہ جب کبھی ایسا موقع آ جائے جہاں کفر و اسلام کا معرکہ ہو، اور جہاں مسلمانوں کو طاقت استعمال کرنے کی ضرورت ہو، تو اس موقع پر ہر انسان کا یہ فریضہ بنتا ہے، ہر مسلمان کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ جس طرح ممکن ہو، اس عظیم جہاد کے اندر اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کرے۔ جس طرح اس کے لیے مکن ہو۔ اگر بذات خود شریک ہونا ممکن ہو تو بذات خود شریک ہو، اگر وہ بذاتِ خود ممکن نہ ہو اور ان کو مال کی ضرورت ہو تو مال سے تعاون کریں اور ان کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا ہر مسلمان کے ذمے فرض ہے۔ یہ بتانے کے لیے اللہ تبارک و تعالی تفصیل سے غزوۂ تبوک کے احکام تفصیل سے بیان فرما رہے ہیں۔*
Mostrar todo...
8👍 3
02:32
Video unavailableShow in Telegram
Hazrat Hussainؓ aur Youm-e-Ashura | Short Clip | by Mufti Muhammad Taqi Usmani
Mostrar todo...
جمعہ بیان موضوع : حج کی فرضیت کے احکام بمقام :جامع مسجد جامعہ دارالعلوم، کراچی بتاریخ : 2024-04-19 مقرر : #مفتی_محمد_تقی_عثمانی
Mostrar todo...
👍 3 1
04:22

👍 2