cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

زندگی بدلنے والے اقوال زریں

اس راہ شوق میں ۔۔۔ میرے ناتجربہ شناس ! غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط https://t.me/zindgibadlnywalyaqwal

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
5 563
Suscriptores
+3524 horas
+1747 días
+58930 días

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

اللهم زحام الجنة زمرًا مع من نحب🤲🏻🫀🫂 اے اللہ۔۔!   جنت  کے ہجوم میں انکے ساتھ رکھنا ، جن سے ہم محبت رکھتے ہیں🤲🏻🤲🏻🫀🫀🫂.
Mostrar todo...
*کوٸی مصیبت نہی پہنچ سکتی سواۓ اللہ کے حکم کے بغیر* 🥀🥀❤‍🩹❤‍🩹
Mostrar todo...
فہمِ سلف کی ضرورت کیوں...؟ ✍️از قلم: شيخ نثار أحمد مدني حفظه الله 1️⃣.کیونکہ سلف صالحین سب سے زیادہ پاکیزہ سیرت و کردار کے مالک، گہرے علم کے حامل اور دلوں میں سب سے زیادہ اخلاص و للہیت رکھنے والے تھے. 2️⃣.کیونکہ انہیں رسول پاک ﷺ کی صحبت کا شرف حاصل ہوا۔ ان کی معیت میں انہوں نے جہاد کیا اور آپ کی سیرت طیبہ کو قریب سے جانا پہچانا۔ 3️⃣ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے نبی پاک کی صحبت کے لیے منتخب فرمایا۔ 4️⃣کیونکہ اللہ تعالیٰ نے بہت ساری آیات کے اندر ان سلف صالحین کا تزکیہ فرمایا ہے اور ان کی تعریف و توصیف بیان کی اور ان سے اپنی رضا اور خوشنودی کا اعلان کیا ہے۔ 5️⃣ کیونکہ رسول اکرم ﷺ نے ان کی اتباع اور اقتدا کاحکم دیا ہے۔ 6️⃣۔ کیونکہ ان سلف صالحین نے دین میں کوئی نئی چیز نہیں ایجاد کی نیز ان کا اجماع بھی قطعی حجت اور دلیل ہے۔ 7️⃣۔ کیونکہ وہ اس امت کے افضل ترین لوگ اور نصوص شریعت کی سب سے زیادہ سمجھ بوجھ رکھنے والے تھے. 8️⃣.کیونکہ قرآن کی تفسیر اور قرآن کی زبان کے متعلق سب سے زیادہ علم و معرفت رکھنے والے تھے۔ 9️⃣۔ کیونکہ اللہ کے رسول ﷺ نے ذکر فرمایا کہ فرقۂ ناجیہ (نجات پانے والی جماعت)وہ ہے جو رسول پاک اور ان کے صحابۂ کرام کے طریقہ پر کاربند ہوگی۔ الله تعالی فتنوں کے اس دور میں ہمیں سلفی منہج سے حقیقی وابستگی کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین #سلفیت #سلفي #سلفية
Mostrar todo...
*💙 عُمر كی عدالت كا سَدا راج رهیـــــــگا 💙* *💙ہر دور عُمر کا محتاج رهیـــــــگا 💙* *💙عُمر تیری عظمت کو کوئی لاکھ چُھپائے 💙* *💙تُو مِلّتِ اِسلام كـــــا*_*سَرتاج رهیـــــــگا💙* *یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق رض*
Mostrar todo...
‏”بےحسی بھی کبھی کبھی زندگی کے لیے لازمی بن جاتی ہے جیسے زہر پھیلنے کے ڈر سے اعضاء کو کاٹنا لازمی ہو جاتا ہے تاکہ باقی جسم محفوظ رہے.“-
Mostrar todo...
👍 3
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* ہم سب *ســــاری عمــــــر set* ہونے کی *کوشـــــش میں بھــــاگتے* رہـــے اور *آخـــــــر میں کســــی نــے قبـــر* میں *اتــــــار* کر کہـہ دیا *منـــہ کعبـــہ کی طــــرف کر دیں ••* *ہاں اب set ہـــــے ••••* *اب ٹھیک ہـــــــے ••••* *بس یہی ہــــــے زنــــــدگی ••••* *🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
Mostrar todo...
نسل در نسل تری ذات کے مقروض ہیں ہم تو  غنی ابن غنی ہے مرے مکی مدنی ﷺ رام ریاض
Mostrar todo...
❣️🤲🌙۔ ★تکلیف قدرتی ہو تو برداشت ہو جاتی ہے  مگر انسانی ہو تو برداشت مشکل ہے★
Mostrar todo...
👍 3
❣️🤲🌙۔ ★زندگی میں سب سے زیادہ بےبس ہم تب ہوتے ہیں  جب ہم چاہ کر بھی خود کو ثابت نہیں کر سکتے★
Mostrar todo...
👍 2
❣️🤲🌙۔ ★صالح بیویاں شوہروں کی اطاعت گزار اور اللہ کی توفیق سے شوہروں کی غیر موجودگی میں ان کے ناموس کی محافظ ہوتی ہیں★
Mostrar todo...
👍 1
Elige un Plan Diferente

Tu plan actual sólo permite el análisis de 5 canales. Para obtener más, elige otro plan.