es
Feedback
معجم المطبوعات العربية لأعلام الهند {1} («المجمع العلمي الهندي» الهند/مصر)

معجم المطبوعات العربية لأعلام الهند {1} («المجمع العلمي الهندي» الهند/مصر)

Ir al canal en Telegram

أكبر قناة في التلجرام للكتب العربية التي ألفها المؤلفون في الهند في كلّ فن وقسم («المجمع العلمي الهندي» الهند/مصر) @mujamul1

Mostrar más
El país no está especificadoLibros28 452
667
Suscriptores
Sin datos24 horas
Sin datos7 días
Sin datos30 días

Carga de datos en curso...

Nube de Etiquetas
Sin datos
¿Algún problema? Por favor, actualice la página o contacte a nuestro gerente de soporte.
Menciones Entrantes y Salientes
---
---
---
---
---
---
Atraer Suscriptores
feb '24
febrero '24
+36
en 3 canales
enero '24
+119
en 2 canales
Get PRO
diciembre '23
+69
en 4 canales
Get PRO
noviembre '230
en 2 canales
Get PRO
octubre '230
en 1 canales
Get PRO
septiembre '23
+18
en 0 canales
Get PRO
agosto '23
+9
en 0 canales
Get PRO
julio '23
+19
en 0 canales
Get PRO
junio '23
+6
en 0 canales
Get PRO
mayo '23
+17
en 0 canales
Get PRO
abril '23
+17
en 0 canales
Get PRO
marzo '23
+19
en 0 canales
Get PRO
febrero '23
+31
en 0 canales
Get PRO
enero '23
+11
en 0 canales
Get PRO
diciembre '22
+12
en 0 canales
Get PRO
noviembre '22
+15
en 0 canales
Get PRO
octubre '22
+13
en 0 canales
Get PRO
septiembre '22
+14
en 0 canales
Get PRO
agosto '22
+14
en 0 canales
Get PRO
julio '22
+13
en 0 canales
Get PRO
junio '22
+15
en 0 canales
Get PRO
mayo '22
+7
en 0 canales
Get PRO
abril '22
+12
en 0 canales
Get PRO
marzo '22
+33
en 0 canales
Get PRO
febrero '22
+22
en 0 canales
Get PRO
enero '22
+9
en 0 canales
Get PRO
diciembre '21
+6
en 0 canales
Get PRO
noviembre '21
+17
en 0 canales
Get PRO
octubre '21
+11
en 0 canales
Get PRO
septiembre '21
+14
en 0 canales
Get PRO
agosto '21
+10
en 0 canales
Get PRO
julio '21
+23
en 0 canales
Get PRO
junio '21
+43
en 0 canales
Get PRO
mayo '21
+14
en 0 canales
Get PRO
abril '21
+17
en 0 canales
Get PRO
marzo '21
+19
en 0 canales
Get PRO
febrero '21
+39
en 0 canales
Get PRO
enero '21
+336
en 0 canales
Fecha
Crecimiento de Suscriptores
Menciones
Canales
16 febrero+2
15 febrero+3
14 febrero+3
13 febrero+1
12 febrero+1
11 febrero+3
10 febrero+4
09 febrero+2
08 febrero+3
07 febrero0
06 febrero+3
05 febrero+4
04 febrero+4
03 febrero0
02 febrero+1
01 febrero+2
Publicaciones del Canal
2
Sin texto...
0
3
Sin texto...
0
4
Sin texto...
0
5
Sin texto...
0
6
Sin texto...
0
7
Sin texto...
0
8
Sin texto...
0
9
12-التصویر بالکامیرا و الفیدیو والرسم فی المساجد و المدارس الاسلامیہ: اس مقالہ کے بنیادی نکات نام ہی میں موجود ہیں, اس میں غیر ذی روح کی تصویر, ذی روح کی تصویر اور اس کی اقسام (تمثال, مجسمہ, مرسومہ مسطحہ وغیرہ) کی تفصیل موجود ہے. اس کے علاوہ کیمرے کی تصویر اور ویڈیو تصاویر والے آلات, جیسے ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر وغیرہ کو گھر رکھنے پر تفصیلی کلام کیا گیا ہے. نیز مساجد و مدارس میں مختلف مواقع پر کیمرے سے تصاویر کھینچنے کی جو رسم چل نکلی ہے, اس کی قباحت و اسباب قباحت کو بھی بیان کیا گیا ہے. 13-المؤسسات الاسلامیۃ التمویلیۃ/المالیہ: اس مختصر مقالہ میں اسلامی مالیاتی اداروں اور اسلامی بینک کی ضرورت اور پیش آمدہ بعض مشکلات کے حل پر روشنی ڈالی گئی ہے. 14-التامین (Insurance) یہ آخری مقالہ ہے جس میں مروجہ انشورنس کا تعارف, اس کے عدمِ جواز کی وجوہات و اسباب کو بیان کرنے کے بعد انشورنس کا شرعی متبادل یعنی تکافل کا تعارف اور اس کا بنیادی خاکہ, اور تکافل و انشورنس میں فرق کو بیان کیا گیا ہے. م.شادمحمدشاد Shad Muhammad
0
10
المقالات الفقهية: مفتی محمد رفیع عثمانی حفظہ اللہ --------------------------------- استاد محترم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کے مقالہ جات کے مجموعہ "بحوث فی قضایا فقہیہ معاصرہ" سے تو شاید ہی فقہ کا کوئی طالب علم نا واقف ہو، لیکن مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے مقالات کے مجموعہ "المقالات الفقہیہ" سے زیادہ تر طلبہ واقف نہیں ہیں۔حالانکہ یہ مقالات اپنے موضوعات, احاطہ مباحث اور اندازِ تحقیق میں بہت اعلی ہیں۔ یہ مجموعہ دو جلدوں پر مشتمل ہے، جن میں درج ذیل مقالات موجود ہیں: 1-ضابط المفطرات فی مجال التداوی: یہ مقالہ "مجمع الفقہ الاسلامی،جدہ" کی ایک مجلس (دورہ تاسعہ،شوال 1415ھ) میں پیش کیا گیا تھا۔ یہ مقالہ تین فصول پر مشتمل ہے، جن میں ان پانچ بنیادی امور کا بشکلِ اصول وضوابط تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے جن امور کے جمع ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے، یعنی : 1۔جوف معتبر، 2.منفذ معتبر، 3۔واصل معتبر، 4۔وصول معتبرۃ، 5۔ارتفاع الموانع۔اس سلسلے میں ائمہ اربعہ کی آراء کو راجح کی تعیین کے ساتھ بیان کیا گیا ہے اور جدید تحقیقات سے بھی استفادہ کیا گیا ہے. مثلا قدیم تراث کی فقہی کتب میں لکھا ہے کہ کان میں دوا وغیرہ ڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے, لیکن جدید تحقیق کے مطابق کان سے جوف معتبر تک کوئی منفذ موجود نہیں ہے, اس لیے عام حکم یہ ہونا چاہیے کہ کان میں دوا وغیرہ ڈالنے سے روزہ فاسد نہ ہو. 2-مکانۃ الاجماع وحجیتہ: یہ مقالہ اردو زبان میں لکھا گیا تھا، بعد میں اس کو عربی میں بھی منتقل کیا گیا۔ اس میں اجماع کی تعریف، اقسام اور حجیت, اور اس پر دلائل کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ 3-الاخذ بالرُخص: یہ مقالہ بھی "مجمع الفقہ الاسلامی ،جدہ" کی ایک مجلس (محرم،1414ھ) کے لیے لکھا گیا تھا۔ اس مقالہ میں آیات و احادیث ویسر، یسر اور حرج کا شرعی مفہوم، رخصت اور اس کی اقسام اور ہر قسم کا حکم بیان کرنے کے بعد آخر میں رخصت اختیار کرنے کے ضوابط کو بیان کیا گیا ہے۔ 4-بیع بالوفاء: یہ مقالہ بھی حضرت نے "مجمع الفقہ الاسلامی،جدہ" کی ایک مجلس(141ھ) کے لیے لکھا تھا۔ اس مقالہ میں بیع بالوفاء کی تعریف، اسماء، وجوہ تسمیہ، عام بیع اور بیع بالوفاء میں فروق، حنفیہ کے ہاں بیع الوفاء کی تکییف وحکم، بیع بالوفاء پر لاگو ہونے والے احکام اور دیگر ائمہ کے ہاں بیع الوفاء کے تصور کا تفصیلی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ 5-عقائد الاسلام وخصائصہ الاساسیہ: یہ مقالہ "حوارات العالم الاسلامی والولایات المتحدۃ و الغرب" کی ایک مجلس (2002غرناطہ) کے لیے لکھا گیا تھا۔ اس مقالہ میں پانچ بنیادی امور پر کلام کیاگیاہے: -العقائد الاساسیہ فی الاسلام -الدعوۃ العامۃ لجمیع البشر یۃ -الاعتراف باہمیۃ العلم والعقل -عدم الفصل بین المادۃ والروح -ھل الاسلام دین و دولۃ 6-الجتہاد الجَماعی و اہمیتہ فی مشکلات العصر الحاضر: یہ مقالہ "مجمع الفقہ الاسلامی, جدہ" کی ایک مجلس بنام "مؤتمر الفتوی و ضوابطہا" کے لیے لکھا گیا تھا. اس مقالہ میں علماء عصر کی ذمہ داریاں, اجتماعی اجتہاد کا مفہوم اور اس کی اہمیت و مثالیں بیان کی گئی ہیں, اور یہ کہ اجتماعی اجتہاد سے کیسے جدید مسائل و مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے. اس سوال پر بھی بحث موجود ہے کہ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہوچکا ہے؟ 7-الحدود الاسلامیہ لمشارکۃ المسلمین فی النشاطات الاجتماعیۃ: یہ مقالہ حضرت نے "مؤسسۃ الاسلامیہ تورنتو" کی ایک مجلس فقہی کے لیے لکھا تھا اور آن لائن بذریعہ ویڈیو کال پیش کیا تھا, اس مقالہ میں مسلمانوں کا غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات و تعامل اور ان کی سماجی و سیاسی سرگرمیوں میں شرکت پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے. اور غیر مسلموں کے ساتھ تعامل کے مراتب اور ہر مرتبہ کا حکم بھی بیان کیا گیا ہے. 8-اطلاق لفظ "العلم" علی سائنس: ملاحظہ و اقتراح: یہ مختصر سا مضمون ہے, جس کا موضوع واضح ہے. 9-مواقیت الصلاۃ: یہ مقالہ بھی "مؤسسۃ الاسلامیہ تورنتو" کی ایک مجلس فقہی کے لیے لکھا تھا. اس کے بنیادی سوالات یہ ہیں کہ عشاء کا وقت 12 درجے پر داخل ہوتا ہے یا 15 درجے پر یا 18 درجے پر؟ اور کینیڈا و شمالی امریکا کے بعض علاقوں میں عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ 10-الزکاۃ: یہ مقالہ اور اس بعد آنے والے تمام مقالہ جات "المؤسسۃالاسلامیۃتورنتو" کے لیے سن 2009 میں لکھے گئے ہیں۔ اس مقالہ میں مصارف زکوۃ پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے، اور طلبہ دین اور دینی مدارس و اداروں میں زکوۃ دینے اور اس کی تکییفات اربعہ (تملیک، استقراض، بیع، توکیل) پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے. 11-رؤیۃ الہلال: اس مقالہ کے بنیادی سوالات یہ ہیں کہ شمالی امریکا کے مسلمانوں کے لیے رؤیت ہلال کا شرعی حکم یا طریقہ کیا ہے؟ کیا وہاں کے مسلمان, سعودیہ میں وقف عرفہ کے بعد عید الاضحی مناسکتے ہیں؟ کیا شمالی امریکا کے ہر شہر والوں پر الگ سے چاند دیکھنا ضروری ہے؟ اس کے علاوہ رؤیت ہلال کے معیار شرعی اور اختلاف مطالع پر بھی کلام کیا گیا ہے.
0
11
Sin texto...
0
12
+2
Sin texto...
0
13
Sin texto...
0
14
🏛️معجم المطبوعات العربية لأعلام الهند🏛️ https://t.me/mujamul1 اس چینل میں کوشش کی جائے گی کہ عربی زبان سے متعلق وہ تمام کتابیں جو ہندوستانی مشاہیر اہل علم کے قلم سے وجود میں آئی ہے، اسے پی ڈی ایف شکل میں پیش کیا جائے۔ اس میں وہ تمام کتابیں شامل ہونگی جو کسی بھی اعتبار سے عربی سے تعلق رکھتی ہو، مثلا: عربی سے اردو میں ترجمہ کی ہوئی کتابیں، اردو سے عربی میں ترجمہ کی ہوئی کتابیں، عربی رسائل وجرائد، اور دیگر کتابیں ... نیز مشاہیر ہند سے وہ تمام مصنفین مراد ہونگے جو کسی بھی اعتبار سے متحدہ ہندوستان (انڈیا، پاکستان، بنگلادیش) سے تعلق رکھتے ہوں۔ اسی طرح ہر وہ کتاب جو عربی میں ہو، اور کسی بھی اعتبار سے اس کا تعلق متحدہ ہندوستان سے ہو۔ المجمع العلمي الهندي کی بیشتر کوشش رہتی ہے کہ کتاب پی ڈی ایف شکل میں پیش کی جائے؛ مگر بعض کتابیں انتہائی کوشش کے بعد بھی پی ڈی ایف شکل میں دستیاب نہیں ہوپاتی ہے، اس لیے کتاب کے ٹائٹل پر ہی اکتفاء کرنا پڑتا ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس اس چینل سے متعلق کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف شکل میں ہو۔ یا متحدہ ہندوستان کے مصنفین کی عربی کتابوں سے متعلق کوئی معلومات ہو۔ یا کسی کو کوئی ہندوستانی مصنف کی عربی کتاب کی ضرورت ہو۔ تو ضرور نیچے دیے لنک پر اپنی معروضات ارسال کریں، امید کہ باذوق افراد اس شمع کو روشن کرنے میں پہل کرینگے۔ رابطہ کریں 👇👇👇👇👇👇👇 https://wa.me/message/IBFN3HHPM7GNP1
0
15
🏛️معجم المطبوعات العربية لمشاهير الهند🏛️ اس چینل میں کوشش کی جائے گی کہ عربی زبان سے متعلق وہ تمام کتابیں جو ہندوستانی مشاہیر اہل علم کے قلم سے وجود میں آئی ہے، اسے پی ڈی ایف شکل میں پیش کیا جائے۔ اس میں وہ تمام کتابیں شامل ہونگی جو کسی بھی اعتبار سے عربی سے تعلق رکھتی ہو، مثلا: عربی سے اردو میں ترجمہ کی ہوئی کتابیں، اردو سے عربی میں ترجمہ کی ہوئی کتابیں، عربی رسائل وجرائد، اور دیگر کتابیں ... نیز مشاہیر ہند سے وہ تمام مصنفین مراد ہونگے جو کسی بھی اعتبار سے متحدہ ہندوستان (انڈیا، پاکستان، بنگلادیش) سے تعلق رکھتے ہوں۔ اسی طرح ہر وہ کتاب جو عربی میں ہو، اور کسی بھی اعتبار سے اس کا تعلق متحدہ ہندوستان سے ہو۔ المجمع العلمي الهندي کی بیشتر کوشش رہتی ہے کہ کتاب پی ڈی ایف شکل میں پیش کی جائے؛ مگر بعض کتابیں انتہائی کوشش کے بعد بھی پی ڈی ایف شکل میں دستیاب نہیں ہوپاتی ہے، اس لیے کتاب کے ٹائٹل پر ہی اکتفاء کرنا پڑتا ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس اس چینل سے متعلق کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف شکل میں ہو۔ یا متحدہ ہندوستان کے مصنفین کی عربی کتابوں سے متعلق کوئی معلومات ہو۔ یا کسی کو کوئی ہندوستانی مصنف کی عربی کتاب کی ضرورت ہو۔ تو ضرور نیچے دیے لنک پر اپنی معروضات ارسال کریں، امید کہ باذوق افراد اس شمع کو روشن کرنے میں پہل کرینگے۔ رابطہ کریں 👇👇👇👇👇👇👇 https://wa.me/message/IBFN3HHPM7GNP1
0
16
Sin texto...
0
17
+1
Sin texto...
0
18
Sin texto...
0
19
Sin texto...
0
20
Sin texto...
0