es
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

Ir al canal en Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

Mostrar más
1 637
Suscriptores
-224 horas
-47 días
-2830 días
Archivo de publicaciones
🌍اجوائن کے فوائد اجوائن عام طور پر گھر کے کچن میں موجود ہوتی ہے اسے ہر کھانے میں نہیں لیکن چند خصوصی ڈشوں میں استعمال کیا جاتا ہے اجوائن سے جسم کو وٹامن حاصل ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کی نشوونما کے لئے اہم ہے اس کے علاوہ یہ وٹامن خون کو نہیں جمنے دیتا اجوائن جلد کو انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے اجوائن کے استعمال سے سردرد نزلہ زکام گلے کی سوزش اور کھانسی جیسی بیماریاں جلدی ٹھیک ہو جاتی ہیں نزلہ زکام میں اگر گرم پانی میں اجوائن کے تیل کے دو قطرے ڈال کر 4 سے 55 روز تک پیا جائے تو کافی فائدہ ہو گا ۔ اجوائن کے فوائد اجوائن درداور سوزش میں مفید ہے اجوائن کا تیل جلد میں جزب ہو کر ہڈیوں اور جوڑوں تک پہنچاتا ہے پٹھوں کی سوزش کسی کھیل کے دوران لگنے والا زخم اور گٹھیا جیسے مسائل کو دور کرنے کے لئے یہ تیل کافی کارآمد ہے ... اجوائن سینے کی جلن اور تیزابیت میں فوری آرام پہنچاتا ہے آدھا چمچ اجوائن اور ایک چمچ سبز چائے کی پتی کو ایک گلاس پانی میں ابال لیں اس کے دن میں دو بار استعمال سے ناصرف معدے کی تیزابیت دور ہو گی بلکہ موٹاپا سوجن بھی کم ہو جائے گی اگر کوئی زہریلا کیڑا کاٹ لے تو فورا وہاں اجوائن کا تیل لگا لیں اجوائن ایک نیچرلی جراشیم کش دوا ہے... https://t.me/dil_chasp_maloomat

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜18 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜01 مــــــــئی 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜18 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتـہ Saturday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں (معراج کی رات) جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں زیادہ تر داخل ہونے والے مساکین تھے ، جبکہ صاحب ثروت روک لیے گئے تھے ، اور آگ والوں (یعنی کافروں) کے لیے جہنم کا حکم دے دیا گیا تھا ، اور میں باب جہنم پر کھڑا ہوا اور دیکھا کہ اس میں جانے والوں کی اکثریت عورتوں کی تھی ۔‘‘ متفق علیہ ۔ (صحیح مسلم ٥٢٣٣📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀 سب سے زیادہ سبزیوں کی کاشت کہاں ہوتی ہے..؟🤷‍♂️🤷‍♂️ آپ کو بتادیں، کہ ہمارے ملک میں گوبھی کی پیداوار میں پہلے مقام پر قبضہ ہوتا ہے ، پھر پیاز اور پتاگوبھی میں دوسرا مقام رکھتا ہے،، سبزیوں کی کاشت ملک میں تقریبا 60 لاکھ ہیکٹر رقبے پر کی جاتی ہے،، اس میں اترپردیش ، بہار ، مہاراشٹر ، گجرات ، پنجاب ، ہریانہ ، اتراکھنڈ ، ہماچل ، مغربی بنگال ، اڈیشہ سمیت متعدد ریاستوں کو نمایاں مقام حاصل ہے،، https://t.me/dil_chasp_maloomat 🌺🌺▬▬▬▬▬ 🦋 ▬▬▬▬▬ 🌺🌺

دلچسپ معلومات چینل میں لسٹ ارسال کر دی ہے ☑️☑️

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۱۷ رمضان الآخر ١٤٤٢ هـ ↹  30/04/2021 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❷ ▪️از 201 تا 300 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵️دلچسپ معلومات اور کہانیاں 🔸دلچسپ معلومات کہانیاں قصے کہانیاں افسانے ناولز اسلامی صحت پوسٹ 🔵محترمہ عائشہ عامر صاحبہ 🔸عائشہ عامر صاحبہ کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵جنّات اور جادو کا علاج 🔸صرف روحانی علاج کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں 🔵عمدہ نصیحتیں 🔸مذہب اسلام 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵اصلاحی ٹیکنیک 🔸ہر طرح کی ٹیکنیکل جانکاری اور پروفائل ڈیزائننگ سکھلایا جائے گا 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸مولانا قاری عبدالحنان صدیقی کے بیانات ارسال ہونگے 🔵السلاسل التدريبية 🔸عربی زبان وادب کی نشرو اشاعت اور تدریس و مشق 🔵اخبار العالمی 🔸تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے 🔵القرآن الحکم 🔸قرات اور قران مجید کی تلاوت نشر کی جاتی ہے 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز 🔵تحریک اتحاد امت مسلمہ 🔸اتحاد امت مسلمہ کے لئے مسلمانوں کو آگاہی دینے کے لئے 🔵اردو محفل 🔸تمام موضوعات پر گفتگو اور بحث و مباحثہ کر سکتے ہیں 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے 🔵اسلامی کتب خانہ 🔸اسلامک کتب کے لیے 🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر 🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا 🔵رشیدیہ شفا خانہ لونی غازی آباد یوپی 🔸مرد و عورت کے تمام پوشیدہ امراض کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵یوٹیوب چینل اسلامک 🔸یوٹیوب اسلامک چینل سینڈ کیے جائے گئے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ 🔵اوپن چیلنج شاعری 🔸بہتریں غزلوں اور شاعری کیلۓ چینل جواٸن کریں 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵تعالوا نتعلم 🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا 🔵اسلامک ہیرو 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵اقبال ٹیچ چینل 🔸دیکھنے اور سیکھنا 🔵کتابستان 🔸لوگوں کو فرمائشی کتب مہیا کرنا 🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ 🔸مسائل سے لوگوں کوواقف کرانا 🔵اخبارات،وخبریں 🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS 🔵فیضانِ تاج الشریعه لائیبریری 🔸علمائے اہلسنت کی کتب کے لئے 🔵اردو ادبی شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵عکس خوشبو 🔸اصلاحی باتیں اور اقوال زریں 🔵پاسبانِ علومِ نبوت 🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ 🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ 🔸گرافکس سیکھنے کے لئے 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵اسلامک سٹیٹس گروپ 🔸اسلامک اسٹیٹس بھیجنا 🔵اردودنیا اخبار ورسائل 🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات اور تمام ملکوں کی خبریں 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵احساس زندگی 🔸سبق آموز باتیں ۔اقوال زریں ۔عمدہ تصاویر کے ساتھ 🔵اونلی اسلامک اسٹیٹس 🔸صرف اسلامک اسٹیٹس بھیجی جاتی ہے 🔵اقوال زرین 🔸اچھی باتیں نصیحتیں اقوال زریں 🔵الودع ٠ محبت 🔸 اردو شاعری کے لیئے ہے 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ 🔵آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵️تہذیبِ زندگی 🔸خانوادے کی تربیت کا علمبردار 🔵گلستان علم وادب 🔸اقوال زریں ،نصیحتیں ، اردو تحریریں ،نعت رسول ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🌍 بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے 7 گھریلو نسخے ( قسط نمبر 1 ) بلڈ پریشر میں مبتلا افراد مہنگےعلاج کی وجہ سے ذہنی طور پر ہمیشہ پریشانی کا شکار رہتے ہیں تاہم ایسے افراد گھر بیٹھے اس مرض سے باآسانی نجات حاصل کر سکتے ہیں،،، آج کل کی تیز رفتار زندگی میں اکثر لوگ وقت کی کمی کے باعث کھانے پینے میں بے اعتدالی، ورزش کی کمی، اور ذہنی تناؤ کی وجہ بلڈ پریشر (بلند فشارِخون) کا شکار ہوجاتے ہیں اور پھر اس کو کنٹرول میں کرنے کے لیے مسلسل ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے دیگر خطرناک امراض کا شکار ہوجانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے،، ماہرین بلڈ پریشر کو قابو کرنے کے لیے گھریلو نسخے تجویز کرتے ہیں جو بلڈپریشر کو کنٹرول میں رکھتی ہیں جب کہ ان 7 گھریلو نسخوں سے بلڈ پریشر کے مرض سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے،، #کیلا ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر روزنہ ایک یا دو کیلے کھائیں تو اس سے یہ مرض قابو میں رہتا ہے کیوںکہ کیلا غذائی اجزاء اور پوٹیشیم سے بھرپور ہوتا ہے جو ہمارے جسم میں 10 فیصد سے زائد سوڈیم (نمکیات) کے اثر کو کم کرسکتا ہے اور گردوں کی حفاظت میں بھی کردار ادا کرتا ہے،، https://t.me/dil_chasp_maloomat

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜17 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜30 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜17 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعــہ Friday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کیا گیا ، کون سا آدمی سب سے بہتر ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہر صاف دل ، راست گو ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، ہم راست گو کے متعلق تو جانتے ہیں ، صاف دل سے کیا مراد ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ وہ صاف و پاک جس پر کوئی گناہ ہے نہ کوئی ظلم اور نہ ہی کوئی کینہ و حسد ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔ (صحیح مسلم ٥٢٢١📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 •┈••◈◉❒دلچسپ معلومات چینل ❒◉◈••┈• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•

🌺🌺▬▬▬▬▬ 🦋 ▬▬▬▬▬ 🌺🌺 " ﻟﻮﺑﺴﭩﺮ " ﺍﯾﮏ ﮐﯿﮍﺍ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺍِﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺌﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ،، 🌺🌺▬▬▬▬▬ 🦋 ▬▬▬▬▬ 🌺🌺

🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️ 👈 سب سے طاقتور انسان 🤷‍♂️ مارٹن لسیس کو 2019 کے لئے دنیا کا سب سے طاقتور شخص منتخب کیا گیا ہے،، امریکہ کے (کیلیفورنیا) میں رہنے والے مارٹن لیسس اپنے 350 کلو وزن اٹھانے سے لیکر بوئنگ جہاز تک آرام سے کھینچ لیتے ہیں،، 🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️

#Cyber_Security آپ کا فون/کمپیوٹر آپ کے بارے میں کیا کیا معلومات رکھتا ہے؟ ١:آپ کا نام ٢:آپ کا پتہ ٣:آپ کا ای میل ٤: آپ کا فون نمبر ٥: آپ کا بینک اکاؤنٹ نمبر ٦: آپ کے سفر کی معلومات ٧: آپ کی براؤزر ہسٹری ٨: آپ کی پسندیدہ چیزیں (ویڈیوز، آڈیوز وغیرہ) ٩: آپ کی سالانہ آمدنی ١‌٠: آپ کی طبّی معلومات ١١: آپ کے فنگرپرنٹ (کوڈ کی شکل میں) ١٢: آپ کے دوستوں، رشتہ داروں گھر والوں کا نمبر مع کال ڈیٹیل ١٣: آپ کے گھر کے تمام افراد کی معلومات ١٤: آپ کی پسندیدہ عادت ١٥: آپ کی کرنٹ لوکیشن کی آپ اس وقت کہاں موجود ہیں وغیرہ وغیرہ اب آپ اندازہ لگائیں کی اگر آپ کے فون/کمپیوٹر پر سائبر حملہ ہوتا ہے تو آپ کا کیا کیا نقصان ہوگا،،🤷‍♂️🤷‍♂️ 🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹

سائنس کیا ہے؟ سائنس سے مراد تجربات اور تحقیق سےکسی چیز کے بارے میں معلومات (facts) اکٹھی کرنا ہے۔ یہ معلومات کسی بھی قسم کے ت
سائنس کیا ہے؟ سائنس سے مراد تجربات اور تحقیق سےکسی چیز کے بارے میں معلومات (facts) اکٹھی کرنا ہے۔ یہ معلومات کسی بھی قسم کے تجربہ کی کسوٹی پر ہمیشہ درست ثابت ہوتی ہیں۔ یعنی یہ معلومات کسی بھی وقت جانچنے پر نتائج ہمیشہ وہی رہتے ہیں۔ لفظ سائنس لاطینی زبان سے ماخوذ ہے (scire) کا مطلب ہے جاننا۔بنیادی طور پر سائنس کی 4 شاخیں مانی جاتی ہیں ریاضی، حیاتیات، طبیعات اور کیمیاء موجودہ دور میں سائنس کی کئی شاخوں کو انسانی تباہی کا موجب ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے 🥀🌿🥀🌿🥀🌿🥀🌿🥀🌿🥀🌿🥀🌿

‌•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜16 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜29 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜16 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت علی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : دنیا گزر رہی ہے جبکہ آخرت آ رہی ہے ، اور دونوں میں سے ہر ایک کے طلبگار ہیں ، تم آخرت کے طلبگار بنو اور دنیا کے طلبگار نہ بنو کیونکہ آج عمل (کا وقت) ہے اور حساب نہیں جبکہ کل حساب ہو گا اور عمل نہیں ہو گا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔۔ (صحیح مسلم ٥٢١٥📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

ساؤتھ امریکہ میں بسا یہ قبیلے میں آخری رسومات ادا کرنے کا طریقہ بہت ہی عجیب ہے،، 🙄🤷‍♂️ اینڈوکانیبلزم نامی اس روایت کے تحت ،
ساؤتھ امریکہ میں بسا یہ قبیلے میں آخری رسومات ادا کرنے کا طریقہ بہت ہی عجیب ہے،، 🙄🤷‍♂️ اینڈوکانیبلزم نامی اس روایت کے تحت ، اس قبیلے کا جب کوئی شخص مر جاتا ہے، تو اس قبیلے کے رواج کے مطابق وہاں کے لوگ مردے کا گوشت کاٹ کر کھا جاتے ہیں ،،، 🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے۔ اس براعظم میں بہت سارے بڑے ممالک شامل ہیں ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس براعظم کا سب سے غریب ملک کون سا ہے؟ آئیے جانتے ہیں،، افغانستان ایشیا کا سب سے غریب ملک سمجھا جاتا ہے،، 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺 غریب ترین ریاستوں کی فہرست میں جھارکھنڈ پہلے نمبر پر ہے، دوستو ، جھارکھنڈ ایک ایسی ریاست ہے جہاں 37 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے رہتے ہیں،، تاہم ، جھارکھنڈ کے کچھ حصوں میں تیزی سے ترقی ہورہی ہے۔ اگر آپ نہیں جانتے ہیں ، تو منی پور اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے..!!! 🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺

•┈┈┈••••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜15 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜28 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜15 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز بدھ Wednesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت مقدام بن معدیکرب ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ کسی آدمی نے ایسا کوئی برتن نہیں بھرا جو اس کے پیٹ سے زیادہ برا ہو ، انسان کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھ سکیں ، اگر زیادہ کھانا ضروری ہی ہو تو پھر (پیٹ کا) تہائی حصہ کھانے کے لیے ، تہائی پانی کے لیے اور تہائی سانس کے لیے ہو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔ (صحیح مسلم ٥١٩٢📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•••◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•••┈┈•• •┈┈┈┈••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈┈•

اگر آپ اپنے دل کا خیال رکھنا چاہتے ہیں،، تو ضرورت سے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کریں،،
اگر آپ اپنے دل کا خیال رکھنا چاہتے ہیں،، تو ضرورت سے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کریں،،

اگر آپ اپنے جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں،، 👆👆👇👇 تو فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں،، 🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺
اگر آپ اپنے جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں،، 👆👆👇👇 تو فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں،، 🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺

🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀 2... مکھـــی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبـــہ اپنے پر ہلاتـــی ہــے،،، 🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺🥀🌺