es
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

Ir al canal en Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

Mostrar más
1 637
Suscriptores
Sin datos24 horas
-47 días
-2830 días
Archivo de publicaciones
🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱 کمر درد کے لئے زبردست نیچرل آئل ناریل کا تیل 60 ملی لیٹر لہسن کے جوے آٹھ سے دس عدد فرائی پین کو چولہے پر رکھیں اور اس میں ناریل کا تیل ڈال کر گرم کریں۔جب گرم ھو جائے تو اس میں لہسن کے آٹھ سے دس جوے چھیل کر ڈالیں اور ان کو تلیں۔جب لہسن کا رنگ گہرا براوٓن ھو جائے تو آگ بند کریں اور اس کو ٹھنڈا ہونے دیں۔جب یہ نیم گرم ھو جائے تو اس سےاس حصہ میں مالش کریں جہاں درد ھو رہا ہے دن میں دو سے تین دفعہ مالش کرنے سے درد مکمل طور پر ختم ھو جائے گا... پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں 🌍دلچسپ معلومات 🌍 🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱

‌•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜03 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜16 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜03 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعہ Friday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 *حضرت مستورد بن شداد ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال بس ایسے ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈبوئے ، پھر وہ دیکھے کہ وہ (انگلی پانی کی) کتنی مقدار کے ساتھ لوٹتی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔* (صحیح مسلم ٥١٥٦📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔ ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔

🌏 *کیا آپ جانتے ہیں؟* اسمارٹ فونز میں سب سے ذیادہ استعمال ہونےوالا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 2003 میں اسمارٹ "کیمروں" کیلئے تیار
🌏 *کیا آپ جانتے ہیں؟* اسمارٹ فونز میں سب سے ذیادہ استعمال ہونےوالا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 2003 میں اسمارٹ "کیمروں" کیلئے تیار کیا گیاتھا۔ مگر کمپنی نے ڈیجیٹل کیمروں کی گرتی ہوئی فروخت کی وجہ سے اینڈرائڈ کو اسمارٹ فون کیلئے ڈھال دیا۔ 2005 میں گوگل نے اینڈرائڈ کو خرید لیا تھا اور اوپن سورس منصوبے کے تحت اینڈرائڈ کا کوڈ(code) تمام موبائل کمپنیوں کیلئے مفت فراہم کر دیا۔ جس سے اینڈرائد کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ آج دنیا کے 4 میں سے 3 ٹچ موبائل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر ہی چل رہے ہیں۔ 🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️

🌏 *کیا آپ جانتے ہیں؟* امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سیکویا (Sequoia sempervirens) درختوں کے جنگلات میں بہت سے قدیم ترین اور قد
🌏 *کیا آپ جانتے ہیں؟* امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سیکویا (Sequoia sempervirens) درختوں کے جنگلات میں بہت سے قدیم ترین اور قد میں اونچے ترین درختوں کی بہتات ہے۔ یہیں پرہائیپرین (Hyperion ) نامی ایک درخت کو دنیا بھر میں سب سے اونچا درخت مانا جاتا ہے۔اس درخت کی اونچائی تقریباً 116 میٹر یا 380فٹ (115.92 میٹر یا 380.3 ft)بنتی ہے۔ درخت کو کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھنے کیلئے اس کے محل وقوع کو راز میں رکھا گیا ہے۔ جبکہ اس کو مشہور زمانہ ڈاکومینٹری فلم بی بی سی پلانٹ کا حصہ بھی بنایا گیا تھا۔.

‌•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر 🌥️ 🌙☜02 رمضان المبارک 1442 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜15 اپــــــریل 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜02 بیساکھ ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی زمانے کو بُرا بھلا نہ کہے ، کیونکہ اللہ ہی تو زمانہ ہے ۔‘‘ رواہ مسلم (صحیح مسلم ٤٧۶۴📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈◉❒🌻اصلاحی🌻 ❒◉◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔ ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔

🌷 ﯾﻮﺭﮎ ﺍﯾﺴﮉ,ﻗﺒﺾ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ نجات 🌷 ﮨﻠﺪﯼ ﻣﻠﭩﮭﯽ ﺳﻮﺭﻧﺠﺎﮞ ﺷﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭﺳﻮﻧﻒ ﮨﻤﻮﺯﻥ ﻟﯿﮟ ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ : ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﮐﺎ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ : ﺻﺒﺢ,ﺷﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭽﮧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻓﻮﺍﺋﺪ : ﻗﺒﺾ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ,ﮐﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻌﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺭﮎ ﺍﯾﺴﮉ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ... 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷

​​What is Satellite Phone? A satellite telephone, satellite phone, or satphone is a type of mobile phone that connects to orb
​​What is Satellite Phone? A satellite telephone, satellite phone, or satphone is a type of mobile phone that connects to orbiting satellites instead of terrestrial cell sites. They provide similar functionality to terrestrial mobile telephones; voice, short messaging service and low-bandwidth internet access are supported through most systems. Depending on the architecture of a particular system, coverage may include the entire Earth or only specific regions. 🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹

🌺 ہڈیوں کو کیلشیم مہیا کرنے والی 8 غذائیں🌺 ( قسط نمبر 4 ) انڈہ: اگرچہ ایک انڈے میں صرف 6 فیصد وٹامن ڈی ہوتا ہے،، لیکن یہ وٹامن کے حصول کا نہایت آسان ذریعہ ہے، دوسرا انڈے کی زردی وٹامن ڈی سے بھرپور ہوتی ہے،،، پالک: ہڈیوں کو ضروری کیلشیم مہیا کرنے کے لیے ہفتے میں کم از کم ایک بار پالک ضرور کھائیں پالک میں نہ صرف 25 فیصد کیلشیم ہوتا ہے بلکہ یہ فائبر، آئرن اور وٹامن اے سے بھی بھرپور ہوتا ہے،،، 🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷

🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖 🌺 دنیا کی ٹاپ لمب ترین سڑکیں ( قسط نمبر 5 ) 👈 چائینہ نیشنل ہائی وے 010، چین_ امریکہ کی لمبی سڑکوں کے ریکارڈ کو توڑتی ہُوئی چائینہ نیشنل ہائی وے 010 جسے ٹونگسن ایکسپریس وے کے نام سے جانا جاتا ہے،،، دُنیا کی چھٹی لمبی ترین سڑک ہے،، اور اس سڑک کی کل لمبائی 5700 کلومیٹر ہے،،، 🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖🌿💖

🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺 👈 دنیا میں سب سے زیادہ غریب ملک 🌺 ورلڈ بینک اور گول کیپرز کی رپورٹ کے مطابق ، وہ ملک جس کی دنیا میں بدترین حالت ہے وہ صومالیہ ہے،،، یہ پورا ملک غربت سے لڑ رہا ہے ، یہاں غربت کی شرح 99.2٪ غریب ہے۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد تقریبا 1.50 کروڑ ہے،،، 🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺

🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃 دنیا میں سب سے زیادہ حسـین خواتین ترکی - ویب سائٹ ونڈر لسٹ کے مطابق ، اس فہرست میں ترکی پہلے مقام پر ہے ، جہاں بہت خوبصورت خواتین ہیں،، کہا جاتا ہے کہ ترک خواتین اپنے جسم اور خوبصورتی پر زیادہ توجہ دیتی ہیں جس کی وجہ سے وہ دیکھنے میں بہت دلکش ہوتی ہیں،،، 🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃

🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃 🌺 دنیا میں سب سے زیادہ ریپ کہاں ہوتی ہے 🌹 ریپ کے واقعات میں جنوبی افریقہ دنیا میں سرفہرست ہے۔ یہاں روزانہ اوسطا 1400 زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں۔ ان واقعات میں سے تقریبا 20 فیصد میں مرد بھی شکار بن جاتے ہیں،،، 🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺🍃

🌺 دنیا کی ٹاپ لمب ترین سڑکیں 🌺 ( قسط نمبر 4 ) 👈 یو ایس روٹ 20، امریکہ لمبی سڑکیں بنانے میں امریکہ بازی لے گیا اور یو ایس روٹ 20 نا صرف دُنیا کی ساتویں لمبی ترین سڑک بنائی، بلکہ اس سڑک کو امریکہ کی طویل ترین سڑک ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، اس سڑک کی کُل لمبائی 5415 کلو میٹر ہے،،، اور یہ امریکہ کی 9 ریاستوں میں سے گُزرتی ہے...!!!! 🌺💦🌺💦🌺💦🌺💦🌺💦🌺💦🌺💦

💕ہڈیوں کو کیلثیم مہیا کرنے والی 8 غذائیں💕 ( قسط نمبر 3 ) بادام: بادام کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کر کے آپ صحت مند ومضبوط ہڈیاں پا سکتے ہیں،،، کیلثیم کے علاوہ آپ بادام سے سکے علاوہ بادام سے صحت بخش چکنائی بھی حاصل کر سکتے ہیں جو آپکی مجموئی صحت کے لئے نہایت فائدے مند ہے...!!! پنیر: پنیر کیلشیم سے بھرپور ہوتاہے لیکن اس کا معتدل استعمال ہی صحت مند ہڈیوں کی ضمانت بن سکتا ہے،،، ڈیڑھ اونس پنیر میں 30 فیصد سے زائد کیلشیم موجود ہوتا ہے، جو ایک دن کی کیلشیم کی ضرورت پوری کرنے کے لئے کافی ہے....!!! 🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️🌷♥️

🌺 اسکین ٹائٹ اور نکھار کیلئے گھریلو نسخے🌺 عام طور پر آج کل لڑکوں اور لڑکیوں میں فیس کریم اور فیس واش لوشن کا رحجان زیادہ ہےـ ہر کوئی اچھا اور خوبصورت دکھنا چاہتا ہے... مگر انھیں پتہ نہیں کہ ان خوبصورتی اور خودنمائی کے چکر میں اندھا دھند کیمیکل کا استعمال ہورہا ہےـ بہت سارے لوگوں کی جلد اسے قبول نہیں کرتی اور اس کے ضمنی نقصانات چہرے پر ظاہر ہوتے ہیں اور وہ بغیر میک کے عمر سے زیادہ دکھتے ہیں اور اسکین ڈھیلی ہوجاتی ہے... اب وہ کاسمیٹک ڈاکٹر سے رجوع ہوتے ہیں مگر لاکھوں روپیہ خرچ کرکے بھی نتیجہ نداردـ ہم آپ کیلئے چند گھریلو نسخہ لے کر آے ہیں اس سے آپ کو صد فی صد رزرلٹ مل جائے گا ـ جلد ٹائٹ اور کلر میں بھی نکھار آجائےگاـ نسخہ شفاء: ۱) ٹماٹر کا پیسٹ ایک چمچہ چھنا ہوا، کچا دودھ ایک چمچہ ، چاول کا آٹا ایک چمچہ، کچی شہد ایک چمچہ، ۲) میتھی حسب ضرورت لے کر ۱۲ گھنٹہ پانی میں بھگودیں پھر چھان کر پیسٹ بنائیں ـ ایک چمچہ میتھی کا پیسٹ، دہی ایک چمچہ، شہد ایک چمچہ، ۳) ایک انڈے کی سفیدی، دہی ایک چمچہ، شکر ایک چمچہ، طریقہ استعمال: مندرجہ بالا کسی ایک نسخے کو باہم اچھی طرح ملاکر چہرے پر اپلائی کریں اور ۱۵ سے ۲۰ منٹ بعد چہرے کو سادے نیم گرم پانی سے دھولیں اور زیتون کا تیل اکسٹرا ورجن، وٹامن ای کا کیپسول ملاکرلیپ کریں ـ ان شاء اللہ چند ہی دنوں میں اچھے نتائج برآمد ہونگےـ استعمال کریں اور دعاء میں یاد رکھیں ... 🌺⭐🌺⭐🌺⭐🌺⭐🌺⭐🌺⭐🌺⭐

🌺 استری کو صاف کرنے کا طریقہ 🌺 اکثر ایسا ہوتا ہے کہ استری کرتے وقت کپڑا جل جاتا ہے یا ویسے بھی استری نیچے سے کالی یا خراب ہوجاتی ہے اسکو صاف کرنا مشکل ہوتا ہے،، لیکن کچھ طریقوں سے آپ استری کو نیچے سے بلکل صاف کرسکتے ہیں،، اسکے لئے ایک کپڑا سرکے میں بھگو کر اسے استری کو صاف کریں .اس طرح کرنے سے استری کافی حد تک صاف ہوجاۓ گی،،، اور باقی کونوں سے صاف کرنے کیلئے ایک ٹوتھ برش لیں اور بیکنگ سوڈا لگا کر استری کے کونوں سے صاف کریں اسے باقی بچی ہوئی میل بھی صاف ہوجایگی،،، اسکے بعد استری کو آن کرکے گرم کرلیں پھر سوئچ اتار دیں اور صاف کپڑے سے ایک بار پھر استری کو صاف کریں اب آپ دیکھیں گے کہ آپکی استری بلکل صاف اور چمک دار ہوجایگی.... 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺 دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ کی رفتار 🌷 دنیا کی تیز رفتار انٹرنیٹ کی رفتار کا ریکارڈ سب سے پہلے جاپان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے مواصلات ٹیکنالوجی کے ماہرین کے پاس ہے ، جس کی رفتار 172 ٹیرابیت فی سیکنڈ ہے،،، 178 ٹیری بائٹس کی رفتار سے ، ایک شخص ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں پوری نیٹ فیلکس لائبریری کو ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہے...!!! 🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷

🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨ 👈 سب ســے زیادہ آبادی والے صوبـے 🌺 اتر پردیش میں سب سے زیادہ آبادی 19.95 کروڑ ہے،،، جبکہ لکشدیوپ میں سب سے کم آبادی یعنی 64،429 ہے،،، پانچ سب سے زیادہ آبادی والی ریاستوں میں اترپردیش کے ساتھ مہاراشٹر (11.23 کروڑ) ، بہار (10.38 کروڑ) ، مغربی بنگال (9.13 کروڑ) اور آندھرا پردیش (8.46 کروڑ) شامل ہیں...!!! 🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨🌺✨

🌺 ہڈیوں کو کیلشیم مہیا کرنے والی 8 غذائیں 🌺 ( قسط نمبر 2 ) سامـن مچھلی: سامن مچھلی آپکی ہڈیوں کے لئے ایک اور بہترین غذا ہے،،، سامن مچھلی میں وٹامن ڈی اور کیلشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے ۔اسکے علاوہ مچھلی میں اومیگا 3 بھی موجود ہوتا ہے جو آپکے دل کی صحت کے لئے نہایت مفید مانا جاتا ہے...!!! دودھ: کیلشیم اور وٹامن ڈی سے بھرپور دودھ کو ایک مکمل غذا کہا جاتا ہے،، 8 اونس دودھ میں 30 فیصد کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کثیر تعداد موجود ہوتی ہے، جو ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے نہایت نفع بخش ہے...!!! 🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟🌺🌟

🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷 گیس سلنڈر سرخ رنگ کے ہی کیوں ہوتے ہیں...؟ ایل پی جی گیس سلنڈروں کو سرخ رنگ کے ساتھ رنگ دینے کی اہم وجہ یہ ہے کہ سرخ رنگ ایک خطرے کا اشارہ ہے،،، چونکہ باورچی گیس سلنڈروں میں ایل پی جی گیس ہوتی ہے،، جو انتہائی آتش گیر ہے... اگرچہ ایل پی جی گیس کھانا پکانے میں معاون ہے ، لیکن یہ کسی خطرہ سے کم نہیں ہے...!!!! 🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷