es
Feedback
🌍 The Knowledge 🌎

🌍 The Knowledge 🌎

Ir al canal en Telegram

سائنسی تحقیقات، طبی معلومات، ٹکنالوجی معلومات، ساںٔیکلوجی معلومات، تاریخی معلومات، اسلامی معلومات، دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، فیکٹس و ٹپس، اور تمام تر جنرل نالج کی معلومات کے لیے اس چینل میں شامل ہو جائیں، Owner : ( ➜ @Uzair_Rashid

Mostrar más
1 641
Suscriptores
Sin datos24 horas
-107 días
-3530 días
Archivo de publicaciones
‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜13 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜23 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜08 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز سـوموار Monday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کے ساتھ شریک بنانا ، والدین کی نافرمانی کرنا ، قتل نفس اور جھوٹی قسم اٹھانا کبیرہ گناہ ہیں ۔‘‘ رواہ البخاری (۶۶۷۵) (مشکوۃ المصابیح ٠٠٥٠📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈•

🔷✨🔷 آموختہ کا امتحان 🔷✨🔷 🔷 Kaunsa aisa janwar hai jo apni zaban ko bahar nahin nikal sakta...? . . . 🔷 کونسا ایسا جانور ہے جو اپنی زبان کو باہر نہیں نکال سکتا...؟
Anonymous voting

د

🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿 History of 22 August 👇👇 1904 - چینی رہنما ڈینگ ژیاؤ پنگ پیدا ہوئے۔ 1921- راشٹر پتی مہاتما گاندھی نے غیر ملکی کپڑوں کی ہولی جلائی۔ 1922 - جنرل مائیکل کولنس کو ویسٹ کارک میں قتل کیا گیا۔ 1969 - امریکہ میں سمندری طوفان کی وجہ سے 255 افراد ہلاک ہوئے، ( Copy na karen ) Join this channel 👇 https://t.me/dil_chasp_maloomat 🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿🔴🌿

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜12 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜22 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜07 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز اتـوار Sunday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص اس حالت میں اللہ سے ملاقات کرے کہ وہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو ، پانچوں نمازیں پڑھتا ہو اور رمضان کے روزے رکھتا ہو تو اسے بخش دیا جائے گا ۔‘‘ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا میں انہیں بشارت نہ سنا دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ؛’’ انہیں چھوڑ دو تاکہ وہ عمل کرتے رہیں ۔‘ (مشکوۃ المصابیح ٠٠٤٧📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۱۲ محرم ١٤٤٢ هـ ↹  21/08/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❹ ▪️از 601 تا 1000 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵مرزا اسداللہ خان غالب 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵اسلامک ہیرو 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات 🔵طب نبوی آن لائن علاج 🔸پیچیدہ امراض کا علاج 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ 🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا 🔵مختلف علماء دیوبند کے بیانات 🔸دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت 🔵پرسکون ازدواجی زندگی 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل 🔵نصیحت اور قیمتی باتیں 🔸نصیحتیں اور قیمتی باتیں 🔵اُردو شاعری عشق بد گماں 🔸شاعری کے لئے 🔵غبار خاطر 🔸عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں 🔵یوٹیوب تشہیر 🔸یوٹیوب چینلوں تشہیر 🔵تعالوا نتعلم 🔸عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا 🔵اردو مکتبہ انڈیا 🔸آپ ہر کتاب حاصل 🔵صحیح مسلم 🔸ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵شیئر لنکس 🔸لینک کے لیے ہے 🔵 بزم نعت وقرات دیوبند 🔸قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت 🔵معلم عامل کامل علاج 🔸روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج 🔵ڈاکٹر زاکر نائک 🔸ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات 🔵داستان شجاعت 🔸اسلامی تاریخی ناولز سینڈ 🔵تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔸اسلامک تاریخ کی جائے گی 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل 🔵نعت و تقریر کے لئے 🔸نعت و تقریر 🔵دینی پیغام 🔸سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا 🔵 جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵فقہ القرآن 🔸قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے 🔵قرآن اُردو ویڈیو 🔸قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی 🔵اختلافی مسائل پر تبصرہ 🔸اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے. 🔵کشکولِ اسلام 🔸ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی 🔵قاری صہیب احمد میر محمدی 🔸موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے 🔸لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے 🔵اسلامک کیلنڈر 🔸ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی 🔵دلچسپ معلومات 🔸سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات 🔵دینی نظم و اشعار 🔸دینی اشعار کے لئے 🔵ٹوپر نیز 🔸اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے 🔵پیغام انسانیت 🔸صرف سلسلے وار پوسٹ 🔵اردو شاعری چینل 🔸اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ 🔵صحیح البخاری 🔸ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔵نمازِ کی اہمیت 🔸نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵بزم اردو شعر و شاعری 🔸شعر و شاعری 🔵کتابستان 🔸بہترین کتب کا عظیم ذخیرہ 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵دلچسپ معلومات چینل ۱ 🔸جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج 🔵بزم نعت النبی گروپ 🔸مقصد نعت النبی سینڈ 🔵قرآن کریم سـے نصیحت 🔸قران و حدیث کی تعلیم 🔵قرآنی دعائیں 🔸یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے 🔵محفلِ حمد و نعت آفیشل 🔸صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ 🔵حالات حاضرہ 🔸حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں 🔵روز نـامـہ اُردو اخبارات 🔸اُردو ہندی انگلش اخبار 🔵علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں 🔸آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے 🔵 میر تقی میر 🔸اشعار کے لیے ہے 🔵ایڈو فیض سعید 🔸ایڈو فیض سعید کے بیانات 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش 🔵اخبار ورسائل 🔸نیزپیپر ملی گا 🔵اسلاف 🔸اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات 🔵اسلامک معلوماتی کوئز 🔸عوام کواسلامی معلومات 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر 🔵ادب کدہ 🔸اردو ناولز اور بکس 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🔵پوشیـدہ راز گروپ 🔸ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں 🔵محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات 🔵ہائی سٹینڈرڈ شاعری 🔸اردو شاعری کے لیے ہے 🔵آؤ ٹویٹر سیکھیں 🔸ٹیوٹر استعمال کرنا 🔵 انگلش سیکھیں 🔸اردو سے انگلش سیکھنا 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات ▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿 ♻️ ورلڈ ریکارڈ بنانے میں بھارت تیسرے نمبر پر آتا ہے، ♻️ جتنے بھی کبڈی ورلڈ کپ ہوئے ہیں وہ سب کے سب بھارت ہی جیتے ہیں، 🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿🔘🌿

🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷 دنیا میں سیب کی بہت سی اقسام ہیں کہ اگر ایک دن میں ایک سیب کھائے تو ہر قسم کے سیب کو کھانے میں 20 سال لگیں گے، انگریزی بولنے والوں کی تعداد امریکہ کے بعد ہندوستان میں سب سے زیادہ ہے، 🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻🔷🌻

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜11 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜21 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜06 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز ہفتــہ Saturday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا ، ایمان کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری برائی تجھے غمگین کر دے تو تو مومن ہے ۔‘‘ اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! تو گناہ کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکے تو اسے چھوڑ دو ۔‘‘ ، رواہ احمد (۵/ ۲۵۱ ح ۲۲۵۱۹) و صحیحہ ابن حبان (الموارد : ۱۰۳) و الحاکم (۱/ ۱۴) (مشکوۃ المصابیح ٠٠٤٥📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۱۱ محرم ١٤٤٢ هـ ↹  20/08/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❷ ▪️از 201 تا 300 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵دلچسپ معــــلومات 🔸جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات 🔵اقوال زریں چینل 🔸فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی 🔵اسلامک کارٹون 🔸اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے 🔵علم و ادب 🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز 🔵استادہ عفت مقبول 🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🔵ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔸ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے 🔵القرآن حیاتی 🔸لوگوں کو قرآن و سنت کی تعلیم کے ذریعہ اللہ کی طرف بلانا 🔵داســـتانِ مجــــ⚔ـــاہــدیـــن 🔸مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے 🔵اہل سنت والجماعت لائبریری 🔸اسلامی کتب اور درس نظامی کتب مع شروحات 🔵 مفتی محمد تقی عثمانی صاحب 🔸حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ 🔵ڈاکٹر اسرار احمد 🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے 🔵الرشیدگروپس (لائبریری) 🔸دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ 🔵اقبال ٹیچ چینل 🔸دیکھنے اور سیکھنا 🔵شمسی اصلاحی چینل 🔸قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں 🔵اُردو شاعری 🔸صرف اور صرف شاعری ملے گی 🔵اسلامی ویو پوسٹ 🔸اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات 🔵الودع ٠محبت 🔸اردو تحریر شاعری کے لۓ 🔵پاسبانِ علومِ نبوت 🔸سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ 🔵اخبارات،وخبریں 🔸اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS 🔵اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ 🔸گرافکس سیکھنے کے لئے 🔵عرفان عکرمی گروپ 🔸اسلامک پوسٹ سینڈ کی جاتی ہے 🔵پاکستانی الیکٹرانک میڈیا 🔸پاکستان کی تازہ ترین خبریں ، سیاست ، کھیل ، طرز زندگی 🔵حدیث نبوی ﷺ 🔸صحیح احادیث بمعہ حوالہ کتاب اور حدیث نمبر کے ساتھ 🔵فلسطین اُردو 🔸قبلہء اول ارضِ مقدس سے تازہ ترین خبریں اہم معلومات 🔵آداب مباشرت 🔸روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے 🔵ہم آخرت کے راہی 🔸اپنی آخرت بنانے کی فکر احناف علماء کے اقوال 🔵️اسلامک گروپ 🔸قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ 🔵اقوال زریں اچھی باتیں 🔸اقوال زریں اور اچھی باتیوں 🔵اخبارات،ومضامین 🔸اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ 🔵مسکراتے زخم 🔸ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا 🔵پاکیزہ عشق 🔸شعر و شاعری کا 🔵دینی گروپ 🔸صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی 🔵مسلمس رشتے حیدرآباد 🔸جو مسلمس حضرات رشتے دیکھ رہے ہے انہیں آسانی سے رشتے مل جائے 🔵اسلامک کوئز 🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا 🔵معلم عامل کامل کلاس 🔸عوام الناس کو آن لاین عملیات کورس سیکھانا 🔵مولانا طارق جمیل صاحب 🔸یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے 🔵اسلامک ازکار اور حدیث 🔸اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے 🔵رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر 🔸ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا 🔵باغبان اسلام 🔸دینی و علمی پوسٹ کیجائگی نیز مسئلہ مسائل بھی 🔵تلاوت القرآن الکریم 🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

History of 20 August 👇👇👇 1991 - جمہوریہ ایسٹونیا کی پارلیمنٹ نے سوویت یونین سے اپنی مکمل آزادی کا اعلان کیا۔ 1995 - پرشوتم ایکسپریس اور کلندی ایکسپریس کے درمیان ٹکر میں 350 افراد ہلاک ہوئے تھے، 🔘♦️🔘♦️🔘♦️🔘♦️🔘♦️🔘♦️🔘♦️🔘♦️

🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷 🔘 انٹارکٹیکا واحد براعظم ہے جس میں رینگنے والے جانور یا سانپ نہیں ہیں، 🔘 دنیا میں پانچ میں سے ایک (1.1 بلین لوگ) روزانہ $ 1 سے کم پر گزارا کرتے ہیں۔ 🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷

History of 19 August 👇👇👇 ملک اور دنیا کی تاریخ میں 19 اگست کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے یہ سب اہم ہیں ... 1493: میکسمیلین پہلا آسٹریا کا شہزادہ بنا۔ 1591: فرانسیسی بادشاہ ہنری چہارم نے شمالی فرانس کے ایک شہر روین پر قبضہ کر لیا۔ 1757: ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا ایک روپے کا سکہ کلکتہ ٹکسال میں نکالا گیا۔ 1796: اسپین اور فرانس نے برطانیہ کے خلاف معاہدہ کیا۔ 1812: امریکی جنگی جہاز نے برطانیہ کے جنگی جہاز گیریئر کو شکست دی۔ 2004: دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کمپنی گوگل نے آج مارکیٹ میں اپنے حصص کا آغاز کیا۔ 1918: ہندوستان کے 9 ویں صدر ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی پیدائش ہوئی 🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘

History of 19 August 👇👇👇 1 روپے کا پہلا سکہ 19 اگست 1757 کو جاری کیا گیا تھا ، جانئے- پہلے سکے کے جاری ہونے کی دلچسپ تاریخ ... ایک روپے کا پہلا سکہ 264 سال پہلے اس دن جاری کیا گیا تھا۔ جسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے شروع کیا تھا۔ بتائیں کی ، 1757 میں پلاسی کی جنگ جیتنے کے بعد ، ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کے نواب کے ساتھ ایک معاہدہ کیا، 🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷🔘🔷

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜09 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜19 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜04 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز جمعرات Thursday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت عبادہ بن صامت ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ، اللہ نے اس کو جہنم پر حرام کر دیا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم و الترمذی (۲۶۳۸) (مشکوۃ المصابیح ٠٠٣٨📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

🔵🔵 History of 18 August 👇👇👇 1951: کھڑگ پور میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی قائم کی گئی۔ 2008: صدر پاکستان پرویز مشرف نے اپوزیشن کے بھاری دباؤ کے تحت استعفیٰ دے دیا۔ 2012: افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملوں میں کم از کم 13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ 2013: مغربی بنگال میں ایک بس پر بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہوئے۔ 2018: اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان کا انتقال ہوا، 🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕

🔵🔵 History of 18 August 👇👇👇 18 اگست کو ملک اور دنیا کی تاریخ میں کئی واقعات درج ہیں۔ جس میں یہ اہم ہیں۔ 1900: سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت پیدا ہوئے۔ 1934: ایک فلم ڈائریکٹر ، گیت نگار اور شاعر ، گلزار پیدا ہوئے۔ 1940: موسم کا نقشہ پہلی بار ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا۔ 1945: عظیم آزادی پسند لڑاکا نیتا جی سبھاش چند بوس تائیوان کے تائی ہوکو میں ہوائی جہاز کے حادثے میں بری طرح زخمی ہوئے ، بعد میں وہ ایک فوجی ہسپتال میں فوت ہوگئے۔ 1949: ہنگری میں آئین نافذ ہوا، ⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵⭕🔵

‌•┈┈┈••••••••••••✦★✿★✦••••••••••••┈┈┈•    ⛲ ‌ بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم ⛲      🌥️ آج کا اصلاحی کیلینڈر  🌥️ 🌙☜08 محرم الحــرام 1443 ھِجْــرِی ✺ 🌤☜18 اگســــت 2021 عِیسَـــوِی ✺ 🌤☜03 بھـــادو ‌ 2078 بِکــــرمِی ✺ 🌄 بـروز بـدھ Wednesday 🌅 🔷حــــــــــدیث نـبــــوی🔷 حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ جب بھی ہمیں خطاب کرتے تو فرماتے :’’ جس شخص میں امانت نہیں اس کا ایمان ہی نہیں ، اور جس شخص کا عہد نہیں اس کا کوئی دین ہی نہیں ۔‘‘ (مشکوۃ المصابیح ٠٠٣٥📚) 🌹 ہَـرپَــل بَخَـیْـرْ؛ زِندگـی سَـلامَت🌹 ••┈┈•◈❒🌻 دلچسپ معـلومات🌻 ❒◈•┈┈•• •┈┈┈┈•••••••••✦★✿★✦••••••••••┈┈┈┈• ☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺ •┈┈┈┈••••••••••✦★✿★✦•••••••••┈┈┈┈•

"چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست" 🗓 ۸ محرم ١٤٤٢ هـ ↹  17/08/2020 🗓 ▪️لسٹ نمبر ❸ ▪️از 301 تا 600 ممبر ▪️ کلک 👈 میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ ▪️▪️▪️▪️▪️ 🔵اسلامک ہیرو 🔸مسلمانوں کے شاندار ماضی کی یاداشتیں 🔵معلومات کا خزانہ 🔸دلچسپ و عجیب، اور انوکھی دین و دنیاوی معلومات، اور جنرل نالج 🔵حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔸سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔵علم العروض 🔸علم العروض کے مکمل اسباق ویڈیوز 🔵اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی 🔸موصوف کے بیانات 🔵اردو ادب 🔸علمی و ادبی تحاریر 🔵راہ حق ٹی وی 🔸مفتی محمدتقی عثمانی کی تقاریر 🔵اونلی اسلامک اسٹیٹس 🔸صرف اسلامک اسٹیٹس بھیجی جاتی ہے 🔵اهل الحديث هم اهل النبىﷺ 🔸قرآن وحدیث کی دعوت شرک و بدعات وخرافات 🔵تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ 🔸معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات 🔵اصحاب فکر و نظر 🔸خیر کی بات آپ تک پونچھنا 🔵قرآن سیکھیں 🔸قرآنِ پاک آسانی کے ساتھ پڑھنا 🔵استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔸استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات 🔵حبیبی ٹیکنیکل پوچھ تاچھ 🔸ٹیکنیکل پوچھ تاچھ 🔵دین کی باتیں 🔸دین کی باتیں پوسٹ 🔵قاری عبدالحنان اوفیشل 🔸موصوف کے بیانات 🔵شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی 🔸موصوف کے بیانات 🔵انمول باتیں چینل 🔸قرآن اور حدیث کی روشنی میں انمول باتیں 🔵نصر اللّٰہ و الفتح 🔸اسلامی نظریات و خیالات 🔵سنن أبي داؤد 🔸ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی 🔵صدقہ جاریہ 🔸صدقہ جاریہ کے طور پر 🔵کلاسک شاعری 🔸شاعری ملے 🔵حمد نعت بیان دیوبند 🔸نبی کی تعریف میں اشعار 🔵اسلامی کتب خانہ 🔸اسلامک کتب 🔵ٹیکنیکل حبیبی معلومات 🔸ٹیکنیکل حبیبی معلومات 🔵تاریخ اسلام کوئز 🔸اسلامی تاریخ آسان اندازمیں 🔵اردو شاعری پوسٹ 🔸بہترین اقوال و اسٹیٹس 🔵 قرآن کریم سـے نصیحت  🔸القران و الحدیث 🔵جامع الترمذي 🔸ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی 🔵مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث 🔵تخريج الأحاديث 🔸احادیث کے موضوع پر مختلف علماء ہند و پاک 🔵دلچسپ اور عجیب معلومات 🔸کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔵عمدہ نصیحتیں 🔸مذہب اسلام 🔵سنن النسائي 🔸حافظ محمدأمين تحقیق زئی 🔵اصلاحِ نفس و خود احتسابی 🔸فقط دین کی اشاعت 🔵سنن إبن ماجه 🔸الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق زئی 🔵مقصدِحیات 🔸خطباتِ واعظ ملفوظات تقریریں 🔵الرقیہ الشرعیہ(قرآن و حدیث سے علاج) 🔸قرآن و حدیث سے جادو جنات 🔵بکھرے موتی 🔸دینی اشاعت 🔵ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🔸بیانات پر مشتمل 🔵️دلچسپ معلومات اور کہانیاں 🔸دلچسپ معلومات کہانیاں قصے افسانے ناولز اسلامی 🔵قرآن کا پیغام 🔸قرآن کی تفسیر اور اسلامی 🔵انمول باتیں 🔸زندگی بدلنے والی تحریریں 🔵سیف خان بابر 🔸معاشرے میں غلط سوچ 🔵بزم سجاد گروپ 🔸صرف دینی باتیں 🔵المقالات الحبیبیہ 🔸هذه المجموعة مختصة للمقالات العربية لطالب يتمرن علی الکتابةالعربية 🔵ذخیرۃ المسائل الشرعیہ 🔸مسائل سے لوگوں کوواقف 🔵علم و ادب 🔸اقوال چھوٹی سبق آموز تحریر 🔵دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ 🔸تمام مسائل 🔵حضرت مولانا احمد علی لاہوری 🔸بیانات 🔵اردودنیا اخبار ورسائل 🔸اردو ہندی انگریزی اخبارات تمام ملکوں کی خبریں 🔵گپ شپ 🔸مقصد تفریحی پوسٹ مع تریحی گفتگو 🔵تفسیر ابن کثیر 🔸تفسیر ابن کثیر اور قرآن کی دیگر تفاسیر 🔵گلستان علم وادب 🔸اقوال زریں ،نصیحتیں اردو تحریریں نعت رسول 🔵تالیفات حکیم الامت تھانویؒ 🔸حضرت تھانویؒ کی کُتب بمع تعارف 🔵ایڈو فیض سعید 🔸موصوف کے بیانات 🔵خیر الکلام 🔸خیر کی بات آپ تک پونچھنا 🔵انوکھی مسکراہٹ 🔸لطیفے ہنسی ہنگامی 🔵سلسلہ فھم القرآن 🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🔵سلسلہ فھم الاحادیث 🔸 احادیث عربی اردو ترجمہ اور تحقیق کےساتھ 🔵الحکمت نباتاتی معلومات چینل 🔸طب یونانی اور صحت کا فروغ 🔵اسامدی کمپوزنگ سینٹر 🔸روزانہ ہجری اورعیسوی تاریخ اچھی باتیں اسلامک سوال جواب 🔵اولیاء اللہ کی باتیں AAKB 🔸عوام الناس تک اہل اللہ کے اقوال پہنچانا 🔵پیغام زندگی 🔸کامیاب زندگی کیلئے مختصر لیکن پر اثر الفاظ 🔵بھولی بسری سنتیںﷺ 🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں صحیح بخاری 🔵 مفتی محمد تقی صاحب 🔸موصوف کے بیانات 🔵جدید فقہی مسائل چینل 🔸فقہی مسائل روزانا 🔵کھانا خزانہ 🔸بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🔵نمازِ کی اہمیت 🔸نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ 🔵ادبیات (ترتیب وار کتب) 🔸شاعری ناول تحقیقی و تنقیدی کتب 🔵عالمی دارالافتاء 🔸فقہی سوالوں کے جوابات مسلک احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع میں 🔵اسلامک ازکار اور حدیث / Da'wah - Call to Allah 🔸English Islamic Post🔸 🔵مسائل سجدۂ سہؤ 🔸مسائل سجدۂ سہؤ کے باریں میں سوال وجواب ▪️▪️▪️▪️▪️ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں رابطہ: @ItxUSMAN @Syedazainab143

🔷🔘🔷 ( آموختہ کا امتحان ) 🔷🔘🔷 🔷 Delhi ke qutub minar ki Tamir ka aaghaz kis ne karwaya tha..? 🔷 دہلی کے قطب مینار کی تعمیر کا آغاز کس نے کروایا تھا....؟
Anonymous voting