Baseeji Media (بسیجی میڈیا)
Ir al canal en Telegram
Contact Admin @dilalihere Baseeji Media Links https://www.facebook.com/BaseejiMedia https://www.instagram.com/BaseejiMedia https://www.youtube.com/BaseejiMedia
Mostrar másIrán654 334La categoría no está especificada
168
Suscriptores
Sin datos24 horas
Sin datos7 días
Sin datos30 días
Carga de datos en curso...
Canales Similares
Sin datos
¿Algún problema? Por favor, actualice la página o contacte a nuestro gerente de soporte.
Nube de Etiquetas
Sin datos
¿Algún problema? Por favor, actualice la página o contacte a nuestro gerente de soporte.
Menciones Entrantes y Salientes
---
---
---
---
---
---
Atraer Suscriptores
mayo '21may '21
mayo '21
+168
en 0 canales
Publicaciones del Canal
| 2 | 🇵🇰🌹 *بسیجی میڈیا* 🇵🇰🌹
*ہمارا مقصد کیا ہے ؟*
خالص اسلام ناب محمدی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ترویج ، علمائے کرام کی ویڈیوز کے ذریعے تعلیم و تربیت نیز آگاہی دینا اور قیام امام عصر مہدی علیہ السلام کی راہ ہموار کرنا ۔
*اس مشن کی تکمیل و فروغ کے لیے ہمارا ساتھ دیں*
*اسلامی نظام کا قیام اور اسلامی ماحول قائم کرنے کی کوشش کرنا ایک مومن کا اصلی ترین واجب ہے*
*رہبر معظم سید علی خامنہ ای*
ویڈیوز اور پوسٹ ضرور شئیر کریں ۔
جزاک اللہ ❤
https://www.facebook.com/BaseejiMedia1/
https://www.youtube.com/BaseejiMedia
🟢 *Join Us on Whatsapp* :
Baseeji Media Group 01 link :
https://chat.whatsapp.com/DcMBYsJnJ7BHyr1BunxWhn
Baseeji media Group 02 link:
https://chat.whatsapp.com/Jf76dHxQVE3L01rt1RwBYx
Baseeji media Group 03 link :
https://chat.whatsapp.com/Br8h3yiUWveFRKeLokUN34 | 328 |
| 3 | Sin texto... | 227 |
| 4 | Sin texto... | 295 |
| 5 | دین کی تعلیمات زنجیر کی مانند ہیں ۔زنجیر مختلف حلقوں اور کڑیوں کو آپس میں جوڑ نے سے بنتی ہے الگ الگ حلقوں سے کام نہیں لیا جا سکتا جو متصل حلقوں یعنی زنجیر سے لیا جاتا ہے آج دین کے ہوتے ہوئے ہم دین کا نتیجہ نہیں لے پارہے اس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارے پاس تقسیم شدہ دین ہے دین کے حلقات اصلی گم ہو چکے ہیں اگر ہم تمام حلقات کو آپس میں جوڑیں تو موجودہ مشکلات میں دین کو زیر استعمال لاکر راہ حل حاصل کیا جاسکتا ہے۔
ایسی زنجیر کو قرآن حبل اللہ کا نام دیتا ہے
🎤استاد محترم سید جواد نقوی خفظہ اللہ *
((خطبہ جمعہ 10 اپریل 2020)) | 282 |
| 6 | #ایک_خاموش_پیغام #گزارش_کی_جاتی_ہے_کہ ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں
ای خواھران عزیز آپ کے بدحجابی کی وجہ اور سوشل میڈیا پہ اپنی آپکو باطل طریقہ سے معروف کرنا اور نامحرم لوگوں کے لیے اپنی اواز کو اور اپنی تصویروں کی نمایش لگانا اور ھماری غلط حرکتوں سے نامحرم لوگوں کو گناہ میں مبتلا کرنا ان سب حرکتوں کی وجہ سے #امام_زمان_ع رو رہا ہے ۔ ھم اپنے آپکو کیسے کنیز #حضرت_فاطمہ_زھراء ع سمجھتے ہیں ؟ ھماری وجہ #امام زمان ع رو رہا ہے ۔ اور ھماری گناہ کی وجہ سے ظہور امام زمان ع میں تاخیر ھو رہا ہے ۔
پس ھمیں خصوصا سوشل میڈیا پہ آنے سے پہلے اپنی آپکو اصلاح ضرور کرنا چاھیے | 257 |
| 7 | Qabar ka Hall | قبر کا حال | Allama Nusrat Abbas Bukhari
Subscribe Baseeji Media For More Islamic Videos
Subscribe Social Page Baseeji Media
https://www.youtube.com/BaseejiMedia
LIKE Baseeji Media Page on Facebook:
https://www.facebook.com/BaseejiMedia1
Follow Baseeji Media on Twitter:
https://www.twitter.com/BaseejiMedia
Follow Baseeji Media on Instagram:
https://www.instagram.com/baseejimedia1 | 299 |
| 8 | آج اِس بات کی ضرورت ہے کہ دُنیا کو امام حسین علیہ السلام کا تعارف کروائیں، اربعین عَالَمی ہوچکا ہے اور بھی عَالَمی تر ہوگا۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
#Rehbar #SyedAliKhamenei #SafarIshq #Arbaeen #Arbaeen_E_Hussaini #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar #PhanahianUrdu #Shia #Pakistan
💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
👨💻facebook.com/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia | 317 |
| 9 | اربعین پر ہر ایک کشمیر کا پرچم اٹھائیں
اگر میرے بس میں ہوتا تو ضرور کہتا کہ اربعین میں شرکت کرنے والا ہر انسان کشمیر کا ایک پرچم اٹھاے،ایک ایسا پرچم جو ان مظلوموں کی علامت ہو۔ایسے مظلوم کہ جن کا دفاع کرنے والا کوی نہیں ہے۔ لیکن اس حالت میں بھی ان کا جذبہ ایمانی کتنا عظیم ہے، یہ صرف خدا جانتا ہے۔
استاد علیرضا پناھیان
#Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar #PhanahianUrdu #Shia #Pakistan
💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia | 234 |
| 10 | "ابھی تک دُنیا کے سب لوگ امام حسین(ع) کو نہیں پہچان پائے اور یہ ہمارا قصور ہے کیونکہ ہم نے سید الشہدا علیہ السلام کے لئے اس طرح فریاد بلند نہیں کی کہ جس سے پوری دنیا ہماری آواز سُن سکے۔ پیادہ روی اربعین دُنیا کو امام حسینؑ کا تعارف کروانے کا بہترین موقع ہے۔
آیت اللہ محمد تقی بہجت
#AyatullahMuhammadTaqiBahjat #Ayatullah #TaqiBahjat #Karbala #Arbaeen #SafarIshaq #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar
👤 fb.com/BaseejiMedia
💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia | 213 |
| 11 | اگر کسی مفتی کے فتوے سے یزید،پلید سے پاک ہو سکتا تو اب تک یزید پاک ہو چکا ہوتا،لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے اپنے خطبوں کے زریعے سے یزید کی اصلیت کو دنیا کے سامنے ایسا کھولا ہے کہ اب جو بھی یزید کی حمایت میں فتوی دے، وہ خود پلید ہوجاتا ہے۔ استاد محترم آغا جواد نقوی #SyedJawadNaqvi #UstadMuhtaram #MuneebUlRahman #WaqatKaYazeed #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia 📷 Instagram.com/BaseejiMedia | 191 |
| 12 | اربعین اب ایک رزم بن چکی ہے۔اگر اربعین کو چھٹی نہیں تو آپ خود چھٹی کرو گھر میں بیٹھ کر ٹی وی پر مجلس دیکھنا عزاداری نہیں بلکہ مجلس میں جا کر شرکت کرنا عزاداری ہے۔
استاد محترم آغا جواد نقوی
#SyedJawadNaqvi #UstadMuhtaram #Arbaeen #SafarIshaq #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar
👤 fb.com/BaseejiMedia
💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia | 171 |
| 13 | اربعین کا عظیم پروگرام اللہ کی عظیم نعمت اور امت مسلمہ کی نصرت کے ارادہ پروردگار کی نشانی ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
#Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #SyedAliKhamenei #Rehbar #Arbaeen2019 #Karbalai #Azadar
👤 fb.com/BaseejiMedia
💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia | 152 |
| 14 | اربعین کو ایک امتحان کے طور پر دیکھنا چاہیے، جو شخص اہل ایمان ہے اس کا امتحان حماسہ اربعین کے ذریعے لیا جائے گا۔ مجھے بعید نہیں لگتا کہ اربعین کا یہ امتحان ظہور کے امتحان کی شروعات ہوگا۔ استاد علیرضا پناھیان #Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia | 147 |
| 15 | اربعین کو ایک امتحان کے طور پر دیکھنا چاہیے، جو شخص اہل ایمان ہے اس کا امتحان حماسہ اربعین کے ذریعے لیا جائے گا۔ مجھے بعید نہیں لگتا کہ اربعین کا یہ امتحان ظہور کے امتحان کی شروعات ہوگا۔ استاد علیرضا پناھیان #Arbaeen #BaseejiMedia #Islamenabmuhammmadi #inqalab #imamat #mehdwayat #AlirazaPanahian #Arbaeen2019 #Kashmir #Nigeria #rehbar #islam #al_quds #Palestine #Karbalai #Azadar 👤 fb.com/BaseejiMedia 💬 twitter.com/BaseejiMedia 🎬 youtube.com/BaseejiMedia 📱 telegram.me/BaseejiMedia | 153 |
| 16 | #وہابیت #ناصبیت
ایک #آنکھ سے دیکھا تو خدا نظر آئے گا لیکن خدائی نظر نہیں آئے گی .جس #مذھب میں خدا تو نظر آئے لیکن اس کی خدائی نظر نہ آئے تو وہ مذھب وہابیت بن جاتا ہے .اگر ایک آنکھ سے دیکھ کر اسے رسول اللہ ص نظر آئیں لیکن آل رسول نظر نہ آئے تو یہ مذہب ناصبیت بن جاتا ہے ..
اقتباس از #خطاب #مبلغ #اسلام #ناب_محمدی
آغا #سیدجوادنقوی حفظہ اللہ
Follow On Social Media Baseeji Media
Baseeji Media بسیجی میڈیا
www.youtube.com/BaseejiMedia
www.instagram.com/BaseejiMedia
www.twitter.com/BaseejiMedia
www.facebook.com/Baseejimedia
https://t.me/BaseejiMedia | 168 |
| 17 | اگر حضرت زینب کبریٰؑ اور امام سجادؑ کی عاشورا کے فلسفے و حقیقت، امام حسینؑ کے ہدف اور دشمن کے ظلم و ستم کو بیان اور آشکار کرنے کی جدوجہد نہ ہوتی تو واقعہ عاشورا آج یوں جوش و جذبے کے ساتھ زندہ نہ ہوتا۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
Follow On Social Media Baseeji Media www.facebook.com/BaseejiMedia www.youtube.com/BaseejiMedia www.instagram.com/BaseejiMedia www.twitter.com/BaseejiMedia | 158 |
| 18 | Sin texto... | 167 |
| 19 | 🔸زاویہ نگاہ
روحانیت، صرف معرفت اور محبت میں خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ اس کے لئے کچھ دیگر خاص مہارتوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک اہم مہارت زاویہ نگاہ کے تعین کی صلاحیت ہے۔ اگر آپ کسی بھی شے کو اس زاویے سے دیکھنے کے صلاحیت پیدا کر لیں کہ جس زاویے سے اسے دیکھنا چاہئے نہ کہ اس زاویے سے کہ جس زاویے سے وہ اپنے آپ کو دکھا رہی ہے، تو جان لیں کہ آپ زاویہ نگاہ کے تعین کی صلاحیت حاصل کر چکے ہیں آپ نجات حاصل کرچکے ہیں
✅ #استاد_علیرضا_پناهيان
✅ @PanahianUR | 216 |
| 20 | Sin texto... | 349 |
