cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

RAHI HIJAZI راہی حجازی

ہماری اردو موبائل ایپ ⬇ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender ٹیلی گرام رابطہ آئی ڈی ⬇ @RAHIHIJAZI

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
8 069
Suscriptores
+1224 horas
+757 días
+27730 días
Distribuciones de tiempo de publicación

Carga de datos en curso...

Find out who reads your channel

This graph will show you who besides your subscribers reads your channel and learn about other sources of traffic.
Views Sources
Análisis de publicación
MensajesVistas
Acciones
Ver dinámicas
01
مصر سے تعلق رکھنے والے شیخ خلیل الحصری رحمہ اللہ عالم اسلام کے ایک عظیم قاری تھے۔۔۔انیسویں صدی میں ان کی تلاوت کا شہرہ سارے عالم میں تھا۔۔۔۔اب نئی دنیا کے لوگ عموما ان سے کم ہی واقف ہیں۔۔۔۔لیکن فن قراءت و تجوید سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد کے وہ آج بھی آئیڈیل قراء میں ہیں۔۔۔فن قرآت و تجوید میں تو کمال ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ جس وقار، سکون اور متانت سے آپ تلاوت کرتے تھے وہ صرف آپ کا ہی خاصہ رہا۔۔۔ کچھ عرصہ قبل "راقم" نے اپنی آئی ڈی سے ایک تلاوت شئیر کی تھی۔۔۔اس پر کئی حضرات نے ان کی پاکستان آمد کے موقع پر عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی میں تلاوت شئیر کرنے کی فرمائش کی تھی۔۔۔میرے پاس وہ نایاب تلاوت کیسٹ میں تو موجود تھی لیکن اس کا ڈیجیٹل ورجن نہیں مل پارہا تھا۔۔۔ الحمدللہ ایک ساتھی نے راقم کو وہ نایاب تلاوت ارسال کی۔۔۔ یہ تقریباً چونسٹھ برس قبل یعنی 1960ء کی تلاوت ہے۔۔۔جو آپ نے محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کی دعوت پر جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی میں میں کی تھی۔۔۔ مکمل تلاوت ہے۔۔۔قدرے طویل بھی ہے مولانا طلحہ رحمانی
10Loading...
02
سعودی عرب نے اٹھایا بے حیائی کے میدان میں افسوس ناک قدم https://kashkoleurdu.com/?article=13603
1 1971Loading...
03
🔴 انڈونیشیا میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ اس وقت زمین پر جا گرا جب وہ جہاز سے اتر رہا تھا، اسی دوران سیڑھی کھینچ لی گئی۔
1 5161Loading...
04
مولانا ارشد مدنی کا روزنامہ انقلاب میں شائع خصوصی اور تفصیلی انٹرویو https://kashkoleurdu.com/?article=13465
2 3361Loading...
05
سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا https://kashkoleurdu.com/?article=12460
4 1375Loading...
06
Media files
3 8781Loading...
07
گردے کی پتھری کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جائے؟ بی بی سی اردو کا مضمون https://kashkoleurdu.com/?article=12333
3 8166Loading...
48:31
Video unavailableShow in Telegram
مصر سے تعلق رکھنے والے شیخ خلیل الحصری رحمہ اللہ عالم اسلام کے ایک عظیم قاری تھے۔۔۔انیسویں صدی میں ان کی تلاوت کا شہرہ سارے عالم میں تھا۔۔۔۔اب نئی دنیا کے لوگ عموما ان سے کم ہی واقف ہیں۔۔۔۔لیکن فن قراءت و تجوید سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد کے وہ آج بھی آئیڈیل قراء میں ہیں۔۔۔فن قرآت و تجوید میں تو کمال ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ جس وقار، سکون اور متانت سے آپ تلاوت کرتے تھے وہ صرف آپ کا ہی خاصہ رہا۔۔۔ کچھ عرصہ قبل "راقم" نے اپنی آئی ڈی سے ایک تلاوت شئیر کی تھی۔۔۔اس پر کئی حضرات نے ان کی پاکستان آمد کے موقع پر عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی میں تلاوت شئیر کرنے کی فرمائش کی تھی۔۔۔میرے پاس وہ نایاب تلاوت کیسٹ میں تو موجود تھی لیکن اس کا ڈیجیٹل ورجن نہیں مل پارہا تھا۔۔۔ الحمدللہ ایک ساتھی نے راقم کو وہ نایاب تلاوت ارسال کی۔۔۔ یہ تقریباً چونسٹھ برس قبل یعنی 1960ء کی تلاوت ہے۔۔۔جو آپ نے محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کی دعوت پر جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی میں میں کی تھی۔۔۔ مکمل تلاوت ہے۔۔۔قدرے طویل بھی ہے مولانا طلحہ رحمانی
Mostrar todo...
سعودی عرب نے اٹھایا بے حیائی کے میدان میں افسوس ناک قدم https://kashkoleurdu.com/?article=13603
Mostrar todo...
Kashkol-e-Urdu

Kashkol-e-Urdu Rahi Hijazi

👍 2
00:06
Video unavailableShow in Telegram
🔴 انڈونیشیا میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ اس وقت زمین پر جا گرا جب وہ جہاز سے اتر رہا تھا، اسی دوران سیڑھی کھینچ لی گئی۔
Mostrar todo...
😢 14
Photo unavailableShow in Telegram
مولانا ارشد مدنی کا روزنامہ انقلاب میں شائع خصوصی اور تفصیلی انٹرویو https://kashkoleurdu.com/?article=13465
Mostrar todo...
5👍 2
Photo unavailableShow in Telegram
سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا https://kashkoleurdu.com/?article=12460
Mostrar todo...
😢 15👍 4😱 4
Photo unavailableShow in Telegram
👍 3
Photo unavailableShow in Telegram
گردے کی پتھری کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جائے؟ بی بی سی اردو کا مضمون https://kashkoleurdu.com/?article=12333
Mostrar todo...
3😢 2👍 1
Archivo de publicaciones